2026-07-24@14:11:53 GMT
تلاش کی گنتی: 15247
«تاریخی مقامات»:
گلگت بلتستان میں آئندہ ہونے والے انتخابات کے پیشِ نظر سیاسی ماحول شدید گرم ہو گیا ہے اور خیبر پختونخوا سے مبینہ طور پر پی ٹی آئی ورکرز کو بڑی تعداد میں گلگت بلتستان لائے جانے پر مقامی حلقوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ عوامی اور سیاسی مبصرین کے مطابق خیبر پختونخوا...
روم؍ اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اٹلی میں 4 پاکستانیوں کے قتل کے الزام میں 2 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ اطالوی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جنوبی اٹلی کے علاقے کیلابریا میں پیش آیا۔ چاروں افراد کا تعلق پاکستان سے تھا اور وہ ایک زرعی فارم میں کام کرتے تھے۔ چاروں افراد کی لاشیں...
اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سکردو کے مین بازار میں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ انتخابی مہم میں آپ کے پاس آیا تھا اور جی بی کی ہر تحصیل میں گیا۔ ہمارا صرف سیاسی رشتہ نہیں بلکہ نسلوں کا ساتھ ہے۔ میں یہ...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کویت کے وزیرِ خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح سے ٹیلیفونک گفتگو کی جس میں خطے اور دنیا میں جاری بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔کویتی وزیرِ خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح نے پاکستان کے مسلسل مصالحتی...
حاصل مطالعہ عبدالرحیم ٹرمپ نے اسرائیل کو کاک پٹ سے نکال کراکانومی میں بٹھا دیا ہے جس کے اسرائیل اور خاص طور پر وزیر اعظم کیلئے ممکنہ اہم نتائج نکلیں گے۔انہیں اس سال دوبارہ انتخاب کیلئے محنت طلب جنگ کا سامنا ہے۔نتن یاہو نے طویل عرصے سے اسرائیلی ووٹرز سے کہا ہوا ہے کہ وہ...
اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا شہزادہ شاہ رحیم الحسینی نے اپنے سرکاری دورۂ پاکستان کے دوران گلگت بلتستان اور چترال میں مریدوں سے اہم ملاقات کی ہیں تاہم ان کا یہ دورہ ایک ایسے وقت ہوا جب گلگت بلتستان میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ شہزادہ شاہ رحیم الحسینی امامت سنبھالنے...
پانچ جون کا وفاقی بجٹ اجلاس مؤخر کردیا گیا، نئی تاریخ کا فیصلہ نہ ہوسکا۔بجٹ پر پیپلز پارٹی کے خدشات دور کرنے کے لیے وزارت خزانہ میں حکومت اور پیپلز پارٹی کے منگل کی رات مذاکرات ہوئے مگر پیپلز پارٹی کے خدشات دور نہ کیے جاسکے۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی اورحکومتی ٹیم کا اجلاس آج...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت کفایت شعاری اقدامات کی نگرانی اور عملدرآمد کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس دوران دکانوں اور کاروباری مراکز کے اوقاتِ کار میں توسیع کا بڑا فیصلہ ہو گیا، دن کے طویل دورانیے اور شدید گرمی کے پیشِ نظر اب ملک بھر میں دکانیں،...
استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی قائدین بھی متحرک ہیں۔ نون لیگ کے قائد میاں نواز شریف بھی گلگت بلتستان پہنچ گئے ہیں۔ یاد رہے کہ گلگت بلتستان کے عام انتخابات کیلئے پولنگ 7 جون کو ہو گی۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان الیکشن کی تاریخ کے آخری ہفتے میں انتخابی مہم زروں پر پہنچ گئی ہے،...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے خاتمے سے متعلق خبروں کو مسترد کرتے ہوئے انہیں غلط اور گمراہ کن قرار دیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ یہ اطلاعات درست نہیں ہیں کہ ایران اور امریکا نے چند روز قبل...
پاکستان میں مختلف اقسام کے ایندھن کی فروخت کا ماہانہ ڈیٹا جاری(mothly data) کردیا گیا۔ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 23 اور ماہانہ 14 فیصد کمی آئی۔ اعداد وشمار کے مطابق مئی 2026 میں11لاکھ 72ہزارٹن پیٹرولیم مصنوعات فروخت کی گئیں، مئی میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ 23اورماہانہ14فیصد کمی...
صدر پی ٹی آئی سندھ نے کہا کہ عوامی مینڈیٹ کو متنازع بنانے اور اس پر اثر انداز ہونے کی کوششوں نے جمہوری عمل کو نقصان پہنچایا، آج بھی عوام عمران خان کے بیانیے اور قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں اور پاکستان تحریک انصاف ملک کی مقبول ترین سیاسی جماعت ہے۔...
اویس کیانی: گلگت بلتستان میں ہونے والے انتخابات کے پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے وفاقی حکومت نے جامع سیکیورٹی پلان کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت مختلف سیکیورٹی اداروں کے ہزاروں اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق انتخابی عمل کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کیلئے پاک فوج، سول...
سٹی 42: علیمہ خانم نے فیکٹری ناکہ پر میڈیا ٹاک کرتے ہوئے کہا آج بھی بانی سے ملاقات کے لئے آئے ہیں یہ ہمارا آئینی قانونی حق ہے علیمہ خانم نے کہااگر آج ملاقات نہ ہوئی تو دیکھیں گے ،اگر بانی کے لئے کھڑے نہ ہوں تو کیا کریں آپکا خیال ہے یہاں کچھ قانون...
راہنماؤں نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کے مفادات کے تحفظ اور توسیع کے لیے مسلسل سہولت کاری کی جا رہی ہے، جس کا مقصد فلسطینی عوام کے جائز حقوق کو نظرانداز کرتے ہوئے صہیونی ریاست کے توسیع پسندانہ عزائم کو عملی شکل دینا ہے۔’’ابراہیمی معاہدہ‘‘ بین...
ملاقات میں امتِ مسلمہ کے اتحاد، موجودہ حالات میں قومی و ملی ذمہ داریوں اور پروگرام کی تیاری و اہداف پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ مزید برآں علامہ سید جواد نقوی نے 13 جون مینارِ پاکستان ’’شہیدِ اُمت کانفرنس‘‘ میں شرکت اور تعاون کی دعوت بھی پیش کی اور اس پروگرام کو ملتِ اسلامیہ کے...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں جعلی دواؤں کا خاتمہ یقینی بنانےکے لیے وفاقی کابینہ نے دواؤں کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ کی باضابطہ منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اس حوالے سے کہا کہ ڈرگ لیبلنگ اینڈ پیکنگ رولز...
کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دپکے نے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں 6 جون کو احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھیجیت دپکے نے کہا ہے کہ وہ 6 جون کو بھارت واپس آ کر دہلی کے جنتر منتر پر پرامن احتجاج کا آغاز کریں...
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جون2026ء) صدر مملکت آصف علی زرداری نے اٹلی کے صدر سرجیو میتاریلا اور اٹلی کے عوام کو یومِ جمہوریہ پر مبارکباد دیتے ہوئے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ آنے والے برسوں میں پاکستان اور اٹلی کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید فروغ پائیں...
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2026ء) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ترک سفیر ڈاکٹر عرفان نذیر اوغلو نے ملاقات کی،جس میں پاک ترک تعلقات، باہمی تعاون اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔منگل کو گورنر آفس اسلام آباد سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور...
ایران، امریکا مذاکرات: یورپی یونین بھی پاکستان کے کردار کی معترف لیکن مسئلے کا حل تاحال تاخیر کا شکار کیوں؟
ایران امریکا مذاکرات میں دُنیا پاکستان کے ثالثی کردار کی تعریف کر رہی ہے۔ یورپی یونین کی نائب صدر کاجا کالاس نے گزشتہ روز اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے کردار کی زبردست تعریف کی۔ اس سے قبل پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے دورہ واشنگٹن کے...
اسحاق ڈار---فائل فوٹو نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکا ایران تنازع میں پاکستان کی ثالثی کوششوں کو یورپی یونین کی جانب سے سراہا گیا ہے، پاکستان خطے میں امن، سفارت کاری اور تنازعات کے پُرامن حل کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔ یورپی یونین کی رہنما کایا کالاس کے ساتھ مشترکہ...
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام تک پاکستان کی اسرائیل سے متعلق پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی اور پاکستان ابراہم معاہدوں (ابراہم اکارڈز) میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔ Deputy Prime Minister and Foreign Minister, Senator Mohammad Ishaq Dar, held...
پاکستان کے دورے پر موجود آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی مینیجر کیتھرین وائٹ مین(Catherine Whitman) عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دینے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈریسنگ روم پہنچ گئیں۔ پاکستان ٹیم کے مینیجر نوید اکرم چیمہ نے ان کا استقبال کیا، جہاں انہوں نے قومی اسکواڈ کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا...
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان دیرینہ تنازعات کے پُرامن حل کا حامی ہے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی بین الاقوامی اور سلامتی کی بحالی سے متعلق بحث سے خطاب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ اہم سیشن کے انعقاد پر چین کے وزیر خارجہ کا مشکور ہوں۔انہوں...
حکومت نے بانی پی ٹی آئی کی فیملی کو ملاقات کی دعوت دی ، معاملات کو سنجیدگی سے دیکھا جا رہا ہے، شیر افضل مروت
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں الزامات کی سیاست مناسب نہیں۔ہم نیوز کے پروگرام” ہم دیکھیں گے” میں گفتگو کرتے ہوئے شیرافضل مروت نے واضح کیا کہ انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ اب وہ علیمہ خان کوکسی بھی بیان کا...
اقوام متحدہ کا ادارہ یوناما افغانستان میں دہشتگرد گروپوں کی سرگرمیوں کو نظرانداز کرنے لگا، مختلف حلقوں کو شدید تحفظات
اقوام متحدہ کے امدادی مشن برائے افغانستان (یوناما) سے متعلق مختلف حلقوں کی جانب سے شدید تحفظات کا اظہار کیا جا رہا ہے، جن میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ ادارہ بعض غیر مصدقہ دعوؤں کو نمایاں کرتے ہوئے افغانستان میں موجود دہشتگرد نیٹ ورکس کے معاملے کو نظر انداز کررہا ہے۔ مزید پڑھیں: افغانستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے اجلاس میں وزارت کے حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس 2 ارب ڈالر مالیت کے چاول کے ذخائر موجود ہیں۔چیئرمین کمیٹی جاوید حنیف خان نے اجلاس میں سوال کیا کہ رائس ایکسپورٹرز کو ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ سے 15 ارب روپے...
افغانستان کوبتادیا تھا کہ دہشت گرد اورپاکستان میں کسی ایک کا انتخاب کرلیں، افغانستان کو بات سمجھ نہیں آئی تو ردعمل دیا گیا، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ افغانستان کوبتادیا تھا کہ دہشت گرد اورپاکستان میں کسی ایک کا انتخاب کرلیں، افغانستان کو بات سمجھ نہیں آئی تو ردعمل دیا گیا۔سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ دہشت گردی پرجوپالیسی...
قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ 19 فروری 2026ء کو اسلام آباد میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایک سیاسی پروگرام (وفاقی وزیر امیر مقام سمیت دیگر کی موجودگی میں) حافظ حفیظ الرحمان نے دانستہ طور پر بے بنیاد اور انتہائی بدنام کن بیانات دیئے۔ ان بیانات میں ہنزہ، غذر اور نگر کے لوگوں...
لاقات کے دوران گلگت بلتستان میں متعلقہ وفاقی اداروں کے برانچ دفاتر کھولنے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر نوجوانوں کو روزگار، ہنر مندی اور بیرون ملک ملازمتوں کے مواقع فراہم کرنے کے امکانات پر بھی غور کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ مسلم لیگ (ق) گلگت بلتستان کے صدر دلفراز خان نے...
اکثر لوگ خراٹے کو معمولی عادت یا نیند کے دوران پوزیشن، وزن یا ناک کی بندش سے جوڑ دیتے ہیں، لیکن حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ رات کی سانس پر خفیہ اثر ڈالنے والا ایک اور عنصر کم وٹامن ڈی بھی ہوسکتا ہے۔ وٹامن ڈی ہڈیوں کی صحت کے لیے مشہور ہے، لیکن...
رمضان ایڈیشن کے عنوان سے وسطی لندن میں واقع ایک ہوٹل میں خصوصی بازار کا انعقاد کیا گیا، جہاں رمضان اور عید کے ملبوسات، جیولری، پرفیوم اور دیگر اشیاء ایک ہی چھت تلے دستیاب تھیں۔ اس موقع پر پاکستان ہائی کمشنر کی اہلیہ ڈاکٹر سارہ نعیم کا کہنا تھا کہ 85 سے زائد خواتین ڈیزائنرز...
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں چاول کی برآمدات میں کمی ہوئی اور عالمی مارکیٹ میں قیم بھی آدھی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی برائے قائمہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں جاوید حنیف نے کہا کہ رائس ایکسپورٹرز...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews افغانستان مخالف کارروائی بھارت پاکستان صف ماتم وی نیوز
بلوچستان اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے رحمت صالح بلوچ نے کہا کہ اغواء کار اکثر لوکل نمبر سے کال کرکے بھتہ طلب کرتے ہیں، جس سے عوام خود کو غیر محفوظ محسوس کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ نیشنل پارٹی کے رکن اسمبلی رحمت صالح بلوچ کا کہنا ہے کہ بلوچستان کا مکران ڈویژن گزشتہ...
افغان بھائیوں کا احترام کرتے ہیں مگر امام بارگاہوں اور دیگر مقامات پر حملے ناقابلِ برداشت ہیں، گورنر سندھ
تقریب سے خطاب میں کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ بھارتی سرپرستی میں دہشت گردی کی سازشوں کو ناکام بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ افواجِ پاکستان اور عوام مل کر ہر قسم کی دہشت گردی کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ گورنر ہاؤس میں رمضان المبارک کے موقع...
پاکستانی مصنوعات کی برآمدات میں سات ماہ کے دوران 1.34 ارب ڈالر کمی ریکارڈ، ٹیکسٹائل اور مینوفیکچرنگ کے شعبوں میں استحکام برقرار
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی مصنوعات کی برآمدات میں پہلے 7 ماہ میں 7.11 فیصد یا 1.34 ارب ڈالر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔دستاویز کےمطابق جولائی تا جنوری ملکی برآمدات 19.58 ارب ڈالر سے گر کر 18.19 ارب ڈالر رہ گئیں، جنوری 2026 میں ملکی برآمدات 35 فیصد بڑھ کر 3 ارب ڈالر سے...
اسلام ٹائمز: امریکی مذاکرات کار اسٹیو ویٹکاف کی اس بات پر کہ ٹرمپ کو سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ ایرانی ہتھیار کیوں نہیں ڈالتے، وزیر خارجہ عراقچی نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر سخت جواب دیا ہے۔ وزیر خارجہ عراقچی نے ٹوئیٹ کیا ہے کہ "آپ یہ بات جاننا چاہتے ہیں کہ ہم ہتھیار...
پاکستان کے تین افغان صوبوں میں حملے، سات مراکز تباہ، 80 خوارج ہلاک، مناسب وقت پر ردعمل دینگے، افغان طالبان کی دھمکی
فضائی کارروائی کے دوران ننگرہار میں چار، پکتیکا میں دو اور خوست میں ایک ٹھکانہ تباہ، بہسود میں ایک ہی گھر کے 17 افراد ہلاک ہوئے ہیں،مارے گئے خوارجیوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے، سیکیورٹی ذرائع ان حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں، افغان طالبان کی وزارت دفاع...
پاکستانی ہائی کمشنر کی بنگلادیشی وزیرِ خارجہ سے ملاقات، عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز ڈھاکا (سب نیوز)بنگلا دیش میں 12 فروری 2026 کو عام انتخابات کے بعد پاکستان کی جانب سے بنگلا دیشی حکومت سے سفارتی سطح پر پہلا باضابطہ رابطہ ہوا ہے۔بنگلا دیش کے دارالحکومت...
ملک میں کم بارشیں اور فروری میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے باعث شمالی علاقہ جات میں GLOF کا خطرہ بڑھ گیا۔ درجہ حرارت بڑھنے سے گلیشئیر پگھلنے میں تیزی آنے لگی، شمالی پاکستان میں درجہ حرارت معمول سے 5 ڈگری تک زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ شمالی پاکستان میں موسم سرما میں بارشیں اور...
کیا امریکا ہندوستان طالبان تعلقات کو پاکستان کے معدنی وسائل تک رسائی میں رکاوٹ ڈالنے کی اجازت دے گا؟
پاکستان کے معدنی وسائل عالمی اسٹریٹجک مقابلے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، اور امریکا چین پر انحصار کم کرنے کے لیے متنوع اور سستی سپلائی چینز تلاش کر رہا ہے۔ بلوچستان میں قدرتی وسائل کی کھدائی میں دلچسپی کے باوجود، خطے میں سلامتی اور سیاسی عدم استحکام امریکی مفادات کے لیے بڑا چیلنج...
رہنما متحدہ قومی مومنٹ ڈاکٹر فاروق ستار—فائل فوٹو ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے گل پلازا جوڈیشل کمیشن پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح تحقیقات ہو رہی ہیں اس پر اپنی رائے محفوظ رکھتا ہوں۔کراچی میں سندھ ہائی کورٹ کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے...
عالمی تنہائی کا شکار بھارت، امریکی توجہ حاصل کرنے کیلئے بے تاب، امریکی سفیر کی حساس فوجی تنصیبات تک رسائی
نئی دہلی (نیوز ڈیسک) عالمی تنہائی کا شکار بھارت امریکی توجہ حاصل کرنے کیلئے بے تاب دکھائی دیتا ہے، جس کی تازہ مثال امریکی سفیر کو حساس فوجی تنصیبات تک رسائی دینا ہے۔ معرکۂ حق میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارتی سفارت کاری شدید دباؤ کا شکار ہے جبکہ گودی میڈیا امریکی وفد کے...
اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماؤں نے دہشت گردی کے خلاف حکومتی اقدامات اور معاشی پالیسی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان اور بی ایل اے دہشت گرد تنظیمیں، جن کے ساتھ سختی سے نمٹنا چاہیے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے...
اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کا بیان اشتعال انگیز، مذمت کرتے ہیں، پاکستان سمیت 14 اسلامی ممالک کا اعلامیہ
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان سمیت 14 اسلامی اور عرب ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کے حالیہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قانون اور اقوامِ متحدہ کے منشور کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ایک مشترکہ اعلامیے پر اسلامی جمہوریہ پاکستان، عرب جمہوریہ مصر، ہاشمی مملکت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (آن لائن) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی نے افغانستان میں دہشت گرد عناصر کے خلاف پاکستان کی کارروائیوں کو قابلِ تحسین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ٹھوس اور فیصلہ کن اقدامات ناگزیر ہیں۔ قوم کو اپنی بہادر افواج اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-03-2 صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں میں سیکورٹی فورسز نے اپنے قافلے پر خوارج کے حملہ کو ناکام بناتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ اس کارروائی کے دوران پاک فوج کے ایک لیفٹیننٹ کرنل اور ایک سپاہی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-20 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) پاکستان اور متعدد اسلامی ممالک نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر مائیک ہکابی کے حالیہ بیان کی مشترکہ طور پر مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اسرائیل کو فلسطینی یا کسی بھی عرب سرزمین پر کوئی خودمختاری حاصل نہیں۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق اس...