2026-07-24@14:11:59 GMT
تلاش کی گنتی: 15247
«تاریخی مقامات»:
پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی، جس سے دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور...
پاکستان کا دورہ کرنے والے صدر ازبکستان شوکت مرزا یوف نے سینیئر وزرا کے ہمراہ پاکستان کے اہم دفاعی و صنعتی ادارے Global Industrial & Defence Solutions (GIDS) کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران دونوں ممالک نے دفاع، ٹیکنالوجی اور صنعتی شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔ یہ بھی...
بلوچستان کے وزیر اعلیٰ کے معاون، صوبائی وزرا اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات نے کوئٹہ میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ 31 جنوری کو مسلح افراد کے حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے 216 دہشتگرد ہلاک کیے۔ بلوچستان میں حالات اب نارمل ہیں اور عوام کو تحفظ فراہم کرنے کے...
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ازبکستان کے صدر شوکت مرزا یوف سے ملاقات کی، جو پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔ ملاقات میں دونوں جانب سے پاکستان اور ازبکستان کے دیرینہ دوستانہ تعلقات کو مزید مضبوط اور متنوع بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ Deputy Prime Minister/Foreign...
اگر وزیراعلی کا 9مئی میں نام ہے تو حکومت ایکشن لے،گورنر فیصل کریم کنڈی WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز پشاور(آئی پی ایس )گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے یومِ یکجہتی کشمیر ریلی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا ہر شہری اپنے کشمیری بھائیوں کے شانہ...
اس موقع پر چیئرمین نادرا کی جانب سے الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی، جس میں ڈیٹا کی فراہمی، ڈیٹا ٹریولنگ اور تکنیکی معاونت سمیت لیب کے قیام سے متعلق تعاون بھی شامل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان اور چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ...
کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق آزادی کی صبح جلد طلوع ہوگی، فیلڈ مارشل WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز مظفرآباد(آئی پی ایس )چیف آف ڈیفنس فورسزفیلڈ مارشل عاصم منیر نے تحریک آزادی کشمیر کے شہدا کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق آزادی کی صبح...
پشاور: کوہستان کرپشن اسکینڈل میں ایک خاتون سمیت مزید 4بے نامی داروں نے اپنے اثاثوں سے دستبرداری کے لیے احتساب عدالت میں درخواستیں دائر کردیں، جس پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد ظفر نے ایک خاتون سمیت 4 بے نامی داروں کی درخواستوں پر سماعت کے دوران بیانات ریکارڈ...
ازبکستان کے صدر شوکت مرزا یوف دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )ازبکستان کے صدرشوکت مرزایوف پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے،معزز مہمان کے دورے میں اہم ملاقاتیں اور مختلف شعبوں میں معاہدے ہونگے۔ازبک صدرکا طیارہ نور...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نےکہافیلڈمارشل کی قیادت میں بھارت کودی گئی شکست انکی نسلیں نہیں بھولیں گی،بھارت جس زبان میں بات کرےگااسی زبان میں کبھی نہ بھولنے والا جواب ملےگا،ذلت آمیز شکست کے بعدبھارت پراکسیزکےذریعےدہشتگردی تیزکرارہاہے،بھارت کے جارحانہ،توسیع پسندانہ عزائم، ناپاک سازشیں ترک کرنےتک امن نہیں ہوسکتا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے آزادجموں وکشمیرقانون سازاسمبلی کےخصوصی...
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں حالیہ اتار چڑھاؤ نے نہ صرف سرمایہ کاروں کی دلچسپی بڑھائی ہے بلکہ کئی صارفین نے اب سونے کے بجائے چاندی میں سرمایہ کاری کرنے کا رجحان اپنایا ہے۔ ملکی مارکیٹ میں دس گرام سونے کی قیمت میں گزشتہ دنوں میں 20,000 روپے سے زائد کا اضافہ دیکھنے میں...
نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار کی ازبک صدرسے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جمہوریہ ازبکستان کے صدر شوکت مرزیایوف سے ملاقات کی، جو پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔نائب وزیرِ اعظم/وزیرِ خارجہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سابق بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے جیتنے کے امکانات کو نہایت مثبت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے اوپنرز اور بولرز ایونٹ میں ٹیم کی سب سے بڑی طاقت ہیں۔سابق بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون نے اپنے...
سابق بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے جیتنے کے امکانات کو روشن قرار دیا ہے۔ایشون نے اپنے یوٹیوب چینل پر پاکستان اسکواڈ کے تجزیے کے دوران ٹیم کے امکانات پر بات کی۔سابق بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون نے کہا کہ شاید کچھ لوگوں کو یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نور خان ایئر بیس پر منعقدہ استقبال کے موقع پر ثقافتی لباس...
برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے لاہور میں ‘کیلیڈونین بال’ کے ذریعے اسکاٹش–پاکستانی تعلقات کا جشن WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز لاہور میں واقع تاریخی سر گنگا رام ریزیڈنس میں منعقد ہونے والے کیلیڈونین بال میں اسکاٹ لینڈ اور پاکستان کے مابین گہرے ثقافتی روابط کو اجاگر کیا گیا۔ بدھ کے...
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ فیلڈ مارشل کی قیادت میں بھارت کو ایسی شکست دی کہ ان کی نسلیں بھی بھول نہ پائیں گی لہٰذا بھارت جس زبان میں بات کرے گا اسی میں جواب دیں گے۔ یوم یکجہتی کشمیر پر آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم...
سٹی 42: بانی پی ٹی آئی سے جیل میں دوستوں کی ملاقات کا دن ہے ۔ تاحال کوئی بھی پارٹی رہنماء اڈیالہ جیل نہیں پہنچا۔ پولیس کی بھاری نفری اڈیالہ روڈ پر تعینات ہے۔داہگل ناکے پر پولیس چیکنگ کے بعد گاڑیوں کو جیل کی جانب جانے دیا جارہا ہے۔ کشمیر ڈے کی مناسبت سے آج...
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بھارت جس زبان میں بات کرے گا اسی میں جواب دیا جائے گا، معرکہ حق میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت پراکیسز سے دہشت گردی کرا رہا ہے، عظیم قربانیوں کے نتیجے میں جلد کشمیر کی آزادی ممکن ہوگی۔آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے...
نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری بھارت کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات پر اسے جوابدہ ٹھہرائے اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال کا نوٹس لے اور کشمیریوں کوحقِ خود ارادیت دلانے کے لیے فیصلہ کُن اقدامات کرے۔ یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع...
مظفرآباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کے ساتھ ہے، بھارت جس زبان میں بات کرے گا، ہم اسی زبان میں جواب دیں گے۔ مظفرآباد میں یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ...
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی کمبوڈیا کی قومی اسمبلی کی صدر سے ملاقات ، کثیرالجہتی تعاون اور باہمی روابط کے فروغ کا اعادہ
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی کمبوڈیا کی قومی اسمبلی کی صدر سے ملاقات ، کثیرالجہتی تعاون اور باہمی روابط کے فروغ کا اعادہ WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز نوم پنہ— چیئرمین سینیٹ پاکستان، سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی نے مملکتِ کمبوڈیا کی قومی اسمبلی کی صدر، محترمہ سامدیچ مہا راتسافیٹھیکا...
چین اور امریکہ ایک دوسرے کے خدشات کو دور کرنے کا راستہ تلاش کر سکتے ہیں، چینی صدر WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز بیجنگ : چینی صدر شی جن پھنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ فون پر بات کی۔جمعرات کے روز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ وہ چین...
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے یومِ یکجہتی کشمیر ریلی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا ہر شہری اپنے کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ معرکۂ حق میں ہم نے ہندوستان کو چار دن میں شکست دی اور آج بھی کشمیری عوام کے ساتھ...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی متوقع ملاقات کے حوالے سے رانا ثنا اللہ نے تفصیلات بتا دیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان ملاقات...
لاہور: پنجاب میں آلو کی ریکارڈ پیداوار کے بعد صوبہ عالمی منڈی میں آلو کی برآمد کے قابل بننے کے قریب پہنچ گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں آلو کی پیداوار میں 25 فیصد اضافہ ہوا ہے اور تاریخی طور پر پنجاب میں آلو کی...
ازبکستان کے صدر شوکت مرزیا یوف اپنے 2 روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق ازبک صدر کے ہمراہ اعلیٰ سطح وفد بھی پاکستان آئے گا، ازبکستان کے صدر وزیراعظم اور صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے جبکہ شہباز شریف اور شوکت مرزیایوف کے درمیان وفود کی...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان میں آپریشن ردّ الفتنہ 1 کی کامیاب تکمیل پر سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ صدر زرداری نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور مؤثر کارروائی سے فتنہ الہندستان کی جانب سے بلوچستان کے امن کو...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ-1 کامیابی سے مکمل کر لیا۔ آئی ایس پی آر نے کہا کہ پنجگور اور ہرنائی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز میں 216 دہشت گرد جہنم واصل کر دیے، بھارتی پراکسی نیٹ...
بلوچ طلبہ اور اساتذہ کا کہنا تھا کہ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر وہ کشمیری بھائیوں کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ہم آپ کے ساتھ ہیں اور ہر دم ساتھ رہیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طلبہ...
رومانیہ کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی چیف آف اسٹاف وائس ایڈمرل راجا رب نواز سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) رومانیہ کے وفد نے، جس کی قیادت رومانیہ کی وزارتِ قومی دفاع کے شعبۂ دفاعی پالیسی، منصوبہ بندی اور بین الاقوامی تعلقات کے نائب سربراہ لیفٹیننٹ...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر پاکستان مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم کسی سے ڈرنے والے نہیں ہیں، ہر فورم پر کشمیر کی بات ہمیشہ کرتے رہیں گے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک پر يوم يكجبتی کشمیر کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے صدر پاکستان مسلم لیگ...
آپریشن ردّ الفتنہ-1: بلوچستان میں دہشتگرد نیٹ ورک کا مکمل خاتمہ، 216 دہشتگرد ہلاک، سکیورٹی فورسز اور شہریوں کی قربانیوں کو سلام
پاک فوج اور سیکیورٹی اداروں نے بلوچستان میں کامیابی کے ساتھ آپریشن ردّ الفتنہ-1 مکمل کیا، جس کے تحت بھارتی معاونت یافتہ دہشتگرد عناصر کے خلاف ہدف شدہ، تیز اور انٹیلی جنس پر مبنی کارروائیاں کی گئیں۔ یہ دہشتگرد معصوم شہریوں، خاص طور پر خواتین اور بچوں کو نشانہ بنا کر بلوچستان میں امن و...
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے یومِ یکجہتی کشمیر ریلی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا ہر شہری اپنے کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مارکۂ حق میں ہم نے ہندوستان کو چار دن میں شکست دی۔ ان کا کہنا تھا کہ اقوام...
کَیس لاہور میں مصنوعی ذہانت کے بچوں اور نوجوانوں پر اثرات پر اہم راؤنڈ ٹیبل مباحثہ WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز سینٹر فار ایرو اسپیس اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (کَیس)، لاہور نے “الگورتھمز کے ساتھ پرورش: مصنوعی ذہانت کس طرح بچپن اور نوجوانی کو ازسرِنو تشکیل دے رہی ہے” کے عنوان سے ایک...
مظفرآباد (ویب ڈیسک)یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے بلوچستان سے آئے طلباء اور اساتذہ نے آزاد کشمیر کا دورہ کیا۔ وفد نے مظفرآباد پہنچ کر یادگارِ شہداء پر حاضری دی، پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر طلباء اور اساتذہ نے کشمیری عوام کی قربانیوں کو...
حکومت کو امریکی صدرکے تناظر میں فلسطینی بہن بھائیوں کی حمایت کیلئے پارلیمان، قومی اور جمہوری سیاسی جماعتوں اور تحریکوں کو بحث کا حصہ بنائے،ایسی خارجہ پالیسی بنائی جائے جو باہمی احترام پر مبنی ہو خطے میں جنگ اور تقسیم مسلط کرنے کو مسترد کرتے ہیں جو واشنگٹن کے چین کو گھیرنے اور محدود کرنے...
ویب ڈیسک : چینی سفیر نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کیا ہے۔ چین کے سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا، جہاں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ان کا خیر مقدم کیا،...
خصوصی سرکاری سہولت کونسل( ایس آئی ایف سی) کی دانشمندانہ معاشی اور تجارتی اصلاحات کے مثبت ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، جس کے نتیجے میں پاکستان کی برآمدات اور تجارتی سرگرمیوں میں مضبوط اور تاریخی پیش رفت ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایس آئی ایف سی کی موثر حکمتِ عملی کے باعث جنوری میں...
اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی معاشی اور تجارتی حکمت عملی کے نتیجے میں پاکستان نے برآمدات اور تجارتی ترقی میں تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا۔ برآمدات میں اضافہ ملکی زرمبادلہ، وسیع روزگار کے مواقع اور اقتصادی خودمختاری کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت ہے۔ جنوری میں...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارا مشرقی ہمسایہ اور خوارج پاکستان کی ترقی اور خوش حالی کے راستے میں کانٹا بننا چاہتے ہیں لیکن ملک سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ اللہ...
چینی میڈیا کے مطابق چینی صدر نے امریکی ہم منصب سے گفتگو کے دوران امریکا چین تعلقات میں تائیوان کے مسئلے کو اہم قرار دیا، چین صدر نے تائیوان کے ساتھ اسلحے کے معاہدے پر امریکا کو انتہائی احتیاط سے کام لینے کا کہا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260205-08-4 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ نام نہاد بورڈ آف غزہ سے اپنی شمولیت فی الفور واپس لینی چاہیے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان نے غزہ کے معاملے پر کانفرنس کا اعلامیے جاری کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (جسارت نیوز)پاکستان پوسٹ لائف انشورنس کارپوریشن، جو طویل عرصے تک پاکستان پوسٹ آفس کا ایک معتبر اور قابلِ اعتماد ادارہ رہا اور حال ہی میں اسٹاک ایکسچینج میں رجسٹرڈ ایک پرائیویٹ کمپنی کی حیثیت اختیار کر چکا ہے، گزشتہ دو سے ڈھائی سال سے اپنے صارفین کے اربوں روپے کے واجبات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)شب برات کے موقع پر بھی سوئی سدرن گیس نے عوام دشمنی برقرار رکھی، روزہ رکھنے والے پریشان جبکہ ضلعی انتظامیہ کی نااہلی کے سبب شہر پٹاخوں، بارود کی بو اور دھماکوں سے گونجتا رہااور عبادتوں میں خلل پڑا۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان سنی تحریک کے سینئر مرکزی نائب صدر...