2026-07-24@14:12:12 GMT
تلاش کی گنتی: 15247
«تاریخی مقامات»:
عام انتخابات میں دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی کی جانب سے ہڑتال کے اعلان کے بعد پشاور اور حیدرآباد میں دکانیں بند،اسلام آباد میںڈی چوک جانے والے راستے پر خار دار تاریں لگا کر پولیس اہلکاروںکو تعینات کردیا گیاجبکہ بٹ خیلہ اور پشاور میںدھاندلی کیخلاف ریلیاں ن
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-08-26 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-08-25 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ افغانستان میں 20 سے زیادہ دہشت گرد تنظیمیں کام کر رہی ہیں جو پاکستان کے ساتھ ساتھ پوری دنیا کے لیے خطرہ ہیں، پاکستان نے سرحد پار سے دہشت گردی روکنے کی کوشش کی، افغانستان سنجیدہ نہ ہو...
حیدرآباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے عام انتخابات میں دھاندلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیاجارہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کے بھارت سے میچ نہ کھیلنے کے حوالے سے آئی سی سی کی درخواست پر چیئرمین پی سی بی نے وزیر اعظم سے دوبارہ رابطے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی محسن نقوی کی وزیراعظم شہباز شریف سے آئندہ ایک دو روز میں ملاقات متوقع...
(ارشاد قریشی) پاکستان تحریک اںصاف(پی ٹی آئی) کی رہنما سیمابیہ طاہر نے کہا ہے کہ ہم سیاہ تاریخ کو نہ بھولے ہیں اور نہ ہی بھولنے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے مشعل بردار ریلی نکالی گئی،مشعل بردار ریلی کی قیادت سیمابیہ طاہر نے کی۔ ...
لاہور: وزیراعظم کے سیاسی امور کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حوالے سے سردار اختر مینگل اور ڈاکٹر مالک کے مطالبات پر بات ہوسکتی ہے لیکن دہشت گردوں سے بات نہیں ہوگی۔ مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر مالک...
ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیرِ دفاع خواجہ آصف ورلڈ ڈیفنس شو میں شرکت کے لیے ریاض پہنچ گئے۔ سعودی ہم منصب شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی۔ خواجہ آصف نے ایونٹ کو خطے میں دفاعی تعاون کے فروغ کے لیے اہم سنگِ میل قرار دیا۔خواجہ آصف سعودی حکومت کی باضابطہ دعوت...
بی سی بی صدر اور آئی سی سی وفد کی محسن نقوی سے ملاقات، پاک بھارت میچ پر تفصیلی گفتگو WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)محسن نقوی سے ڈپٹی چیئرمین آئی سی سی عمران خواجہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں بنگلادیشی بورڈ...
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب عالمی بینک کی مینجنگ ڈائریکٹر اینا بیارڈ سے ملاقات کے موقع پر - فوٹو بشکریہ ریڈیو پاکستان وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ورلڈ بینک کی مینجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) اینا بیارڈ سے ملاقات ہوئی جس میں ترقیاتی منصوبوں میں گفتگو کی گئی۔ مذکورہ ملاقات سعودی عرب کے شہر العُلا میں عالمی...
وزیر خزانہ کی سعودی وزیر سرمایہ کاری سے ملاقات، اقتصادی تعاون پر گفتگو WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سعودی وزیر سرمایہ کاری فیصل بن فاضل ابراہیم سے سعودی شہر العلا میں ملاقات ہوئی۔ وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری...
فوٹو بشکریہ ریڈیو پاکستان وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سعودی وزیر سرمایہ کاری فیصل بن فاضل ابراہیم سے سعودی شہر العُلا میں ملاقات ہوئی۔ وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری کے معاملات اور باہمی اقتصادی تعاون پر بات چیت ہوئی۔ سعودی وزیر سرمایہ کاری فیصل بن فاضل ابراہیم نے کہا کہ پاکستان میں اعلیٰ...
پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ بھی بسنت کی خوشیوں میں شریک، پتنگ اڑائی WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )لاہوریوں کے ساتھ غیرملکی سفیر بھی بسنت کی خوشیاں منا رہے ہیں جب کہ پاکستان میں امریکی سفارتخانے کی ڈپٹی چیف آف مشن نیٹلی بیکر اور برطانوی...
عطا تارڑ کا بیان غیر ذمہ دارانہ قرار، بیرسٹر گوہر نے معافی کا مطالبہ کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے بیان کو انتہائی غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا۔ وزیر...
اٹھارویں ترمیم کوئی آسمانی صحیفہ نہیں، اتفاق رائے سے تبدیلی ممکن ہے، رانا ثنااللہ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم کوئی آسمانی صحیفہ نہیں ہے اور قومی اتفاق رائے سے اس میں تبدیلی کی جا سکتی ہے۔وزیراعظم کے...
بات چیت کیلئے تیار، افغانستان دہشتگردی کیخلاف اقدامات کرے، بلال اظہر کیانی WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )وزیر مملکت خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ افغانستان میں 20 سے زیادہ دہشت گرد تنظیمیں کام کر رہی ہیں جو پاکستان کے ساتھ ساتھ پوری دنیا کے لیے خطرہ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وفاقی وزیرفواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ عمر ایوب اور شبلی فراز نے 8 فروری کے انتخابات میں دھاندلی کے باوجود احتجاج نہ کرنے کی ڈیل کی۔ ایکس پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ 8 فروری 2024 کے انتخابات میں تحریک انصاف کی واضح برتری کے باوجود...
غزہ میں مستقل جنگ بندی اور فلسطینی ریاست کا قیام ناگزیر،اقوام متحدہ کو مزید موثر بنانے کیلئے اصلاحات ضروری ہیں، عاصم افتخار
غزہ میں مستقل جنگ بندی اور فلسطینی ریاست کا قیام ناگزیر،اقوام متحدہ کو مزید موثر بنانے کیلئے اصلاحات ضروری ہیں، عاصم افتخار WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستانی مندب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب دفاعی معاہدہ تاریخی اور اسٹریٹجک اہمیت کاحامل ہے، دونوں ممالک...
نیشنل کانفرنس کے سرپرستِ اعلیٰ نے ان حملوں کو انسانیت، اسلام اور امن کے خلاف سنگین جرم قرار دیتے ہوئے کہا کہ عبادت گاہوں کو نشانہ بنانا کسی بھی مذہب یا نظریے میں جائز نہیں ہوسکتا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان میں مساجد کے اندر ہونے والے حالیہ دہشتگردانہ دھماکوں کی نیشنل کانفرنس کے سرپرستِ اعلیٰ ڈاکٹر...
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ایم ڈی ورلڈ بینک سے ملاقات، ترقیاتی ترجیحات پر گفتگو WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے اتوار کو سعودی عرب میں منعقد ہونے والی ابھرتی ہوئی مارکیٹ معیشتوں کی سالانہ علولہ کانفرنس کے موقع پر...
صدر گجرات چیمبر آف کامرس احمد حسن مٹو کے اعزاز میں پروقار عشائیہ، پاک سعودی تجارتی روابط مضبوط بنانے پر زور
صدر گجرات چیمبر آف کامرس احمد حسن مٹو کے اعزاز میں پروقار عشائیہ، پاک سعودی تجارتی روابط مضبوط بنانے پر زور WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز جدہ(خالد نواز چیمہ)گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احمد حسن مٹو کے اعزاز میں صدر پاکستان انویسٹرز فورم چوہدری شفقت محمود دھول کی جانب...
لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ اور صدر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ امین الاسلام پاکستان پہنچ گئے ہیں، جہاں ٹی20 ورلڈ کپ تنازعے پر مذاکرات متوقع ہیں۔لاہور ایئرپورٹ پر ایڈوائزر ٹو چئیرمین پی سی بی عامر میر نے عمران خواجہ کا استقبال کیا جبکہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے...
امیر البحر ایڈمرل نوید اشرف کی رائل ملائیشین نیوی کی قیادت سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے ملائیشیا کا سرکاری دورہ کیا جہاں پاکستان اور ملائیشیا کی بحریہ کے درمیان مستقبل پر مبنی تعاون پر اتفاق کیا گیا۔ پاک فوج...
فلوریڈا: سورج کی ریاست – جہاں ہر صبح سنہری دھوپ نئی امید اور تازگی کا احساس دل میں اترتی ہے، سفید ریتلے ساحل پر نیلی لہریں سکون کی لوری سناتی ہیں، تفریحی پارکس خوابوں کی دنیاؤں میں لے جاتے ہیں، اور ریٹائرمنٹ کی زندگیاں آرام، خوشی اور ابدی روشنی سے بھری ہو
فلوریڈا: سورج کی ریاست – جہاں ہر صبح سنہری دھوپ نئی امید اور تازگی کا احساس دل میں اترتی ہے، سفید ریتلے ساحل پر نیلی لہریں سکون کی لوری سناتی ہیں، تفریحی پارکس خوابوں کی دنیاؤں میں لے جاتے ہیں، اور ریٹائرمنٹ کی زندگیاں آرام، خوشی اور ابدی روشنی سے بھری ہوتی ہیں۔ یہ ریاست...
افغانستان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں لیکن طالبان کو دہشتگردی کے خاتمےکےاقدامات کرنا ہوں گے: وزیر مملکت
لاہور: وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ افغانستان میں 20 سے زائد دہشت گرد تنظیمیں سرگرم ہیں جو نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا کے لیے سنگین خطرہ بن چکی ہیں۔ عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے دوسرے روز خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ حکومت نے طالبان کے ساتھ معاملات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے وزیر اطلاعات کے بیان کو انتہائی غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے ان سے فوری معافی کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی جیسے حساس...
فائل فوٹو وزیر مملکت خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ 20 سے زیادہ دہشت گرد تنظیمیں افغانستان سے کام کر رہی ہیں اور یہ تنظیمیں صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا کے لیے بھی خطرہ ہیں۔لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہر ریاست کو حق ہے کہ...
بہاولپور(نیوز ڈیسک) 21 ویں انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی کے انتظامات مکمل کر لیے گئے۔ انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی کے لئے 500 کلو میٹر کا دشوار گزار ریسنگ ٹریک تیار کرلیا گیا جبکہ جیپ ریلی میں 120 سے زیادہ ڈرائیورز کی شرکت متوقع ہے، ڈرائیور حضرات اپنی اپنی گاڑیوں کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ میر نادر...
ابوظبی: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے امارات میں پاکستان کے سفیر شفقت علی خان ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک) وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں روسی سفیر البرٹ پی خوریف اور ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی اور اسلام آباد دھماکہ کے حوالے سے تعزیت کی اور متاثرہ خاندانوں سے یکجہتی کا اظہار کیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے بتایا گیا ہے...
حالانکہ اسی دور میں پاکستان کے دیگر بڑے اور معروف دینی ادارے بھی موجود تھے، لیکن ان اداروں کو اس مرحلے پر براہ راست منظوری کیوں نہ مل سکی، یا انھوں نے اس سمت میں پیش رفت کیوں نہ کی؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جو اپنی جگہ گہرے غور و فکر کا متقاضی ہے،...
وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اگر کوئی بلوچستان کو علیحدہ کرنا چاہتا ہے تو اس بات پر مذاکرات کیسے ہو سکتے ہیں؟ مزید پڑھیں: ملک میں دہشتگردی کی نئی لہر کے پیچھے پی ٹی آئی ہے، وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کے کانوکیشن سے خطاب...
بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے سینیئر رہنما طارق رحمان نے اعلان کیا ہے کہ اگر ان کی جماعت 12 فروری کو ہونے والے قومی انتخابات میں کامیاب ہوئی تو طویل عرصے سے زیرِ بحث تیستا دریا میگا منصوبے پر فوری عملدرآمد کیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش عام انتخابات:...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح کیا ہے کہ جن افراد نے آرمی تنصیبات پر حملہ کیا، ان کے خلاف مقدمات کی سماعت کے لیے صرف فوجی عدالتیں مجاز ہیں۔عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ قانون کے نظام...
لاہور(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے ترلائی میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں پیش آنے والا واقعہ انسانیت سوز ہے اور پوری قوم اس پر رنجیدہ ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب...
ویب ڈیسک:وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہاہے کہ سانحہ ترلائی کے ذمہ داروں کو انجام تک پہنچائیں گے۔وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہاہے کہ ترلائی حملے کے سہولت کاروں تک پہنچ چکے ہیں،دہشت گردوں کا وہاں تک تعاقب کریں گے جہاں تک وہ سوچ بھی نہیں سکتے،دہشت گردوں کو نکیل ڈالیں گےاوران کا جڑ سے خاتمہ کریں...
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جمعت کی نماز کے دوران مسلمانوں پر حملہ آور ہونا افسوس ناک ہے، دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں ان کا کام بدامنی پھیلانا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کا جڑ سے خاتمہ کرنا اصل مقصد ہے، ترلائی حملے...
برآمدات کے فروغ کے لیے تجارت پر مبنی سفارت کاری ناگزیر ہے: آئی سی سی آئی صدر WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے صدر سردار طاہر محمود نے بین الاقوامی منڈیوں میں پاکستانی برآمد کنندگان کی...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں روسی سفیر البرٹ پی خوریف اور ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی اور اسلام آباد دھماکہ کے حوالے سے تعزیت کی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اسحاق ڈار اور روسی سفیر کے درمیان ملاقات میں پاکستان اور روس کے...
مسقط:ایران اور امریکا کے درمیان عمان کے دارالحکومت مسقط میں جاری جوہری مذاکرات کا تازہ دور آج مکمل ہو گیا، جس میں دونوں فریقین نے سفارتی ذرائع کے ذریعے اپنے مؤقف، تحفظات اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق مذاکرات کے اختتام پر دونوں ممالک نے بات...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور کینیڈا کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا چھٹا دور اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں دونوں ممالک نے دوطرفہ تعلقات میں مسلسل پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور کینیڈا کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت...
کیلیفورنیا: گولڈن سٹیٹ – جہاں خواب نہ صرف حقیقت بنتے ہیں بلکہ ہر لمحہ نئی توانائی، جدت اور سکون کا احساس دل میں اترتا ہے۔ پیسفک کی لہریں ساحل پر آکر تازگی بخشتی ہیں، سیرا نیواڈا کے برف پوش پہاڑ بلاتے ہیں کہ چڑھو اور وسیع نظاروں کو دیکھیں، اور سلیکون ویلی
کیلیفورنیا: گولڈن سٹیٹ – جہاں خواب نہ صرف حقیقت بنتے ہیں بلکہ ہر لمحہ نئی توانائی، جدت اور سکون کا احساس دل میں اترتا ہے۔ پیسفک کی لہریں ساحل پر آکر تازگی بخشتی ہیں، سیرا نیواڈا کے برف پوش پہاڑ بلاتے ہیں کہ چڑھو اور وسیع نظاروں کو دیکھیں، اور سلیکون ویلی کی چمکتی لائٹس...
پاکستان اور سعودی عرب کے اسٹریٹجک دفاعی تعلقات میں ایک اور تاریخی پیش رفت سامنے ہوئی ہے۔ سعودی عرب میں ہونے والے ورلڈ ڈیفنس شو میں آئیڈیاز 2026 کی اسپیس لانچ کی جائے گی، جس کا انعقاد پاکستان میں نومبر 2026 میں کیا جائے گا۔ ورلڈ ڈیفنس شو (ڈبلیو ڈی ایس) 2026 ریاض میں 8...
کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ریاست پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف حتمی اقدامات کی جانب بڑھا جائے۔ ایکس پر جاری بیان میں سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے بعد آج اسلام آباد میں بھی دہشت گردوں نے...
اسحاق ڈار سے روسی سفیر کی ملاقات، تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں روسی سفیر البرٹ پی خوریف نے ملاقات کی اور اسلام آباد دھماکہ کے حوالے سے تعزیت کی۔دفتر خارجہ کی جانب سے بتایا...
وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے صدر مسلم کانفرنس کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرواتے ہوئے عملی اقدامات کا عندیہ دیا اور کہا کہ عوامی مسائل کے حل میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ صدر مسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان کی وزیراعظم آزادکشمیر راجہ...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاک چین تعاون اور برآمدات کے شعبے میں حالیہ پیش رفت نے پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لیے ایک نئے باب کا آغاز کر دیا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی مؤثر حکمت عملی کے نتیجے میں پاکستان عالمی شراکت داری کے ایک نئے دور میں داخل ہو چکا ہے جہاں تجارتی...
ایس آئی ایف سی کی مؤثر حکمت عملی کی بدولت پاکستان عالمی شراکت داری کے نئے دور میں داخل ہوگیا۔ چینی زرعی ماہرین اور صنعت کے رہنماؤں نے یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد کا دورہ کیا جہاں فارم ویلیو چین میں کاروباری شراکت داری اور ٹیکنالوجی منتقلی کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔...