2026-07-24@14:11:51 GMT
تلاش کی گنتی: 15247
«تاریخی مقامات»:
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کی جانب سے کیے جانے والے تازہ اقدامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے ان کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان دفتر خار جہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اسرائیلی قابض طاقت کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کے...
ویب ڈیسک :وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے سے اہم ملاقات کی، جس میں وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چودھری سالک حسین بھی شریک تھے۔تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستانیوں کو ویزہ میں مشکلات کے بارے میں آگاہ کیا جس پر سری لنکن صدر نے...
پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور کے تحت علامہ محمد اقبال اسکالرشپس پر منتخب 45 بنگلہ دیشی طلبا کا پہلا دستہ اعلیٰ تعلیم کے لیے کراچی پہنچ گیا۔ جن کا استقبال جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہائر ایجوکیشن کمیشن اور جامعات کے نمائندوں نے کیا۔ مزید پڑھیں: پاکستان بنگلہ دیش تعلقات میں بہتری، ڈھاکا اور کراچی کے درمیان...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے متعلق بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے کیونکہ وہ ڈیل نہ کرنے کے نتائج کا سامنا نہیں کرنا چاہتا۔ ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ وہ نیوکلیئر مذاکرات میں بالواسطہ...
وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے پی ٹی آئی سے ڈیل کی خبروں کی تردید کردی۔وفاقی وزیراطلاعات نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نہ کوئی ڈیل ہے اور نہ ڈھیل ہے، یہ تمام باتیں قیاس آرائیاں ہیں۔عطاتارڑ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی تکلیف کو لےکر سوشل میڈیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-08-22 راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے آج ابوظہبی میں نائب حکمران اور متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر شیخ طحنون بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ...
بنگلادیش انتخابات : جماعت اسلامی نے 32 حلقوں کے نتائج چیلنج کر دیے‘ارکان پارلیمنٹ کا سرکاری گاڑیاں‘ مراعات نہ لینے کا اعلان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-01-21 ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلادیش میں حالیہ عام انتخابات کے بعد جماعت اسلامی کی قیادت میں قائم اتحاد نے 32 حلقوں کے نتائج کو چیلنج کرتے ہوئے الیکشن کمیشن میں باضابطہ شکایات جمع کرا دی ہیں۔جمعرات کو ہونے والے انتخابات میں بی این پی نے واضح اکثریت حاصل کی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-01-16 اسلام آباد / صوابی (مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن اتحاد (تحریک تحفظ آئین پاکستان) نے مطالبات پورے ہونے تک پارلیمنٹ ہاؤس کا دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کردیا جبکہ پاکستان تحریک انصاف نے کے پی ہائوس کے باہر دھرنا ایک بار پھر شروع کردیا،اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-01-12 اسلام آباد( مانیٹر نگ ڈ یسک ) چیف جسٹس پاکستان سے ترکی کے سفیر کی ملاقات ہوئی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان مشترکہ قانونی روایات پر زور دیا گیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق ڈاکٹر عرفان نذیراوغلو نے سپریم کورٹ میں جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی۔ملاقات میں...
(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی سے کل اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کو ارسال کر دی گئی۔پاکستان تحریک انصاف نے ملاقات کے لئے پارٹی رہنماؤں اور وکلاء کی فہرست جاری کی، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان، سیکرٹری جنرل...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے آسٹریا کے ساتھ مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کی خواہش کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کاروبار کے لیے کھلا ہے اور آسٹریا کے ساتھ شراکت داری کے نئے مرحلے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے آسٹریا کے سرمایہ کاروں پر زور دیا کہ وہ...
پاکستان اور آسٹریا میں دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، وزیراعظم نے آسٹریا کے چانسلر کو دورے کی دعوت دیدی
اسلام آباد /ویانا ( مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف نے آسٹریا کے چانسلر کو پاکستان کے سرکاری دورے کی دعوت دے دی۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ویانا میں آسٹریا کے چانسلر سے ملاقات ہوئی۔ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور آسٹریا نے دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق...
دورے کے دوران وفد نے علامہ سید عاشق حسین الحسینی سے ملاقات کی، ان کی خیریت دریافت کی اور ان سے تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔ ملاقات کے دوران موجودہ علاقائی صورتِ حال، دینی و سماجی امور، امن و امان کی فضا، اور عوام کو درپیش مسائل پر سیر حاصل گفتگو ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ مرکزی انجمن...
وزیر تجارت نے کہا کہ ہم بات چیت اور تجارت کو فروغ دینے کا خیرمقدم کرتےہیں لیکن اگر دہشت گردوں کی افغانستان میں محفوظ پناہ گاہوں کو ختم نہیں کیا جاتا تو پاکستان کسی اور موضوع پر بات چیت کو آگے نہیں بڑھا سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال کا کہنا ہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے بانی عمران خان کو طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس میں دھرنا چوتھے روز بھی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ مطالبات تسلیم نہ ہونے تک احتجاج جاری رہے گا، قومی...
وزیراعظم شہباز شریف نے آسٹریا کے چانسلر کرسچئین کے ساتھ وفود کی سطح پر مذاکرات میں جرمن زبان میں گفتگو کی اور یہ پاکستان کے کسی بھی وزیراعظم کی بیرون ملک دورے پر غیرملکی زبان میں پہلی تقریر ہے۔ آسٹریا میں فیڈرل چانسلری آمد پر وزیراعظم شہباز شریف کا پرتپاک خیر مقدم کیا گیا جہاں...
وزیراعظم کی آسٹرین چانسلر سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت دیدی WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز ویانا(سب نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے آسٹریا کے چانسلر کو پاکستان کے سرکاری دورے کی دعوت دے دی۔وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق شہباز شریف کی ویانا میں آسٹریا کے چانسلر سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں...
دونوں اعلیٰ حکام نے ادارہ جاتی تعاون کو مزید موثر بنانے کے عزم کا اعادہ کیا تاکہ شفاف اور پرامن انتخابی عمل کو یقینی بنایا جا سکے۔ اس موقع پر چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان نے انسپکٹر جنرل آف پولیس کو ادارے کی جانب سے یادگاری سووینئر بھی پیش کیا۔ اسلام ٹائمز۔ چیف الیکشن کمشنر...
ملاقات کے اختتام پر دونوں رہنماؤں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ گلگت بلتستان میں تعلیمی معیار کو بہتر بنانے طلبہ کو سازگار ماحول فراہم کرنے اور اداروں کی کارکردگی میں نمایاں بہتری لانے کے لیے مشترکہ اور مؤثر حکمتِ عملی اختیار کی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد میں گورنر گلگت بلتستان سید...
اسلام آباد، نگران وزیر گلگت بلتستان شراف الدین کی وزیر اعظم کی کوارڈنیٹر رومینا خورشید عالم سے ملاقات
ملاقات میں گلگت بلتستان میں ایک جدید ماونٹنگ اسکول کے قیام کی تجویز پر بھی غور کیا گیا، جس کا مقصد نوجوانوں کو پیشہ ورانہ تربیت فراہم کرنا، محفوظ کوہ پیمائی کو فروغ دینا اور پائیدار سیاحت کے مواقع پیدا کرنا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے نگران وزیر برائے جنگلات و ماحولیاتی تبدیلی حافظ...
اسلام آباد: ( نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ذاتی معالجین کی ملاقات ہو گی وہ بتائیں گے حالت کیسی ہے۔ پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ میری جیل انتظامیہ سے ملاقات...
کراچی: (نیوزڈیسک) سائبر خطرات کے خلاف ریڈ الرٹ، سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک گیر پلان جاری کر دیا۔ پہلی بار ملک گیر سائبر شیلڈ سسٹم سٹیٹ بینک وژن 2028 کا حصہ ہے، سٹیٹ بینک کے مطابق بینکوں اور مالیاتی اداروں کے سسٹم کو ذیادہ محفوظ اورمظبوط بنانے کیلئےجدت اپنائی۔ ملک گیر بینکنگ...
وفاقی وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سری لنکا کے وزیر کھیل و امور نوجوانان سنیل کمارا گیمیج سے ملاقات کی جس میں کھیلوں خصوصاً کرکٹ کے فروغ کے لیے دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمشنر میجر جنرل ریٹائرڈ فہیم العزیز، ایڈوائزر ٹو...
سپریم کورٹ نے سزائے موت اور عمر قید کے مقدمات 45دنوں میں نمٹانے کا ہدف مقرر WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے تمام سزائے موت اور عمر قید کے مقدمات آئندہ 45 دنوں میں نمٹانے کا ہدف مقرر کر دیا۔سپریم کورٹ نے اعلامیہ جاری کر دیا...
اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے سالانہ انتخابات، واجد گیلانی صدر منتخب WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں واجد گیلانی دوبارہ صدر منتخب ہو گئے۔چئیرمین الیکشن بورڈ عادل عزیز قاضی نے اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے الیکشن کے نتائج کا آفیشلی اعلان...
چیف جسٹس پاکستان سے ترکش سفیر کی ملاقات، مشترکہ قانونی روایات پر زور WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیف جسٹس پاکستان سے ترکی کے سفیر کی ملاقات ہوئی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان مشترکہ قانونی روایات پر زور دیا گیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق ڈاکٹر عرفان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابو ظہبی : چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی سلامتی اور استحکام درحقیقت پاکستان کی سلامتی کا لازمی جزو ہے اور دونوں برادر ممالک کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری وقت کے ساتھ مزید مستحکم ہو رہی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات...
متحدہ عرب امارات کی سیکیورٹی پاکستان کی سلامتی کا لازمی حصہ ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی(سب نیوز)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے آج ابوظہبی میں نائب حکمران اور متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر شیخ طحنون بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔آئی ایس...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کے غیرقانونی اقدامات مسترد کرتے ہوئے اسرائیلی کارروائیاں فوری روکنے کا مطالبہ کردیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اسرائیلی قابض طاقت کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارہ کے علاقوں کو نام نہاد ریاستی ملکیت میں تبدیل کرنے اور غیر قانونی آبادکاری کی سرگرمیوں میں توسیع کی حالیہ...
پاکستان کا مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی غیرقانونی کارروائیاں فوری روکنے کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کی جانب سے کیے جانے والے تازہ اقدامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے ان کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ پاکستان کے...
سٹی 42: این ڈی ایم اے نے 2026 کے دوران ممکنہ آفات سے نمٹنے کی پیشگی اورموئثر تیاری کے لیے فلاحی اداروں کے ساتھ کانفرنس کا انعقاد کیا۔ کانفرنس کی مشترکہ صدارت چئیرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعا م حیدر ملک اور اقوام متحدہ کے علاقائی و فلاحی کوآرڈینیٹر محمد یحیی نے کی۔کانفرنس...
ہنگری کے سفیر ذولتان وارگہ کا ایف پی سی سی آئی کا دورہ ، صدر عاطف اکرام شیخ سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز ہنگری کی کمپنیاں پاکستان میں توانائی، انفراسٹرکچر ، آٹو پارٹس کے شعبوں میں سرمایہ کاری مواقعوں سے فائدہ اٹھائیں ، عاطف اکرام شیخ ہنگری پاکستان کیساتھ...
راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ابو ظہبی کے نائب حکمران اور متحدہ عرب امارات کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر شیخ طحنون بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلاقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے...
ویانا: وزیراعظم شہباز شریف نے ویانا میں آسٹریا کی بزنس کمیونٹی کو پاکستان میں شرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ اس اہم بزنس فورم سے خطاب پر خوشی ہے.پاکستان اور آسٹریا کے دیرینہ دوستانہ تعلقات ہیں۔شہباز شریف نے کہا کہ دونوں ملکوں کے تعلقات...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا اور حکومت کو اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ مری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پٹرول...
سٹی 42 : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی سری لنکا کے سیکرٹری دفاع ائر وائس مارشل( ر)سمپاتھا تھویا کونتھا سے ملاقات ہوئی، جس کے دوران پاک سری لنکا سکیورٹی تعاون اور دفاعی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پاک سری لنکا سکیورٹی تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ سری...
وفاقی وزیرِ داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی سری لنکا کے وزیرِ کھیل و امورِ نوجوانان سنیل کمارا گیمیج سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور کھیلوں، خصوصاً کرکٹ کے فروغ کے لیے تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ سری لنکن وزارتِ کھیل کے ساتھ اشتراک میں اضافے...
چیف جسٹس پاکستان سے اٹارنی جنرل کی ملاقات، بانی پی ٹی آئی کے علاج اور دیگراقدامات کے بارے میں آگاہ کیا
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے اٹارنی جنرل منصور اعوان نے ملاقات کی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ اٹارنی جنرل نے بانی پی ٹی آئی کے علاج اور دیگراقدامات کے بارے میں آگاہ کیا، ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی بینائی...
راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے آج ابوظہبی میں ابوظہبی کے نائب حکمران اور متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر شیخ طحنون بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: بنگلادیش میں حالیہ عام انتخابات کے بعد سیاسی منظرنامے میں نئی ہلچل پیدا ہو گئی ہے، جہاں جماعت اسلامی کی قیادت میں قائم اتحاد نے 32 حلقوں کے نتائج کو چیلنج کرتے ہوئے الیکشن کمیشن میں باضابطہ شکایات دائر کر دی ہیں۔بنگلا دیش کے الیکشن کمیشن کے مطابق جمعرات کو منعقدہ...
—فوٹو بشکریہ جیو نیوز فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی سلامتی اور استحکام پاکستان کی سلامتی کا لازمی جزو ہے۔یہ بات انہوں نے یو اے ای کے نائب حکمراں اور مشیرِ قومی سلامتی سے ملاقات کے موقع پر کہی ہے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ...
جمہوریہ ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر عرفان نظیراوغلو نے آج سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی۔ آئندہ دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح عدالتی تبادلے کے پیش نظر متعلقہ سرکاری وزارتوں کو اعتماد میں رکھنے کے لیے اس ملاقات میں وزارتِ قانون و انصاف کے سیکریٹری اور...
ابوظہبی (نیوز ڈیسک) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی سلامتی اور استحکام پاکستان کی سلامتی کا ناگزیر حصہ ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ابوظہبی میں متحدہ عرب امارات کے نائب...
محمد آصف جدید دور کا پاکستان ایک ایسے اہم موڑ پر کھڑا ہے جہاں اس کی سماجی، سیاسی اور معاشی سمت کا تعین بڑی حد تک اُن بنیادی اصولوں سے ہوتا ہے جو قائداعظم محمد علی جناح نے قوم کو عطا کیے تھے : ایمان، اتحاد اور نظم و ضبط۔ یہ اصول محض نعرے نہیں...
کراچی کی تاریخ کی سب سےبڑی واردات،جیولری شاپ کی دیوارتوڑکر30کروڑ کا سونا چرالیا گیا،فوٹیج سامنےآگئی
کراچی میں شہرقائد کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری کی واردات سامنے آ گئی، جیولری شاپ کی دیوار توڑ کر 30 کروڑ روپے کا سونا لوٹ لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق نامعلوم ملزمان 606 تولے سونا اور 25 لاکھ روپے کے ہیرے لے اڑے، واردات ڈسٹرکٹ ویسٹ کے اقبال مارکیٹ تھانے کی حدود میں معروف...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ابوظہبی میں شیخ طہنون بن زائد النہیان سے ملاقات ہوئی ہے،پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کی جانب سے کیے جانے والے تازہ اقدامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے ان کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خار جہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اسرائیلی قابض طاقت کی جانب سے مقبوضہ...