2026-07-24@14:12:00 GMT
تلاش کی گنتی: 15247
«تاریخی مقامات»:
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کر دی ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے پھر شروع ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عمان میں ایران کے ساتھ جوہری پروگرام پر ہونے والے مذاکرات کو “بہت اچھا” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی اور ایرانی وفود اگلے ہفتے...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے اسلام آباد میں خودکش حملہ کے بعد دنیا بھر سے ہمدردی اور یکجہتی کے اظہار کے لیے موصول ہونے والے پیغامات پر دوست ممالک اور عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا ہے۔وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ایکس پر ایک بیان میں اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ اس گھناؤنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اور چین کے درمیان بڑھتے ہوئے تجارتی اور اقتصادی تعاون نے ملکی معیشت کے لیے ایک نئے دور کا آغاز کر دیا ہے، جہاں برآمدات میں نمایاں اضافہ اور اہم شعبوں میں تاریخی سنگِ میل عبور کیے جا رہے ہیں۔اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کی مؤثر حکمت عملی کے باعث پاکستان عالمی...
مولانا کوکب مصطفیٰ نے کہا کہ کربلا کسی ایک طبقے کی میراث نہیں بلکہ پوری انسانیت کا مشترکہ ورثہ ہے اور ناانصافی کے خلاف آواز بلند کرنا ہی سب سے بڑی عبادت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جشنِ امام حسین (ع) گولڈن جوبلی سیمینار کے دوسرا سیشن میں مرکزی مقرر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس)...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے بلوچستان میں حالیہ دہشتگردانہ حملوں کے بعد اسلام آباد میں پیش آنے والے واقعے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم شہریوں کو مسلسل بربریت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، جسے مزید برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ سماجی رابطے کے...
کراچی (کامرس رپورٹر) گورنر سٹیٹ بنک جمیل احمد نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے سخت مانیٹری پالیسی کا معاہدہ ہے، برآمدات میں کمی کے باوجود معاشی صورتحال بہتر ہے۔ ایک بیان میں گورنر سٹیٹ بینک نے کہا کہ نئے کرنسی نوٹوں کی چھپائی کا کام کابینہ کی منظوری کے بعد ہوگا۔ قرضہ...
دنیا بھر کے مختلف ممالک نے اسلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے خودکش دھماکے کی سخت مذمت کرتے ہوئے شہید اور زخمی افراد کے اہلِ خانہ سے تعزیت...
پاکستان اب تک ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 51 میچز کھیل چکا ہے ،ان میں سے 30 میں کامیابی حاصل کی۔ سلمان علی آغا پہلی بار میگا ایونٹ کے دوران ٹیم کی قیادت کریں گے، وہ اب تک 43 ٹی ٹوئنٹی میچز میں کپتانی کر چکے ہیں ،ان میں سے ٹیم نے 27 میں کامیابی...
پاکستان اور ازبکستان کے درمیان طے پانے والے 29 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کو محض ایک سفارتی سرگرمی سمجھنا زمینی حقائق سے چشم پوشی کے مترادف ہوگا۔ یہ پیش رفت دراصل بدلتے ہوئے علاقائی اور عالمی حالات میں پاکستان کی خارجہ پالیسی کے ایک نئے، متحرک اور معاشی ترجیحات پر مبنی رخ کی...
مظفرآباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کے ساتھ ہے، بھارت جس زبان میں بات کرے گا، ہم اسی زبان میں جواب دیں گے۔ مظفرآباد میں یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مسقط:ایران اور امریکا کے درمیان عمان کے دارالحکومت مسقط میں جاری جوہری مذاکرات کا تازہ دور آج مکمل ہو گیا، جس میں دونوں فریقین نے سفارتی ذرائع کے ذریعے اپنے مؤقف، تحفظات اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق مذاکرات کے اختتام پر دونوں ممالک...
پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ پر ہونے والے اندوہناک خودکش حملے کو وفاقی حکومت کی سنگین ناکامی قرار دیتے ہوئے ذمہ داران کے استعفوں اور واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ پارٹی کے مطابق یہ سانحہ نہ صرف سیکیورٹی نظام پر سوالیہ نشان ہے بلکہ شہریوں...
تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن کی حمایت کا اعلان
اسلام آباد میں تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے وفد نے امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات کی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال، انتخابی عمل، احتجاجی تحریک اور امن و امان کے مسائل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے بعد اپوزیشن قیادت نے مشترکہ طور...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے اسلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں شاہد خان آفریدی نے کہا کہ بلوچستان میں...
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ازبکستان کے ساتھ اپنے قریبی اور برادرانہ تعلقات کو غیر معمولی اہمیت دیتا ہے اور اس شراکت داری کو فطری اور پائیدار تعلقات کے طور پر دیکھتا ہے، جن کی جڑیں مشترکہ تاریخ، ثقافت اور عقیدے سے جڑی ہوئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان ازبکستان باہمی...
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اسلام آباد کی امام بارگاہ میں دھماکے کے بعد حکومت سے واقعے کی فوری شفاف تحقیقات اور مجرموں سمیت سہولت کاروں کو قانون کی گرفتار میں لانے سمیت عبادت گاہوں کے تحفظ کیلیے مؤثر اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسلام...
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے مطابق اپوزیشن لیڈر کی جانب سے وزیراعظم کو لکھے گئے خط اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی سپریم کورٹ سے درخواست کے بعد یہ رپورٹ تیار کی گئی۔ A letter was written by the Leader of the Opposition to the Prime Minister and PTI Leaders also approached the Supreme...
کوئٹہ: ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان محمد حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ صوبے میں نوشکی کے سوا تمام علاقوں اور اہم شاہراہوں پر حالات مکمل طور پر قابو میں ہیں اور سیکورٹی صورتحال بہتر ہو چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوشکی میں بھی صورتحال کو کنٹرول میں لانے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کا ترلائی امام بارگاہ میں دھماکے کی مذمتواقعہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہاروفاقی وزیر اطلاعات کا دھماکہ میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہارنمازیوں کو نشانہ بنانا نہایت بزدلانہ،...
میلان سرمائی اولمپکس ممالک کے درمیان بات چیت، تبادلے اور تعاون کو فروغ دینے کا ایک اہم موقع، سی جی ٹی این سروے
میلان سرمائی اولمپکس ممالک کے درمیان بات چیت، تبادلے اور تعاون کو فروغ دینے کا ایک اہم موقع، سی جی ٹی این سروے WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز میلان :چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے دنیا بھر کے نیٹیزنز کے لئے جاری کردہ ایک سروے سے...
گورنر اسٹیٹ بیک جمیل احمد نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے سخت مانیٹری پالیسی کا معاہدہ ہے۔ برآمدات میں کمی کے باوجود معاشی صورتحال بہتر ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ نئی کرنسی نوٹوں کی چھپائی کا کام کابینہ کی منظوری کے بعد ہوگا۔ قرضہ ستمبر2027 تک رول اوور ہوجائے...
گورنر اسٹیٹ بیک جمیل احمد نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے سخت مانیٹری پالیسی کا معاہدہ ہے۔ برآمدات میں کمی کے باوجود معاشی صورتحال بہتر ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ نئی کرنسی نوٹوں کی چھپائی کا کام کابینہ کی منظوری کے بعد ہوگا۔ قرضہ ستمبر2027 تک رول اوور ہوجائے گا جبکہ...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے دو روزہ دورے پر آئے ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف نے پاکستانی تاجروں کو 10 سال کے لیے ٹیکس استثنیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان اور ازبکستان کے تجارتی حجم میں اضافے اور دونوں ممالک کے مابین کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے حوالے سے پاکستان ازبکستان...
وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان اور ازبکستان کے درمیان اقتصادی تعلقات اور تجارتی روابط میں مسلسل اضافہ خوش آئند قرار دیا ہے، جو دونوں ممالک کے لیے باہمی ترقی کے نئے دروازے کھول رہا ہے۔ وزیر اعظم نے پاکستان، ازبکستان بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ بزنس فورم کے نتیجے میں...
ڈائریکٹر شاہد خشک کی مبینہ ملی بھگت ڈپٹی عاصم اے ڈی اسد ناجائز تعمیرات کے رکھوالے بلاک 11کے درجنوں پلاٹوں پر خلاف ضابطہ تعمیرات تیزی سے جاری، مافیا کے حوصلے بلند شہر قائد کے معروف رہائشی علاقے گلستانِ جوہر اسکیم 36 بلاک 11 میں کئی پلاٹوں پر غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ جاری ہے ،...
بلوچستان میں بڑھتے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر صوبے بھر میں ہائی الرٹ نافذ کر دیا گیا ہے اور چھ روز بعد بحال ہونے والی ٹرین سروس ایک بار پھر معطل کر دی گئی ہے۔بلوچستان میں سیکیورٹی صورتحال کے باعث کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ سخت کر...
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن ردّالفتنہ کے نمایاں ثمرات آنے شروع ہو گئے، علاقے کے بدنام دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیئے۔ بلوچستان میں قیامِ امن کےلیے سکیورٹی فورسز اور وزیراعلیٰ بلوچستان کے بھائی میر آفتاب بگٹی کی کوششیں کامیاب ہونے لگیں، بلوچستان میں دہشت گردی، لوٹ مار اور دیگر جرائم پیشہ عناصر کے...
کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر چھ روز بعد بحال ہونے والی ٹرین سروس دوبارہ معطل کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق بلوچستان میں بڑھتے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر صوبے بھر میں ہائی الرٹ نافذ کر دیا گیا ہے اور چھ روز بعد...
امریکا اور ایران کے درمیان براہِ راست مذاکرات آج کچھ ہی دیر میں مسقط (عمان) میں شروع ہونے والے ہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق یہ مذاکرات صرف امریکا اور ایران کے درمیان ہو رہے ہیں، جن میں پاکستان سمیت کسی دوسرے ملک کی شرکت نہیں ہو گی۔ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ عمان میں...
پاکستان اور اردن نے تذویراتی اقتصادی شراکت داری کے ایک نئے دور کا آغاز کرتے ہوئے ایک تاریخی ترجیحی تجارتی معاہدے پر مشاورت شروع کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ جبکہ تجارت، سرمایہ کاری اور نجی شعبے کے تعاون کو فروغ دینے کے لیے 16 ترجیحی شعبوں میں تعاون بڑھانے کا بھی فیصلہ کیا گیا...
امریکا اور ایران کے براہِ راست مذاکرات آج مسقط میں ہوں گے، پاکستان سمیت کوئی تیسرا ملک شامل نہیں ہوگا
امریکا اور ایران کے درمیان اہم مذاکرات آج کچھ دیر بعد عمان کے دارالحکومت مسقط میں شروع ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق یہ مذاکرات براہِ راست ہوں گے جن میں کسی تیسرے ملک کی شرکت شامل نہیں ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ان مذاکرات میں شریک نہیں ہے اور نہ ہی پاکستان سمیت...
ویب ڈیسک: بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن ردّالفتنہ کے تحت علاقے کے بدنام دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیے۔ بلوچستان میں قیامِ امن کے لیے سیکیورٹی فورسز اور وزیراعلیٰ بلوچستان کے بھائی میر آفتاب بگٹی کی کوششیں کامیاب ہوگئیں۔ بلوچستان میں دہشتگردی، لوٹ مار اور دیگر جرائم پیشہ عناصر کے گروہ نے ریاستِ پاکستان کے...
ممبئی (ویب ڈیسک) سابق بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون نے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی جیت کے امکانات کو روشن قرار دیا۔ ایشون نے اپنے یوٹیوب چینل پر پاکستان سکواڈ کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے ٹیم کی طاقت اور کمزوریوں دونوں پر کھل کر بات کی اور کہا کہ...
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن ردّالفتنہ کے نمایاں ثمرات، علاقے کے بدنام دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیے
کوئٹہ(نیوز ڈیسک) بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن ردّالفتنہ کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، جہاں علاقے کے بدنام دہشت گرد اور جرائم پیشہ عناصر نے ریاستِ پاکستان کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں قیامِ امن کے لیے سیکیورٹی فورسز اور وزیراعلیٰ بلوچستان کے بھائی میر...
کوئٹہ(نیوز ڈیسک) صوبائی حکومت اور گرینڈ الائنس کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد کوئٹہ اور مچھ کی جیلوں میں قید گرینڈ الائنس کے 100 سے زائد رہنماؤں کو رہا کر دیا گیا۔ رہا ہونے والے افراد میں گرینڈ الائنس کے اہم رہنما قدوس کاکڑ بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق گرینڈ الائنس کے رہنماؤں کو...
ویب ڈیسک:بلوچستان میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ٹرین سروس ایک بار پھر معطل جبکہ موبائل ڈیٹا سروسز کی بحالی ایڈیشنل چیف سیکریٹری حمزہ شفقات کے مطابق رات 12 تک متوقع ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس اور کراچی جانے والی بولان میل کی سروس معطل کی گئی ہےجبکہ...
امریکا ایران مذاکرات آج ہوں گے، فریقین کے نمائندے مسقط پہنچ گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز مسقط: (آئی پی ایس) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور امریکی نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ سٹیو وٹکوف مذاکرات کیلئے عمان پہنچ گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وفد میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ...
اسلام آباد (این این آئی) چینی سفیر نے بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے کہاکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں چین مضبوطی سے پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ چین کے سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا، محسن نقوی نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی ظفر احمد خان نے کشمیریوں کی آزادی کی جدو جہد کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر ہمارا اٹوٹ انگ ہے۔ کشمیر پر بھارت کے ناجائز قبضے کے خلاف مذمت ہے اور یہ مذمت اب مزاحمت بن چکی ہے ہم عالمی طاقتوں کو...
احتساب عدالت کے جج محمد ظفر نے ایک خاتون سمیت 4 بے نامی داروں کی درخواستوں پر سماعت کے دوران بیانات ریکارڈ کرکے ان درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام ٹائمز۔ کوہستان کرپشن اسکینڈل میں ایک خاتون سمیت مزید 4بے نامی داروں نے اپنے اثاثوں سے دستبرداری کے لیے احتساب عدالت میں درخواستیں دائر کردیں، جس...
فوٹو: پی آئی ڈی وزیراعظم شہباز شریف سے ازبک صدر شوکت مرزایوف کی ملاقات ہوئی، دو طرفہ تجارت کا حجم 5 سال میں 2 ارب ڈالرز تک بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔اعلامیے کے مطابق ازبک صدر کو پاک ازبک تعلقات کے فروغ پر اعزازی پی ایچ ڈی اور پروفیسر شپ سے نوازا گیا، ازبک صدر نے وزیراعظم...
حکومت بلوچستان نے کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں صورتحال معمول پر آنے کا اعلان کردیا، کوئٹہ کے کچھ علاقوں میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن جاری ہونے کی تصدیق کردی۔ ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے کہا کہ کوئٹہ میں آپریشن میں 100 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا، اسلحہ بھی برآمد ہوا، شہر میں...
اسلام آباد: ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نور خان ایئر بیس پر منعقدہ استقبال کے موقع پر ثقافتی لباس میں ملبوس...
وفد نے اپنی تجاویز اور خدشات سے قمر زمان کائرہ کو آگاہ کیا۔ قمر زمان کائرہ نے وفد کی باتیں غور سے سنیں اور یقین دہانی کرائی کہ ان نکات کو پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں اٹھایا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے ایک وفد نے سابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی...
سٹی 42 : نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے ازبکستان کے صدر شاوکت مرزیایوف سے ملاقات کی، ترجمان کے مطابق ملاقات کے دوران صدر، وزیراعظم اور عوامِ پاکستان کے گرم جوش پیغامات صدر مرزیایوف کو پہنچائے گئے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ نے پاکستان اور ازبکستان کے درمیان دوستانہ تعلقات...