2026-07-24@14:11:59 GMT
تلاش کی گنتی: 15247
«تاریخی مقامات»:
صدر پاکستان آصف علی زرداری نے قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف کو نشان پاکستان سے نوازا۔ صدر زرداری نے کہا کہ علاقائی چیلنجز کا مقابلہ محاذ آرائی کی بجائے تعاون کے ذریعے کیا جانا چاہیے، صدر قاسم جومارت توکایووف نے کہا کہ قازقستان پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔صدر آصف...
پاکستانی حکام کی کوشش ہے کہ متحدہ عرب امارات سے حاصل کردہ قرض کو ایک سال کے لیے رول اوور کرا لیا جائے تاکہ آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط پوری کی جا سکیں اور زرمبادلہ کے ذخائر پر دباؤ میں کمی لائی جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے لیے 2...
وزیراعظم شہبازشریف کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی ملاقات ضرور ہوگی تاہم ملاقات کی جگہ اور وقت کا تعین تاحال نہیں ہوا۔ یہ بھی پڑھیں: وفاق اور خیبر پختونخوا میں اختلافات کیا ہیں، کیا وہ وزیراعظم اور سہیل آفریدی کی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدرآصف علی زرداری اورقازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف کی ملاقات پاکستان پائیدار ترقی کے مشترکہ اہداف کو آگے بڑھانے کیلئے مل کر کام کرنے کو تیار ہے،صدر مملکت صدر آصف علی زرداری کا سیاسی، اقتصادی اور علاقائی شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کے پختہ عزم کا اظہار دونوں رہنماؤں کا دوطرفہ تعلقات...
وفاقی حکومت عوام کی حمایت سے ملک میں دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے پر عزم ہے۔وزیراعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اقتصادی تعاون کمیٹی کے 3 فروری 2026 کے منعقدہ اجلاس میں کئے گئے فیصلوں کی اصولی منظوری دی گئی ۔وفاقی...
ناصر اکبر آئی جی اسلام آباد بھی رہ چکے ہیں۔ گلگت بلتستان تعیناتی سے قبل وہ ایف آئی اے میں تعینات تھے، جہاں وہ وزارت داخلہ و انسدادِ منشیات ڈویژن کے تحت خدمات انجام دے رہے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ پولیس سروس گروپ کے گریڈ 20 کے افسر ڈاکٹر اکبر خان کو آئی جی گلگت بلتستان پولیس...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارا مشرقی ہمسایہ اور خوارج پاکستان کی ترقی اور خوش حالی کے راستے میں کانٹا بننا چاہتے ہیں لیکن ملک سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ اللہ کے فضل و...
ملاقات میں گلگت بلتستان کے آمدہ الیکشن میں پارٹی ترجیحات، عوامی اعتماد کے حصول کیلئے لائحہ عمل، تعمیر و ترقی کے جاری منصوبوں اور گلگت بلتستان کے 24 حلقوں کے عوام کے بنیادی مسائل کے حل کیلئے حکمت عملی، خطے کی خوشحالی کیلئے نئی منصوبہ بندی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وزیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نام نہاد بورڈ آف پیس میں اپنی شمولیت فی الفور واپس لے اور فلسطینی عوام کے حق میں مؤثر کردار ادا کرے۔غزہ کے معاملے پر کانفرنس کے اعلامیے میں کہا گیا کہ حکومت پاکستان کو امریکی سامراج...
سینئر پاکستانی اداکارہ اسما عباس نے اپنے شوہر کی پہلی بیوی کیساتھ اپنے تعلقات کے بارے میں کھل کر بتادیا۔ پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی اداکارہ اسما عباس ڈمپخت، جی ٹی روڈ، اکبری اصغری، خُمار، ڈلڈل، رانجھا رانجھا کردی، چپکے چپکے، چوہدری اینڈ سنز، رد، من جُوگی، بیبی باجی کی بہوائیں اور دستک جیسے ہٹ...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کا واحد وارم اپ میچ بارش کے باعث منسوخ WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز کولمبو(آئی پی ایس )آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کا واحد وارم اپ میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا۔پاکستان کا ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں آئرلینڈ کے خلاف واحد...
تحریک تحفظ آئین پاکستان نے غزہ کے معاملے پر کانفرنس کا اعلامیہ جاری کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان امریکی سامراج اور ٹرمپ حکومت کے تناظر میں اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کی حمایت کے لیے پارلیمان، قومی اور جمہوری سیاسی جماعتوں اور تحریکوں کو بحث کا حصہ بنائے۔ اسلام ٹائمز۔ اپوزیشن اتحاد...
پاک سعودی تعلقات جامع اسٹریٹجک شراکت داری کی شکل اختیار کر گئے، اہم شعبوں میں تعاون کی غیر معمولی رفتار
پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات دفاعی تعاون سے آگے بڑھتے ہوئے جامع اسٹریٹجک شراکت داری کی شکل اختیار کر رہے ہیں جس کے واضح اثرات تجارت، سرمایہ کاری، افرادی قوت اور معاشی استحکام کی صورت میں سامنے آ رہے ہیں۔ سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق کہا کہنا ہے کہ پاک سعودی...
پاکستان کے اہم اقدامات: امریکا ایران مذاکرات، پی ٹی آئی کا 8 فروری احتجاج اور بھارت میچ بائیکاٹ اپڈیٹ
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض:سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، جس سے دونوں برادر ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ ملے گا اور باہمی تعاون کے نئے دروازے کھلیں گے، پاکستان اور سعودی عرب...
پاکستان اور تھائی لینڈ کا ورثہ مشترک،ثقافتی سفارتکاری ہمارے تعلقات کی روح ہے: تھائی لینڈ کے سفیر WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )تھائی لینڈ کے سفیر رونگ ودھی ویرا بوتر نے کہا ہے کہ پاکستان اور تھائی لینڈ ایک مشترکہ ثقافتی ورثے، بالخصوص قدیم گندھارا تہذیب، کے ذریعے...
امن کیلئے نواز شریف جیسے لیڈر کی ضرورت،ایرانی سفیر،صدر ن لیگ سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلی مریم نواز شریف سے اسلامیہ جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کی ملاقات ہوئی جس دو طرفہ تعلقات،...
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر ژیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور چین...
پاکستان اور قازقستان کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کے لیے منعقدہ پاکستان، قازقستان بزنس فورم کے اختتامی اجلاس سے قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف نے خطاب کیا۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف اور وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال بھی موجود تھے۔ یہ بھی پڑھیں:37 معاہدوں پر دستخط:...
پاکستان استنبول میں ہونے والے مجوزہ مذاکرات میں شرکت کرے گا، جن کا مقصد خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنا اور بات چیت کے ذریعے تنازعے کے حل کی راہ ہموار کرنا ہے، ترجمان طاہر اندرابی امریکا کے نمائندہ خصوصی اور ایرانی وزیرخارجہ اپنے ممالک کی نمائندگی کریں گے،خطے کی طاقتوںسعودی عرب، قطر،...
کامران خان ٹیسوری نے شبِ برات کے موقع پر مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے خصوصی دعا کی اور ملک پاکستان کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کے لیے بھی دعا مانگی۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ شبِ برات کا پیغام بخشش، دعا اور اصلاح کا ہے اور اس رات کو اتحاد و یگانگت کے...
نواز شریف کو پاکستان کی حفاظت کرنے والا ستون سمجھتے ہیں،ایرانی سفیر WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس) مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، تجارت، توانائی اور علاقائی...
متاثرہ فیملی کے مطابق گھر والے سب امام بارگاہ گئے ہوئے تھے، جب گھر واپس آئے تو سارا سامان بکھرا ہوا تھا، چور 10 سے 12 لاکھ کیش، شناختی کارڈز، پاسپورٹ اور دیگر سامان لے گئے۔ متاثرہ فیملی کے مطابق انھیں ایک پڑوسی نے بتایا کہ رکشے میں 2 افراد کو گھر کے باہر دیکھا...
ویب ڈیسک : مستونگ میں ڈسٹرکٹ پولیس نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر تاجروں کو ہدایت کی ہے کہ بازار شام 4 بجے بند کر دیے جائیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس کے مطابق سیکیورٹی تھریٹ کے باعث کاروباری مراکز محدود اوقات تک کھلیں گے، اس حوالے سے بازار یونین اور تاجر رہنماؤں کو ہدایات سے آگاہ کر...
لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے اسلامیہ جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کی ملاقات ہوئی جس دو طرفہ تعلقات، تجارت، توانائی اور علاقائی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کا...
ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، تجارت، توانائی اور علاقائی صورتِ حال پر گفتگو کی گئی، فریقین نے پاک ایران تعلقات مزید مضبوط بنانے کاعزم کیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے...
ویب ڈیسک: قومی احتساب بیورو (نیب) کے ڈپٹی چیئرمین سہیل ناصر نے کہا ہے کہ یو اے ای کے محکمہ انصاف کے ساتھ معاہدہ جلد طے پا رہا ہے، جس کے بعد متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کی جائیدادوں سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران سہیل...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچز میں پاکستان کے بھارت سے کھیلنے سے انکار کے بعد آئی سی سی پریشان ہوگئی۔پاکستان کے فیصلے نے کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی کو پریشان کردیا ہے اور آئی سی سی پاکستان کو منانے کے لیے راستے تلاش کرنے لگا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی ٹی...
— تصویر بشکریہ سوشل میڈیا قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف اور پاکستانی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی ملاقات ہوئی ہے۔دفترِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان سیاسی، اقتصادی اور عوامی روابط کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے پاکستان...
مظفرآباد (نیوز ڈیسک) مہاجرین مقبوضہ کشمیر نے آزادی چوک میں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی دھرنا دے دیا۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ 1989 کے مہاجرین کی آباد کاری تاحال ممکن نہیں ہو سکی، حکومت پاکستان نوٹس لے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ مہاجرین کا ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں 6 فیصد کوٹہ بحال...
اکبر ناصر خان آئی جی گلگت بلتستان تعینات، نوٹیفکیشن جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) گریڈ 20 کے پولیس افسر اکبر ناصر خان کو انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس گلگت بلتستان تعینات کر دیا گیا ہے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا...
بلوچستان حکومت کی فوج اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کیساتھ مل کر انسداد دہشت گردی کی کثیر جہتی مہم، ہدف لاجسٹکس اور مالی معاونت کا خاتمہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، بلوچستان حکومت نے سکیورٹی فورسز اور انٹیلی جنس اداروں کے قریبی تعاون سے صوبے بھر میں دہشت گردی کے خاتمے، عسکریت پسند نیٹ ورکس کے خاتمے اور داخلی سلامتی کو مضبوط بنانے کے لیے ایک کثیر سطحی مہم شروع کر رکھی ہے۔ دی نیوز کی درخواست پر...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان اور کمبوڈیا کے مابین دوطرفہ تعلقات، پارلیمانی سفارتکاری اور عوامی روابط مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔ چیئرمین سینیٹ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے کمبوڈیا کے بادشاہ نوردوم سیہامونی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں چیئرمین سینیٹ نے کمبوڈیا کی قیادت اور عوام کو ترقی، استحکام اور قومی ہم آہنگی...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچز میں پاکستان کے بھارت سے کھیلنے سے انکار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پریشان ہو گئی۔ پاکستان کے فیصلے نے کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی کو پریشان کر دیا ہے، آئی سی سی پاکستان کو منانے کے لیے راستے تلاش کرنے لگا ہے۔ بھارتی...
کراچی: بہادرآباد فاران سوسائٹی میں گزشتہ روز پیش آئی 13 کروڑ روپے کی ڈکیتی کی واردات کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ بہادر آباد تھانے میں متاثرہ شہری سید معاذ علی کی مدعیت میں 4 نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا۔ متاثرہ شہری کے مطابق میں مارکیٹنگ اینڈ...
اسحاق ڈار اور قازقستان کے صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر زور WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف سے ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اس موقع پر نائب وزیراعظم و...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی خلائی ادارے ناسا نے خلا کی وسعتوں میں موجود ایک حیرت انگیز ’ستاروں کی نرسری‘ کی نئی تصویر جاری کی ہے، جس نے سائنس دانوں اور خلائی تحقیق سے دلچسپی رکھنے والوں کو مسحور کر دیا ہے۔یہ دلچسپ اور خوبصورت تصویر ایک ایسے خطے کو ظاہر کرتی ہے جہاں نئے ستارے...
مظفرآباد: مہاجرین مقبوضہ کشمیر نے اپنے مطالبات کے حق میں آزادی چوک میں احتجاجی دھرنا دے دیا۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ 1989 کے مہاجرین کی آباد کاری تاحال ممکن نہیں ہو سکی، حکومت پاکستان نوٹس لے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ مہاجرین کا ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں 6 فیصد کوٹہ بحال...
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سری لنکا کا یومِ آزادی اتحاد، قومی وقار اور استقامت کی علامت ہے۔ سری لنکا کے یومِ آزادی پر پیغام میں صدر زرداری نے سری لنکن صدر انورا کمارا دِسانایاکے، حکومت اور عوام کو مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کی...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے معاشی منتظمین کے پاس متحدہ عرب امارات کے 2 ارب ڈالر کے ڈپازٹس کے رول اوور کے لیے اب صرف 12 دن باقی رہ گئے ہیں، جو اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں جمع ہیں۔ مقررہ مدت کے اندر رول اوور نہ ہونے کی صورت میں پاکستان کو اسی ماہ یہ...
اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی معاشی اور تجارتی حکمت عملی کے نتیجے میں پاکستان نے برآمدات اور تجارتی ترقی میں تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا۔ برآمدات میں اضافہ ملکی زرمبادلہ، وسیع روزگار کے مواقع اور اقتصادی خودمختاری کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت ہے۔ جنوری میں پاکستان کی برآمدات...
افغان طالبان رجیم اپنے دعوں کے برعکس دہشت گردی کی روک تھام میں بری طرح ناکام دکھائی دے رہی ہے، جس کے باعث افغانستان کے ہمسایہ ممالک کو سنگین سیکیورٹی خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ دی ٹائمز آف سنٹرل ایشیاکے مطابق، تاجکستان کی سرحد پر افغان دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام...
گریڈ 20 کے پولیس افسر اکبر ناصر خان کو انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس گلگت بلتستان تعینات کر دیا گیا ہے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اکبر ناصر خان اس سے قبل ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایف آئی اے کے عہدے پر تعینات تھے، جبکہ...
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر آئے ہوئے جمہوریہ قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے صدر توکایف کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا اور صدرِ مملکت، وزیراعظم، حکومت اور عوامِ پاکستان کی...