2026-06-02@21:09:45 GMT
تلاش کی گنتی: 551
«چیئرمین ایف بی آر»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (کامرس ڈٰیسک) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فہیم الرحمن سہگل نے جے ایف-17 تھنڈر لڑاکا طیاروں کی برآمدات میں بڑھتی ہوئی عالمی دلچسپی کو پاکستان کے لیے ایک انتہائی خوش آئند اور حوصلہ افزا پیش رفت قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش، سعودی عرب، آذربائیجان اور دیگر...
ایس آئی ایف سی کے ہمہ جہت فریم ورک اور فعال سہولت کاری کے باعث پاکستان کی طویل المدتی معاشی منصوبوں کی مؤثر اور پائیدار تکمیل کی جانب پیش رفت جاری ہے۔ ڈائریکٹر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور کنوینر سی پیک و امورچین کے مطابق سی پیک فیز 2 سے متعلق اسٹریٹجک اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کمرشل بینکنگ سرکل نے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے بیان کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایت پر غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ایف آئی اے کمرشل بینکنگ...
ایف آئی اے کراچی زون نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا ہے۔ ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایت پر غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل کراچی کی کارروائی میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار...
ویب ڈیسک:پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے دعویٰ کیا کہ پاکستان آئندہ برس جون میں آئی ایم ایف سے باہر ہوگا۔ رانا مشہود احمد خان نے لندن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2018 میں مسلط کردہ حالات کی وجہ سے پاکستان کئی سال پیچھے چلا گیا، مہنگائی...
ماری انرجیز لمیٹڈ نے گیس کی الاٹمنٹ اور قیمتوں کی تفصیلات کے حوالے سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو باضابطہ خط ارسال کر دیا ہے۔ خط میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے ضلع گھوٹکی میں واقع غازیج اور شوال گیس فیلڈز سے مختلف کھاد فیکٹریوں کو گیس کی الاٹمنٹس جاری کر...
اسلام آباد (عترت جعفری) حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ طے پانے والے نئے سٹرکچرل بنچ مارک کے تحت چینی کے سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے جون سے پہلے چینی کی قومی پالیسی کا اعلان کرے گی اور آئی ایم ایف کے ساتھ اس پالیسی کو شیئر کیا جائے گا۔ آئی ایم ایف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-08-23 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پوری کرنے کے لیے ملک میں شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس کے لیے شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولائز کرنے کے لیے جامع پلان تیار کر لیا ہے۔...
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری , حکومت نے شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولائز کرنے کے لیے جامع پلان تیار کر لیا
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پوری کرنے کے لیے ملک میں شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس کے لیے شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولائز کرنے کے لیے جامع پلان تیار کر لیا ہے۔ ایکسپریس...
سندھ ہائی کورٹ نے کاٹن ایکسچینج بلڈنگ کی ملکیت کے کیس میں حکمِ امتناع جاری کرتے ہوئے فریقین کو 9 جنوری کے نوٹس جاری کردیے۔ ترجمان کے ایم سی کے مطابق عدالت نے حکم امتناع کے ایم سی کے حق میں جاری ہوا ہے۔ عدالت نے ایف آئی اے کو درج مقدمے پر کارروائی...
کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے پاکستان کاٹن ایکسچینج کی عمارت کی ملکیت کے تنازع سے متعلق درخواست پر کے ایم سی کے حق میں حکم امتناع جاری کردیا۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو پاکستان کاٹن ایکسچینج کی عمارت کی ملکیت کا تنازع سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، جس...
ریجنل ٹیکس آفس ٹو کراچی نے جعلی ٹریک اینڈ ٹریس اسٹیمپس والی چینی کی 1,800 بوریوں سے لدے ہوئے تین ٹرک ضبط کرلئے۔ ایف بی آر کے مطابق یہ کارروائی ان لینڈ ریونیو انٹیلیجنس اینڈ انویسٹی گیشن کے اشتراک سے کی گئی۔ انفورسمنٹ کی یہ کارروائی ٹریک اینڈ ٹریس نظام پر عمل درآمد کو یقینی بنانے اور ٹیکس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> بدین(نمائندہ جسارت )ملک گیر صحافتی تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (ورکرز) کی مرکزی صدر اور اسلام آباد پریس کلب کی سابقہ سینئر نائب صدر ڈاکٹر سعدیہ کمال نے بدین پریس کلب اورگولاڑچی پریس کلب کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مقامی صحافیوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے اس موقع...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) 53ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے پروبیشنری افسروں نے ایف بی آر ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران ڈائریکٹر جنرل سول سروسز اکیڈمی (سی ایس اے) فرحان عزیز خواجہ اور فیکلٹی ممبران بھی ان کے ہمراہ تھے۔ یہ دورہ پری سروس ٹریننگ کے سلسلے میں تھا جس کا مقصد پاکستان کے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو کےچیئرمین راشد محمود لنگڑیال نےکہا ہے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ایف بی آر کے اصلاحاتی ایجنڈےکامرکزی ستون جبکہ پراسسزکی آٹومیشن کا بتدریج انضمام ٹیکس ایڈمنسٹریشن کوتبدیل کررہا ہے ۔ ایف بی آر سے جاری اعلامیے کے مطابق تریپنویں کامن ٹریننگ پروگرام کے 136 پروبیشنری افسران پر مشتمل بیچ اس وقت سول سروسز...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان اور چین کے درمیان 15397 فٹ کی بلند ترین سطح پر واقع انتہائی اہم زمینی راستہ خنجراب ٹاپ کو کلیئر کر دیاگیا۔ ایف ڈبلیو او کی ٹیمیں سنو کلیئرنس مشینری کی مدد سے منفی 20سینٹی گریڈ ٹمپریچر پر قراقرم ہائی وے کو کھلا رکھے ہوئے ہیں، ہر قسم کی ٹریفک...
انتہائی سخت موسم میں بھی ایف ڈبلیو او تجارتی سرگرمیوں اور عوامی سہولیات کیلئے راستوں کو کلیئر کرنے میں مصروف ہے۔ پاکستان اور چین کے درمیان 15397 فٹ کی بلند ترین سطح پر واقع انتہائی اہم زمینی راستہ خنجراب ٹاپ کو کلیئر کر دیا گیا ہے۔ ایف ڈبلیو او کی ٹیمیں سنو کلیئرنس مشینری کی...
کراچی میں کاٹن ایکسچینج کی عمارت کو سیل کرنے کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے خط کا باضابطہ جواب دے دیا ہے۔ایف آئی اے نے اپنے جواب میں واضح کیا ہے کہ کاٹن ایکسچینج کی عمارت سپریم کورٹ کے احکامات پر بطور وفاقی سرکاری جائیداد...
مصر کے بین الاقوامی فٹبالر رمضان صبھی کو تعلیمی دھوکہ دہی کے ایک مقدمے میں ایک سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ رمضان صبھی نے گزشتہ سیزن میں پیرامیڈز کلب کو اس کی تاریخ کا پہلا سی اے ایف چیمپئنز لیگ ٹائٹل جتوانے میں اہم کردار ادا کیا تھا، وہ ماضی میں انگلش پریمیئر...
چیئرمین ائرکراچی محمدحنیف گوہر کے ساتھ کونسل آف اکنامک اینڈ انرجی جرنلسٹ(سیج)کے عہدیداران راجا کامران،کاشف منیر،مسعودصدیقی،انجم وہاب،محمدعلی اورایف پی سی سی آئی کے سابق سینئرنائب صدر خالدتواب کا گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چئیرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے تاجروں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ جو تاجر پوائنٹ آف سیل کا سسٹم لگانے کے متحمل نہیں ہو سکتے انہیں ریلیف دیا جائے گا اور کسی تاجر کو ہراساں نہیں کیا جائے گا۔ صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کاشف چوہدری کی قیادت میں...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چئیرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے تاجروں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ جو تاجر پوائنٹ آف سیل کا سسٹم لگانے کے متحمل نہیں ہوسکتے انہیں ریلیف دیا جائے گا اور کسی تاجر کو ہراساں نہیں کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مرکزی تنظیم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251230-01-6 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے تاجروں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ جو تاجر پوائنٹ آف سیل کا سسٹم لگانے کے متحمل نہیں ہوسکتے انہیں ریلیف دیا جائے گا اور کسی تاجر کو ہراساں نہیں کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے صدر...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر وسطی پنجاب میں 2 شوگر ملوں کو سیل کر دیا۔ مزید پڑھیں: چینی کی قیمتوں میں اضافہ: کس شوگر مل کے پاس کتنی چینی اسٹاک ہے؟ یہ اقدام حکومت کی جانب سے ٹیکس قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف زیرو ٹالرنس...
اسلام آباد: چئیرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے تاجروں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ جو تاجر پوائنٹ آف سیل کا سسٹم لگانے کے متحمل نہیں ہوسکتے انہیں ریلیف دیا جائے گا اور کسی تاجر کو ہراساں نہیں کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کاشف چوہدری کی...
بچوں کے استحصال پر زیرو ٹالرنس، سہولتکاروں اور دہشتگرد نیٹ ورکس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا اعلان
وفاقی اور صوبائی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بچوں کے استحصال کے کسی بھی اقدام کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی کو دہرایا ہے اور سہولتکاروں اور دہشتگرد نیٹ ورکس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ حکام کے مطابق، حالیہ کارروائی میں ایک کم عمر بلوچ بچی کو کامیابی سے بازیاب...
لاہور (کامرس رپورٹر) وفاقی وزیر خزانہ سینٹر اورنگ زیب نے کہا ہے کہ منی بجٹ نہیں لا رہے شاٹ فال کو کمپلائنس اور گڈ گورنس سے کور کریں گے۔ آئندہ مالی سال کا بجٹ ٹیکس پالیسی ونگ بنائے گا اور ایف بی آر کو ڈی لنک کر دیا جائے گا۔ پی آئی اے کی نجکاری...
اسلام آباد (خبر نگار) چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید (ریٹائرڈ) سے فرانسیسی مالیاتی ادارے اے ایف ڈی کے 6 رکنی وفد نے ملاقات کی۔ وفد کی سربراہی ڈائریکٹر ایشیا سیرل بلیئر کر رہے تھے۔ ملاقات کے دوران اے ایف ڈی کی معاونت سے واپڈا کے زیرتعمیر پن بجلی منصوبوں کے مالی معاملات بارے تبادلہ...
اسلام آباد(آئی این پی ) چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ مہنگے کپڑے، گھر، گاڑیوں اور گھروں کی نمائش کرنے والے ریڈار پر ہیں۔ میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے بتایا کہ ایک سال میں شوگر انڈسٹری سے جمع سیلزٹیکس میں 40...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251211-01-5 اسلام آ باد(نمائندہ جسارت) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے چیئرمین راشد محمودلنگڑیال نیخبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگے کپڑے، گھر، گاڑیوں اور گھروں کی نمائش کرنے والے ریڈار پر ہیں اور سوشل میڈیا پر گوشوارہ کم ظاہر کرنے والے 30 افراد کو نوٹس جاری کرچکے اور ٹیکس چوروں کے...
مہنگے کپڑے، گاڑیوں اور گھروں کی نمائش کرنے والے ریڈار پر ہیں، چیئرمین ایف بی آر WhatsAppFacebookTwitter 0 10 December, 2025 سب نیوز اسلام آ باد(سب نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے چیئرمین راشد محمودلنگڑیال نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگے کپڑے، گھر، گاڑیوں اور گھروں کی نمائش کرنے والے ریڈار پر...
اسلام آباد (نوائے وقت رپوٹ) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی کے بعد کسی کا عمران خان سے ملاقات کا ایک فیصد بھی امکان نہیں ہے۔ عطاء تارڑ کا کہنا تھا، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے سروے میں 66 فیصد لوگوں نے کہاکہ کسی کم کیلئے رشوت نہیں دی، ملک...
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے واضح کیا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والے کسی شخص کو تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کا ایک فیصد بھی امکان نہیں ہے۔ عطا تارڑ نے کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے سروے میں 66 فیصد لوگوں نے بتایا کہ...
لاہور(نیوزڈیسک) جج کے چیمبر سے دو سیب اور ایک ہینڈ واش کی چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔جرم ثابت ہونے پر ملزم کو 7 سال یا جرمانے یا دونوں سزائیں بھی ایک ساتھ ہو سکتی ہیں، وکیل یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے،لاہور کے تھانہ اسلام پورہ میں اس کیس کی...
وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ جب گورنر راج لگایا جائے گا تو اس کا جواز بھی ہوگا۔ گورنر راج کی گنجائش اس وقت پیدا ہوتی ہے جب گورننس کی کمی ہو۔ نجی ٹی وی کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گورنر راج کی گنجائش اس...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ہفتے کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ کیا، جہاں بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں ٹریڈنگ کے ابتدائی لمحات میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔ سرمایہ کاروں کی یہ پرجوش سرگرمی اس توقع کے باعث ہے کہ آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ آج یعنی پیرکے...