2026-06-02@21:10:39 GMT
تلاش کی گنتی: 1055
«چیف جسٹس ملاقات»:
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں القادرٹرسٹ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت غیرموثر ہونے پر خارج کر دی گی،چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2رکنی بنچ نے سماعت کی، سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کی استدعا مستردکردی،لطیف کھوسہ کی بانی سے ملاقات کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کے لیے رجسٹرار عدالت عظمیٰ کو پی ٹی آئی سمیت اپوزیشن جماعتوں کی یادداشت پیش کردی گئی۔یادداشت کے متن میں بتایا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کی پمز میں خفیہ اور عجلت میں طبی عمل کی خبریں سامنے آئیں، حکومت نے 5...
---فائل فوٹو بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ اور لطیف کھوسہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ سے ملاقات میں بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات اور میڈیکل رپورٹس پر یادداشت پیش کر دی۔ اس موقع پر بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم نے اپنی یادداشت رجسٹرار سپریم کورٹ کو پیش کر دی ہے اور دوبارہ درخواست کی ہے...
حیدرآباد سائٹ ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے سینئر وائس چیئرمین عامر شہاب کی قیادت میں حیسکو ہیڈ آفس کا دورہ کیا اور چیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو فیض اللہ ڈاہری سے ملاقات کی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اس موقع پر چیئرمین نادرا کی جانب سے الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی، جس میں ڈیٹا کی فراہمی، ڈیٹا ٹریولنگ اور تکنیکی معاونت سمیت لیب کے قیام سے متعلق تعاون بھی شامل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان اور چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ...
رومانیہ کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی چیف آف اسٹاف وائس ایڈمرل راجا رب نواز سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) رومانیہ کے وفد نے، جس کی قیادت رومانیہ کی وزارتِ قومی دفاع کے شعبۂ دفاعی پالیسی، منصوبہ بندی اور بین الاقوامی تعلقات کے نائب سربراہ لیفٹیننٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی پاکستان کے وفد کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات، ملاقات میں اسلام آباد اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ جماعت اسلامی کے وفد کی قیادت ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان فرید احمد پراچہ نے کی، وفد میں نائب امیر جماعت...
سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے نائب کمانڈر انچیف لیبیا لیفٹننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر کی ملاقات
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے نائب کمانڈر انچیف لیبیا لیفٹننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ دفاعی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ نائب کمانڈر انچیف لیبیا لیفٹننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر نے ائیرہیڈ کوارٹرز کا دورہ...
راولپنڈی میں پاک بحریہ کے ہیڈکوارٹرز میں لیبیا کے نائب کمانڈر ان چیف، لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر، نے چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی بحری سلامتی کے مسائل اور دفاعی و تربیتی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے...
(احمد منصور) لیبیا کی مسلح افواج کے نائب کمانڈر انچیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر کی نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سے نیول ہیڈکوارٹرز میں ملاقات۔اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی بدلتی ہوئی بحری سلامتی کی صورتحال اور دفاعی و تربیتی تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ آسٹریلوی ہائی کمشنر...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) لیبیا کی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف فیلڈ مارشل خلیفہ ابو القاسم حفتر اور لیبیا کے وزیر اعظم ڈاکٹر اسامہ سعد حماد نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-01-8 اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے معاشی استحکام کو برقرار رکھنے، زرمبادلہ کے ذخائر کو مضبوط بنانے اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کے فروغ کیلیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ یہ بات انہوں نے وافی انرجی پاکستان لمیٹڈ کے وفد سے ملاقات کے دوران...
راولپنڈی:فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لیبین عرب مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف خلیفہ ابو القاسم حفتر ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-01-27 جسارت نیوز سیف اللہ
لیبیا کے نائب کمانڈر اِن چیف کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات، عسکری تعاون مضبوط بنانے پر تبادلۂ خیال
لیبیا کی عرب مسلح افواج کے نائب کمانڈر اِن چیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر کی قیادت میں اعلیٰ سطح دفاعی وفد نے ایئر ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد میں سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے اُمور، بدلتی ہوئی علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دوطرفہ...
فوٹو: اسکرین گریب۔آئی ایس پی آر نائب کمانڈر انچیف لیبیا لیفیٹننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر نے پیر کو ایئر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر باہمی دلچسپی کے...
سٹی 42: لیبیا کی عرب مسلح افواج کے نائب کمانڈر اِن چیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر کی قیادت میں اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے ایئر ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد میں سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ ورلڈ کپ میچ بائیکاٹ، اگر بھارت اور پاکستان سپر 12، سیمی...
لیبیا کے عرب مسلح افواج کمانڈر ان چیف فیلڈ مارشل خلیفہ ابو القاسم حفتر نے آج جی ایچ کیو کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈپٹی کمانڈر اِن چیف لیبین عرب مسلح افواج لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر بھی موجود تھے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے لیبیا کے کمانڈر انچیف فیلڈ مارشل خلیفہ ابو القاسم حفتر نے ملاقات کی جس دوران آرمی چیف نے لیبیا کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق لیبیا کی مسلح افواج کےکمانڈر انچیف فیلڈ مارشل...
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لیبیا کے عرب مسلح افواج کمانڈر ان چیف فیلڈ مارشل خلیفہ ابو القاسم حفتر نے آج جی ایچ کیو کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈپٹی کمانڈر اِن چیف لیبین عرب مسلح افواج لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر بھی موجود تھے۔ مسلح افواج کے شعبہ...
ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر علی لاریجانی کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ بات چیت کے فریم ورک پر کام ہو رہا ہے۔ علی لاریجانی کا سوشل میڈیا پر کہنا ہے کہ مصنوعی میڈیا کے ذریعے جنگ کے ماحول بنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنگی ماحول کے برعکس مذاکرات کے...
آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ترک مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سلجوق بیرقدار اوغلو نے جنرل ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی، جس میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی اور عسکری تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق...
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں نے چیف جسٹس سے ملنے کے لیے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دیا، سلمان راجا کی چیف جسٹس سے ملاقات ہوگئی جس پر دھرنا ختم کرد ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کی قیادت چیف جسٹس یحییٰ...
تیس منٹ تک جاری ملاقات میںپی ٹی آئی کے تحفظات سے آگاہ کیاگیا،سہیل آفریدی اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤںعدالت کے باہر پہنچ گئے، کارکنوں کی نعرے بازی، اندر اور باہر سیکیورٹی اہلکار تعینات تھے عمران خان کو ایسے اسپتال لایا گیا جہاں اس مرض کا ڈاکٹر ہی نہیں ہے،پانچ دن جھوٹ کے بعد ایک...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ترک چیف آف جنرل سٹاف نے ملاقات کی ہے جس میں خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دفاعی شراکت داری کو مزید وسعت دینے کا عزم ظاہر کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پی ٹی آئی کے رہنما سلمان اکرم راجہ کی چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات ہوئی ہے۔ سلمان اکرم راجہ کی چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات 30 منٹ سے زائد جاری رہی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں سلمان اکرم راجہ نے چیف جسٹس کو پی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) ترجمان وزارت دفاع کے مطابق ترک چیف آف ڈیفنس فورسز جنرل سلچوک بیرقدار اوغلو کی وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات ہوئی۔ ترجمان کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے پاکستان اور ترکی کے مابین دیرینہ تاریخی دوستانہ تعلقات اور برادرانہ روابط کا اعادہ کیا، جو مشترکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجا کی چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق رہنما پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا کی چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات 30 منٹ سے زائد جاری رہی۔ ملاقات میں سلمان اکرم راجا نے...
راولپنڈی: آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ترک چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سلجوق بیرقدار اوغلو نے ملاقات کی۔ فیلڈ مارشل نے ترک مسلح افواج کی جانب سے پاکستان کے لیے مسلسل تعاون اور حمایت کو سراہتے ہوئے دفاعی اور عسکری سطح پر تعلقات مزید مضبوط بنانے...
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف سلجوق بایراکتار اوغلو نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور چیف آف ڈیفنس فورسز و چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دفاعی اور عسکری امور، باہمی دلچسپی اور علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال...
ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف سلجوق بایراکتار اوغلو نے جمعہ کو جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور چیف آف ڈیفنس فورسز و چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دفاعی اور عسکری امور، باہمی دلچسپی اور علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ مسلح...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ آج کی کوشش کے بعد یہ کامیابی ملی کہ بانی کی میڈیکل رپورٹ مل جائے گی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کے بعد سلمان اکرم راجا اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کی۔ سلمان اکرم راجا...
ترک چیف آف ڈیفنس فورسز کی وزیرِ دفاع خواجہ آصف سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )ترجمان وزارت دفاع کے مطابق ترک چیف آف ڈیفنس فورسز جنرل سلچوک بیرقدار اوغلو کی وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات ہوئی۔ترجمان کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے...
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ترک چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی(سب نیوز)فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ترک چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات، علاقائی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) ترجمان وزارت دفاع کے مطابق ترک چیف آف ڈیفنس فورسز جنرل سلچوک بیرقدار اوغلو کی وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات ہوئی۔ ترجمان کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے پاکستان اور ترکی کے مابین دیرینہ تاریخی دوستانہ تعلقات اور برادرانہ روابط کا اعادہ کیا، جو مشترکہ تاریخ، اقدار اور...
تمام دن کی تگ و دو کے بعد جو حاصل ہوا ہے وہ تسلی بخش بھی نہیں ، سلمان اکرم راجہ کا چیف جسٹس یحیی آفریدی سے ملاقات پر تبصرہ
(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ آج کی کوشش کے بعد یہ کامیابی ملی کہ بانی کی میڈیکل رپورٹ مل جائے گی۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کے بعد سلمان اکرم راجا اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کی۔سلمان اکرم...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ کی چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق رہنما پی ٹی آئی کی چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات 30 منٹ سے زائد جاری رہی جس میں سلمان اکرم راجہ نے پارٹی کے تحفظات کے...
سٹی 42 : ترکیے کے چیف آف جنرل اسٹاف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے جی ایچ کیو میں ملاقات ہوئی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو آمد پر ترک چیف آف جنرل سٹاف کو افواج پاکستان کے دستے نے گارڈ آف آنر دیا ۔ پاک ترک عسکری قیادت کا باہمی...
ملاقات پی ٹی آئی رہنما نے اپنے تحفظات رکھے۔ بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سلمان اکرم راجا نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی ہے۔اس معاملے میں سلمان اکرم راجا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور سردار لطیف کھوسہ سپریم کورٹ پہنچے تھے۔ذرائع کے...
فیڈرل گورنمنٹ ہاوسنگ ایمپلائز کا شاہ اللہ دتہ میں پائپ لائن کیلئے کئے گئے ایوارڈ میں شامل مکانات کیخلاف آپریشن کا فیصلہ
فیڈرل گورنمنٹ ہاوسنگ ایمپلائز کا شاہ اللہ دتہ میں پائپ لائن کیلئے کئے گئے ایوارڈ میں شامل مکانات کیخلاف آپریشن کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)فیڈرل گورنمنٹ ہاوسنگ ایمپلائز کا موضع شاہ اللہ دتہ میں پائپ لائن کے لیے کئے گئے ایوارڈ میں شامل مکانات کیخلاف آپریشن...
پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ کے باہر دھرنا، سلمان اکرم راجا کی چیف جسٹس سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور دیگر پی ٹی آئی رہنماوں نے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دیدیا، رہنماوں نے نعرے بازی شروع کر دی۔تفصیلات...
چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات نہ ہونے پر پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دے دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور دیگر پی ٹی آئی رہنماوں نے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دے دیا، رہنماوں نے نعرے بازی...