2026-07-24@13:50:56 GMT
تلاش کی گنتی: 24196
«بجلی کی بندش»:
محمود خان اچکزئی---فائل فوٹو قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی نے وزیرِ دفاع خواجہ آصف کے بیان پر ردِ عمل میں کہا ہے کہ کبھی جذباتی باتیں نہیں کیں، جو الفاظ ادا کیے ان پر قائم ہوں۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں 90ء کی دہائی...
قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اسپیکر نے قانون سازی کا عمل شروع کر دیا جب کہ اپوزیشن رکن اقبال آفریدی مسلسل کورم پورا نہ ہونے کے حوالے آواز اٹھاتے رہے۔ اسپیکر نے کہا کہ ایک بار کورم کی نشاندہی ہوچکی اور گنتی بھی ہوچکی ہے، اسپیکر کی طرف سے اقبال آفریدی کو مائیک پر کورم کی...
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ تقریباً 17 ماہ بعد منظور کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سربراہ بی این پی اختر مینگل کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے سردار...
ویب ڈیسک: قومی اسمبلی میں شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ،قراداد وزیر دفاع خواجہ آصف نے پیش کی، سپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس کے دوران کورم کی نشاندہی کو نظر انداز کردیا اور قانون سازی جاری رکھی۔ کورم کی نشاندہی پر اسپیکر نے کہا کہ...
اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کی قومی اسمبلی کی رکنیت سے دی گئی استعفے کی درخواست بالآخر طویل انتظار کے بعد منظور کر لی گئی، جس کے ساتھ ہی قومی سیاست میں ایک اہم باب اختتام کو پہنچ گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے...
سٹی42: پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے 16 سال سے کم عمر بچوں کو چھوٹی گاڑیاں چلانے کی اجازت دینے کی تجویز پیش کی ہے، جس کے تحت 660 سی سی سے 1000 سی سی تک کی چھوٹی گاڑی چلانے کے لیے 16 سالہ بچوں کو لائسنس جاری کرنے کی سفارش کی...
ویب ڈیسک :گلگت بلتستان کے سیاسی رہنماؤں نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ گلگت بلتستان کےسابق گورنر راجا جلال، سابق وزیراعلیٰ حاجی گلبرخان، سابق قائد حزب اختلاف کیپٹن(ر) شفیع،سابق وزرافاتح اللہ خان،حاجی شاہ بیگ،شمس اللہ حق،مولاناسلطان رئیس،سابق وزیردلشاد بانو نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ صدراستحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نےپارٹی...
سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ منظور کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے بی این پی کے سربراہ اختر مینگل کا استعفیٰ منظور کیا ہے۔سردار اختر مینگل این اے 256 خضدار سے قومی اسمبلی کے رکن تھے۔یاد رہے کہ اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے 3...
معصوم مرادآبادی جیسے جیسے آسام اسمبلی کے انتخابات قریب آرہے ہیں، ویسے ویسے وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کے پاؤں کے نیچے سے زمین کھسک رہی ہے ۔ وہ اس بوکھلاہٹ میں ایک سے بڑھ کر ایک مسلم دشمن بیان دے رہے ہیں تاکہ آسام میں زیادہ سے زیادہ نفرت پھیلے اور وہ اس کا فائدہ...
عمران یونس:وزیراعلیٰ پنجاب کی لیپ ٹاپ فراہمی سکیم فیز 2 کا آغاز، 60 ہزار لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں گے. لاہور سمیت صوبہ بھر میں وزیراعلیٰ پنجاب کی لیپ ٹاپ فراہمی سکیم کے فیز ٹو کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے, حکومتی اعلامیے کے مطابق طے شدہ شیڈول کے تحت دوسرے مرحلے میں 60 ہزار...
لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی وزیراعظم سر کیئر سٹارمر نے اپنی جماعت لیبر پارٹی سے اٹھنے والے استعفے کے مطالبات مسترد کر دیے۔ ایک بیان میں برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں تبدیلی کے مشن سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، عوام نے ملک کو تبدیل کرنے کیلئے مینڈیٹ دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں...
—فائل فوٹو اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے گوادر میں کارروائی کر کے 1.2 ٹن منشیات برآمد کر کے 2 اسمگلرز کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق پنجگور اور تربت قومی شاہراہ پر ٹرک کو روک کر خفیہ خانوں سے منشیات برآمد کی گئی، برآمد شدہ 1.2 ٹن چرس کی عالمی منڈی میں مالیت...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان سویٹ ہوم کے سربراہ زمرد خان نے کہا ہے کہ بے سہارا افراد کی خدمت زندگی کا بہترین مشن ہے اور یہی وہ راستہ ہے جو ایک مضبوط اور باوقار معاشرے کی تشکیل میں مدد دیتا ہے۔ انہوں نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے سویٹ ہوم کے بچوں کو نیشنل...
دبئی (نیوز ڈیسک)یو اے ای سواٹ چیلنج 2026 میں پاکستان اور چین کی نمایاں کارکردگی نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ جدید جنگی مقابلے صرف سیاسی نعروں اور دعوؤں سے نہیں بلکہ عملی مہارت اور پیشہ ورانہ تربیت سے جیتے جاتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی پولیس کے زیر اہتمام ہونے والے...
افغانستان میں 4 دہائیوں سے جاری جنگ اور سیاسی عدم استحکام کو صرف قیادت کی ناکامی سے نہیں جوڑا جا سکتا۔ ماہرین کے مطابق مسئلہ بنیادی طور پر افغان ریاست کے ڈیزائن میں ساختی خامیوں کا ہے۔ جدید افغانستان 19ویں صدی کی استعماری حدود اور جغرافیائی نقشہ بندی کا نتیجہ ہے، جس میں مقامی سماجی...
کراچی (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو امریکہ کے خلاف شاندار فتح پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ گرین شرٹس کی شاندار کارکردگی قابلِ قدر ہے، کھلاڑیوں کے جذبے اور ہمت نے قوم کو فخر سے نوازا...
برازیلی اسٹار نیمار اور ارجنٹائن کے لیجنڈ لیونل میسی کے درمیان گہری دوستی کی ایک اور مثال سامنے آئی ہے۔ دونوں نے 2013 سے 2017 کے دوران ایف سی بارسلونا کے لیے کھیلتے ہوئے چیمپیئنز لیگ، کلب ورلڈ کپ اور لا لیگا کے 2 ٹائٹلز سمیت کئی ٹرافیاں جیتیں۔ لیکن ان کا رشتہ صرف میچز...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان میں امن و امان اور سیکیورٹی فورسز کی معاونت کیلیے 10 ارب روپے کی خطیر رقم کی معاونت کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز شریف صوبائی وزرا کے ہمراہ کوئٹہ پہنچی جہاں انہوں نے کوئٹہ میں ایف سی ہیڈ کوارٹرز میں منعقدہ تقریب میں...
صدرِ آزاد کشمیر کے انتخاب سے متعلق اہم مشاورت اجلاس کے ایجنڈا میں شامل ہے اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف عدم اعتماد پر حتمی فیصلہ کیے جانے کا امکان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پارٹی ذرائع کے مطابق اجلاس آج 11 فروری بروز بدھ شام ساڑھے سات بجے ایوانِ صدر اسلام آباد میں منعقد ہو گا، چیئرمین پاکستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-8-15 لاہور(آن لائن)پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے محفوظ بسنت کے کامیاب انعقاد پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور عوام کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ لاہوریو! فضائی معیار میں بہتری، ثقافتی رنگوں کی بحالی یاد رکھنا، اہل قیادت اور عوام کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے بچوں کی کم عمری میں شادی سے متعلق بل کی مخالفت کردی۔ تفصیلات کے مطابق قائمہ کمیٹی انسانی حقوق نے ایوان سے منظور ہونے والے چائلڈ میرج سے متعلق کی بل کی مخالفت کرتے ہوئے اس کو منظور نہ...
پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول ترین جوڑوں میں شمار ہونے والے دانش تیمور اور عائزہ خان ان دنوں روحانی سفر پر ہیں۔ طویل عرصے سے مصروف شیڈول کے بعد اس اسٹار جوڑی نے کچھ وقت نکال کر سعودی عرب کا رخ کیا جہاں انہوں نے عمرہ ادا کیا اور مدینہ منورہ کی زیارت بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے بچوں کی کم عمری میں شادی سے متعلق بل کی مخالفت کردی۔ تفصیلات کے مطابق قائمہ کمیٹی انسانی حقوق نے ایوان سے منظور ہونے والے چائلڈ میرج سے متعلق کی بل کی مخالفت کرتے ہوئے اس کو منظور نہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کے لیے 10 ارب روپے کی معاونت کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان کا دورہ کیا اور کوئٹہ میں ایف سی ہیڈکوارٹرمیں تقریب میں شرکت کی، اس موقع پر انہوں نے سیکورٹی فورسز کے لیے 10...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-08-15 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی نے صوبے بھر میں شراب خانوں کے لائسنس منسوخ کرنے اور خرید و فروخت پر پابندی کی قرارداد کو مسترد کردیا۔ شراب خانوں پر پابندی کی قرارداد ایم کیو ایم کے رکن انیل کمار کی جانب سے پیش کی گئی تھی جس کی حکومت نے مخالفت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت‘صباح نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت نے غیر حاضری پر علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کردیے۔ اے ٹی سی راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت ہوئی، علیمہ خان اور ان کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-20 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیشنل گرڈ کو بجلی فروخت کرنے کے ریٹس کم کر دیے جب کہ اس فیصلے پر وفاقی حکومت کو سخت تنقید کا سامنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نئے ریگولیشنز 2026ء کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نئے ریگولیشنز کے مطابق پرانے سولر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) ماہ جنوری 2026ء میں کارکنوں کی ترسیلات زر کی مد میں 3.5 ارب امریکی ڈالرآئے۔ نمو کے لحاظ سے ترسیلات زر میں سال بسال بنیادوں پر 15.4 فیصد اضافہ ہوا۔ جولائی تا جنوری مالی سال 26ء کے دوران کارکنوں کی ترسیلات زر میں مجموعی طورپر 23.2 ارب ڈالر آئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ملیر، الفلاح میں ولایت شاہ مزار کے قریب پولیس کے خلاف خواجہ سراؤں کے احتجاج کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک راہگیر زخمی ہوگیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں شدید کشیدگی پھیل گئی اور خواجہ سراؤں نے پولیس گردی کے خلاف...
شناخت کی محفوظ تصدیق اورڈیجیٹل معیشت کومضبوط بنانے کیلیے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (نادرا) کی نئی سہولت نشان پاکستان متعارف کرادی گئی ترجمان کے مطابق نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نےنادرا آرڈیننس 2000 کی دفعہ 7 کے تحت حاصل اختیارات کی رو سے قومی ڈیٹا بیس مرتب کرنے سے متعلق سرگرمیوں کو انجام دیتا...
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا کہ مریم نواز شریف کو بلوچستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان میں امن و امان اور سیکیورٹی فورسز کی معاونت کیلیے 10 ارب روپے کی خطیر رقم کی معاونت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ اسمبلی میں شراب کی فروخت پر پابندی کی قرارداد مسترد کردی گئی۔سندھ اسمبلی میں پیش کی جانے والی قرارداد کے ذریعے مطالبہ کیا تھا کہ صوبے بھر میں شراب کی خرید اور فروخت پر پابندی عائد کی جائے اور شراب خانوں کےتمام لائسنس منسوخ کیے جائیں۔وزیر قانون و داخلہ سندھ...
فائل فوٹو عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سینئر رہنما امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپیکس کمیٹی میں اُن فیصلوں کی حمایت کی جن پر وہ تنقید کرتے رہے ہیں۔صوابی میں میڈیا سے گفتگو میں اے این پی رہنما نے کہا کہ ہر لانگ مارچ سے ملک...
اجرمنی کی یونیورسٹی آف اسٹٹگارٹ کے سائنسدانوں نے مقناطیسیت کی ایک ایسی بالکل نئی قسم دریافت کی ہے جو اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی تھی۔ یہ دریافت ایسے مادّوں میں ہوئی ہے جو صرف چند ایٹمز کی موٹائی رکھتے ہیں، جسے سائنسی دنیا میں ایک بڑی پیشرفت قرار دیا جارہا ہے۔ تحقیق کے...
وفاقی وزیر بجلی و توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ سولر پر بجلی فی یونٹ پانچ، چھ روپے میں بن رہی ہے۔ 27 روپے پر نیٹ میٹرنگ کو دینا کیا باقی صارفین کے ساتھ انصاف ہے؟ سینیٹ اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ نیشنل گرڈ پر 3 کروڑ...
بانی پی ٹی آئی کی ہم شیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی نے اگست میں کہا تھا ان کی ایک آنکھ سے دھندلا نظر آ رہا ہے۔ اڈیالہ جیل کے قریب ماربل فیکٹری ناکے پر گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ سلمان صفدر نے بتایا کہ بانی ٹھیک ہیں۔ ہم نے...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق اجلاس کل 11 فروری بروز بدھ شام ساڑھے سات بجے ایوانِ صدر اسلام آباد میں منعقد ہو گا جس میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی کی ہم شیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی نے اگست میں کہا تھا ان کی ایک آنکھ سے دھندلا نظر آ رہا ہے۔اڈیالہ جیل کے قریب ماربل فیکٹری ناکے پر گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ سلمان صفدر نے بتایا کہ بانی ٹھیک ہیں۔...
پشاور:خیبرپختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے بعد پاک فوج کو دی گئی سیکیورٹی ذمہ داریاں مرحلہ وار صوبائی پولیس، کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور دیگر صوبائی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس اہم فیصلے کا اعلان خیبرپختونخوا...
