2026-07-24@13:51:00 GMT
تلاش کی گنتی: 24196
«بجلی کی بندش»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ بارش کی نذر ہو جانے کے بعد گروپ میں ہر مقابلہ انتہائی اہمیت اختیار کر گیا ہے۔پاکستان سپر 8 میں گروپ 2 میں سری لنکا، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے ساتھ شامل...
( ویب ڈیسک )وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کابینہ اراکین کو کھلی کچہریوں کا انعقاد کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔خط میں بتایا گیا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے عوام کا احساس کے نام سے کھلی کچہریوں کا انعقاد شروع کیا ہے، عوام کے مسائل بروقت حل کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہونا چاہیے۔ خط...
معروف اداکارہ اور ماڈل صوبر علی ایک بار پھر اپنے نئے فوٹو شوٹ کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئیں، تاہم اس بار انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ صبور علی گزشتہ ایک دہائی سے شوبز انڈسٹری کا حصہ ہیں اور مداحوں کے سامنے ایک بااعتماد اور اسٹائلش شخصیت...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف کارروائی کا فیصلہ نہیں کیا۔اپنے ایک بیان میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈا پور کے خلاف کارروائی سے متعلق باتیں من گھڑت ہیں، پارٹی نے ان کے خلاف کارروائی کا...
حکومت اور ایس آئی ایف سی کی مؤثر پالیسیوں نے غیر ملکی سرمایہ کاری کے عمل کو سازگار بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2025-26 کے سات ماہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع کی ترسیلات 1.7 ارب ڈالر تک پہنچ...
لیبیا اور یونان کے ساحلوں پر پیش آنے والے 2 الگ الگ واقعات میں کم از کم 8 تارکینِ وطن اور پناہ گزین ہلاک ہو گئے ہیں، جبکہ متعدد افراد کو بچا لیا گیا۔ لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے قریب ساحلی قصبے قصرالاخیر میں ہفتے کے روز 5 پناہ گزینوں کی لاشیں ساحل پر بہہ...
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبائی اسمبلی میں سندھ کی تقسیم یا کراچی کی علیحدگی کیخلاف قرارداد پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
سندھ اسمبلی کے باہر جینے دو کراچی کو دھرنے میں گرفتار کورنگی کے کارکنان کی رہائی کے بعد صوبائی نائب امیر نصر اللہ چنا کے ساتھ گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی پشاور پریس کلب میں نومنتخب کابینہ کی حلف برداری کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف ر پورٹر) سندھ اسمبلی نے ہفتے کو اپنے اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے پیش کردہ ایک قرارداد منظور کرلی جس میں کہا گیا ہے کہ کراچی سندھ کا اٹوٹ اور ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے اور رہے گا۔ سندھ کی تقسیم یا کراچی کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے کی درخواست دائر کردی، درخواست گزار نے عدالت سے انسانی و مذہبی بنیادوں پر عمرہ ادائیگی کی اجازت کی استدعا کی۔ شیخ...
ذرائع کے مطابق احتجاجی خواتین نے بتایا کہ نئے نظام سے بجلی کے ماہانہ اخراجات بڑھ جائیں گے جس سے کم آمدنی والے گھرانے بری طرح متاثر ہوں گے۔ خواتین نے سمارٹ میٹرز کی تنصیب کو فوری طور پر معطل کرنے کا مطالبہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ غیرقانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-4-4 حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) زبانوں کے عالمی دن کے حوالے سے سندھ یونائیٹڈ پارٹی لیڈیز ونگ کی جانب سے حیدرآباد پریس کلب کے سامنے سے مرکزی صدر یاسمین تھیبو، نادیہ سولنگی، عابدہ پروین مغل اور دیگر کی قیادت میں ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں شریک خواتین کارکنوں نے سندھی زبان کو قومی زبان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) شہر کے مختلف علاقوں میں حادثات کے دوران ایک شخص ہلاک اور2افراد زخمی ہوئے ۔ تفصیلا ت کے مطابق پاکستان بازار تھانے کی حدود اورنگی ٹاؤن گلشن بہار سیکٹر 16 کے قریب گھر سے پھندا لگی 45سالہ محمد معراج ولد محمد ابو قیصر نامی شخص کی لاش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-8 کراچی( اسٹاف رپورٹر ) سخی حسن کے قریب بجلی کی بندش کے خلاف عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں خواتین اور بچوں سمیت بڑی تعداد میں افراد نے حصہ لیا۔ مظاہرین نے ناگن چورنگی سے سخی حسن چورنگی آنے والی سڑک کو بلاک کر دیا، جس سے ٹریفک کی روانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں آڈیو لیک کیس کی سماعت کے دوران علی امین گنڈاپور عدالت میں پیش ہو گئے، جس کے بعد ان کے خلاف اشتہاری کی کارروائی ختم کرتے ہوئے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے گئے۔سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-01-23 واشنگٹن،تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو معاہدہ کرنے کے لیے 10 سے 15 روز کی واضح ڈیڈ لائن دے دی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر ایران نے مہلت دیے جانے تک مذاکرات نہ کیے تو بڑا فوجی حملہ کیا جائے گا۔صدر...
لاہور(سپورٹس رپورٹر)آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا اہم میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔کولمبو میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغانے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔تاہم مسلسل بارش کے باعث میچ تاخیر کا شکار ہوا اور ایک بھی گیند...
سندھ کی تقسیم یا کراچی علیحدہ کرنے کیخلاف صوبائی اسمبلی میں قرارداد منظور، متحدہ کی مخالفت، جماعت اسلامی، پی ٹی آئی کی حمایت
کراچی (نیٹ نیوز) وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے صوبائی اسمبلی میں صوبے کی تقسیم کے خلاف پیش کی گئی قرارداد کو کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا جبکہ ایم کیو ایم پاکستان نے اس کی مخالفت کی۔ تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے ارکان نے بھی اس کی حمایت کی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے...
وفاقی حکومت بجلی اور گیس کی ٹیرف میں ایک بڑی تبدیلی کی تیاری کر رہی ہے، جس کے تحت موجودہ استعمال پر مبنی سلیب سسٹم کو ختم کرکے آمدنی پر مبنی قیمتوں کا نظام متعارف کرایا جائے گا۔ یہ تبدیلی آئی ایم ایف کے جاری پروگرام سے منسلک اصلاحات کا حصہ ہے۔ حکام کے مطابق...
ایران کو 10 سے 15 روز میں معاہدہ کرلینا چاہیے، اگر ایران نے مہلت دیے جانے تک مذاکرات نہ کیے تو بڑا فوجی حملہ کیا جائے گا، یورپ میں امریکی فضائیہ نیعسکری پوزیشن سنبھالنا شروع کر دیں پرتگال کے جزیرے پر امریکی ایٔربیس پر جنگی طیاروں کی سرگرمیوں میں اضافہ،ایران سے تاحال ان خبروں پر...
جناح ٹرمینل کراچی- فائل فوٹو ریاض سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ کی گئی۔پی اے اے حکام کے مطابق نجی ایئر لائن کی پرواز ریاض سے اسلام آباد جا رہی تھی، ایران کی فضائی حدود میں مسافر کی طبیعت خراب ہوئی۔پی اے اے حکام کے...
مرحوم مخدوم سید علمدار حسین گیلانی آئین ساز اسمبلی کے رکن رہے، قیامِ پاکستان کے بعد وزیر صحت و بلدیات کے منصب پر فائز رہے اور 1956ء کے آئین پر ان کے دستخط موجود ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کے والد، تحریکِ پاکستان کے رہنماء و سابق وفاقی وزیر مخدوم سید...
کینبرا: آسٹریلین حکام نے ایک نئی ٹاسک فورس تشکیل دی ہے جو منشیات کے اسمگلرز کے خلاف منظم کارروائی کرے گی۔ عالمی میڈیا کے مطابق آسٹریلین فیڈرل پولیس اور ریاست کوئنز لینڈ کی انتظامیہ جو نئی ٹاسک فورس تشکیل دی ہے اس کا مقصد بحرالکاہل کے ممالک سے شمالی آسٹریلیا میں منشیات کے اسمگلرزکے خلاف...
لاہور:سینئر سیاسی رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ مارچ 2026 سہیل آفریدی کی وزارت کا آخری مہینہ ہوگا۔ پاکستان تحریکِ انصاف سے وابستہ اور سینئر سیاسی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ علیمہ خان پر اتنی مہربانی کیوں ہو رہی ہیں؟ انھوں نے سہیل آفریدی کی بھی واٹ لگائی ہے،...
لاہور: پاکستان پوسٹ آفس کے ذریعے بجلی کے بل جمع کروانے کی سہولت ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ لیسکو کا صارفین کو سہولت اور نظام کی بہتری کے لیے یہ اہم اقدام ہے۔ لیسکو اہلکار رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ...
رمضان المبارک صرف عبادت اور روزوں کا مہینہ نہیں بلکہ صبر، برداشت، ہمدردی اور معاشرتی تربیت کا بھی مقدس وقت ہے۔ ایک اسلامی معاشرے میں رمضان کی اہمیت صرف عبادت میں نہیں بلکہ روزمرہ کے معمولات، تعلیمی نظام اور سماجی رویوں میں بھی محسوس کی جاتی ہے۔ گھروں کی روایات بدل جاتی ہیں، سحری اور...
مرحوم مخدوم سید علمدار حسین گیلانی آئین ساز اسمبلی کے رکن رہے، قیامِ پاکستان کے بعد وزیر صحت و بلدیات کے منصب پر فائز رہے اور 1956 کے آئین پر ان کے دستخط موجود ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کے والد، تحریکِ پاکستان کے رہنما و سابق وفاقی وزیر مخدوم سید...
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اہم میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا، جس کے بعد گروپ میں سیمی فائنل تک رسائی کی جنگ مزید سنسنی خیز ہو گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:بارش نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا، ٹی20 ورلڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سپر 8 مرحلے کا میچ بارش کی نذر ہو جانے کے بعد گروپ میں ہر مقابلہ انتہائی اہم ہو گیا ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا اہم میچ بارش کے باعث منسوخ...
سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ صدر زرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگایا، پیپلز پارٹی پاکستان کی وحدت کے خلاف کبھی نہیں جائیگی، یہ آپ ہیں جو پاکستان کو توڑنے کی بات کرتے ہیں، یہ سندھ کو توڑنے کی سوچ، خواب اور خیال بھی ہے تو وہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ سینٹرل کے ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسرامتیاز حسین اثر اور ڈسٹرکٹ فوکل پرسن اسٹیم کبریٰ شفیع نے ڈسٹرکٹ سینٹرل ٹیم کی مشترکہ کاوشوں اور اسٹیم پالیسی یونٹ کے تعاون سے اسٹیم مقابلہ 2026 کے رنگا رنگ ڈسٹرکٹ راؤنڈ کا کامیابی سے انعقاد جی بی ایچ ایس ایس علامہ اقبال، ایف...
وزیراعلیٰ پنجاب کا کسانوں کے لیے تاریخی اعلان، ’اپنا کھیت، اپنا روزگار‘ سکیم کے تحت سرکاری زمین کی مفت تقسیم
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کے بے زمین کسانوں اور بے روزگار نوجوانوں کو معاشی طور پر خود مختار بنانے کے لیے ایک عظیم الشان منصوبے ’اپنا کھیت، اپنا روزگار‘ کا اعلان کیا ہے۔ اس سکیم کے تحت پنجاب بھر میں سرکاری زمین کسانوں میں مفت تقسیم کی جائے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف) کی رکنِ قومی اسمبلی نعیمہ کشور نے ملک میں شراب پر مکمل پابندی کے حوالے سے آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دیا ہے۔ اس ترمیم کا مقصد آئین کے آرٹیکل 37 میں تبدیلی کر کے شراب کی فروخت اور استعمال پر...
سندھ اسمبلی میں صوبے کی تقسیم یا کراچی علیحدہ کرنے کی کوششوں کے خلاف قرارداد منظور، ایم کیو ایم نے مخالفت کی
سندھ اسمبلی نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے پیش کردہ صوبے کی تقسیم اور کراچی کو الگ صوبہ بنانے کے خلاف قرارداد کو کثرت رائے سے منظور کر لیا، تاہم ایم کیو ایم پاکستان نے اس کی مخالفت کی۔ ایوان میں ہفتے کے روز اسپیکر اویس قادر شاہ کی زیر...
سینیٹر خورشید احمد شاہ نے بنوں میں ہونے والے حالیہ دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ لیفٹیننٹ کرنل سمیت قیمتی جانوں کے نقصان پر دلی افسوس ہے اور یہ واقعہ قومی خدمات اور قربانیوں کے جذبے کے پیش نظر انتہائی تکلیف دہ ہے۔ خورشید احمد شاہ نے...
سندھ اسمبلی میں صوبے کی تقسیم یا کراچی علیحدہ کیخلاف قرارداد منظور، ایم کیو ایم کی مخالفت WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس )وزیراعلی سندھ کی جانب سے صوبے کی تقسیم کے خلاف پیش کی گئی قرارداد کو کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا جبکہ ایم کیو ایم پاکستان نے...
نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یاد محمد نے بنوں میں فتنہ الخوارج کے حملے میں قوم کے بہادر سپوت لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز اور سپاہی کرامت شاہ کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کی بلند درجات کے لیے دعا کی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان...
ملاقات کے دوران جی بی میں انتخابات کے موقع پر سکیورٹی، امن و امان کی صورتحال اور سیاحت کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران جی بی میں انتخابات...