2026-07-24@13:50:53 GMT
تلاش کی گنتی: 24196
«بجلی کی بندش»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈوکیٹ کی قیادت میں جماعت اسلامی کراچی کے سٹی کونسل اراکین کے وفد نے جمعیت علمائے اسلام کے پارلیمانی لیڈر مفتی خالد سے ملاقات کی، جس میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے سلسلے میں تفصیلی حکمت عملی پر بات چیت کی گئی۔سیف الدین...
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیراہتمام پارلیمنٹ میں دھرنا جاری ہے، تحریک کی قیادت نے عمران خان کے واضح پیغام کی روشنی میں فوری اور غیر مشروط مطالبات پیش کردیے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس میں عمران خان کی صحت سے متعلق امور پر گفت و...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی حکومت نے رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے اوقات میں بلاتعطل بجلی فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔پاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر نے تمام ڈسکوز کو بجلی صارفین کی شکایات کے فوری ازالے کی ہدایت کی ہے، انہوں نے تمام ڈسکوز کے سی ای اوز...
محسن نقوی عمران خان کی رہائی چاہتے تھے، بانی کا سنگجانی پر رکنے کا حکم نہ مان کر ہم تباہ ہوگئے، علی امین گنڈاپور
سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی عمران خان کی رہائی چاہتے تھے، ہم نومبر 2024 میں عمران خان کا سنگجانی پر رکنے کا حکم نہ مان کر تباہ ہوگئے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عمران خان سے فائنل ملاقات میں میرے ساتھ...
وفاقی حکومت نے رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے اوقات میں بلاتعطل بجلی فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر پاور اویس لغاری نے رمضان المبارک میں سحر و افطار کی اوقات میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے حوالے سے کےالیکٹرک اور ملک بھر کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایات جاری کر...
حکومتِ سندھ نے امریکی محکمہ زراعت کے تعاون سے صوبے کے 1300 سرکاری پرائمری اسکولوں میں زیرِ تعلیم دو لاکھ سے زائد طلبہ کو مفت پکا ہوا کھانا اور گھروں کے لیے راشن فراہم کرنے کا معاہدہ طے کیا ہے۔ منصوبے کے تحت امریکا میک گورن ڈول پروگرام کے ذریعے 80 ملین ڈالر کی مالی...
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کی بھابھی اور بیٹی نے آج ملاقات کی اور بتایا کہ بانی کی آنکھ ٹھیک نہیں ہے۔ بنی گالہ میں علیمہ خان نے دونوں بہنوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کی اور کہا کہ آج اڈیالہ اس...
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایکشن لینے سے قبل پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے تمام انٹرویوز اور بیانات کی تفصیلات بھی منگوائیں، ویڈیوز اور بیانات کا جائزہ لینے کے بعد علی امین گنڈاپور کےخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف نے بشریٰ بی بی اور علیمہ خان سے متعلق...
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے صنعتی یونٹس کے لیے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 4 پیسے فی یونٹ کمی کردی اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ وزارت توانائی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صنعتی صارفین کے لیے بجلی سستی کی گئی ہے، جس کا اطلاق یکم فروری 2026 سے ہوگا اور بجلی کے...
امریکا اور پاکستان کے درمیان اسٹریٹجک ورک فورس تعاون پر مبنی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اگرچہ امریکا ٹیکنالوجی میں عالمی سطح پر رہنما ہے، تاہم پاکستان اپنی نوجوان، ہنر مند اور لاگت کے لحاظ سے مؤثر افرادی قوت کے ذریعے ایک منفرد اور قیمتی اثاثہ فراہم کرتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی...
سٹی 42:وفاقی وزیر بجلی و توانائی اویس لغاری نے رمضان المبارک کے دوران سحر و افطار میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانےکے احکامات جاری کردیے۔پاور ڈویژن کی جانب سے الیکٹرک سمیت تمام بجلی کمپنیوں کیلئے ایس او پیز بھی جاری کردیئے گئے۔ وفاقی وزیر اویس لغاری نےسحر وافطار میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی سمیت...
نئے تعینات ہونے والے انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر کیپٹن(ر) لیاقت علی نے سادگی اور عاجزی کی ایک نئی مثال قائم کردی۔ لیاقت علی بغیر کسی پروٹوکول اور سرکاری گاڑیوں کے قافلے کے آزاد کشمیر میں داخل ہوئے، جہاں کوہالہ پل پر قائم پولیس ناکے پر موجود اہلکاروں نے انہیں ایک عام شہری سمجھ کر...
اسلام آباد: وفاقی وزیر بجلی اویس احمد لغاری نے رمضان المبارک کے دوران سحر اور افطار میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ وفاقی وزیر اویس لغاری کے رمضان المبارک میں سحر و افطار میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کے احکامات جاری کر دیے اور پاور ڈویژن نے...
لاہور (نیوزڈیسک) زیرِ تعمیر نواز شریف کینسر اسپتال کے لیے ادھار پر حاصل کی گئی ادویات متعلقہ اسپتالوں کو واپس کر دی گئی ہیں۔ یہ فیصلہ اسپتال کے فعال ہونے میں تاخیر کے باعث کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ادویات چلڈرن اسپتال لاہور، میو اسپتال، گنگا رام اسپتال، سید مٹھا اسپتال، میاں منشی...
قرارداد پر اظہار خیال کرتے ہوئے رکن اسمبلی علی خورشیدی نے کہا کہ گیس کے مسئلے پر ایوان میں سات بار قراردادیں منظور ہو چکی ہیں، لیکن ان پر عملدرآمد نہیں ہوا۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ حکومت اس حوالے سے عملی اقدامات کیوں نہیں کر رہی۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ اسمبلی نے ماہِ رمضان کے دوران...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 33 ویں میچ میں نیپال نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ممبئی کے وانکھڈے میں شیڈول گروپ سی کے میچ میں نیپال کے کپتان روہت پاؤڈیل نے اسکاٹ لینڈ کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
ملتان:(نیوزڈیسک)وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کی وزیر مملکت وجیہہ قمر نے کہا ہے کہ تعلیم قومی ترقی کی بنیاد اور مضبوط معاشرے کی ضمانت ہے۔ بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے 20ویں کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نوجوان کسی بھی ملک کا قیمتی اثاثہ اور روشن مستقبل...
تحریک تحفظِ آئین پاکستان نے محسن نقوی کی پریس کانفرنس کو گمراہ کن قرار دیدیا، حکومت سے 4 اہم مطالبات
تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان نے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی حالیہ پریس کانفرنس کو گمراہ کن، حقائق کے منافی اور عوام کو دھوکہ دینے کی ناکام کوشش قرار دے دیا۔ تحریک نے کہا ہے کہ ریاستی منصب پر فائز ہو کر سچ کو مسخ کرنا اخلاقی دیوالیہ پن کی علامت ہے اور آئینی ذمہ...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے رمضان المبارک کے دوران عوام کو ہر صورت ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی صدارت میں رمضان المبارک کے انتظامات اور عوامی ریلیف کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے میں اشیائے خورونوش کی سرکاری نرخوں پر دستیابی، پرائس کنٹرول اور...
فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر علی ارباب نے خیبر پختونخوا میں سڑکوں کی بندش کے باعث ٹریفک جام میں خاتون کی مبینہ ہلاکت پر غفلت کی ذمے داری قبول کرلی۔ایک بیان میں شیر علی ارباب کا کہنا تھا کہ سڑکوں کی بندش کے دوران ایمبولینسوں اور مریضوں کو گزرنے...
اسلام آباد خودکش دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، ملزم کا تعلیمی ریکارڈ سامنے آنے پر کراچی کا مدرسہ سیل
اسلام آباد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خود کش دھماکے کی تحقیقات کے دوران اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ مسجد میں خود کش حملہ کرنے والے شخص کی تعلیمی سند سامنے آگئی ہے، جس کے مطابق خود کش حملہ آور یاسر کا تعلق پشاور سے تھا۔ حملہ آور یاسر نے 2023 میں کراچی...
نیپرا میں رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کے لیے بجلی کی قیمت میں 43 پیسے فی یونٹ اضافے پر سماعت ہوئی، چیئرمین نیپرا وسیم مختار کی سربراہی میں اتھارٹی نے سماعت کی۔ منظوری کی صورت میں صارفین پر 10 ارب سے زائد کا بوجھ پڑے گا، کپیسٹی پے منٹس کی ادائیگی کے لیے...
لاہور: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ علیمہ خان عمران خان کی بیماری کو کیش کرانا چاہتی تھیں، علیمہ خان ہمیشہ عمران خان کے علاج کے لیے منع کردیتی تھیں، انہوں نے اپنی پارٹی کے لوگوں سے کہا کہ اگر ہم مان گئے تو معاملہ ٹھنڈا پڑ جائے گا۔ لاہور میں نیوز...
سٹی 42: بشری بی بی کی فیملی کو ملاقات کی اجازت مل گئی۔ فیملی ممبران ملاقات کے لئے اڈیالہ جیل کے اندر روانہ ہوگئے ۔ بشری بی بی سے ملاقات کے لیے بھابھی مہر النساء احمد اور مہر النساء شیخ روحی شیخ اڈیالہ جیل پہنچیں۔بشری بی بی کی فیملی سے ملاقات اڈیالہ جیل کانفرنس روم...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے فیملی کو ملاقات کی اجازت مل گئی۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews...
— فائل فوٹو محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے کراچی کے ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے۔ارسال کردہ خط میں محکمۂ تعلیم نے اسکولوں کے اطراف دکانوں اور کیفے کی نگرانی کا حکم دیا ہے۔محکمۂ تعلیم نے مراسلے میں کلاس 9 تا 12 کے طلبہ میں ویپ کے بڑھتے ہوئے رجحان پر...
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی اور انتخابی عملے کو دھمکیاں دینے کے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ الیکشن کمیشن کے نوٹس اور بابر نواز کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ سہیل آفریدی...
محکمہ تعلیم سندھ نے بچوں کے بیگز سے ویپ نکلنے کی شکایات پر اسکولوں کے اطراف دکانوں اور کیفیز کی نگرانی کا حکم دیا ہے۔محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ کلاس 9 تا 12 کے طلبا میں ویپ کے استعمال پر تشویش ہے،طلبہ کے...
محسن نقوی---اسکرین گریب وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی کی آنکھ سے متعلق پروپیگنڈا کیا گیا، اس معاملے میں بھر پور قسم کی سیاست کھیلی گئی ہے، علیمہ خان بانی کی بیماری کیش کرانا چاہتی ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ محمود خان اچکزئی کے خط لکھنے...
چین میں مجموعی فلم باکس آفس آمدنی 1.1 بلین یوآن سے تجاوز کر گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز بیجنگ :چائنا آن لائن پلیٹ فارمز کے اعداد و شمار کے مطابق، اب تک 2026 کے جشن بہار کے دوران ریلیز ہونے والی فلموں کی مجموعی باکس آفس آمدنی (بشمول پری سیلز) 1.1...
چنئی (ویب ڈیسک) ٹی 20 ورلڈ کپ کے 31 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے کینیڈا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سپر 8 کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ چنئی میں کھیلے گئے میچ میں کینیڈا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ کینیڈا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ...
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) 26 نومبر احتجاج کیس میں عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی گرفتاری کا حکم جاری کردیا۔ 26 نومبر تھانہ صادق آباد احتجاج کیس میں نامزد ملزمہ علیمہ خان ایک بار پھر عدالت میں پیش نہ ہو سکیں جس پر انسداد دہشت گردی عدالت نے 12 ویں مرتبہ اُن...
26 نومبر احتجاج کیس میں عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی گرفتاری کا حکم جاری کردیا۔ 26 نومبر تھانہ صادق آباد احتجاج کیس میں نامزد ملزمہ علیمہ خان ایک بار پھر عدالت میں پیش نہ ہو سکیں جس پر انسداد دہشت گردی عدالت نے 12 ویں مرتبہ اُن کے ناقابلِ...
کراچی میں رننگ کلب ملیر کینٹ پیسرز کی جانب سے شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے پہلی بار ملیر کینٹ میراتھن کا انعقاد کیا گیا۔ اتوار کو منعقد ہونے والے ایونٹ میں تین، پانچ اور دس کلومیٹر کی کیٹیگریز میں شاندار کارکردگیاں سامنے آئیں۔ دس کلومیٹر کی کیٹیگری میں احمد حسن نے 44...
—فائل فوٹو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اڈیالہ جیل کے اطرف سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔چکری انٹرچینج، گورکھ پور، فیکٹری ناکہ، اڈیالہ جیل اور داہگل سمیت اڈیالہ روڈ پر 5 ناکے قائم کر دیے گئے۔غیرمتعلقہ افراد کے فیکٹری ناکہ آنے پر پابندی عائد کر دی گئی اور پولیس نے 5 غیر متعلقہ افراد کو...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے باجوڑ میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ صدرِ مملکت نے حملے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ صدر آصف علی...
راولپنڈی: 26 نومبر احتجاج کیس میں عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی گرفتاری کا حکم جاری کردیا۔ 26 نومبر تھانہ صادق آباد احتجاج کیس میں نامزد ملزمہ علیمہ خان ایک بار پھر عدالت میں پیش نہ ہو سکیں جس پر انسداد دہشت گردی عدالت نے 12 ویں مرتبہ اُن...
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ اور سرکاری حکام نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے نیٹ میٹرنگ پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے اسے نیٹ بلنگ میں تبدیل کرنے کے فیصلے پر سخت تنقید کی۔ اجلاس کی صدارت سید حفیظ الدین نے کی، جنہوں...
اسلام آباد: ہائی کورٹ میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت بحالی کی درخواست پر غیر متوقع پیش رفت سامنے آئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس انعام امین منہاس نے کیس سننے سے معذرت کرتے ہوئے فائل چیف جسٹس کو واپس بھجوا دی...
پاکستان کے نامور اداکار وہدایت کار شمعون عباسی کی چوتھی اہلیہ شیری شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے بیڈ رومز علیحدہ علیحدہ ہیں۔ فلمساز شمون عباسی اور شیری شاہ ایک مشہور سیلیبریٹی جوڑا ہیں جو کئی سالوں سے ایک ساتھ ہیں، ابتدا میں دونوں کے درمیان بہت اچھی دوستی تھی جو محبت میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں اہم رد و بدل کیا گیا ہے۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے مائیکل بریسویل کی جگہ کول میک کونچی کو ٹیم میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔مائیکل بریسویل انجری کے باعث اسکواڈ سے باہر ہوگئے...
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جس نے رمضان میں قیمتیں بڑھائیں اس کے خلاف سخت کریک ڈاؤن ہو گا۔لاہور سے جاری ہونے والے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ مزدور کارڈ والوں کو 7 ہزار روپے اضافی دیے جائیں گے، جو کارڈ دیے جا...
سیاست میں ایسا ہوتا ہے، برداشت نہیں کرسکتے تو مدر ٹریسا یا کرکٹ کے گاڈ بن جاتے: صدر زرداری کی پھر عمران پر تنقید
سیاست میں ایسا ہوتا ہے، برداشت نہیں کرسکتے تو مدر ٹریسا یا کرکٹ کے گاڈ بن جاتے: صدر زرداری کی پھر عمران پر تنقید WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز وہاڑی (آئی پی ایس) صدر آصف علی زرداری نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کو آڑے...