2026-07-24@13:50:56 GMT
تلاش کی گنتی: 24196
«بجلی کی بندش»:
فتنہ الہندوستان کی بزدلانہ کارروائیوں کا نشانہ معصوم اور نہتے عوام ہیں جس کی ایک مثال 31جنوری 2026ء کو ہونے والا حملہ ہے جس میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نے نوشکی میں مسجد کے خطیب امشد علی خان کے گھر پر حملہ کیا۔ فتنہ الہندوستان کے بزدلانہ حملے میں خطیب امشد علی خان ، ان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے مشیر علی شمخانی نے ملک کی میزائل صلاحیت کو ناقابلِ سمجھوتہ قرار دے دیا۔تہران میں اسلامی انقلاب کی 47ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی شمخانی نے واضح کیا کہ ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی قسم کے مذاکرات کا حصہ...
اسلام آباد (این این آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے گوادر میں کارروائی کر کے 1.2 ٹن منشیات برآمد کر کے 2 اسمگلرز کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق پنجگور اور تربت قومی شاہراہ پر ٹرک کو روک کر خفیہ خانوں سے منشیات برآمد کی گئی، برآمد شدہ 1.2 ٹن چرس کی عالمی منڈی میں...
اسلام آباد (وقائع نگار) وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑنے پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد قومی اسمبلی نے منظور کر لی۔ خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سال 2021 سے فروری 2025ء تک پاک فوج کے مجموعی طور...
ایس ایس پی ویسٹ کے ذریعے معطل پولیس اہلکار سیف الرحمان اور ممتاز علی کو بحال کروالیا تھانہ پاکستان بازار اور اقبال مارکیٹ ایس ایچ اوز نے منشیات و گٹکا ماوا کی ہفتہ وصولی کیلئے بحال کروایا (رپورٹ ایم جے کے)ضلع ویسٹ’ اورنگی ٹاؤن میں پولیس اہلکاروں کی معطلی اور بحالی کسی مذاق سے کم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-8-7 لاہور( آن لائن)سیشن کورٹ لاہور نے جوئے کی ایپ کی پروموشن کے مقدمے میں عروب جتوئی کا موبائل فرانزک کروانے کی استدعا منظور کرلی۔جج منصور قریشی نے کہا کہ ملزمہ آئندہ اپنی حاضری یقینی بنائے، عبوری ضمانت میں حاضری معافی اب نہیں ملے گی۔ ایڈیشنل سیشن جج منصور علی قریشی نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-8-3 اسلام آباد(نمائندہ جسارت) بلوچستان نیشنل پارٹی ( بی این پی ) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفا منظور کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بی این پی کے سربراہ اختر مینگل کا استعفا منظور کیا ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">موغادیشو (انٹرنیشنل ڈیسک) صومالیہ میں مسافر طیارے نے ساحل پر کریش لینڈنگ کی تاہم طیارے میں سوار تمام مسافر اور عملہ محفوظ رہا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ایک مسافر طیارہ اْڑان بھرنے کے تقریباً 15منٹ بعد تکنیکی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوگیا۔تاہم خوش قسمتی سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) ماہ رمضان کے سلسلے میں سیپکو کا کنٹرول روم قائم ، سحر و افطار اور تراویح میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کا اعلان ،سکھر الیکٹرک پاور کمپنی (سیپکو) نے ماہِ صیام کے دوران بجلی کی مسلسل اور بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے خصوصی کنٹرول...
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود اچکزئی کے فوج سے متعلق بیانات پر ایوان میں گرما گرم بحث دیکھنے میں آئی، جہاں انہوں نے اپنے مؤقف پر قائم رہنے کا اعلان کیا جبکہ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ان کے بیان کو غیر ذمہ دارانہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس کے دوران کورم کی نشاندہی کو نظر انداز کردیا اور قانون سازی جاری رکھی۔ کورم کی نشاندہی پر اسپیکر نے کہا کہ یہ کہاں لکھا ہے بار بار کورم کی نشاندہی کی جائے گی تاہم ایاز صادق نے قانون سازی جاری رکھی جس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ شراب پرمکمل پابندی بل کا 2018 ء میں قومی اسمبلی اور اب سندھ اسمبلی میں مسترد ہونا قابل شرم بات ہے۔اُم الخبائث کے حوالے سے اللہ اور رسولؐ کے احکامات قرآن و سنت کی صورت میں واضح...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور(مانیٹر نگ ڈ یسک ) سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے اپنے دفاتر میں ملاقات پر پابندی عائد کر دی گئی۔صوبائی محکمہ اعلیٰ تعلیم نے صوبے کی تمام سرکاری جامعات کو خط لکھتے ہوئے مرد اساتذہ کی طالبات سے اپنے دفاتر میں ملاقات پر پابندی لگا دی۔محکمہ اعلیٰ تعلیم کے...
بنیادی طور پر اگر ہم بغور دیکھیں تو اس نتیجہ پر پہنچتے ہیں کہ تعلیم کا عمل اور ذہن سازی کا ملاپ انسانی شخصیت کی تعمیر وترقی اور کردار سازی کے اہم ستون سمجھے جاتے ہیں۔عمومی طور پر ہم تعلیم کو ایک منظم علم کہتے ہیں جو ایک منظم انداز میں ہمیں اپنے ارد گرد...
چارسدہ: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ نئے احتجاج کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور اس مقصد کے لیے کنٹینر تیار ہے جو کسی بھی وقت ملک کے کسی بھی شہر کی جانب روانہ کیا جا سکتا ہے۔ چارسدہ میں میڈیا سے...
پاکستان سپر لیگ نے بدھ کے روز تاریخ رقم کر دی جب لیگ کے پہلے باقاعدہ پلیئر آکشن میں ریکارڈ بولیاں لگیں اور نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ 8 کروڑ 65 لاکھ روپے میں فروخت ہو کر ٹورنامنٹ کی تاریخ کے سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 11 کے لیے...
اپنے بیان میں صوبائی امیر کاشف سعید شیخ نے کہا کہ جو حکومت سگریٹ پر پابندی عائد اور شراب پر پابندی کو عوامی مفاد عامہ کیخلاف سمجھتی ہے، ان سے خیر کی توقع نہیں کی جا سکتی۔ اسلام ٹائمز۔ جماعتِ اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ شراب پر مکمل پابندی بل...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی۔فوٹو: فائل وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے میں امن دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کی جائیں گی۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے ڈی آئی خان میں پولیس پر فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ کے پی پولیس دہشت گردی...
خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے اپنے دفاتر میں ملاقات پر پابندی عائد کر دی گئی۔ پشاور سے صوبائی محکمہ اعلیٰ تعلیم نے صوبے کی تمام سرکاری جامعات کو خط تحریر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام ڈپارٹمنٹس میں ایک خاتون فیکلٹی ممبر کو نامزد کیا جائے۔ محکمہ اعلیٰ...
پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا: سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے دفاتر میں ملاقات پر پابندی عائد کردی گئی ۔ پشاور سے صوبائی محکمہ اعلیٰ تعلیم نے صوبے کی تمام سرکاری جامعات کو خط تحریر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام ڈپارٹمنٹس میں ایک خاتون فیکلٹی ممبر کو نامزد کیا جائے۔...
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ میں بات چیت کرنے کیلئے تیار ہوں لیکن بندوق کی نوک پر نہیں، میں ریاست کی طرف سے ڈائیلاگ کیلئے تیار ہوں۔ بلوچستان اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ گزشتہ 30 سال سے ریاست کے خلاف منظم انداز میں پروپیگنڈا کیا...
خیبر پختونخوا کے محکمہ اعلیٰ تعلیم نے صوبے کی تمام سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے اپنے دفاتر میں براہ راست ملاقات پر پابندی عائد کر دی۔ یہ بھی پڑھیں: تعلیمی نظام کو 4 دہائیاں دینے والی خیبرپختونخوا کی پہلی خاتون وائس چانسلر نورجہاں اس حوالے سے باقاعدہ مراسلہ جاری کرتے ہوئے تمام یونیورسٹیوں...
بانی پاکستان تحریک انصاف کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا مسئلہ گزشتہ 6 ماہ سے چل رہا ہے، حکومت نے کہا ہے اسپتال لے جا کر بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا علاج کیا گیا، ہمیں کیا پتہ کہ کس نے اور کیا علاج کیا...
پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے میں امن دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کی جائیں گی۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے ڈی آئی خان میں پولیس پر فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ کے پی پولیس دہشت گردی کے خلاف فرنٹ لائن پر...
پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے ایک تقریب کے دوران سخت سوالات کرنے والی طالبہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ایک نیا تنازع کھڑا ہوگیا تھا، فیکٹ چیک میں متعلقہ دعویٰ بے بنیاد ثابت ہوگیا ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ گردش کر رہا تھا کہ وزیراعلیٰ سے سوال...
تھائی لینڈ کے ایک اسکول میں نوجوان لڑکے نے داخل ہوکر اندھا دھند فائرنگ کردی اور طالبہ سمیت متعدد افراد کو یرغمال بنالیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ تھائی لینڈ کے جنوبی ضلع ہٹ یائی میں پیش آیا تھا۔ جہاں اسکول فائرنگ سے گونج اُٹھا تھا۔ پولیس نے اطلاع ملتے ہی اسکول کا گھیراؤ کرلیا اور...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کھیلتا پنجاب پنک گیمز 2026 کا افتتاح کردیا جس میں 3400خواتین کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ افتتاحی تقریب پنجاب اسٹیڈیم نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی جس میں وزیراعلیٰ مریم نواز کی آمد پر جوش و خروش سے استقبال کیا گیا، تقریب میں وزرا ، ارکان اسمبلی ، ویٹرن...
المرتضیٰ کالونی میں منعقدہ تقریب میں مقررین نے کہا کہ امام خمینیؒ نے وقت کے ظالم و جابر امریکہ کو "شیطان بزرگ" قرار دیا اور جرات و استقامت کیساتھ امریکی و استکباری سازشوں کا مقابلہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ انقلاب اسلامی ایران کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر المرتضیٰ کالونی جیکب آباد میں مجلس وحدت مسلمین...
سٹی42: وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے اعلیٰ سطح وفد سے ملاقات ہوئی جس میں حکومت اور عالمی سرمایہ کاروں کے درمیان پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے اور معاشی اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا، ساتھ ہی انفراسٹرکچر، چھوٹے کاروبار، روزگار اور معاشی منصوبوں میں سرمایہ کاری بڑھانے پر بھی...
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ ممبر قومی اسمبلی، محمد اختر منگل نے اپنی نشست این اے-256 خضدار سے استعفیٰ دے دیا ہے، جس کے بعد یہ سیٹ آئین کے آرٹیکل 64 کی شق (1) کے تحت خالی ہو گئی ہے۔ اسلام آباد: قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے...
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پروپیگنڈا کر کے بلوچ نوجوانوں کی ذہن سازی کی جارہی ہے مگر ہم اپنی قوم کو لاحاصل جنگ کی طرف دھکیلنے نہیں دیں گے۔ بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے صوبے میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات...
قومی اسمبلی اجلاس، اسپیکر نے کورم کی نشاندہی نظرانداز کردی،متعدد بل منظور WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اسپیکر نے قانون سازی کا عمل شروع کر دیا جب کہ اپوزیشن رکن اقبال آفریدی مسلسل کورم پورا نہ ہونے کے حوالے آواز اٹھاتے رہے،اسپیکر نے کہا...
باڑہ: ضلع خیبر میں دہشتگردی سے متاثرہ بارہ اور ملحقہ علاقوں میں تباہ شدہ تعلیمی اداروں کی بحالی کے لیے صوبائی حکومت کا تاریخی اقدام کر دیا۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے چین کی مالی اور تکنیکی معاونت سے 50 اسکولوں کی تعمیر نو اور ری ہیبلیٹیشن مکمل ہونے پر افتتاح کیا۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ...
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور سہیل آفریدی کی ملاقات وزیراعظم کی خواہش پر ہوئی۔ چارسدہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اور سہیل آفریدی کی ملاقات میں کوئی سیاسی بات نہیں ہوئی۔شفیع جان نے کہا کہ سہیل آفریدی نے...
قومی اسمبلی کا اجلاس:’’ یہ کہاں لکھا ہے بار بار کورم کی نشاندہی کی جائے گی ‘‘ سپیکر نے کورم کی نشاندہی کو نظرانداز کردیا، کئی بل منظور
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس کے دوران کورم کی نشاندہی کو نظر انداز کردیا اور قانون سازی جاری رکھی۔ ’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق کورم کی نشاندہی پر سپیکر نے کہا کہ یہ کہاں لکھا ہے بار بار کورم کی نشاندہی کی جائے گی تاہم ایاز صادق نے قانون...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں مسلح افواج سےاظہار یکجہتی اورشہداء کو خراج عقیدت پیش کرنےکی قرارداد منظور کرلی گئی۔ قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد وزیردفاع خواجہ آصف نے پیش کی،قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ ایوان دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیوں کو خراج تحیسن پیش کرتا ہے،یہ ایوان تمام شہداء کوزبردست...
وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے نفاذ کا فوری نوٹس لے لیا ہے۔ وزیراعظم نے اس معاملے پر اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد کیا، جس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، عطا تارڑ، اویس لغاری، پرویز ملک، بلال کیانی، محمد علی اور احد چیمہ سمیت...
وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نے کہا ہے کہ ای او بی آئی خواتین ملازمین کی 55 برس کی عمر کے بعد بھی پینشن میں شراکت تسلیم کرے۔ وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی فوزیہ وقار نے ای او بی آئی کی خواتین ملازمین کے لیے بڑا فیصلہ جاری کیا ہے جس کے مطابق 55 برس کی عمر...
نیدرلینڈز کے سفارت خانے کی جانب سے نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق ( این سی ایچ آر ) کوہیومن رائٹس ٹیولپ ایوارڈ سے نوازا گیا
اسلام آباد(پ ر) پاکستان میں مملکتِ نیدرلینڈز کے سفارت خانے نے انسانی حقوق کے فروغ اور تحفظ کے لیے کی جانے والی کوششوں کو سراہنے کے لیے اپنی سالانہ ہیومن رائٹس ٹیولپ ایوارڈ کی تقریب منعقد کی۔اس سال یہ باوقار ایوارڈ نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق ( این سی ایچ آر ) کو انسانی حقوق...
سیکرٹری جنرل سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل اسلامی جمہوریہ ایران نے آج دوحہ میں امیر قطر کیساتھ ملاقات و گفتگو کی ہے اسلام ٹائمز۔ ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر علی لاریجانی نے آج دوحہ میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے ساتھ ملاقات و گفتگو کی ہے۔ ایرانی خبررساں ایجنسی...