2026-06-03@08:53:01 GMT
تلاش کی گنتی: 4025
«موت»:
قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز کا اجلاس چیئرمین سید رفیع اللہ کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں سابقہ سفارشات پر عمل درآمد کی رپورٹ پیش کی گئی اور بیرون ملک پاکستانیوں سے متعلق متعدد اہم امور زیر بحث آئے۔ اجلاس میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ڈگریوں کی بحرین میں عدم منظوری کے معاملے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی: بھارتی عدالت نے ایک نہایت سنگین اور بین الاقوامی توجہ حاصل کرنے والے مقدمے میں غیر ملکی سیاحوں کے ساتھ تشدد، اجتماعی زیادتی اور قتل کے جرم میں تین نوجوان ملزمان کو سزائے موت سنائی ہے۔ یہ فیصلہ ملک میں سیاحتی مقامات کی سیکیورٹی اور غیر ملکی سیاحوں کے تحفظ...
نامور بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا اور اداکار وجے دیوراکونڈا جلد شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں، سوشل میڈیا پر ان کا مبینہ شادی کا کارڈ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کافی عرصے سے دونوں اداکار اپنی مبینہ شادی کی خبروں کے باعث سرخیوں میں ہیں۔ اب سوشل میڈیا پر ایک شادی...
کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے جوہر بھٹائی آباد پی آئی اے سوسائٹی گیٹ نمبر 3 کے قریب فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ امدادی ٹیموں نے جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کو ضروری کارروائی کے لئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت شارون اور طحٰہ شاہ...
پریشانی والی بات نہیں، عمران خان آخری لائن نہیں پڑھ سکتے تو اس عمر میں ہم بھی نہیں پڑھ سکتے، شیر افضل مروت
سینیئر سیاستدان شیر افضل مروت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے کی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹرز نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ عمران خان دائیں آنکھ سے آخری لائن نہیں پڑھ سکتے۔ اس عمر میں ہم بھی آخری لائن نہیں پڑھ سکتے۔ یہ کوئی سنجیدہ...
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ نے سزائے موت اور عمر قید کی اپیلیں45 دنوں میں نمٹانے کا ہدف مقرر کر دیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی قیادت میں اکتوبر2024 ء سے فوجداری مقدمات کی مجموعی زیر التوا تعداد میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ زیر التوا مقدمات کی تعداد 19 ہزار 549 سے...
چیف جسٹس کی سربراہی میں کام کرنے والے لا اینڈ جسٹس کمیشن نے سزائے موت اور عمر قید کے مقدمات 45 دنوں میں نمٹانے کا ہدف مقرر کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں لا اینڈ جسٹس کمیشن کا 47واں اجلاس ہوا جس میں عدالتی امور پر غور کیا گیا۔ اعلامیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) عدالت عظمیٰ نے تمام سزائے موت اور عمر قید کے مقدمات آئندہ 45 دنوں میں نمٹانے کا ہدف مقرر کر دیا۔عدالت عظمیٰ نے اعلامیہ جاری کر دیا جس کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی قیادت میں اکتوبر 2024 سے فوجداری مقدمات کی مجموعی زیر التوا تعداد...
پاکستان ‘ آسٹریا تجارت ودیگرشعبوںمیں تعاون پرمتفق ۔ شہباز شریف کی بزنس کمیونٹی کو سرمایہ کاری کی دعوت
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-01-19 ویانا (پی پی آئی /مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف اور آسٹریا کے چانسلر کرسچیئن سٹاکر نے دونوں ممالک کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، سیاحت، تعلیم، انفارمیشن ٹیکنالوجی، صحت اور انسانی وسائل کی ترقی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے حکومتی و کاروباری...
اسلام آباد: چیف جسٹس کی سربراہی میں لا اینڈ جسٹس کمیشن کا 47واں اجلاس ہوا جس میں عدالتی امور پر غور کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق لا اینڈ جسٹس کمیشن نے سزائے موت، عمر قید کے مقدمات 45 دنوں میں نمٹانے کا ہدف مقرر کیا جس کے تحت آئندہ سوا ماہ میں تمام کیسز کو...
وزیراعظم نے آسٹریا کی کاروباری برادری اور کمپنیوں کو پاکستان میں اپنی سرمایہ کاری کو وسعت دینے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے نجی شعبوں کے درمیان باہمی فائدے پر مبنی شراکت داری کے وسیع مواقع موجود ہیں، خصوصاً ترجیحی شعبوں میں مشترکہ منصوبوں کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔ یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت)دعوت اسلامی کے مبلغ اور مفتی علامہ محمد خرم عطاری نے کہا کہ قرآن سمجھ کر پڑھنے والے اور اس پر عمل کرنے والے کی قیامت کے دن شفارش کرکے گا۔ یہ بات انہوں نے جامع مسجد عمرِ فاروق میں مدرسہ گلزار مدینہ کے ناظرہ قرآن مجید مکمل کرنے والے...
پاکستان اور آسٹریا میں دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، وزیراعظم نے آسٹریا کے چانسلر کو دورے کی دعوت دیدی
اسلام آباد /ویانا ( مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف نے آسٹریا کے چانسلر کو پاکستان کے سرکاری دورے کی دعوت دے دی۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ویانا میں آسٹریا کے چانسلر سے ملاقات ہوئی۔ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور آسٹریا نے دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق...
وزیراعظم شہباز شریف نے آسٹریا کے چانسلر کو پاکستان کے سرکاری دورے کی دعوت دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ویانا میں آسٹریا کے چانسلر سے ملاقات ہوئی۔ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور آسٹریا نے دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ اعلامیہ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان تجارت، سرمایہ...
وزیراعظم کی آسٹرین چانسلر سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت دیدی WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز ویانا(سب نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے آسٹریا کے چانسلر کو پاکستان کے سرکاری دورے کی دعوت دے دی۔وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق شہباز شریف کی ویانا میں آسٹریا کے چانسلر سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: سابق امریکی صدر باراک اوباما نے ایلیئنز سے متعلق اپنے حالیہ بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ زمین پر خلائی مخلوق کی آمد کے امکانات کم ہیں اور انہوں نے اپنے دورِ صدارت میں ایسی کسی چیز کا کوئی ثبوت نہیں دیکھا۔اوباما نے یہ بات ایک پوڈکاسٹ میں میزبان...
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے سزائے موت اور عمر قید کے مقدمات میں تیزی دکھاتے ہوئے آئندہ 45 دنوں میں نمٹانے کا ہدف مقرر کر دیا۔ عدالت عظمیٰ کے اعلامیے کے مطابق اکتوبر 2024 سے فوجداری مقدمات کی زیر التوا تعداد 19 ہزار 549 سے کم ہو کر 12 ہزار 705 رہ گئی۔ 9 تا...
لوگ خدا نہیں ہوتے سب سے بڑی نیکی اس حقیقت کا اعتراف ہے کہ اس دنیا میں سارااختیار صرف ایک خدا کو حاصل ہے اور انسان بالکل عاجز اور بے بس ہے۔ پہلا شخص جس نے ایورسٹ پراپنا قدم رکھنے کی سنجیدہ کوشش کی وہ ایک انگریز موریس ولسن تھا ،اس نے 1934 میں اس...
احمد خیل روڈ پر پولیس نے انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے نصب دو دیسی ساختہ آئی ای ڈیز برآمد کرلیں، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے 20 کلوگرام سے زائد بارودی مواد ناکارہ بنا دیا۔ اسلام ٹائمز۔ لکی مروت میں دہشتگردوں کے ناپاک عزائم خاک میں مل گئے، تھانہ صدر کی حدود میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ...
وزیراعظم شہباز شریف کی ویانا میں آسٹریا کی بزنس کمیونٹی کو سرمایہ کاری کی دعوت WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز ویانا(سب نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے ویانا میں آسٹریا کی بزنس کمیونٹی کو پاکستان میں شرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ اس...
سپریم کورٹ نے سزائے موت اور عمر قید کے مقدمات 45دنوں میں نمٹانے کا ہدف مقرر WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے تمام سزائے موت اور عمر قید کے مقدمات آئندہ 45 دنوں میں نمٹانے کا ہدف مقرر کر دیا۔سپریم کورٹ نے اعلامیہ جاری کر دیا...
بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم کی تقریب حلف برداری17 فروری کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کو بھی بنگلا دیشی وزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ تاہم وزیراعظم شہبازشریف آسٹریا کے دورے پر ہیں اور حلف برداری میں شریک نہیں ہو سکیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی جگہ...
سپریم کورٹ آف پاکستان نے تمام سزائے موت اور عمر قید کے مقدمات آئندہ 45 دنوں میں نمٹانے کا ہدف مقرر کردیا۔ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی قیادت میں اکتوبر 2024 سے فوجداری مقدمات کی مجموعی زیر التوا تعداد 19 ہزار 549 سے کم ہو کر 12 ہزار 705 رہ گئی ہے۔...
کامیابی کا راز قوتِ فیصلہ، یقین اور محنت ہے، جاوید انتظار WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) چیئرمین کیرئیر گروپ آف انسٹیٹیوشنز جاوید انتظار نے کہا کہ اللہ نے قرآن مجید میں کامیابی کا فارمولا دے رکھا ہے۔ جو قوت فیصلہ ، یقین اور کوشش کا باہمی اشتراک ہے۔جو انسان...
وفاقی وزیرداخلہ و چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی سری لنکا کے وزیر کھیل و امور نوجوانان سنیل کمارا گیمیج سے ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، کھیلوں خصوصا کرکٹ کے فروغ کیلئے تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ محسن نقوی نے کہا کہ سری لنکن وزیر کو دورہ پاکستان کی...
بھارتی شہر گروگرام میں لاپتہ ہونے والی 11 ویں جماعت کی طالبہ کی لاش گاؤں کے شمشان گھاٹ کے قریب تالاب سے برآمد ہوئی جس پر پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر معاملہ بظاہر خودکشی کا لگتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لاپتہ ہونے والی طالبہ کی پہلے ڈائری اور بعد ازاں لاش...
بنگلہ دیشی کابینہ کی حلف برداری کل: پاکستان کو شرکت کی دعوت، طارق رحمان امیر جماعت اسلامی کے گھر گئے، مبارکباد، تعاون کرینگے: شفیق الرحمان
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی +نوائے وقت رپورٹ + آئی این پی) بنگلا دیش کی نئی کابینہ کی تقریب حلف برداری کل 17فروری کو ہو گی۔ تقریب حلف برداری میں پاکستان کو دعوت موصول ہوگئی جب کہ دفتر خارجہ نے بھی تصدیق کی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے وزیراعظم...
اویس کیانی: وزیرِ اعظم شہباز شریف آسٹریا کے چانسلر کرسچیئن اسٹاکر کی دعوت پر دو روزہ دورہ پر آسٹریا کے دارالحکومت ویانا پہنچ گئے. ویانا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کا پر تپاک استقبال کیا۔ آسٹریا کے مسلح افواج کے دستے نے وزیراعظم شہباز شریف کو سلامی پیش کی. نائب وزیرِ...
انور عباس: پاکستان کو بنگلہ دیشی حکومت کی طرف سے تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئےدعوت نامہ موصول ہوگیا۔ بنگلہ دیش کی نئی کابینہ کی حلف برداری 17 فروری کو ڈھاکہ میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق بنگلہ دیش کی نئی کابینہ کی حلف برداری میں شرکت کریں گے،...
آپ نے عمران خان کو آنکھ کی بیماری سے متعلق جھوٹ کیوں بولا؟ شیر افضل مروت محمود اچکزئی و دیگر پر برس پڑے
سینیئر سیاستدان شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان کی آنکھ خراب تھی تو پہلے پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے خود کیوں کہاکہ ایسا کوئی مسئلہ نہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے سوال اٹھایا کہ محمود اچکزئی، راجا ناصر عباس، سہیل آفریدی اور سلمان اکرم راجا کی ویڈیو...
ویانا(ویب ڈیسک) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہءِ آسٹریاآسٹریا کے چانسلر کرسچیئن اسٹاکر کی دعوت پر وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے دو روزہ دورہء آسٹریا پر ویانا پہنچ گئے. ویانا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کا پر تپاک استقبال، آسٹرین مسلح افواج کے دستے نے سلامی پیش کی. نائب...
سلمان خورشید نے مطالبہ کیا کہ اگر مودی حکومت تجارتی معاہدے سے متعلق بات چیت کو غلط سمجھتی ہے تو وہ تجارتی معاہدے سے متعلق دستاویزات پیش کرے۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس پارٹی نے ایک بار پھر ہندوستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی معاہدے پر سوال اٹھائے ہیں۔ کانگریس لیڈر سلمان خورشید نے کہا کہ یہ...
بھارت کے علاقے نوئیڈا میں ایک جوڑے کی موت نے علاقے میں خوف و حیرت پیدا کر دی۔ پولیس کو کار میں مرد اور عورت کے جسم گولیوں کے زخموں کے ساتھ ملے، جبکہ کار سے ایک پستول اور گولیاں بھی برآمد ہوئیں۔ ابتدائی تحقیقات خودکشی کی طرف اشارہ کر رہی ہیں، مگر خاندان...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز کولمبو(سب نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 27 ویں میچ میں پاکستان نے جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کولمبو میں شیڈول گروپ اے کے ہائی وولٹیج میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان آغا نے ٹاس...
بنگلا دیش کی نئی کابینہ کی تقریب حلف برداری، پاکستان کو بھی دعوت نامہ وصول WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان کو بنگلادیش کے نئے وزیراعظم کی تقرب حلف برداری کی دعوت موصول ہوگئی، دفتر خارجہ نے بنگلادیش سے دعوت ملنے کی تصدیق کر دی تاہم شہبازشریف دورہ آسٹریا...
اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ ، دعوت کے باوجود پی ٹی آئی کا کوئی نمائندہ نہ پہنچا WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی(سب نیوز) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے علاج کے معاملے پر جیل میں علاج کا ریکارڈ ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کو بھجوا دیا...