2026-06-03@08:51:43 GMT
تلاش کی گنتی: 4025

«موت»:

    پشاور:  لکی مروت کے علاقے دلو خیل پھاٹک کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا. جس کے نتیجے میں 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس ترجمان کے مطابق مقابلہ فائرنگ کے تبادلے کے بعد ہوا، ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کی شناخت کلیم اللہ، خان بہادر اور عدنان کے نام سے ہوئی ہے۔ترجمان کا کہنا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایک نئی سائنسی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جن افراد کو ہر ہفتے ڈراؤنے خواب آتے ہیں، ان میں 75 سال کی عمر سے پہلے موت کا خطرہ تقریباً تین گنا زیادہ ہوتا ہے، بالمقابل وہ لوگ جو شاذ و نادر ہی ڈراؤنے خواب دیکھتے ہیں۔یہ تحقیق یورپی اکیڈمی آف نیورولوجی کے...
    لکی مروت میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیاں فائرنگ کے تبادلے میں تین ڈاکو ہلاک کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ لکی سٹی کی حدود میں پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی۔ پنجاب جانے والی شاہراہ پر دلوخیل پھاٹک کے قریب ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا۔ پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں تین...
    چین نے 11 افراد کو پھانسی دے دی جو میانمار میں سرگرم مجرمانہ گروہوں اور ٹیلی کام فراڈ آپریشنز سے منسلک تھے۔ یہ بھی پڑھیں: شنگھائی ایئرپورٹ پر بھارتی خاتون کو زیر حراست رکھے جانے پر انڈیا کا چین سے شدید احتجاج چینی خبر رساں ایجنسی شنہوا کے مطابق ان 11 افراد کو چین کے مشرقی...
    جعفریہ الائنس کے وفد میں سینئر نائب صدر علامہ نثار احمد قلندری، نائب صدر علامہ باقر حسین زیدی، جنرل سیکرٹری شبر رضا، سیکرٹری سپریم کونسل میثم عابدی اور رابطہ سیکرٹری علامہ مبشر حسن، سیکرئیٹری والینٹئرز رخ فیروز رضوی شامل تھے۔ اسلام ٹائمز۔ جعفریہ الائنس پاکستان کے مرکزی وفد نے سینئر نائب صدر علامہ نثار احمد...
    ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے سابقہ بیوی کے شوہر کو چھریوں کے وار سے قتل کرنے کے مقدمے میں ملزم کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے سابقہ بیوی کے شوہر کو چھریوں کے وار سے قتل کرنے کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے ملزم...
    —فائل فوٹو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے سابقہ بیوی کے موجودہ شوہر کو چھری سے قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت سنا دی۔دورانِ سماعت عدالت کی جانب سے کہا گیا کہ استغاثہ کے گواہان کے بیانات میں کوئی تضاد نہیں، چشم دید گواہ بھی ہے۔ کراچی: سرجانی ٹاؤن میں گھریلو...
    عدالت نے ملک کی سابق خاتونِ اول کم کیون ہی کو رشوت لینے اور بدعنوانی کے الزامات میں ایک سال اور 8 ماہ قید کی سزا سنائی ہے. اسلام ٹائمز۔ جنوبی کوریا کی عدالت نے ملک کی سابق خاتونِ اول کم کیون ہی کو رشوت لینے اور بدعنوانی کے الزامات میں ایک سال اور 8 ماہ قید کی سزا سنائی...
    این آئی اے نے مئی 2022ء کے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے جس میں یاسین ملک کو جعلی مقدمے میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون ”یو اے پی اے“ کے تحت عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ دہلی ہائی کورٹ نے لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوآدم (جسارت نیوز)ٹنڈوآدم کے سینئرقانون دان عبداللہ خٹک ایڈووکیٹ کوبارایسوسی ایشن کا 2026ء کیلیے بلامقابلہ صدر منتخب ہونے پرتنظیم عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے رہنما مفتی محمد طاہر مکی ،تنظیم تحفظ ناموس خاتم الانبیا پاکستان کے رہنماحافظ عبدالرحمن الحذیفی ، پاسبان ختم نبوت سندھ کے صدرحافظ شیراسامہ بن طاہرودیگر نے وفدکے ہمراہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) دہلی ہائی کورٹ نے قتل اور ٹیرر فنڈنگ کے معاملے میں مجرم قرار دیے گئے کشمیر ی رہنما محمد یاسین ملک کو سزائے موت دینے سے متعلق قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کی درخواست پر سماعت ملتوی کر دی ہے۔ جسٹس نوین چائولہ کی سربراہی والی بنچ نے یاسین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدر آباد (نمائندہ جسارت) صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد کی ایک عدالت نے سندھی زبان کے نامور شاعر ڈاکٹر آکاش انصاری کے قتل میں ان کے گود لیے ہوئے بیٹے شاہ لطیف کو سزائے موت سنائی ہے۔حیدرآباد میں یہ قتل 15 فروری 2025 کی رات کو ہوا تھا۔ ڈاکٹر آکاش کی جھلسی ہوئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-08-5 حیدرآباد (نمائندہ جسارت) پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ریحان راجپوت نے کہا ہے کہ حیدرآباد سمیت سندھ بھر میں آئے روز آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کیا جارہا ہے، آٹا جوکہ ہر گھر کی بنیادی ضرورت ہے اور انسانی حقوق کا لازمی حصہ ہے اس کی قیمتوں میں اضافہ حکومت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین(نمائندہ جسارت)قتل کا جرم ثابت سیکنڈ ایڈیشنل سیشن جج بدین کی جانب سے ملزم محبوب ملاح کو سزائے موت،قاتلانہ حملے اور بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے کے جرم میں بھی 3 سال قید اور جرمانہ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کڈھن کی حدود میں ملزم محبوب ملاح نے اپنے گھر کے قریب ٹریکٹر ٹرالی گزرنے کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا میں سابق خاتونِ اول کم کیون ہی کو رشوت لینے کے جرم میں قید کی سزا ہوگئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطاق عدالت نے سابق خاتونِ اول کم کیون ہی کو رشوت لینے کے جرم میں ایک سال اور 8 ماہ قید کی سزا سنائی۔البتہ سول سینٹرل ڈسٹرکٹ کورٹ...
    جنوبی کوریا کی عدالت نے ملک کی سابق خاتونِ اول کم کیون ہی کو رشوت لینے اور بدعنوانی کے الزامات میں ایک سال اور 8 ماہ قید کی سزا سنائی ہے. عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خاتونِ اوّل کم کیون ہی نے یونفیکیشن چرچ نامی مذہبی گروپ کے عہدیداروں سے عمدہ تحائف اور قیمتی اشیاء بطور رشوت لی...
      ماسکو: (ویب ڈیسک) کریملن کے معاون یوری اوشاکوف نے کہا ہے کہ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے لیے ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پوتن سے بات چیت کے لیے دعوت کھلی ہے۔ یوری اوشاکوف نے روسی کے صحافی پاول زاروبن کو بتایا کہ اگر زیلنسکی ملاقات کے لیے تیار ہیں تو انہیں ماسکو...
    نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے قتل اور ٹیرر فنڈنگ کے معاملے میں مجرم قرار دیے گئے کشمیر ی رہنما محمد یاسین ملک کو سزائے موت دینے سے متعلق قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کی درخواست پر سماعت ملتوی کر دی ہے۔  جسٹس نوین چاﺅلہ کی سربراہی والی بنچ نے یاسین ملک کے جواب...
     مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار کی طیارہ حادثے میں ہلاکت پر بالی ووڈ فنکاروں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔  بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک چارٹرڈ طیارہ کریش لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ...
    کراچی میں مہران ٹاؤن کورنگی کے علاقے میں ایک ٹرک نے 7 سالہ بچے کی جان لے لی۔ یہ بھی پڑھیں : کراچی: کورنگی میں ٹینکر کی ٹکر سے 12 سالہ بچہ جاں بحق، ڈرائیور گرفتار میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈرائیور ٹرک کو ریورس کرنے کے دوران بچے کو روند ڈالا۔ بچہ موقعے پر ہی جاں...
    اسلام ٹائمز: امریکی حکومت کے لیڈروں کے بیانات اور اقدامات کا یہ سلسلہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ ان کی گفتگو میں "آزادی" اور "سلامتی"، "انسانی حقوق" وغیرہ اس دہشت گرد حکومت کے تسلط اور استعمار کی توسیع کے لیے صرف ایک آلہ اور اشارہ ہیں۔ امریکہ میں، جب احتجاج کی جڑیں عدم مساوات یا ناانصافی...
    اسلام ٹائمز: امریکی حکومت کے لیڈروں کے بیانات اور اقدامات کا یہ سلسلہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ ان کی گفتگو میں "آزادی" اور "سلامتی"، "انسانی حقوق" وغیرہ اس دہشت گرد حکومت کے تسلط اور استعمار کی توسیع کے لیے صرف ایک آلہ اور اشارہ ہیں۔ امریکہ میں، جب احتجاج کی جڑیں عدم مساوات یا ناانصافی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدر آباد:صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد کی ایک عدالت نے سندھی زبان کے نامور شاعر ڈاکٹر آکاش انصاری کے قتل میں ان کے گود لیے ہوئے بیٹے شاہ لطیف کو سزائے موت سنائی ہے۔حیدرآباد میں یہ قتل 15 فروری 2025 کی رات کو ہوا تھا۔ ڈاکٹر آکاش کی جھلسی ہوئی لاش ان کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سیول :جنوبی کوریا کی عدالت نے سابق خاتونِ اول کم کیون ہی کو رشوت لینے کے جرم میں قید کی سزا سنا دی ہے، جس کے بعد ملکی سیاست اور عدالتی تاریخ میں ایک اہم موڑ سامنے آیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیول سینٹرل ڈسٹرکٹ کورٹ نے سابق خاتونِ اول کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میکسیکو کے سان پیبلو ہوئیٹزو میں آثارِ قدیمہ کے ماہرین نے ایک حیران کن دریافت کی ہے جس میں تقریباً 1400 سال سے گمشدہ ایک پراسرار مقبرہ سامنے آیا ہے، جس کے اندر ایک مجسمہ رکھا ہے جو موت اور شب و روز کی علامت سمجھی جاتی ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق...
    ویب ڈیسک: سندھی شاعر ڈاکٹر آکاش انصاری قتل کیس میں سوتیلے بیٹے شاہ لطیف کو سزائے موت کا حکم دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے معروف سندھی شاعر اور دانشور ڈاکٹر آکاش انصاری کے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج حیدرآباد نے کیس کا تفصیلی فیصلہ سناتے ہوئے ملزم شاہ...
    مہاراشٹر کے ڈپٹی چیف منسٹر اجیت پوار آج صبح ایک ہوائی حادثے میں موت کے گھاٹ اتر گئے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (DGCA) کے مطابق، ان کا طیارہ پونا کے بارامتی کے قریب ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کے دوران گر کر آگ پکڑ گیا۔ طیارے میں اجیت پوار کے ساتھ 4 دیگر افراد...
    لکی مروت: تجوڑی کے علاقے میں اشتہاری مجرموں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے زخمی ہونے والے ایس ایچ او تھانہ تجوڑی جمیل خان دورانِ علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔ شہید پولیس افسر کی نمازِ جنازہ پولیس لائن لکی مروت میں سرکاری اعزاز کے...
    شہید پولیس افسر کی نمازِ جنازہ پولیس لائن لکی مروت میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی، جس میں آر پی او بنوں ریجن سجاد خان، ڈی پی او لکی مروت نزیر خان، ڈپٹی کمشنر حمید اللہ خان اور پولیس افسران و جوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اسلام ٹائمز۔ لکی مروت میں اشتہاری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا(انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلادیش کی عدالت نے سابق پولیس سربراہ حبیب الرحمن اور ان کے 2سینئر ساتھیوں کو مظاہرین کے قتل عام پر سزائے موت سنادی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق تینوں پولیس عہدیدارمفرور ہیں ۔ جولائیتا اگست 2024 میں جب بنگلہ دیش میں طلبا تحریک جاری تھی، اْس وقت حبیب الرحمن ہی ڈھاکہ کے...
    باصلاحیت اداکارہ ثروت گیلانی کے ایک حالیہ انٹرویو نے سوشل میڈیا پر خوب ہلچل مچا دی۔ ثروت گیلانی نے اپنی پُراثر اداکاری کے باعث جلد ہی ڈراما انڈسٹری میں اپنی الگ شناخت بنائی اور خود کو صف اوّل کی بہترین اداکاراؤں میں کھڑا کیا۔ ثروت گیلانی جہاں اپنی اداکاری اور کردار پر خصوصی توجہ دیتی ہیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے نارتھ کراچی 5C-1میں ڈمپر کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے 27 سالہ شاہ زیب کے والد شاہ نواز سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات اور جواں سال بیٹے کی موت پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت...
    اپنے ایک ایکس بیان میں رکن قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ بانی تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ کو گزشتہ 105 دنوں سے اہلِخانہ، وکلاء اور سیاسی قیادت سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی، اختلافِ رائے یا سیاسی مخالفت کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ بنیادی انسانی حقوق معطل کر دیے جائیں۔...
    میکسیکو میں 1400 برس سے گمشدہ پُر اسرار مقبرہ دریافت ہوا جس میں موجود ایک مجسمہ موت کی عکاسی کر رہا ہے۔ ماہرینِ آثارِ قدیمہ اس مقام پر غیر متوقع طور پر اس وقت پہنچے جب وہ میکسیکو کے ایک قصبے سان پیبلو ہوئیٹزو میں لُوٹ مار کی ایک بے نام رپورٹ سے متعلق تحقیق...
    حیدر آباد کی ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے آکاش انصاری قتل کیس کی سماعت کرتے ہوئے فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے آکاش انصاری کے قتل میں ملوث ان کے لے پالک بیٹے کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔ فروری 2025ء میں آکاش انصاری کو قاسم آباد میں ان کے لے پالک بیٹے نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلادیش کی عدالت نے سابق پولیس سربراہ حبیب الرحمن اور ان کے دو سینئر ساتھیوں کو مظاہرین کو قتل کرنے پر سزائے موت سنادی۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ تینوں پولیس عہدیداران مفرور ہیں جبکہ عدالت کی جانب سے یہ فیصلہ 12 فروری کو ہونے والے انتخابات سے پہلے آیا ہے، جو شیخ...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews پروپیگنڈا ناکام ثبوت آگئے منہ توڑ جواب وی نیوز
    —فائل فوٹو حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ کل ایک بہت خطرناک پھانسی کے کیس کی سماعت ہونے جا رہی ہے۔مظفرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کل یاسین ملک کی سزا میں کچھ بھی سنایا جا سکتا ہے، یاسین ملک ایک مجاہد اور غازی...