2026-06-03@08:53:17 GMT
تلاش کی گنتی: 4025
«موت»:
باصلاحیت اداکارہ ثروت گیلانی کے حالیہ انٹرویو نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کی ہے، جس میں انہوں نے اپنی ناک کی سرجری سے متعلق اہم انکشافات کیے۔ اداکارہ کے مطابق یہ سرجری خوبصورتی کے لیے نہیں بلکہ کالج کے زمانے میں پیش آنے والے ایک حادثے کے باعث کروانی پڑی، جب وہ باتھ...
—فائل فوٹو حریت رہنما یاسین ملک کی سزائے موت کی بھارتی کوشش کے خلاف آزاد کشمیر میں ہڑتال جاری ہے۔بھارتی حکومت یاسین ملک کی عمر قید کو سزائے موت میں بدلنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ہڑتال کی کال جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے دے رکھی ہے۔عوامی ایکشن کمیٹی کی ریلی بینک...
لکی مروت میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق لکی مروت کے علاقے تھانہ سرائے نورنگ کی حدود میں واقع تختی خیل پولیس چوکی پر رات کی تاریکی میں تقریباً 15 مسلح دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ پولیس کی جانب سے فوری اور بھرپور...
باصلاحیت اداکارہ ثروت گیلانی کے ایک حالیہ انٹرویو نے سوشل میڈیا پر خوب ہلچل مچا دی۔ ثروت گیلانی نے اپنی پُراثر اداکاری کے باعث جلد ہی ڈراما انڈسٹری میں اپنی الگ شناخت بنائی اور خود کو صف اوّل کی بہترین اداکاراؤں میں کھڑا کیا۔ ثروت گیلانی جہاں اپنی اداکاری اور کردار پر خصوصی توجہ...
لکی مروت میں تختی خیل پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز بنوں: (آئی پی ایس) لکی مروت میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔پولیس کے مطابق لکی مروت کے علاقے تھانہ سرائے نورنگ کی حدود میں...
رات گئے پولیس چوکی شاہ طورہ پر تقریباً 15فتنہ الخوارج نے فائرنگ کرتے ہوئے حملے کی کوشش کی، جسے پولیس کے الرٹ اور بہادر جوانوں نے بروقت اور جرات مندانہ کارروائی کے ذریعے ناکام بنا دیا۔ پولیس نے تھرمل کیمروں کے ذریعے مشکوک نقل و حرکت اور دہشتگردوں کی موومنٹ دیکھتے ہی پولیس جوانوں نے...
ملاقات کے بعد دونوں رہنماوں نے کہا کہ حالات گواہ ہیں کہ ٹرمپ نے ہمیشہ اسرائیل کی طرفداری کی ہے، حماس پر جو ظلم کے پہاڑ توڑے گئے، ان میں ٹرمپ بھی شریک جرم ہے، اب اسی ٹرمپ کی قیادت میں بنائے گئے امن بورڈ، جبکہ اس میں خود نتین یاہو بھی شامل ہے، سے...
سابق رکن سندھ اسمبلی و ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی کراچی یونس بارائی اور اسمال ٹریڈرز کراچی کے صدر محمود حامد لیاقت مارکیٹ ملیر کے صدر حنیف گھانچی ، بابر مارکیٹ کے تاجر رہنما محمد یاسین ، ضمیر انصاری، مسرت انصاری، کورنگی جیولرز مارکیٹ کے رہنما عبد المقیم کو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
دعوت اسلامی ٹنڈوجام کے مدرسۃ بالغان کی تقریب اسناد سے مفتی نوید محمد نوید عطاری خطاب کر رہے ہیں اور طلبا کو اسناد دے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (نمائندہ جسارت) ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی کی خصوصی ہدایات پر نو تعینات ایس ایچ او ماتلی محمود احمد خان نے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی شہر میں سماجی برائیوں اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ تعیناتی کے محض چار روز کے...
دبئی: (ویب ڈیسک) دبئی پولیس نے جرائم کی تفتیش میں ایک جدید اور غیر معمولی سائنسی طریقہ متعارف کرایا ہے، جس کے تحت کیڑوں کی مدد سے ایسی اموات کی تحقیقات کی جا رہی ہیں جن میں بظاہر کوئی سراغ موجود نہیں ہوتا۔ فرانزک ماہرین کے مطابق مخصوص کیڑے اور ان کی نشوونما کے...
ماہرِ جینیات کا کہنا ہے کہ بائیولوجیکل کلاک (انسان کے اندر چلنے والی گھڑی کا ایک نظام) اور ری جووینیشن تحقیق سے متعلقہ کامیابیوں کے بعد انسان 150 برس تک زندہ رہ سکیں گے۔ ماہرِ جینیات اسٹیو ہوروت نے ایک موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایک وقت آئے گا جب 150 برس تک...
حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک مختصر سی ویڈیو نے غیر معمولی توجہ حاصل کرلی ہے، جس میں ایک پینگوئن اپنی کالونی سے الگ ہو کر برف سے ڈھکے پہاڑوں کی سمت بڑھتا دکھائی دیتا ہے۔ اس منظر کو 2026 کے وائرل ترین کلپس میں شمار کیا جانے لگا اور صارفین نے اسے ’’نہلسٹ پینگوئن‘‘...
بنگلہ دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل1 نے پیر کے روز ڈھاکا میٹروپولیٹن پولیس (ڈی ایم پی) کے سابق کمشنر حبیب الرحمان اور دو دیگر اعلیٰ پولیس افسران کو جولائی کی عوامی بغاوت کے دوران انسانیت کے خلاف جرائم کے مرتکب پائے جانے پر سزائے موت سنا دی۔ یہ فیصلہ جسٹس محمد غلام مرتضیٰ موزمّدَر کی...
اسلام ٹائمز: جان میئر شیمر، بین الاقوامی تعلقات کے معروف امریکی پروفیسر: "ایران میں جو کچھ ہو رہا ہے، وہ بالکل امریکہ اور اسرائیلی پلے بک کے مطابق ہے اور اس کے کئی عناصر ہیں۔ پہلا قدم یہ ہے کہ کسی ملک پر پابندی لگائیں، اس کی معیشت کو تباہ کریں اور اس کے لوگوں...
جموں کشمیر لبریشن الائنس کے ترجمان سجاد میر نے ایک بیان میں کہا کہ بھارت گزشتہ سات دہائیوں سے کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کو فوجی طاقت ، کالے قوانین اور بدترین ریاستی تشدد کے ذریعے کچلنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں لبریشن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض (صباح نیوز) سعودی عرب میں منشیات کی خرید و فروخت کے الزام میں 2 مجرموں کو سزائے موت دے دی گئی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملزمان میں ناصر بن صقر اور حسن بن عابد شامل ہیں۔ واضح رہے اس سے قبل بھی سعودی عرب میں منشیات کی خرید وفروخت میں...
سینیئر سیاستدان و پاکستان تحریکِ انصاف کے باغی رکنِ قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے تنہا احتجاج کرنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہاکہ وہ پرامن انداز میں احتجاج کریں گے اور عمران خان کے حق میں آواز...
سعودی عرب میں منشیات سے متعلق جرائم میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی جاری ہے، جس کے تحت دو مجرموں کو سزائے موت دے دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکام نے منشیات کی خرید و فروخت کے جرم میں ملوث دو افراد کو عدالتی کارروائی مکمل ہونے کے بعد...
امریکا کی نیشنل فٹبال لیگ کے سابق مشہور کھلاڑی کیون جانسن لاس اینجلس میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ نیوز ویک اور فاکس 29 کے مطابق 55 سالہ کیون جانسن بدھ کے روز لاس اینجلس میں بے گھر شخص کے لیے لگے کیمپ میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق لاس ایجنلس...
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام دستار فضیلت و تقسیم اسناد اجتماع کا انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )دعوت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان دستار فضیلت و تقسیم اسناد اجتماع بروز اتوار 25جنوری 2026 دوپہر دو بجے فیضان مدینہ جی الیون مرکز فیضانِ مدینہ اسلام...
لکی مروت (نیوزڈیسک) علاقہ وانڈہ سیمو میں زہریلا کھانا کھانے سے ایک نوجوان جاں بحق،سات کی حالت غیر ہو گئی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق متاثرہ افرادمیں چارخواتین،ایک بچی اوردو بچے شامل ہیں،تمام متاثرہ افراد کی حالت تشویشناک ہونے پرانہیں لکی مروت سے بنوں ریفر کر دیا گیا ہے۔ پولیس کےمطابق متاثرہ افرادکی حالت رات...
کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز فائیو سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے تاہم وجہ موت معلوم کرنے کے لیے پوسٹ مارٹم کرایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق درخشاں کے علاقے ڈیفنس فیز 5 مبارک مسجد کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور ہلاک ہونے...
چبوترے سے اٹھتی آوازیں: پچوانہ میں مکالمہ اور معافی کی روایت WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز تحریر: عبدالعزیز اعوانجنرل سیکرٹری، اسٹیٹ یوتھ اسمبلی کچھ مقامات صرف زمین کا ٹکڑا نہیں ہوتے، وہ احساس بن جاتے ہیں۔ کچھ لوگ محض افراد نہیں رہتے، وہ روایت بن جاتے ہیں۔ اور کچھ معاشرے کتابوں...
ایران میں 2 داعش جنگجوؤں کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا جن پر بم دھماکے کا الزام تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 2023 میں ایرانی دارالحکومت سے عراقی سرحد کے قریبی علاقے الام جانے والی زائرین کی بس میں بم دھماکا ہوا تھا۔ اس بم دھماکے میں ایک چھوٹا بچہ جاں بحق جب کہ 10 سے زائد افراد...
کیپٹو وائلڈ لائف مینجمنٹ کمیٹی (سی ڈبلیو ایم سی) نے پنجاب کے سرکاری چڑیا گھروں میں موجود شدید بیمار اور لاعلاج شیروں کو پرسکون موت دینے کے فیصلے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ منظوری لاہور چڑیا گھر میں منعقد ہونے والے کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی۔ اجلاس کی صدارت چیف وائلڈلائف رینجر پنجاب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈاکس تھانے کی حدود میں واقع سلطان آباد (یو سی 47) جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کی آماجگاہ بن چکا ہے۔ حیران کن طور پر یہ سب کچھ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ناک کے نیچے اور مبینہ طور پر پولیس کی چھتری تلے ہو رہا ہے۔ علاقے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے رہنماؤں ڈاکٹر صفدر عباسی، سید زین شاہ اور سردار رحیم نے گل پلازہ میں پیش آنے والے المناک سانحے کو ریاستی قتل، مجرمانہ غفلت اور کرپٹ حکمرانی کا واضح ثبوت قرار دیا ہے۔جی ڈی اے رہنماؤں نے کہا کہ درجنوں معصوم تاجروں، شہریوں اور...
سعودی حکام نے منشیات اسمگلنگ کی کوشش کے جرم میں پاکستانی شخص کو سزائے موت دے دی ہے۔ ملزم کا نام نقاب خان بتایا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارتِ داخلہ نے منشیات اسمگلنگ سے متعلق الزام میں پاکستانی شخص کو سزائے موت دینے کی تصدیق کردی۔ نقاب خان پر سعودی عرب میں منشیات...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو مجوزہ ’بورڈ آف پیس‘ میں شامل کرنے کی دعوت واپس لے لی ہے، جس سے دونوں دیرینہ اتحادی ممالک کے درمیان تعلقات میں مزید تناؤ پیدا ہو گیا ہے۔ یہ فیصلہ کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی کی جانب سے عالمی طاقتوں پر اقتصادی دباؤ کے خلاف حالیہ بیانات کے...
ٹرمپ کینیڈا سے ناراض، بورڈ آف پیس میں شمولیت کا دعوت نامہ واپس WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز نیویارک(آئی پی ایس )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کے لیے کینیڈا کو دیا گیا دعوت نامہ واپس لے لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے سوئیٹزرلینڈ کے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کے لیے کینیڈا کو دیا گیا دعوت نامہ واپس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے سوئیٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے دوران اعلان کیا کہ وہ غزہ کے لیے بنائے گئے بورڈ آف پیس میں کینیڈا کے وزیرِ اعظم مارک کارنی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوئٹزرلینڈ کے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے دوران اعلان کیا کہ وہ وزیر اعظم مارک کارنی کو غزہ کے “بورڈ آف پیس” میں شامل ہونے کی دعوت واپس لے رہے ہیں۔ ٹرمپ کے مطابق یہ بورڈ دنیا کے بااثر رہنماؤں کا فورم ہے اور اس میں اب تک...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو بورڈ آف پیس میں شامل ہونے کی دعوت واپس لے لی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بورڈ آف پیس دنیا کے بااثر ترین رہنماؤں کا فورم ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا کہ کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی کا بورڈ میں مزید خیرمقدم نہیں...
جرمنی، برطانیہ اور ترکیہ کے بعد ایران میں بھی غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف گھیرا تنگ ہوگیا ہے۔ افغان جریدہ افغانستان انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق ایران کے قزوین جیل میں غیر قانونی افغان مہاجرسمیت7 قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی۔ قیدیوں کومنشیات کےمختلف مقدمات میں جرم ثابت ہونے پر ایرانی عدلیہ نے سزائے...
ٹرمپ نے کینیڈا سے غزہ بورڈ آف پیس میں شامل ہونے کی دعوت واپس لے لی WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا سے غزہ ‘بورڈ آف پیس’ میں شامل ہونے کی دعوت واپس لے لی۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کے لیے قائم کیے گئے اپنے نئے عالمی اقدام ‘بورڈ آف پیس’ میں شامل ہونے کی دعوت کینیڈا کے وزیرِاعظم مارک کارنی سے واپس لے لی ہے۔ یہ اعلان ٹرمپ نے جمعرات کی شب اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر کیا۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ کینیڈا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">منکر کو روکنے کے مسئلے میں ایک مشکل یہ بھی کھڑی ہو جاتی ہے کہ جب صاحبِ قوت اور صاحبِ اختیار، یعنی حکومت ہی برائی کی مرتکب ہو تو پھر افراد اور جماعتیں اس منکر کو کیسے روکیں جس میں حکومت ملوث ہو یا حکومت اس کی پشت پناہی کر رہی ہو؟ اس...
سعودی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ مکہ مکرمہ ریجن میں پاکستانی شہری نقاب خان کو منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش کے الزام میں سزائے موت دی گئی ہے۔ نقاب خان کو منشیات اسمگلنگ کی کوشش کے دوران گرفتار کیا گیا تھا، اور تحقیقات کے دوران اس پر عائد الزامات اقبالی بیان اور دیگر...
اگر پی ٹی آئی 8فروری کو لوگ نہ نکال سکی تو 6 مہینے پیچھے چلی جائے گی، شیر افضل مروت WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز پشاور (سب نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ 8فروری کے احتجاج پر حکومت اور لوگوں کی نظریں...
علامتی تصویر۔ شوہر کو قتل کرنے کے جرم میں بیوی کو عمر قید اور ساتھی کو موت کی سزا سنادی گئی۔سرگودھا کی سیشن عدالت نے شوہر کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر بیوی کو عمر قید کی سزا جبکہ مقدمہ قتل میں نامزد دوسرے مجرم کو پھانسی کا حکم سنایا۔ پراسیکیوشن کے مطابق سرگودھا میں 2023...
پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ 8 فروری کے احتجاج پر حکومت اور لوگوں کی نظریں ہیں، اگر پی ٹی آئی زیادہ تعداد میں لوگ نکالنے میں کامیاب ہوئی تو مذاکرات کا مستقبل روشن ہوگا اور اگر احتجاج ناکام ہو گیا تو پی ٹی ائی کو...
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام نے ایک بار پھر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی میز پر بیٹھنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مسائل کے حل کا واحد مؤثر راستہ مذاکراتی عمل ہی ہے۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ...