2026-06-03@08:52:49 GMT
تلاش کی گنتی: 8926
«لون»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ میں اسرائیل ڈیفنس فورسز کی جانب سے جنگ بندی کی مبینہ خلاف ورزیاں جاری ہیں، تازہ فضائی حملوں میں مزید 11 فلسطینی شہید ہوگئے۔فلسطینی ریڈ کراس کے مطابق اتوار کو شمالی غزہ کی ایک خیمہ بستی پر حملے میں کم از کم 6 جبکہ جنوبی علاقے میں ایک اور حملے میں...
رینجرز اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے چکرا گوٹھ کورنگی میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم ’فتنہ الہندوستان‘ سے تعلق رکھنے والے 3 انتہائی مطلوب سہولت کار دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی، جس کے دوران ملزمان کو حراست میں لے کر...
---فائل فوٹو رینجرز اور سی ٹی ڈی نے کراچی کے علاقے چکرا گوٹھ کورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 3 انتہائی مطلوب سہولت کار دہشت گرد گرفتار کر لیے۔ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان کے قبضے سے 5 کلو بارودی مواد، ڈیٹونیٹر، بال بیرنگ، انتہا پسندی پر مبنی لٹریچر اور لیپ ٹاپ برآمد ہوا...
یونائیٹڈ اسٹیٹس ایجوکیشنل فاؤنڈیشن ان پاکستان (یو ایس ای ایف پی) کے تحت اسلام آباد میں، امریکا میں تعلیم کے حوالے سے ایجوکیشن فیئر کا انعقاد کیا جس میں 16 امریکی یونیورسٹیوں نے اپنے اسٹالز لگائے اور طلبہ کو رہنمائی فراہم کی۔ ایونٹ کے لئے ملک بھر سے دو ہزار طلبہ نے رجسٹر کیا تھا،...
کراچی: ایف آئی اے کے کمرشل بینکنگ سرکل کراچی نے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں بختاور خان، فرمان اور نعمان شامل ہیں جنہیں کراچی کے علاقے زمزمہ...
امریکی فوج کے ایک ریٹائرڈ کرنل کو آن لائن ملاقات کرنے والی خاتون کے ساتھ جنگی منصوبوں سے متعلق خفیہ معلومات شیئر کرنے کے جرم میں دو سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ امریکی محکمہ انصاف نے بدھ کو اس فیصلے کی تصدیق کی۔ یہ بھی پڑھیں:امریکا کا سابق ایگزیکٹو پر روس کو خفیہ...
اپنے ایک بیان میں مظلوم عبدی کا کہنا تھا کہ ابو محمد الجولانی کی سربراہی میں دمشق پر قابض باغی رژیم کو بہت سے موضوعات اور اصطلاحات کے حوالے سے مسائل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ "شام" میں کُرد ملشیاء "سیرین ڈیموکریٹک فورس" کے سربراہ "مظلوم عبدی" نے ایک بار پھر اپنی سرزمین کی خودمختاری کا اعلان...
کراچی (نیوزڈیسک)ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر ویزا فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق تھائی لینڈ کے وزٹ ویزے کی آڑ میں جنوبی کوریا جانے کا خواہشمند مسافر کو گرفتار کرلیا گیا، ایجنٹ سے 28 لاکھ روپے ادائیگی معاہدے کے تحت ملزم نے جنوبی کوریا پہنچ کر...
لورالائی میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے 68ویں بیچ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ، 1104 ریکروٹس تربیت مکمل کر کے شاملِ سروس
لورالائی میں ایف سی ٹریننگ سینٹر میں فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ) کے 68ویں بیچ (فیز ٹو) کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی، جس میں 1104 ریکروٹس نے کامیابی سے تربیت مکمل کی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی انسپکٹر جنرل ایف سی بلوچستان (نارتھ) میجر جنرل محمد عاطف مجتبیٰ تھے۔ یہ بھی پڑھیں:کراچی کے ملیر...
معروف گلوکار، سیاست دان اور فلاحی کارکن ابرار الحق ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے جب برطانیہ میں ایک فلاحی کنسرٹ کے دوران ان کا صحافی سے سخت جملوں کا تبادلہ ہوگیا۔ ابرار الحق پاکستان کی موسیقی میں اپنے شہرۂ آفاق بھنگڑا گانوں کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں، انہوں نے مقبول گانوں...
یہودا کابلون، یہودی حریدی تنظیم حاباد سے وابستہ ہے، یہ وہ گروہ ہے جو فلسطین پر مکمل صہیونی قبضے کی حمایت کرتا ہے، انتہا پسند نظریات کی ترویج کرتا ہے اور غزہ میں سرگرم صہیونی قابض فوج کے لیے افرادی قوت بھی فراہم کرتا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ میونخ سیکیورٹی کانفرنس کے موقع پر سعودی...
انقرہ (نیوز ڈیسک)غیرقانونی سرگرمیوں اور بدامنی میں ملوث افغان مہاجرین کے گرد گھیرا مزید تنگ ہوتا جا رہا ہے، جبکہ طالبان رجیم کی انتہاپسندانہ پالیسیوں کے باعث افغان مہاجرین مختلف ممالک کے لیے سیکیورٹی اور انتظامی چیلنج بنتے جا رہے ہیں۔ افغانستان میں جاری عدم استحکام اور دہشت گرد عناصر کی موجودگی بھی ہمسایہ اور...
پاکستانی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کا فیصلہ ہونے سے قبل ہی سزائے موت کا علم ہوچکا تھا۔ پاکستان فلم ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی کی جانب سے پاکستان کے معروف فلم اسٹار شاہد نے کراچی پریس کلب میں منعقدہ پروگرام ” گپ شپ "میں میڈیا...
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کوئٹہ نے غیر قانونی طور پر بارڈر پار کرنے میں ملوث 11 افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے عملے نے غیر قانونی طور پر بارڈر پار کرنے میں ملوث 11 افغان شہریوں...
سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی نے کہا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کو متحدہ عرب امارات بھجوانے میں کردار ادا کرسکتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اس وقت حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان...
امریکا میں سکھ رہنما کے قتل کی سازش میں بھارتی سرکاری اہلکار کے ملوث ہونے کا انکشاف ہے۔ نیویارک ٹائمز اور امریکی عدالتی دستاویزات کے مطابق، بھارتی نژاد ملزم نکھل گپتا نے عدالت میں اعتراف کیا کہ وہ بھارتی حکومت سے منسلک اہلکار کی ہدایات پر کام کر رہا تھا۔ نکھل گپتا کے مطابق، بھارتی...
قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے کہ بھارتی کھلاڑیوں کو حکومت کی جانب سے ‘بلو دی بیلٹ’ ہدایات ملی ہیں، جو کھیل کے لیے افسوسناک ہے، ہم پہلے بھی ہاتھ ملانے کے لئے آگے بڑھے تھے، اب بھی یقینا بڑھیں گے۔ سابق ٹیسٹ کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے...
—فائل فوٹو کراچی میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ترجمان کے مطابق ملزمان کو کلفٹن سے گرفتار کیا گیا ہے جن کے قبضے سے 15 ہزار امریکی ڈالرز برآمد ہوئے ہیں۔ملزمان سے موبائل فون اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج سے...
لاہور: آلو کے کاشت اکروں کے لیے خوشی کی خبر ہے کہ ان کی مشکلات کے ازالے اور منافع میں اضافے کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کےخط میں آلو کی برآمدات بڑھانے کے لیے فوری اقدامات...
رحیم یارخان میں کوش گینگ کے انتہائی مطلوب ڈاکو ستار کوش نے 2 ساتھیوں کے ساتھ سرنڈر کردیا۔ پنجاب حکومت نے ڈاکو ستار کوش کے سر کی قیمت 25 لاکھ مقرر کی تھی۔ ڈی پی او کے مطابق حالیہ آپریشن میں اب تک 200 سے زائد ڈاکو ہتھیار ڈال چکے ہیں۔
بھارتی شہری نے نیویارک میں سکھ علیحدگی پسند کے خلاف ناکام قتل کے منصوبے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا
نیویارک(نیوز ڈیسک)ایک بھارتی شہری نے نیویارک میں ایک سکھ علیحدگی پسند کے خلاف ناکام قتل کے منصوبے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ہے۔ یہ واقعہ دنیا بھر میں سکھ برادری کے خلاف ہونے والے سلسلہ وار حملوں کا حصہ تصور کیا جا رہا ہے۔ وفاقی عدالت میں جمعہ کو پیش ہونے والے نِکھل...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے آلو کے کاشتکاروں کی مشکلات کے ازالے اور منافع میں اضافے کے لیے وزیراعظم شہبازشریف کو خط لکھ دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلی مریم نواز شریف نے اپنے خط میں آلو کی برآمدات بڑھانے کے لیے فوری اقدامات کی...
جنسی زیادتی میں ملوث ایپسٹین نے خودکشی نہیں کی، ممکنہ طورپرانکا گلادبایا گیا، ڈاکٹر کا دعویٰ WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز کمسنوں سے جنسی زیادتی اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث بدنام زمانہ امریکی جیفری ایپسٹین کی موت سے متعلق حیرت انگیز انکشاف سامنے آیا ہے۔ ڈاکٹروں نے دعویٰ کیا ہے کہ...
اسلام آباد‘جکارتہ (خبرنگار خصوصی+نوائے وقت رپورٹ)سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے دور انڈونیشیا کے دوران صدر پربوو سبیانتو سے ملاقات کی۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق انڈونیشیا کے صدر نے ایوان صدر جکارتہ میں ان کا استقبال کیا۔ ملاقات کے دوران سربراہ فضائیہ نے پاکستان اور انڈونیشیا کے مابین برادرانہ...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے آلو کے کاشتکاروں کی مشکلات کے ازالے اور ان کے منافع میں اضافے کے لیے وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھا ہے۔ مزید پڑھیں: آلو کی پیداوار: پاکستان 10 بڑے ممالک میں شامل ہوگیا وزیراعلیٰ کے خط میں آلو کی برآمدات بڑھانے کے لیے فوری اقدامات پر زور دیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سنی تحریک کے سینئر مرکزی نائب صدر محمد خالد قادری نے وزیر اعظم اور وفاقی وزیر توانائی و پیداوار گیس اور بجلی کے بلوں میں فکسڈ چارجز کا خاتمہ کروائیں ،گیس جو کہ شہریوں کو ملتی نہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں عوام کو ذہنی مریض بنایا جارہا ہے عوام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی ٹنڈوجام اور نائب امیر ضلع حافظ غیور احمد نے کہا ہے کہ حیدرآباد میں بنو قابل پروگرام میں ضلع بھر سے نوجوانوں کی بھر پور تعداد شرکت کرے گی جو سہولت حکومت کو دینی چاہیے تھی وہ جماعت اسلامی جوجوانوں کو فراہم کر رہی ہے بجلی کے...
ایک حالیہ سائنسی تحقیق نے شمالی اناطولیہ کی خطرناک دراڑ کے تحت مرمرہ سمندر کے نیچے چھپی چٹانوں کی سختی میں چھوٹے مگر اہم فرق کو بے نقاب کیا ہے جو مستقبل میں بڑے زلزلوں کی ممکنہ وجہ ہوسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کی تفصیلات کے مطابق استنبول کے قریب بحیرہ مرمرہ کے نیچے موجود چٹانیں...
قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے کہ بھارتی کھلاڑیوں کو حکومت کی جانب سے 'بلو دی بیلٹ' ہدایات ملی ہیں، جو کھیل کے لیے افسوسناک ہے، ہم پہلے بھی ہاتھ ملانے کے لئے آگے بڑھے تھے، اب بھی یقینا بڑھیں گے۔ سابق ٹیسٹ کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے کہ...
وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان قابل مذمت، مسلک اہل حدیث کبھی دہشتگردی میں ملوث نہیں رہا، قاضی عبدالقدیر خاموش
سرپرست جمعیت اہل حدیث نے کہا کہ اس سانحہ میں وزیراعظم سے لے کر وزیر داخلہ، آئی جی تک تمام فوٹو سیشن کے لیے مسجد خدیجة الکبریٰ اسلام آباد جاتے رہے ہیں، انہیں عوام کے مسائل سے کوئی دلچسپی نہیں، انہیں چاہیئے کہ وہ عوامی مسائل سے آگاہی حاصل کریں۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت اہل حدیث...
ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے طالبان پر عائد پابندیوں کی نگرانی کرنے والی ٹیم کی مدت میں ایک سال کی توسیع کر دی ہے۔ قرارداد کو تمام 15 ارکان نے متفقہ طور پر منظور کیا، جس کے تحت مانیٹرنگ ٹیم کا مینڈیٹ 17 فروری 2027 تک بڑھا دیا گیا ہے۔ یہ ٹیم...
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنے اور گلوکار عاصم اظہر کے رومانوی تعلقات سے متعلق قیاس آرائیوں کو ایک بار پھر ہوا دے دی۔ حال ہی میں اداکارہ سے ان کے پسندیدہ گلوکار سے متعلق سوال پوچھا گیا، جس پر انہوں نے بے ساختہ اور شرارتی انداز میں جواب دیا جسے سن...
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں انڈیا اور پاکستان کی شدید حریف ٹیمیں 15 فروری کو کولمبو میں گروپ اے کے میچ میں ایک بار پھر مد مقابل ہوں گی۔ ماضی کے 8 میچوں میں انڈیا نے غالب برتری دکھاتے ہوئے 7 میچ جیتے ہیں، جبکہ پاکستان کو صرف 2021 میں کامیابی حاصل...
افغانستان اپنی سرزمین پاکستان میں دہشت گردی کے استعمال سے روکے: عاصم افتخار WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز نیویارک: (آئی پی ایس) پاکستان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں سرگرم دہشتگرد گروپوں کی موجودگی پر شدید تشویش ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ افغانستان...
— فائل فوٹو بنوں میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے مطلوب دہشت گرد کمانڈر کو گرفتار کر لیا۔ایس پی سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار کیے گئے مطلوب دہشت گرد کمانڈر کی شناخت اسامہ کے نام سے ہوئی ہے جس کا تعلق بنوں سے ہے جو دانیال اور باغی کے نام سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) انجمن تاجران سندھ کے مرکزی صدر وقار حمید میمن ،مرکزی رہنماعلی رضا آرائیں، صلاح الدین غوری، جاوید شمس، ساجد حسین سولنگی، امجد آرائیں، اظہر شیخ، تقی شیخ، محمد علی راجپوت، ڈاکٹر صلاح الدین قریشی، ارسلان ایسانی، دانش گل ودیگر نے حیدرآباد (لطیف آباد) میں آلودہ پانی کی فراہمی پر انجمن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یہ سوال اب محض ایک اسکینڈل تک محدود نہیں رہا کہ اگر یہ معلومات برسوں سے عدالتی ریکارڈ کا حصہ تھیں تو انہیں اب، اسی وقت، اس شدت کے ساتھ کیوں نمایاں کیا جا رہا ہے؟ اصل سوال یہ ہے کہ جدید دنیا میں معلومات کب محض معلومات رہتی ہیں اور کب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام کے صدر احمد الشرع اور وزرائے داخلہ و خارجہ کو پچھلے سال کے دوران 5بار قتل کی کوششوں کا نشانہ بنایا گیا۔اقوام متحدہ کی رپورٹ میں داعش کے مسلح جنگجوؤں کے خطرات کے بارے میں سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے انکشاف کیا کہ احمد الشرع کو ملک کے...
صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ کارروائی کے دوران میں موبائل سیلرز کیساتھ جعلی ویکسین برآمد ہوئے۔ جعلی ویکسین کو ضبط کرلیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ کے پی کے صوبائی وزیر صحت میاں خلیق الرحمان خٹک کی ہدایت پر جعلی ویکسین فروخت کرنے پر کارروائی عمل میں لائی گئی جس کے نتیجے میں ملزمان کو گرفتار...
متحدہ عرب امارات نے بچوں کی صحت اور نشوونما کو بہتر بنانے کے لیے غذا اور مشروبات سے متعلق نئے سخت قواعد نافذ کر دیے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے کھانے پینے کی درجنوں اشیا سمیت جَنک فوڈز کی فروخت اور اُسے ساتھ لانا ممنوع قرار دیدیا گیا۔ اماراتی محکمہ تعلیم کا کہنا...
نامور بھارتی فلم ساز کرن جوہر اور مقبول یوٹیوبر اجے نگر المعروف کیری میناٹی کے درمیان قانونی محاذ آرائی نے سوشل میڈیا اور شوبز حلقوں میں خاصی توجہ حاصل کرلی ہے۔ اس تنازع کی بنیاد ایک پیروڈی ویڈیو بنی جو کیری میناٹی نے اپنے یوٹیوب چینل پر ’’کافی ود جلن‘‘ کے عنوان سے اپ...
1993 کے اوسلو امن معاہدے کے مرکزی معمار اور نارویجن سفارتکار ٹرجے روڈ لارسن پر بدعنوانی اور بلیک میلنگ کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ امریکی محکمہ انصاف کی نئی دستاویزات اور نارویجن میڈیا تحقیقات کے مطابق لارسن کے بدنام زمانہ مالیاتی شخصیت جیفری ایپسٹین سے قریبی روابط تھے، جن میں مشکوک قرضے، مبینہ ویزا...
سابق وزیراعظم عمران خان کی مبینہ طبی رپورٹ سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی معلومات کو گمراہ کن قرار دیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں: آنکھ کا مسئلہ یا کچھ اور؟ عمران خان کو پمز اسپتال لانے کے بعد کیا کچھ ہوتا رہا؟ مصدقہ ذرائع کے مطابق عمران خان کو ماضی میں بینائی سے...