2026-06-02@21:03:10 GMT
تلاش کی گنتی: 1360
«ویسٹ انڈیز»:
آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ڈیمین مارٹن اچانک طبیعت ناساز ہونے پر اس وقت برسبین کے ایک اسپتال میں تشویشناک حالت میں زیرِ علاج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 54 سالہ ڈیمین مارٹن چند روز قبل اچانک بیمار ہوکر گر پڑے تھے جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ انہیں گردن...
اویس کیانی : وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس فاؤنڈیشن (NPF) کا دورہ کیااور اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔قائم مقام مینیجنگ ڈائریکٹر نیشنل پولیس فاؤنڈیشن علی ناصر رضوی نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کوادارے کی مجموعی کارکردگی اور پولیس ملازمین کی فلاح و بہبود سے متعلق منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔وفاقی وزیرِ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کی اور پولیس ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیے اہم فیصلوں کا اعلان کیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نیشنل پولیس اکیڈمی میں زیرِ تربیت اے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیمین مارٹن کو شدید بیماری کے باعث برسبین کے اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔54 سالہ مارٹن، جو 2003 کے ورلڈ کپ جیتنے والی آسٹریلوی ٹیم کا حصہ تھے، کو گردن توڑ بخار کی شکایت کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا اور وہ اس وقت کوما کی حالت میں...
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید عمران خان کیخلاف کسی بھی مقدمے میں سرکاری گواہ نہیں بن رہے، فیض حمید کے وکیل کا دعویٰ
بیرسٹر میاں علی اشفاق کا کہنا تھا کہ میڈیا اور سیاسی حلقوں میں گردش کرنے والی ان اطلاعات میں ’’کوئی صداقت نہیں‘‘ جن میں کہا جا رہا ہے کہ فیض حمید عمران خان کیخلاف مقدمات میں سرکاری گواہ بننے پر غور کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا، ’’یہ تمام خبریں مکمل طور پر بے...
’’سابق ڈی جی آئی ایس پی آر فیض حمید ، عمران خان کے خلاف کسی بھی مقدمے میں سرکاری گواہ نہیں بن رہے ‘‘فیض حمید کے وکیل کا دعویٰ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے وکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اُن کے مؤکل سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف کسی بھی مقدمے میں سرکاری گواہ نہیں بن رہے۔ فیض حمید کے وکیل بیرسٹر میاں علی اشفاق نے ان خبروں کو مسترد...
بٹ خیلہ (نامہ نگار) سوات موٹروے پل چوکی ٹول پلازہ کے قریب مسافر فلائنگ کوچ حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 13 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے گاڑی بے قابو ہو کر سڑک سے نیچے چلی گئی۔ واقعے...
راولپنڈی میں 18ویں کورین سفیر کی قومی جونیئر و کیڈٹ ٹائیکونڈو چیمپئن شپ کا انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 29 December, 2025 سب نیوز راولپنڈی (آئی پی ایس) 18ویں کورین سفیر کی قومی جونیئر اور کیڈٹ کیوریوگی اور پومسے ٹائیکونڈو چیمپئن شپ کا انعقاد راولپنڈی میں ہوا18ویں کورین سفیر کی قومی جونیئر اور کیڈٹ کیوریوگی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد( مانیٹر نگ ڈ یسک ) گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کوئی افغانی پاکستان آنا چاہتا ہے تو ویزا لے کر آئے۔وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی مسائل ہمیشہ سیاسی طورپرحل کرتی ہے، پیپلزپارٹی نے کبھی اداروں کیخلاف بات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شیخوپورہ(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سیاسی جماعت نہیں بلکہ اسرائیل اور بھارت کی پراکسی ہے۔شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو میں رانا تنویر حسین نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی حکمت عملی نے پاکستان کو دنیا کے لیے اہم بنا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف ر پورٹر) کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے 2026ء میں دی ڈیموکریٹس نے دیگر پینلز اورآزاد امیدواروں کی امیدوں پر پانی پھیردیا۔دی ڈیموکریٹس پینل نے مسلسل 18ویں مرتبہ کلین سویپ کیا ہے ، ہفتے کی صبح9 بجے سے شام ساڑھے5 بجے تک ہونے والی پولنگ میں انتہائی جوش وخروش دیکھنے...
وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی مسائل ہمیشہ سیاسی طور پرحل کرتی ہے، پیپلزپارٹی نے کبھی اداروں کیخلاف بات نہیں کی۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کوئی افغانی پاکستان آنا چاہتا ہے تو ویزا لے کر آئے۔ وفاقی...
لاہور(آئی این پی) پنجاب کے مختلف شہروں میں صبح اور رات کے اوقات میں دھند کی شدت میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے،اہم شاہراہوں اور موٹرویز پر سفر کرنا خطرناک ہو گیا ۔ موٹروے ایم 2 کو لاہور سے ہرن مینار تک، ایم تھری فیض پور سے جڑانوالہ جبکہ ایم الیون لاہور سے سیالکوٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات 2026 کے نتائج کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا، دی ڈیموکریٹس پینل نے 18ویں بار تمام اہم عہدوں پر کامیابی حاصل کر کے اپنی مضبوط پوزیشن برقرار رکھی، انتخابات میں کل 1,369 رجسٹرڈ ممبران میں سے 1,011 نے اپنا ووٹ استعمال کیا اور پولنگ صبح 9 بجے سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بریڈ فورڈ( مانیٹرنگ ڈیسک )بریڈ فورڈ میں پی ٹی آئی کے احتجاج میں فیلڈ مارشل کو قتل کی دھمکیوں پر پاکستان کے برطانیہ سے احتجاج کے جواب میں برطانوی ہائی کمیشن نے پاکستانی حکومت سے جرم کے ثبوت مانگ لیے۔برطانوی ہائی کمیشن نے پاکستانی حکومت کو واضح کیا ہے کہ برطانیہ میں پولیس...
پروکیورمنٹ میں خلاف ورزیاں،غیر قانونی و غیر مجازالاؤنسز، دس ارب کا گھپلا آڈٹ ٹیم کو غیر قانونی متاثر کرنے کی کوششیں، ہیڈ آف پروکیورمنٹ اشفاق ملوث ادارہ امراض قلب میں آڈٹ میں مداخلت اور مالی بے ضابطگیوں کے سنگین الزامات سامنے آ گئے۔ معتبر ذرائع کے مطابق نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیزز (این آئی...
انہوں نے کہا کہ اس طرح کی تاخیر کشمیری نظربندوں سے متعلق مقدمات میں بھارتی عدالتوں کے متعصبانہ اور امتیازی رویے کی عکاسی کرتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ غیرقانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے دہلی ہائی کورٹ کی طرف سے اپنے نظربند چیئرمین شبیر احمد شاہ کی...
آسٹریلوی میڈیا کے مطابق جوائنٹ کاؤنٹر ٹیررازم ٹیم کا خیال ہے کہ نوید اکرم اور ساجد اکرم نے داعش سے وفاداری کا عہد کیا تھا، بونڈی بیچ پر انکی گاڑی میں داعش کے دو جھنڈے ملے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ آسٹریلوی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ بونڈی بیچ پر حملہ کرنے والے ملزمان داعش کے وفادار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-10 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نادرا کی جانب سے شہریوں کے فیملی ٹری کو مزید محفوظ بنانے کے لیے اہم اقدام سامنے آیا ہے۔نادرا کی جانب سے 3 سے 10 سال کے بچوں کے ’’ب فارم‘‘ پر تصویر لازمی قراردے دی گئی ہے۔10 سے 18 سال کی عمر کے بچوں کے فنگر پرنٹس بھی...
سٹی 42 : سڈنی کے بونڈی بیچ میں دہشت گرد حملے پر وزیر داخلہ محسن نقوی کی جانب سے اظہارِ افسوس کیا گیا ہے، وزیرداخلہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکومت اور عوام دکھ کی اس گھڑی میں آسٹریلیا کے ساتھ کھڑے ہیں۔ محسن نقوی کا آسٹریلیا سے یکجہتی کا اظہار، متاثرین کے لیے دعائیں۔...
آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے مصروف بیچ پر مسلح حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی شناخت سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سڈنی میں واقع بونڈی بیچ پر دو مسلح افراد نے اُس وقت اندھا دھند فائرنگ کی جب وہاں پر یہودیوں کا مذہبی تہوار حنوکا منایا جارہا تھا اور لوگ بڑی تعداد میں جمع...
لاہور: ڈی ایس پی عثمان حیدر کی جانب سے اپنی بیوی اور بیٹی کے بہیمانہ قتل کی دل دہلا دینے والی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ انویسٹی گیشن ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان رضا نے دو روز قبل اس سنگین مقدمے کی تحقیقات ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل...
سڈنی (نیوزڈیسک) آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے مصروف بیچ پر مسلح حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی شناخت سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سڈنی میں واقع بونڈی بیچ پر دو مسلح افراد نے اُس وقت اندھا دھند فائرنگ کی جب وہاں پر یہودیوں کا مذہبی تہوار حنوکا منایا جارہا تھا اور لوگ...
ملک کے مختلف حصوں میں شدید سردی، دھند، بارش اور برفباری کے باعث معمولاتِ زندگی متاثر ہونے لگے ہیں۔ پنجاب میں گھنی دھند کے سبب موٹر وے کے مختلف حصے ٹریفک کے لیے بند کر دیے گئے ہیں، جبکہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے 18 دسمبر تک ممکنہ موسمی صورتحال کے پیشِ نظر الرٹ جاری...
منظوری کے بعد ایک لیٹر پیٹرول 263.9 ،ڈیزل 267.80 روپے کا ہو جائیگا، ذرائع مٹی کا تیل، لائٹ ڈیزلسستا کرنے کی تجویز، نئی قیمتوں پر 16 دسمبر سے عملدرآمد ہوگا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، پیٹرول کی قیمت میں معمولی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ ذرائع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی افواج میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے تمام انٹیلی جنس سروسز کوایک ہی پلیٹ کے تحت متحد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانوی وزارتِ دفاع نے ملک کی تمام انٹیلی جنس سروسز کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ملٹری انٹیلی جنس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کی حالت تشویشناک ہونے پر انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا ہے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق میڈیکل بورڈ نے بتایا کہ خالدہ ضیاء شدید سانس کی تکلیف اور متعدد اضافی طبی پیچیدگیوں میں مبتلا ہیں۔ ڈاکٹروں کے مطابق ان کے نظامِ تنفس اور...
مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے بتایا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں کابینہ کی میٹنگ میں کئی اہم فیصلے لئے گئے، جس میں مردم شماری کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ کابینہ نے بھارت میں 2027ء کی مردم شماری کے لئے 11,718 کروڑ روپے کے بجٹ کو منظوری دے دی ہے۔...
نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ویلنگٹن میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تو ویسٹ انڈین ٹیم 205 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ شائے ہوپ 47 اور...
تازہ سیشن میں ڈینجر اور چرکروئی دیہات سے تعلق رکھنے والے وی ڈی جی ارکان شریک تھے جہاں انہیں ہتھیار چلانے، ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تربیت دی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پیراملٹری بارڈر سکیورٹی فورس نے بدنام زمانہ ملیشیا ”ویلج ڈیفنس گارڈز" (وی ڈی...
حیدرآباد: انتظامی نااہلی عروج پر، شہر میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگ گئے، زیر نظر تصویر میں سبزی منڈی میں سیوریج کا پانی جوہڑ کا منظر پیش کررہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251212-08-20 راولپنڈی(مانیٹر نگ ڈ یسک) راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ میں آزاد پتن گراری پل کے قریب مسافر وین دریا میں گرنے سے 3 مسافر جاں بحق ہوگئے، ڈرائیور اور کنڈیکٹر سمیت 5 افراد بمشکل زخمی حالت میں نکل پائے باقی افراد کی تلاش جاری ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ہجیرہ آزاد کشمیر سے...
معروف یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر رجب بٹ کا کہنا ہے کہ برطانیہ سے ڈی پورٹ نہیں کیا گیا ورنہ بزنس کلاس میں واپس نہیں آتا۔ برطانیہ کی جانب سے ویزا کینسل کیے جانے کے بعد رجب بٹ اور ندیم نانی والا گزشتہ شب پاکستان واپس پہنچے تھے اور آج صبح اسلام آباد ہائیکورٹ میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں طوفان برام کے دوران طوفانی ہواؤں کے باعث انگلینڈ اور ویلز میں 3 ہزار گھر بجلی سے محروم ہوگئے۔ لندن سے ساؤتھ ویسٹ انگلینڈ اور ساؤتھ ویلز کے لیے ریل سروس متاثر ہوئی،جب کہ اسکاٹ لینڈ میں بھی ریلوے کا نظام متاثرہوا۔ ڈبلن ایئر پورٹ پر 40 سے...
ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ طارق علی نظامانی نکاٹی کی جانب سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
راولپنڈی و اسلام آباد میں صبح 7 بجے سے 10 بجے تک فیض آباد کے مقام پر آئی جے پی روڈ اور مری روڈ سے ایکسپریس ہائی وے کو ملانے والے دونوں لوپ ٹریفک کے لیے بند رہیں گے اور ڈائیورشنز لگائی جائیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد راولپنڈی میٹرو روٹ پر میراتھن کا انعقاد،...
برطانیہ نے پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر اور یوٹیوبر رجب بٹ کا ویزا منسوخ کرتے ہوئے انہیں ڈی پورٹ کردیا ہے۔ برطانوی ہوم ڈیپارٹمنٹ کے مطابق رجب بٹ کا ویزا اس وجہ سے منسوخ کیا گیا کہ انہوں نے درخواست کے دوران مطلوبہ مکمل دستاویزات فراہم نہیں کیں اور پاکستان میں درج مقدمات کو ویزا اپلیکیشن...
برطانیہ نے پاکستانی یو ٹیوبر رجب بٹ کو ڈی پورٹ کر دیا،ویزہ منسوخ WhatsAppFacebookTwitter 0 9 December, 2025 سب نیوز لندن (سب نیوز)برطانیہ نے پاکستانی یو ٹیوبر رجب بٹ کو ڈی پورٹ کر دیا ہے، رجب بٹ آج صبح کی پرواز سے پاکستان روانہ ہوئے ہیں۔برطانوی ہوم ڈیپارٹمنٹ نے پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر رجب...