2026-06-02@21:02:06 GMT
تلاش کی گنتی: 1360
«ویسٹ انڈیز»:
راولپنڈی: تھانہ جاتلی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 10 دن کے نومولود بچے کو قتل کرنے والی ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق زیر حراست خاتون نومولود کی تائی ہے جس نے ذاتی رنجش پر نومولود کو گھر کے کنویں میں پھینک کر قتل کر دیا تھا۔ سی پی...
پیر کی شام سے منگل کی شام تک مری میں برفباری کی پیشن گوئی ، رات کی برفباری اور بلیک آئس سے بچاؤ کے لیے ڈی پی او ڈاکٹر رضا تنویر سپرا نے10 نکاتی ایڈوائزری جاری کر دی
پیر کی شام سے منگل کی شام تک مری میں برفباری کی پیشن گوئی ، رات کی برفباری اور بلیک آئس سے بچاؤ کے لیے ڈی پی او ڈاکٹر رضا تنویر سپرا نے10 نکاتی ایڈوائزری جاری کر دی WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز مری (سب نیوز) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مری، ڈاکٹر...
جرمن حکومت نے پاکستان سمیت چند ممالک کے شہریوں کے لیے فیملی ری یونین ویزا (FRV) کے عمل کو ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جرمن وزارت خارجہ کے مطابق اس نئے آن لائن سسٹم کا مقصد ویزا درخواستوں کے عمل کو تیز، شفاف اور مؤثر بنانا ہے تاکہ درخواست گزاروں کو درپیش غیر معمولی...
راولپنڈی: راولپنڈی کے تھانہ جاتلی کے علاقے میں گھر کے کنویں سے 7 دن کے بچے کی لاش برآمد ہوئی۔ پراسرار حالات میں معصوم بچے کی نعش کنویں سے برآمد ہونے پر پولیس نے گھر کے مکینوں کو تحویل میں لے لیا، بچے کے اغوا کا مقدمہ گزشتہ شب بچے کے والد کی...
وفاقی وزیر داخلہ کا ژاو شیرین کو چینی قونصل جنرل تعیناتی پرخراج تحسین لاہور :(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے چین کے قونصل جنرل ژاو شیرین نے ملاقات کی۔ اس موقع پر محسن نقوی نے ژاو شیرین کی بطور چینی قونصل جنرل خدمات ک
لاہور :(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے چین کے قونصل جنرل ژاو شیرین نے ملاقات کی۔ اس موقع پر محسن نقوی نے ژاو شیرین کی بطور چینی قونصل جنرل خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ چینی قونصل جنرل ژاو شیرین...
سانحہ گل پلازہ میں ریسکیو اور سرچ آپریشن نویں روز میں داخل ہو چکا ہے، جہاں ملبہ ہٹانے کے دوران تیسرے فلور سے مزید انسانی باقیات برآمد ہوئی ہیں۔ ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ عمارت کے مختلف حصوں میں تاحال تلاش کا عمل جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں:گل پلازہ آتشزدگی کی ایف آئی...
لاہور میں نجی کالج کے مغوی سی ای او کی رہائی سے متعلق نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔جوہر ٹاؤن میں نجی کالج کے سی ای او عابد وزیر کو بدھ کے روز 16 کروڑ روپے تاوان کے لیے اغوا کیا گیا تھا۔مغوی کے مطابق ملزمان نے اس شرط پر انہیں رہا کیا کہ وہ سی...
مری کی شاہراہوں سے برف صاف، نظام زندگی بحال، پولیس اور سکیورٹی ادارے سیاحوں کی راہنمائی کے لیے ہمہ وقت دستیاب، ڈی پی او ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا
مری کی شاہراہوں سے برف صاف، نظام زندگی بحال، پولیس اور سکیورٹی ادارے سیاحوں کی راہنمائی کے لیے ہمہ وقت دستیاب، ڈی پی او ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز مری( سب نیوز)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مری، ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ، ریسکیو...
—فائل فوٹو پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ توقع ہے امریکا جلد امیگریشن ویز ے سے متعلق پابندی اٹھالے گا۔واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان پر امیگریشن ویزے کی پابندی سے متعلق بات کر رہے ہیں۔ سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ پاکستانی شناخت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی امیگریشن حکام نے منی سوٹا میں پری اسکول سے گھر پہنچنے والے 5 سالہ بچے لیام کونیخو راموس کو حراست میں لے لیا۔ اسکول کی سپرنٹنڈنٹ زینا اسٹینوک نے بتایا کہ وفاقی اہلکاروں نے بچے کے والد کو پکڑنے کے لیے حربے کے طور پر اسے چلتی گاڑی سے...
کراچی (جرات رپورٹ) آتش زدگی کا شکار ہونے والے گل پلازہ میں تاحال سرچ آپریشن جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق متاثرہ عمارت کے ملبے سے سرچنگ کے دوران میں دو ڈی وی آر مل گئے ہیں۔ برآمد ڈی وی آرز کو تحقیقات کےلیےمحفوظ کر لیا گیا ہے۔ تحقیقاتی حکام کی جانب سےڈی وی آرمیں محفوظ...
راولپنڈی: ایف آئی اے نے ویزا فراڈ اور انسانی اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے اسلام آباد اور لاہور زون سے مجموعی طور پر 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے راولپنڈی میں کارروائی کے دوران ویزا فراڈ اور مائیگرنٹ...
مری میںاب تک 4انچ سے زائد برفباری، 10ہزار سے زائد گاڑیاں داخل، ڈی پی او ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا جوانوں کا حوصلہ بڑھانے کے لیے خود فیلڈ میں موجود
مری میںاب تک 4انچ سے زائد برفباری، 10ہزار سے زائد گاڑیاں داخل، ڈی پی او ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا جوانوں کا حوصلہ بڑھانے کے لیے خود فیلڈ میں موجود WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز مری /راولپنڈی(آئی پی ایس )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مری ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا نے بتایا ہے کہ...
سی ڈی اے میں اکھاڑ پچھاڑ ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر آئی سی ٹی صاحبزادہ محمد یوسف ڈائریکٹر سالڈ ویسٹ مینجمنٹ تعینات
سی ڈی اے میں اکھاڑ پچھاڑ ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر آئی سی ٹی صاحبزادہ محمد یوسف ڈائریکٹر سالڈ ویسٹ مینجمنٹ تعینات WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی ترقیاتی ادارے( سی ڈی اے )میں تقرر و تبادلے ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل)آئی سی ٹی صاحبزادہ محمد یوسف کو ڈائریکٹر سالڈ ویسٹ...
سٹی 42 : اسلام آباد میں آج ای سی او کی دسویں وزارتی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق دسویں اقتصادی تعاون تنظیم وزارتی کانفرنس اسلام آباد میں ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن سے متعلق منعقد کی گئی۔ ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن سے متعلق دسویں اقتصادی تعاون تنظیم وزارتی کانفرنس میں ای سی او سیکرٹری...
پنجاب پولیس نے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے قیام کے بعد صوبے میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی کا دعویٰ کرتے ہوئے جعلی پولیس مقابلوں سے متعلق تمام الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ پولیس کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی تحریری رپورٹ کے مطابق سی سی ڈی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیزز (این آئی سی وی ڈی) کے 84ویں گورننگ باڈی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ادارے کے مستقبل کے تحفظ اور جان بچانے والی خدمات کے دائرہ کار کو وسیع کرنے کے لیے کئی اہم اور تاریخی فیصلے کیے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد (مانیٹر نگ ڈ یسک) وزیراعظم کی منظور شدہ پی اے وی ای اسکیم پرعمل درآمد کا آغاز ہوگیا ہے، الیکٹرک وہیکلز کی سبسڈی شروع ہوگئی ہے، حکومت نے ایکسیلیریٹڈ وہیکل الیکٹریفیکیشن اسکیم کے تحت سبسڈی اسکیم نافذ کردی ہے۔اس ضمن میں ای ڈی بی، اسٹیٹ بینک، نادرا، آئی ٹی بورڈ...
وزیرِ خزانہ کی ویزا گروپ کے صدر سے ملاقات، ڈیجیٹل ترقی کے لیے طویل المدتی شراکت داری کے عزم کا اعادہ
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے ڈیوس میں ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ویزا کے گروپ صدر اولیور جینکن سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ڈیجیٹل ادائیگیوں، مالیاتی جدت اور پاکستان کو ایک جدید ڈیجیٹل معیشت کی جانب لے جانے کے لیے تعاون کو مضبوط بنانے پر توجہ دی گئی۔ ملاقات...
بھارت کے شہر اندور میں کھیلے گئے فیصلہ کن ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں نیوزی لینڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو شکست دے کر نہ صرف سیریز اپنے نام کی بلکہ تاریخ رقم کر دی۔ اس تاریخی کامیابی کے ہیرو ڈیرل مچل رہے، جنہوں نے بیٹنگ اور فیلڈنگ دونوں شعبوں...
وی ایکسکلوسیو، پاکستان میں 5G اور پے پال کا انتظار ختم: وفاقی وزیر شزا فاطمہ نے موبائل ٹیکسز میں کمی کی بھی خوشخبری سنادی
وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں 5G سروس کی لانچنگ 26 سے 28 فروری کے درمیان متوقع ہے، جس کے بعد صارفین کو تیز رفتار انٹرنیٹ کے ساتھ ساتھ 4G سروس میں بھی واضح بہتری نظر آئے گی۔ وی نیوز ایکسکلوسیو میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی...
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی اہلیہ او شا وینس نے اعلان کیا ہے کہ وہ حاملہ ہیں اور جولائی میں ان کا چوتھا بچہ پیدا ہوگا۔ او شا وینس نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ ان کا خاندان بڑھ رہا ہے۔ نائب صدر جے ڈی وینس نے بھی ایک بیان...
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے این آئی سی وی ڈی کے آپریشنل امور کے لیے 15.5 ارب روپے گرانٹ اِن ایڈ کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت این آئی سی وی ڈی کا 84 واں گورننگ باڈی اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو، میئر کراچی مرتضیٰ...
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ این آئی سی وی ڈی میں امراض قلب کے مفت علاج میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت این آئی سی وی ڈی کی 84 ویں گورننگ باڈی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر...
ویسٹ انڈیز کے معروف امپائر کرس ٹیلر بدھ سے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے چار روزہ میچ میں بطور آن فیلڈ امپائر فرائض انجام دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی اور ڈومیسٹک کرکٹ میں امپائرنگ کا وسیع تجربہ رکھنے والے 45 سالہ کرس ٹیلر آئی سی سی امپائرز...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہےکہ این آئی سی وی ڈی میں امراض قلب کے مفت علاج میں رکاوٹ برداشت نہیں کی جائیگی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت این آئی سی وی ڈی کی84 ویں گورننگ باڈی کا اجلاس ہوا جس دوران بریفنگ...
سی ڈی اے سے بڑی خبر ، 97 ملازمین کو ایچ آر ڈی رپورٹ کرنے کے احکامات جاری ، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر۔۔۔۔
سی ڈی اے سے بڑی خبر ، 97 ملازمین کو ایچ آر ڈی رپورٹ کرنے کے احکامات جاری ، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر۔۔۔۔ WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔...
چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت سالڈ ویسٹ مینجمنٹ نظام کی بہتری پر اجلاس WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ نظام کی بہتری کے حوالے...
سٹی 42 : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی جانب سے مستونگ کے علاقے دشت میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سی ٹی ڈی کی ستائش کی گئی ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے سی ٹی ڈی بلوچستان کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا۔ محسن نقوی نے کہا کہ سی ٹی ڈی بلوچستان...
آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں افغانستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو 138 رنز سے شکست دے دی اور مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ یہ بھی پڑھیں: انڈر 19 ورلڈ کپ 2026: پاکستان کا عمدہ آغاز، وارم اپ میچ میں امریکا کو 69 رنز سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی: آئی سی سی انڈر19 ورلڈ کپ کے میچ میں افغانستان نے ویسٹ انڈیز کو 138 رنز سے شکست دے کر شائقین کو خوش کر دیا۔افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 262 رنز 6 وکٹوں کے نقصان پر بنائے۔...
افغانستان انڈر19 کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی انڈر19 ورلڈ کپ کے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 138 رنز سے شکست دے کر شائقین کو خوش کر دیا۔ افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 262 رنز 6 وکٹوں کے نقصان...
پنجاب پولیس کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) اظہر نوید پر فراڈ کے الزام میں انکوائری کی رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ انہوں نے شہری سے 3 کروڑ 40 لاکھ روپے کا فراڈ کیا۔ انکوائری رپورٹ کے مطابق ڈی ایس پی اور اس کے بیٹے نائل خان نے شہری اذان حسان سے پیسے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں کے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیے گئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی نے رجسٹرار ہائیکورٹ کو 2 دن میں رولز ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کا حکم دیا تھا گزشتہ روز...
مقبوضہ کشمیر میں پولیس کی جانب سے مساجد اور ان سے وابستہ افراد کے بارے میں تفصیلی معلومات جمع کیے جانے کے عمل نے مقامی آبادی، مذہبی حلقوں اور سیاسی قیادت میں شدید تشویش پیدا کر دی۔ یہ بھی پڑھیں: مقبوضہ کشمیر کی معروف خاتون رہنما آسیہ اندرابی دہشتگردی کیس سے بری، دیگر الزامات میں مجرم...
واشنگٹن ماسکو پیرس (نوائے وقت رپورٹ+ این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ کی قومی سلامتی کیلئے ہمیں گرین لینڈ کی ضرورت ہے۔ ایک بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ڈنمارک کے ساتھ ہمارے اچھے تعلقات ہیں، تاہم گرین لینڈ سے متعلق ڈنمارک پر اعتماد نہیں کر سکتا، دیکھتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں گروپ میچز کا آغاز جوش و خروش کے ساتھ ہوگیا، جہاں بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کر لیا جب کہ زمبابوے اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان میچ بارش کی نذر ہوگیا۔زمبابوے کے شہر بلاوایو میں کھیلے...
انڈر 19 ورلڈ کپ میں بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں نے اپنے گروپ میچز جیت لیے جبکہ زمبابوے اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان میچ بغیر کوئی گیند کرائے ختم کر دیا گیا۔ زمبابوے کے شہر بُلاوایو میں کھیلے گئے ایونٹ کے پہلے میچ میں امریکا نے بھارت کو جیت کے لیے 108 رنز کا...
HARARE: آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستانی مہم کا آغاز آج انگلینڈ کیخلاف میچ سے ہوگا۔ گزشتہ روز بھارت نے بارش سے متاثرہ میچ میں امریکا کو 6 وکٹ سے شکست دے دی، تنزانیہ کو ڈیبیو میچ میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ مزید پڑھیں انڈر...
راولپنڈی: راولپنڈی کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں لیکیج کے باعث فلیٹ میں گیس بھرنے سے 3 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں تین خواتین جاں بحق ہوگئیں جبکہ ایک کی حالت شدید تشویشناک ہے، بے ہوش خاتون کو ابتدائی طبی امداد کے بعد اسپتال منتقل کردیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-08-16 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ڈائریکٹر جنرل کسٹمز و پورٹ سیکورٹی احمد بن لاحج الفلاسی کی سربراہی میں متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سطح وفد نے ملاقات کی جس میں امیگریشن کے عمل کو مزید سہل بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔پاکستان اور متحدہ عرب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سڈنی (اسپورٹس ڈیسک )آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق وکٹ کیپر بیٹر بھارت کے خلاف آنے والی سیریز کے بعد تمام فارمیٹ سے ریٹائر ہوں گی۔35 سالہ ایلیسا ہیلی نے 2010 میں کیریئر کا آغاز کیا۔ اسپورٹس ڈیسک گلزار
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے حکومت کی جانب سے اسپیشل اکنامک زون کے ترمیمی آرڈیننس کو واپس لینے کے اقدام کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ حکومت نے گزشتہ روز صدر کی...
اسلام آباد: سابق وزیراعظم و پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویزاشرف نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کاحکومتی اتحاد میں رہنا پاکستان کے مفاد میں ہے،حکومت کا آرڈیننس کے معاملے پر ہمارے واک آؤٹ کا نوٹس لینا اچھی بات ہے۔ پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی بلاول بھٹو زرداری نے بذریعہ زوم صدارت کی۔...