2026-07-24@15:35:20 GMT
تلاش کی گنتی: 1433
«ا ئمہ بیگ کی زین احمد سے شادی»:
وینزویلا کی سپریم کورٹ نے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد نائب صدر ڈیلسی روڈریگز کو ملک کی عبوری صدر نامزد کر دیا ہے۔ عدالتی حکم کے مطابق ڈیلسی روڈریگز عبوری بنیادوں پر صدر کے تمام اختیارات، فرائض اور ذمہ داریاں انجام دیں گی تاکہ ریاستی معاملات میں تسلسل برقرار رہے اور قومی دفاع...
کراکس: (ویب ڈیسک) وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو اغوا کیے جانے کے بعد وینزویلا کی عدالت عظمیٰ نے نائب صدر ڈیلسی کو عارضی طور پر عہدہ سنبھالنے کا حکم دے دیا۔ وینزویلا کی سپریم کورٹ نے رات گئے حکم نامہ جاری کیا کہ نائب صدر ڈیلسی روڈریگز انتظامی تسلسل اور...
وینزویلا کسی بیرونی طاقت کی کالونی نہیں بنے گا، نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے صدارتی ذمہ داریاں سنبھال لیں
وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے عدالتی حکم کے تحت عارضی طور پر صدارتی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان کو مسترد کرتے ہوئے صدر نکولس مادورو کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ قوم سے خطاب کے دوران ڈیلسی روڈریگز کا کہنا تھا کہ نکولس...
کراکس (ویب ڈیسک) وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو اغوا کیے جانے کے بعد وینزویلا کی عدالت عظمیٰ نے نائب صدر ڈیلسی کو عارضی طور پر عہدہ سنبھالنے کا حکم دے دیا۔ وینزویلا کی سپریم کورٹ نے رات گئے حکم نامہ جاری کیا کہ نائب صدر ڈیلسی روڈریگز انتظامی تسلسل اور...
لاہور: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی ، سابق وزیراعلیٰ حمزہ شہبازودیگر مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں شریک ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی ، سابق وزیراعلیٰ حمزہ شہبازودیگر مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں شریک ہیں راصب خان
معید پیرزادہ ، سید اکبر حسین، شاہین صہبائی شامل، بھاری جرمانے عائد، عدالت نے ملزمان کو دیگر دفعات میں مجموعی طور پر 35 سال قید کی سزائیں ، ملزمان کو مجموعی طور پر 15 لاکھ جرمانے کی سزا دوران سماعت پراسیکیوشن نے مجموعی طور پر24 گواہان کو عدالت میں پیش کیا ،پراسیکیوشن کی استدعا پر...
۔9 مئی ڈیجیٹل دہشت گردی کیس،شاہین صہبائی ،عادل راجا، صابر شاکر، معید پیرزادہ ودیگرکو 2، 2 بار عمر قید کی سزا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)9 مئی ڈیجیٹل دہشتگردی کیس میں عادل راجا، صابر شاکر، معید پیرزادہ، وجاہت سعید اور حیدر مہدی کو عمر قید کی سزا۔اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی 2023 کے فسادات سے متعلق مقدمات میں یوٹیوبر عادل راجا، صحافی وجاہت سعید خان، صابر شاکر اور شاہین صہبائی، اینکر...
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں 9 مئی کو ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشت گردی کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں اے ٹی سی جج نے نے تھانہ آبپارہ کے مقدمے میں صابر شاکر، معید پیرزادہ اور سید اکبر حسین کو عمر قید کی سزا سنائی، تھانہ رمنا کے مقدمے میں شاہین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی امریکا میں امیگریشن سے متعلق نئے قوانین نافذ کر دیے گئے ہیں۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق ان قوانین کے تحت مختلف ویزا اور امیگریشن فیسوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے، جبکہ 19 ممالک سے تعلق رکھنے والے گرین کارڈ ہولڈرز کے لیے سیکیورٹی قوانین مزید...
ریاستی اداروں کیخلاف ڈیجیٹل دہشتگردی؛ عادل راجاو دیگر ملزمان کو 2، 2 بار عمر قید کی سزا WhatsAppFacebookTwitter 0 2 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)انسداد دہشت گردی عدالت نے ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشت گردی کے کیس میں عادل راجا و دیگر ملزمان کو دو دو بار عمر قید...
کراچی ایئرپورٹ پر ایک حیران کن اور غیر معمولی انتظامی حکم نامہ سامنے آیا ہے جس کے تحت ایک ایف آئی اے افسر کو بطور انچارج سیوریج، بیت الخلاؤں کی صفائی اور چوہوں کی نگرانی کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔ یہ آرڈر ڈپٹی ڈائریکٹر امیگریشن شہزاد اکبر کی جانب سے جاری کیا گیا...
عام طور پر امریکی شہری سے شادی کے ذریعے بھی گرین کارڈ حاصل کیا جا سکتا ہے، تاہم ایک امیگریشن وکیل نے واضح کیا ہے کہ اب امریکی شہری سے شادی کرنا گرین کارڈ کی ضمانت نہیں رہا۔ گرین کارڈ، جسے باضابطہ طور پر پرمننٹ ریزیڈنٹ کارڈ کہا جاتا ہے، کسی غیر ملکی شہری کو...
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے این اے 96 فیصل آباد اور این اے 185 ڈی جی خان سمیت مختلف حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے دوران ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر کارروائی کرتے ہوئے متعدد سیاسی شخصیات کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ این اے 96 فیصل آباد کے ضمنی انتخاب میں...
ایس آئی ایف سی کی اسٹریٹجک پالیسی اصلاحات کے اثرات واضح ہونے لگے ہیں اور پاکستانی معیشت گزشتہ سال کے مقابلے میں نمایاں بہتری دکھا رہی ہے۔ زرعی، صنعتی اور دیگر اہم شعبوں میں شاندار ترقی نے ملکی اقتصادی استحکام اور سرمایہ کاری کے مواقع میں تاریخی اضافہ کیا ہے۔ رواں مالی سال کے دوران...
ایس آئی ایف سی کی اسٹریٹجک پالیسی اصلاحات کے خوش آئند ثمرات نمایاں ہونے لگے ہیں۔ پاکستانی معیشت اپنے سفر میں مثبت رخ اختیار کرچکی ہے اور گزشتہ سال کی نسبت واضح بہتری و ترقی کا ثبوت پیش کیا ہے۔ پاکستان کے زرعی، صنعتی اور دیگر اہم شعبوں میں شاندار شرح نمو، ملکی اقتصادی استحکام...
( سٹی42) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس سے ملاقات کی ، ملاقات کا مقصد بیگم خالدہ ضیاء کے افسوسناک انتقال پر تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کرنا تھا،چیف ایڈوائزر نےاس گہرے غم کے لمحے میں برادر عوامِ بنگلہ دیش کے ساتھ یکجہتی کا اظہار...
ڈھاکہ میں غیر معمولی سفارتی لمحہ: پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات
بنگلہ دیش کی سابقہ وزیر اعظم اور بی این پی کی سربراہ بیگم خالده ضیا کی آخری رسومات کے موقع پر ڈھاکہ میں ایک غیر معمولی اور علامتی سفارتی منظر دیکھنے میں آیا، جہاں پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور بھارت کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کے درمیان مختصر مگر...
سابق وزیراعظم اور بی این پی کی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیاء کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئی۔ اس سے قبل ان کا جسدِ خاکی بدھ کے روز دوپہر کے وقت جاتیائیہ سنگشد بھون کے قریب مانک میا ایونیو پہنچایا گیا، جہاں ہزاروں افراد نے انہیں آخری بار دیکھنے اور الوداع کہنے کے لیے جمع ہونا...
چھیپا فاؤنڈیشن نے سال 2025 میں کراچی میں پیش آنے والے مختلف حادثات اور سانحات میں ہلاک و زخمی ہونے والوں کے تفصیلی اعدادوشمار جاری کیے ہیں۔ چھیپا فاؤنڈیشن کے ترجمان چوہدری شاہد حسین کے مطابق ادارے نے 40 سالہ انسانیت دوست خدمات کو برقرار رکھتے ہوئے شہر کے مختلف حادثات کے دوران فوری امداد...
قانونی امور کے مشیر ڈاکٹر آصف نذرالاسلام نے منگل کے روز الزام عائد کیا ہے کہ سابق وزیراعظم شیخ حسینہ اور ان کی حکومت بی این پی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیاء کی موت کی ذمہ دار ہے، کیونکہ ان کے بقول خالدہ ضیاء کو مختلف ادوار میں جیل میں شدید اذیت اور تشدد کا سامنا کرنا...
مٹھی: تھرپارکر کے دورے کے موقع پرچیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کیساتھ چیف جسٹس ہائی کورٹ سندھ ودیگر عدالتی عملے کا گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-13 لاہور (مانیٹر نگ ڈ یسک) 2025ء میں لاہور ائرپورٹ پر مسافروں کی آمد و روانگی سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے گئے۔ سال 2025 ء کے دوران ایف آئی اے امیگریشن نے لاہور ائرپورٹ پر بین الاقوامی آمد اور روانگی پر 5.1 ملین مسافروں کی امیگریشن کو کامیابی سے پروسیس کیا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-8 کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ ، جنرل سیکرٹری محمد یوسف ، سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا اور امیر ضلع حافظ طاہر مجید نے حیدر آباد پریس کلب کے انتخابات میں صدر جنید خانزادہ ، نائب صدر جے پرکاش، جنرل سیکرٹری اشوک شرما اوردیگر منتخب عہدیداروں و گورننگ باڈی...
اسلام آباد، ڈھاکہ (خبر نگار خصوصی+نمائندہ خصوصی + آئی این پی) بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء انتقال کر گئیں، خالدہ ضیا کئی روز سے وینٹی لیٹر پر تھیں۔بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم اور اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی)کی سربراہ خالدہ ضیا طویل علالت کے بعد 80 برس کی...
بھارت کے بانی رہنما کی پوتی پریانکا گاندھی کے بیٹے نے اپنی اسکول کی دوست آویوا بیگ سے منگنی کرلی۔ کانگریس پارٹی کی سینئر رہنما اور جنرل سیکریٹری پریانکا گاندھی اور معروف بزنس مین رابرٹ واڈرا کے صاحبزادے رائہان واڈرا نے اپنی دیرینہ دوست سے منگنی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق یہ منگنی دونوں خاندانوں کی...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم بیگم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے ڈھاکہ جائیں گے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے ایک بیان میں بتایا کہ سردار ایاز صادق بیگم خالدہ ضیا کے جنازے میں شرکت کرتے...
پارلیمنٹ ہاوس کے کیفے ٹیریا میں صفائی کے ناقص انتظامات ،پی پی رکن وقار مہدی کی پلیٹ سے لال بیگ نکل آیا
پارلیمنٹ ہاوس کے کیفے ٹیریا میں صفائی کے ناقص انتظامات ،پی پی رکن وقار مہدی کی پلیٹ سے لال بیگ نکل آیا WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)پارلیمنٹ ہاوس کے کیفے ٹیریا میں صفائی کا ناقص انتظام اس حد تک بڑھ گیا ہے کہ کھانے میں سے لال بیگ نکلنے...
محمد السنوار، ابو عبیدہ اور دیگر مجاہدینِ اسلام کی شہادت پر ملت فلسطین کو تعزیت پیش کرتے ہیں، امین شیرازی
اپنے تعزیتی بیان میں مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان نے کہا کہ مزاحمتِ فلسطین کا یہ امتیاز ہے کہ اس نے اپنے قائدین کی ایک بڑی تعداد کو راہِ حق میں قربان کیا، لیکن اس کے باوجود اس کی صفوں میں عزم، وقار اور ثابت قدمی میں کوئی کمی نہیں آئی۔ اسلام ٹائمز۔ القسام...
بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی چیئرپرسن اور 3 مرتبہ ملک کی وزیرِ اعظم رہنے والی بیگم خالدہ ضیاء کو بنگلہ دیش کی جمہوری جدوجہد کی ایک مرکزی اور فیصلہ کن شخصیت کے طور پر دیکھا جاتا تھا۔ وہ 30 دسمبر کو ایک نجی ہسپتال میں انتقال کر گئیں، جہاں وہ طویل عرصے...
وزیراعظم کا بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر اظہار افسوس WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) وزیراعظم شہبازشریف نے بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ Deeply saddened by the passing of Begum Khaleda...
—فائل فوٹو بنگلادیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کے انتقال پر وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے اظہارِ تعزیت کیا گیا ہے۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ بیگم خالدہ ضیاء پاکستان کی پُرعزم دوست تھیں، پاکستان کی حکومت اور عوام دکھ کی اس گھڑی میں بنگلادیش کے ساتھ ہیں۔انہوں نے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان ،سیکرٹری اطلاعات زاہد عسکری ،سینئر ڈپٹی سیکرٹری صہیب احمد اورڈپٹی سیکرٹری اسد فاروق نے کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے سال 2026ء میں دی ڈیموکریٹس پینل کی مسلسل کامیابی پر نو منتخب صدر فاضل جمیلی، نائب صدر ارشادکھوکھر ،سیکرٹری محمد اسلم خان، جوائنٹ سیکرٹری...
میجر عدیل زمان شہید کی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کر دی گئی،فیلڈ مارشل ،وزیر داخلہ و دیگر کی شرکت
میجر عدیل زمان شہید کی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کر دی گئی،فیلڈ مارشل ،وزیر داخلہ و دیگر کی شرکت WhatsAppFacebookTwitter 0 29 December, 2025 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق میجر عدیل زمان شہید کی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کر دی گئی۔آئی...
لاہور (نامہ نگار) صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں میں ڈاکوو ں اور چوروں نے چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں متعدد شہریوں سے لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات، موبائل فون، موٹرسائیکلیں، گاڑیاں اور دیگر سامان لوٹ لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکوو ں نے ٹاو ن شپ میں صلاح الدین کے گھر...
سکھر: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اورسابق وفاقی چوہدری منظور احمد ودیگر پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف پریس کانفرنس کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان 60 سال کے ہوگئے اور یہ دن اس لیے بھی خاص ہوگیا کہ کترینہ کیف نے ایک جذباتی پیغام اداکار کے نام لکھا ہے۔ سلمان خان اور کترینہ کیف کی کیمسٹری کو کافی پسند کیا گیا ہے، دونوں کی قربت کا اندازہ اس بات بھی لگایا جا سکتا...
گڑھی خدابخش: صدر مملکت آصف زرداری، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول ،آصفہ و دیگر بینظیر بھٹو کی برسی کی تقریب کے دوران ہاتھ ہلاکر کارکنوںکے نعروںکا جواب دے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ایس ای سرکل ون سہیل احمد شیخ ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل ارشد شیخ اسسٹنٹ ٹیکنیکل کاشف میئو جنرل سیکرٹری ہائیڈرو یونین ورکرز فیصل قاضی کی نے ایس ڈی او میراں محمد شاہ کی ایس ڈی او صابر حسین ایس ڈی اور گاڑی کھاتہ عثمان یعقوب سے الوداعی ملاقات کی، دونوں ایس ڈی او...