2026-07-24@15:35:21 GMT
تلاش کی گنتی: 1433
«ا ئمہ بیگ کی زین احمد سے شادی»:
ایمان مزاری ٹوئٹس کیس کا فیصلہ، عدالت کا ایران و دیگر ممالک سے متعلق پیراگراف حذف کرنے کا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )انسداد الیکٹرانک کرائم ایکٹ کی عدالت نے معروف وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹس کیس کے...
فوٹو: فائل ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کیخلاف متنازع ٹوئٹس کیس میں عدالت نے فیصلے میں ایران و دیگر ممالک سے متعلق پیراگراف حذف کرنے کا حکم دیا ہے۔انسداد الیکٹرانک کرائم ایکٹ کی عدالت اسلام آباد کے جج افضل مجوکا نے استغاثہ کی درخواست پر حکم جاری کر دیا۔ فیصلے کے پیرا نمبر 36 میں...
انسداد الیکٹرانک کرائم ایکٹ کی عدالت نے معروف وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹس کیس کے فیصلے میں ایران اور دیگر ممالک سے متعلق پیراگراف استغاثہ کی درخواست پر حذف کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد الیکٹرانک کرائم ایکٹ کی عدالت کے جج افضل مجوکہ نے استغاثہ...
راولپنڈی: 9 مئی سے متعلق 11 مقدمات کی سماعت ایک بار پھر ملتوی کردی گئی۔ دوران سماعت عدالت کو بتایا گیا کہ آج بھی 9 مئی کے 11 کیسز میں چالان کی نقول تقسیم مکمل نہیں ہو سکیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو بھی...
لاہور: 9 مئی سے متعلق 11 مقدمات کی سماعت ایک بار پھر ملتوی کر دی گئی، کیونکہ دوران سماعت عدالت کو بتایا گیا کہ آج بھی ملزمان کو چالان کی نقول فراہم نہیں ہو سکیں۔ نجی میڈیا کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی،...
پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل میں چار سو سے زائد کالجز کی رجسٹریشن، تجدید سمیت دیگر معاملات ٹھپ پڑے ہیں جبکہ وزارت صحت حکام خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پروفیشنل اداروں کے سربراہان نے مطالبہ کیا ہے کہ کونسل کی تشکیل کے سلسلہ میں ‘ہاتھیوں کی لڑائی’ میں نقصان نرسز کا ہو رہا...
اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے خوراک، توانائی، صحت اور تعلیم کے شعبوں کے لیے 66 ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ کی زیرصدارت ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پاسکو کے 5...
آل پاکستان ایسوسی ایشن آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل آرگنائزیشنز کے وفد کی ہیلتھ ریگرلیٹری اتھارٹی کے سی ای او ڈاکٹر ضعیم ضیا سے ملاقات
آل پاکستان ایسوسی ایشن آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل آرگنائزیشنز کے وفد کی ہیلتھ ریگرلیٹری اتھارٹی کے سی ای او ڈاکٹر ضعیم ضیا سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )آل پاکستان ایسوسی ایشن آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل آرگنائزیشنز کے ایک وفد نے چیئرمین سعید اللہ جان مروت...
تہران میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں اور فورسز کی انگلیاں ٹریگر پر ہیں۔ عباس عراقچی نے ایک بیان میں کہا کہ ایران ہمیشہ...
تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لیے مکمل تیار ہیں اور فورسز کی انگلیاں ہر وقت ٹریگر پر ہیں۔ عباس عراقچی نے ایک بیان میں کہا کہ ایران ہمیشہ شفاف اور منصفانہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کسی بھی ممکنہ جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور ایرانی فورسز ہمہ وقت الرٹ ہیں۔عباس عراقچی نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران ہمیشہ ایک...
امریکا کی ریاست مینیسوٹا میں امیگریشن چھاپوں کے دوران بڑھتی کشیدگی اور حالیہ ہلاکتوں کے بعد امریکی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) نے اپنے اہلکاروں کے لیے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں، جن کے تحت انہیں کارروائی کے دوران مظاہرین یا مشتعل افراد سے بات چیت سے گریز کرنے اور صرف فوجداری...
ای سی سی اجلاس،تعلیم، توانائی سمیت دیگر شعبوں کیلئے 66ارب روپے فنڈز کی منظوری WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)نے خوراک، توانائی، صحت اور تعلیم کے شعبوں کے لیے 66 ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی۔کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی...
کلیم اختر:سلفیوں اور ضبط شدہ سمگل شدہ اشیاء کے ساتھ ٹک ٹاک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تشہیر کا سلسلہ نہ رک سکا، جس پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سخت نوٹس لے لیا ہے۔ ایف بی آر نے کسٹمز فیلڈ فارمیشنز کے افسران اور اہلکاروں کے سوشل میڈیا استعمال...
میڈرڈ: اسپین کی حکومت نے ملک میں مقیم تقریباً پانچ لاکھ غیر دستاویزی تارکینِ وطن کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہسپانوی وزیر برائے مائیگریشن ایلماسیز نے بتایا کہ حکومت ایک سرکاری حکم نامے کی منظوری دینے جا رہی ہے، جس کے تحت بڑی تعداد میں...
رفیدہ ہمددر کالج آف نرسنگ کے پانچویں بیچ کی افتتاحی تقریب سے ہمددر یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر عمران امین ‘پرنسپل ناصر ودیگر خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
سینئر اداکارہ نشو بیگم اور ان کی بیٹی اداکارہ صاحبہ کے درمیان گزشتہ ڈیڑھ سال سے جاری سردمہری بالآخر ختم ہوگئی۔ دونوں ماں بیٹی کے درمیان صلح ایک جذباتی لمحے میں اس وقت ہوئی جب صاحبہ اچانک نشو بیگم کے یوٹیوب لائیو شو میں پہنچ گئیں۔ نشو بیگم اپنے یوٹیوب چینل کے لیے باورچی خانے...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 9 مئی و دیگر 5 کیسز میں آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی و دیگر 5 کیسز کی سماعت...
ویب ڈیسک: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 9 مئی و دیگر 5 کیسز میں آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی و دیگر 5 کیسز...
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 9 مئی و دیگر 5 کیسز میں آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی و دیگر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق ،صدروسطی پنجاب نازیہ توحید،صدرلاہور عظمیٰ عمران نے ڈپٹی سیکرٹری جنرل الخدمت فاؤنڈیشن وسطی پنجاب جہانگیر ایثار کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور اہل خانہ سے تعزیت کی ہے۔ اپنے تعزیتی کلمات میں انہوں نے...
ائیرکرافٹ کیریئر ابراہم لنکن سمیت دیگر جنگی جہازوں پر مشتمل امریکی بحری بیڑہ مشرق وسطی پہنچ گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز عدن(آئی پی ایس )امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ یو ایس ایس ابراہم لنکن ائیر کرافٹ کیریئر اور اس کے ساتھ موجود دیگر جنگی جہازوں پر مشتمل بحری بیڑا...
مری، بٹگرام، چنار کوٹ اور بٹل ایریا میں برفانی طوفان کی پیشگوئی کے پیش نظر نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔ ٹریول ایڈوائزری کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ دو روز مری سمیت بٹگرام، چنارکوٹ اور بٹل ایریا میں شدید بارش اور برفباری متوقع ہے۔...
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف سینئر اداکارہ نشو بیگم اور ان کی بیٹی و اداکارہ صاحبہ کے درمیان 2024 کے اواخر سے جمی برف پگھلنے لگی۔ حال ہی نشو بیگم کی ملاقات اپنی بیٹی صاحبہ سے دوبارہ ہوئی، جن سے کچھ عرصے تک ان کے تعلقات میں سردمہری رہی۔ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کی مختلف ریاستوں میں امیگریشن ایجنٹ کی فائرنگ سے ایک شہری کی ہلاکت کے بعد احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔نیویارک میں شدید سردی کے باوجود ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کے خلاف نعرے بازی کی۔ مین ہٹن میں مظاہرین نے آئیس پر طاقت کے غیر...
امریکا کے شہر منیاپولس میں وفاقی امیگریشن ادارے آئی سی ای (ICE) کے اہلکاروں کی فائرنگ سے ایک امریکی شہری اور نرس کی ہلاکت پر ملک بھر میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ واقعے کے بعد مقامی رہنماؤں، سیاست دانوں اور ہالی ووڈ شخصیات کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا...
پاکستان فلم انڈسٹری کی سینیئر اور نامور اداکارہ نشو بیگم نے حال ہی میں اپنی بیٹی اور معروف اداکارہ صاحبہ سے ملاقات کی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ کچھ عرصے تک دونوں کے درمیان رابطہ نہ ہونے کے بعد یہ ملاقات نہایت جذباتی اور خوشگوار رہی۔ صاحبہ نے...
امریکی ریاست منیاپولس میں وفاقی اہلکاروں کی جانب سے دوسری ہلاکت خیز فائرنگ کے واقعے نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت گیر امیگریشن پالیسی کو ایک بار پھر امریکی قومی سیاست کے مرکز میں لا کھڑا کیا ہے۔ اس پیش رفت نے ری پبلکن جماعت کو انتظامیہ کی جارحانہ حکمتِ عملی کا دفاع کرنے پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (صباح نیوز) منی سوٹا کے شہر منیاپولس میں امیگریشن ایجنٹ کی فائرنگ سے ایک آئی سی یو نرس ہلاک ہو گیا، جس کے بعد سیکورٹی فورسز اور مظاہرین میں جھڑپیں شروع ہوگئیں۔ صدر ٹرمپ نے واقعے پر ردِعمل دیتے ہوئے مقامی پولیس کی کارکردگی پر سوال اٹھائے اور حکام پر الزام عائد...
فوٹو بشکریہ رپورٹر جناح ایئرپورٹ پر 3 اہم اداروں کی چیکنگ عبور کرنے والے عمرہ مسافروں سے ممنوع اشیاء برآمد کر لی گئیں، 5 مسافروں اور ان کے تین سہولت کاروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔حکام کے مطابق مسافر 3 اہم سیکیورٹی چیک پوائنٹس اے این ایف، کسٹم اور اے ایس ایف عبور...
امریکی ریاست منی سوٹا میں امیگریشن ایجنٹ کی فائرنگ سے ایک اور شہری ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز منیاپولس: (آئی پی ایس) امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منیاپولس میں امیگریشن ایجنٹ کی فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ خبر...
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے اہم ملاقات کی جس میں پاک امریکہ تعلقات اور باہمی مفادات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام اور پری امیگریشن کلیئرنس نظام کی افادیت پر بھی بات چیت کی...
امریکی ریاست منیسوٹا کے شہر منیاپولِس میں امریکی امیگریشن اینڈ کسٹم انفورسمنٹ کے ایک اہلکار نے شہری پر گولیاں برسادیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ کے حکم امریکا میں امیگریشن فورس کا آپریشن سخت سے سخت اور متنازع ترین ہوتا جا رہا ہے جس میں صرف ایک ماہ تین افراد مارے گئے۔ تازہ واقعے پر...
وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر کی ملاقات، جعلی ویزا نیٹ ورکس پر مشترکہ کارروائی پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی اہم ملاقات ہوئی جس میں پاک امریکہ تعلقات اور باہمی مفادات کے شعبوں میں تعاون...
سٹی 42: راولپنڈی کی پی ایس ایل میں نمائندگی نہ دیکھ کر راولپنڈی کے بزنس مین اور سیاستدان حنیف عباسی جوش میں آ گئے۔ پنڈی وال حنیف عباسی نے راولپنڈی ٹائیگرز بنانے کا اعلان کردیا اور یہ بھی بتا دیا کہ اس ٹیم میں کون لوگ کھلیں گے۔ آج کل وزیرِ ریلوے کی حیثیت سے کام...
اویس کیانی : وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی اہم ملاقات ہوئی جس میں پاک امریکہ تعلقات اور باہمی مفادات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام اور پری امیگریشن کلیرنس نظام کی افادیت پر بات کی گئی جبکہ...
امریکا میں مشیگن جھیل، جو شمالی امریکا کی پانچ بڑی جھیلوں میں سے ایک ہے، حالیہ شدید سردی اور آرکٹک ہواؤں کی لہر کے باعث منجمد ہو گئی ہے، یہ امریکا کی تاریخ میں چوتھی بار ہوا ہے۔ شدید سردی اور قطبی ہواؤں کے اثر سے جھیل برف میں ڈھک گئی ہے۔ موسمیاتی حالات کے تحت جھیل میں برفانی حصہ کافی بڑھ جاتا ہے حالانکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سکھن تھانے کی حدود لانڈھی بھینس کالونی روڈ نمبر 8 میں واقع کے ایم سی گراؤنڈ سے پولیس کو تلاشی کے دوران جدید ترین خودکار اسلحہ اور بھاری مقدار میں گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ اسلحہ گراؤنڈ کی جھاڑیوں میں ایک بیگ کے...
کراچی: سکھن کے علاقے بھینس کالونی میں زمین کی کھدائی کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولیوں سمیت دیگر سامان برآمد ہوا۔ قائم مقام ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ملیر زبیر نذیر نے بتایا کہ بھینس کالونی میں قائم ایک پلاٹ پر کام کے دوران مالک کی جانب سے کی جانے والی کھدائی...
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک انوکھی مگر چونکا دینے والے جرم کی کہانی اپنے منطقی انجام کو پہنچ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں مردوں کو بیوقوف بناکر پانچ شادیاں کرکے جائیداد سے محروم کردینے والی لُٹیری دلہن کو 2 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ ضلعی و سیشن عدالت کی جج میگھا...
شدید برفباری کے باوجود مری، نتھیا گلی اور دیگر پہاڑی علاقوں میں آئیسکو کی ٹیمیں متحرک، بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے اضافی اسٹاف و مشینری تعینات
شدید برفباری کے باوجود مری، نتھیا گلی اور دیگر پہاڑی علاقوں میں آئیسکو کی ٹیمیں متحرک، بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے اضافی اسٹاف و مشینری تعینات WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) مری نتھیا گلی اور دیگر پہاڑی مقامات پر شدید برفباری کے باوجود...
ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی جاوداں فہیم اور رکن جماعت درتسنیم قبا آڈیٹوریم کی تعمیر و تزئین مکمل ہونے پر افتتاح کررہی ہیں، طلعت ندیم و دیگر ذمے داران بھی موجود ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
سابق سینئرصحافی مرحوم فیض اللہ بیگ کی پوتی اور کلیانہ برادری کے پروفیسر عبدالاحد خان کے پوتے علی حسن خان شیروانی کا ولیمہ۔ولیمے کی تقریب میں صاحبزادہ احتشام رسول‘ پروفیسر جاوید شیروانی، کموڈور مشتاق اور دل محمد کی خصوصی شرکت
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وینزویلا میں بڑی کارروائی کے بعد اب ہر بڑی آئل کمپنی ہمارے ساتھ آ رہی ہے اور یہ حیران کن ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فخریہ انداز میں کہا کہ جب امریکا پھلتا پھولتا ہے تو دنیا بھی ترقی کرتی ہے۔ صدر ٹرمپ نے...