2026-07-24@15:35:20 GMT
تلاش کی گنتی: 1433
«ا ئمہ بیگ کی زین احمد سے شادی»:
لاہرر (نیوز ڈیسک) لاہور میں معروف یوٹیوبر رجب بٹ سمیت دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کرانے کے لیے سیشن کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست شہری علی احمد نے اپنے وکیل میاں منیب طارق کی وساطت سے دائر کی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے...
اسلام آباد: سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن محمد حمیر کریم اور نائب صدر اسلامی ترقیاتی بینک ڈاکٹر رامی احمد ایم 6سکھر حیدرآباد موٹروے منصوبے،سیلاب متا ثرین کی بحالی ودیگر منصوبوںکی دستاویزات پر دستخط کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
سابق وزیراعظم سے ملاقات میں علامہ مقصود ڈومکی نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔ بعد ازاں انہوں نے جیکب آباد میں دیگر شخصیات سے بھی ملاقات کی۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماء علامہ مقصود علی ڈومکی نے سابق وزیراعظم محمد میاں سومرو سے ملاقات کی۔ اس موقع پر حاجی...
لاہور (نیوز ڈیسک) 19 جنوری 2013ء کو جہانِ فانی سے کوچ کر جانے والی مہناز بیگم کی آواز آج بھی کانوں میں رس گھول رہی ہے اور وہ اپنے مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ 1955ء کو کراچی میں پیدا ہونے والی گلوکارہ مہناز بیگم کا اصل نام تسنیم تھا، انہوں نے سرسید گرلز کالج...
لاہور: جماعت اسلامی لاہور کے تحت پی پی 167میں ضمنی الیکشن میں دھاندلی کیخلاف مظاہرے سے ضیاالدین انصاری‘ علی ارتضیٰ ودیگر خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-08-26 جسارت نیوز سیف اللہ
امریکی سفارتخانے کی نشاندہی پر ایف آئی اے کی کارروائی، ویزا فراڈ اور مائیگرنٹ اسمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ویزا فراڈ اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایک گینگ کے دو ارکان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق یہ کارروائی امریکی سفارتخانے کی نشاندہی پر اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے عمل میں لائی، جس کے دوران طاہر شہباز اور رب نواز نامی...
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے امیگریشن اور انسداد انسانی اسمگلنگ سیلز نے دو مختلف کاروائیوں میں غیر قانونی ذرائع اختیار کرنے و جعلی رہاہشی کارڈ پر پرتگال جانے کی کوشش کرنے سمیت ویزا فراڈ اور مائیگرنٹ اسمگلنگ میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کرکے تحقیقات شروع کردیں۔ حکام کے مطابق ایف آئی اے...
لاہور:آئی سی سی کی مداخلت پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا حصہ پاکستانی بیک گراونڈ رکھنے والے 42 کھلاڑیوں اور آفیشلز کے بھارتی ویزے لگنا شروع ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تین انگلش کرکٹرز عادل رشید، ریحان احمد اور ثاقب محمود کو بھارتی ویزے جاری ہوگئے ہیں۔ بھارتی ویزوں پر آئی سی سی ان تمام...
کراچی :جماعت اسلامی کے تحت ضلع غربی یوسی 7میں ممبر سازی کیمپ میں لوگ ممبر سازی فارم پُرکررہے ہیں‘ اس موقع پر امیر ضلع غربی مدثر انصاری ‘جاوید مجاہد ودیگر بھی موجود ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
چیئرمین سینیٹ و دیگر اہم شخصیات کی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے تعزیت WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد() ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی بھابھی اور ان کے بڑے بھائی امان اللہ خان ناصر کی اہلیہ کے انتقال پر ملک کی اعلی سیاسی قیادت اور مختلف...
ڈی جی ایف آئی اے کا اسلام آباد ایئر پورٹ کا دورہ،کیو مینجمنٹ سسٹم کی تنصیب کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )سوشل میڈیا پر ایف آئی اے امیگریشن کی کارکردگی سے متعلق غلط فہمیوں کے حوالے سے ڈی جی ایف آئی اے راجا رفعت مختار...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)عرب ممالک نے پاکستانیوں کیلئے ویزا پالیسی میں نرمی کی یقین دہانی کرادی۔ وفاقی وزیربرائے اوورسیز پاکستانی سالک حسین نے بڑی خوشخبری سنا دی۔ وفاقی وزیربرائے اوورسیز پاکستانی سالک حسین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، قطر، بحرین اور کویت سے ویزا پالیسی میں نرمی پربات ہوئی، عرب ممالک کی جانب سے مثبت جواب...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مشیر وزیراعظم رانا ثناءنے کہا ہے کہ امیگریشن کے حوالے سے ہر ملک کی اپنی ترجیحات ہوتی ہیں بعض دوست ممالک ویزوں کے معاملے پر جو پالیسی اپناتے ہیں وہ ہمارے لوگوں کیلئے مشکل ہوتی ہیں، ہمارے جو لوگ باہر جاتے ہیں ان میں کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو...
عرب ممالک نے پاکستانیوں کیلئے ویزا پالیسی میں نرمی کی یقین دہانی کرادی۔ وفاقی وزیربرائے اوورسیز پاکستانی سالک حسین نے بڑی خوشخبری سنا دی۔ وفاقی وزیربرائے اوورسیز پاکستانی سالک حسین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، قطر، بحرین اور کویت سے ویزا پالیسی میں نرمی پربات ہوئی، عرب ممالک کی جانب سے مثبت جواب ملا۔...
لاہور (این این آئی) احتساب عدالت نے گجرات میں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کردی، پرویز الٰہی سمیت دیگر ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا، عدالت نے ریفرنس کے گواہوں کو 29 جنوری کو طلب کرلیا۔احتساب عدالت کے جج...
یورپ کی بدلتی سیاست کے پاکستان پر اثرات WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز تحریر: (راحیل حسن ) یورپ حالیہ کچھ عرصے سے ایک بڑے سیاسی تغیر (Political Shift) سے گزر رہا ہے۔ دائیں بازو (Right-wing) کی سیاست کا عروج، امیگریشن پر سخت پالیسیاں، یوکرین جنگ کے اثرات، اور یورپی یونین کے...
سینیٹ، قومی و صوبائی اسمبلی کے 159 ارکان کی رکنیت معطل — پارلیمنٹ میں داخلہ بند، پی ٹی آئی اور ن لیگ سمیت دیگر جماعتوں کے کتنے اراکین متاثر؟ دستاویز سب نیوز پر
سینیٹ، قومی و صوبائی اسمبلی کے 159 ارکان کی رکنیت معطل — پارلیمنٹ میں داخلہ بند، پی ٹی آئی اور ن لیگ سمیت دیگر جماعتوں کے کتنے اراکین متاثر؟ دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (سب نیوز ) الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کروانے پر...
دہلی کی ایک عدالت نے کشمیری علیحدگی پسند رہنما آسیہ اندرابی کو دہشتگردی، دہشتگردوں کی مالی معاونت اور دہشتگرد تنظیم کی رکنیت کے الزامات سے بری قرار دیا، مگر سازش اور حمایت کے الزامات میں مجرم ٹھہرا دیا۔ عدالت کا فیصلہ تقریر، انٹرویوز اور سوشل میڈیا مواد پر مبنی ہے۔ آسیہ اندرابی خواتین...
امریکا کی جانب سے 75 ملکوں کے امیگرنٹ ویزوں پر کارروائی روکنے کے فیصلے سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے، جہاں امریکی ماہر خارجہ امور اور جنوبی ایشیا مائیکل کُوگل مین نے اس اقدام کو ایک غیر واضح اور متنازع چارٹ سے جوڑ دیا ہے، جو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-01-6 لاہور(آن لائن) احتساب عدالت نے کرپشن کیس میں سابق وزیراعلیٰ پرویز الہٰی و دیگر پر فرد جرم عائد کر دی جبکہ ملزمان کی جانب سے صحت جرم سے انکار پر عدالت نے نیب کے گواہوں کو 29 جنوری کو طلب کرلیا۔لاہور کی احتساب عدالت کے جج رانا عارف نے نیبریفرنس پر سماعت کی،...
پاکستان میں تعینات نیدرلینڈ کے سفیر رابرٹ جان سیگرٹ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطانق مملکتِ نیدرلینڈز کے پاکستان میں تعینات سفیر رابرٹ جان سیگرٹ نے وزیرِ مملکت / وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔...
سندھ ہائیکورٹ نے نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار و دیگر کی بریت کیخلاف اپیل کنندہ کے وکیل کی عدم حاضری پر سماعت ملتوی کردی۔ ہائیکورٹ میں نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار و دیگر کی بریت کیخلاف اپیلوں کی سماعت ہوئی۔ سابق...
اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان امریکی امیگرنٹ ویزا کی پروسیسنگ کے حوالے سے امریکی حکام سے رابطے میں ہے اور امید ہے کہ معمول کی آن لائن پروسیسنگ جلد بحال ہو جائے گی۔ ترجمان نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان ایران کی موجودہ صورتحال پر گہری نظر...
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے کے ڈی اے ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن کی عدم ادائیگی سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر چیف سیکریٹری سندھ کو ڈی جی کے ڈی اے و دیگر کیخلاف انضباطی کارروائی شروع کرنے کا حکم دیدیا۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو کے ڈی اے ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن...
پاکستان نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکا جلد ہی امیگرنٹ ویزا پراسیسنگ بحال کر دے گا، جبکہ حالیہ معطلی کو واشنگٹن کی جانب سے امیگریشن پالیسی کے داخلی جائزے کا حصہ قرار دیا ہے۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے جمعرات کو ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پاکستان نے...
احتساب عدالت نے گجرات میں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیس میں سابق وزیر اعلی پرویز الٰہی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کردی۔ پرویز الٰہی سمیت دیگر ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا، عدالت نے ریفرنس کے گواہوں کو 29 جنوری کو طلب کرلیا۔ احتساب عدالت کے جج رانا عارف نے ریفرنس پر سماعت کی، نیب...
ماتلی،جماعت اسلامی بدین کے رہنما شوکت شیخ کی یاد میں منعقدہ تعزیتی اجتماع سے ڈاکٹرمعراج الہدی صدیقی،اسداللہ بھٹو، حسین محنتی ودیگر خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
پاکستان طبی کانفرنس سندھ کے تحت سیمینارسے حکیم نسیم قاسمی‘ حکیم محمد احمد سلیمی ‘ منظورالعزیز ‘ڈاکٹر احسن قوی ، حکیم مختار برکاتی ودیگرخطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کا عمل کامیابی سے مکمل ہو چکا ہے، جس سے قومی خزانے پر بوجھ کم ہوا اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔ اب دیگر سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل کو بھی تیز کیا جا...
مودی کے بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف نفرت انگیز واقعات میں 13 فیصد اضافہ ہوگیا۔ امریکی ریسرچ گروپ ‘انڈیا ہیٹ لیب’ (India Hate Lab) نے بھارت میں اقلیتوں کے خلاف نفرت انگیز واقعات پر رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق سال 2025 میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف ایک ہزار...
خیبرپختونخوا حکومت کا عمران خان ، آصف زرداری، نواز شریف سمیت دیگر اہم سیاسی شخصیات کے ناموں پر نمبر پلیٹس کی نیلامی کا فیصلہ
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن )خیبرپختونخوا حکومت نے صدر آصف زرداری، سابق وزیراعظم نواز شریف اور بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر اہم سیاسی شخصیات کے ناموں پر نمبر پلیٹس کی نیلامی کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن فخر جہاں نے میں کہا کہ سیاسی و قومی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-08-16 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ڈائریکٹر جنرل کسٹمز و پورٹ سیکورٹی احمد بن لاحج الفلاسی کی سربراہی میں متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سطح وفد نے ملاقات کی جس میں امیگریشن کے عمل کو مزید سہل بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔پاکستان اور متحدہ عرب...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) فاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ڈائریکٹر جنرل کسٹمز و پورٹ سکیورٹی احمد بن لاحج الفلاسی کی سربراہی میں متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سطح وفد نے ملاقات کی جس میں امیگریشن کے عمل کو مزید سہل بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی امیگریشن حکام کی حراست میں مزید 4 تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نئے سال 2026 کے ابتدائی 10 دنوں میں 4 تارکین وطن ہلاک ہوئے۔ امریکی امیگریشن حکام نے بھی ہلاکتوں کی تصدیق کر دی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ گزشتہ سال امریکی امیگریشن حکام کی حراست میں 30...
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی مینمار کے وزیر خارجہ، ایچ ای یو تھان سوی سے گفتگو WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے مینمار کے وزیر خارجہ، ایچ ای یو تھان سوی سے ٹیلیفون پر بات چیت...
خبر رساں ایجنسی کے مطابق نئے سال 2026ء کے ابتدائی 10 دنوں میں 4 تارکین وطن ہلاک ہوئے۔ امریکی امیگریشن حکام نے بھی ہلاکتوں کی تصدیق کر دی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی امیگریشن حکام کی حراست میں مزید 4 تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق نئے سال 2026ء کے ابتدائی 10 دنوں میں 4...
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا نے رواں سال کے آغاز سے اب تک ایک لاکھ سے زائد غیر ملکی شہریوں کے ویزے منسوخ کر دیئے۔ جن میں تقریباً 8 ہزار طلبا کے ویزے بھی شامل ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا کی جانب سے ویزے امریکی امیگریشن قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ڈائریکٹر جنرل کسٹمز و پورٹ سیکیورٹی احمد بن لاحج الفلاسی کی سربراہی میں متحدہ عرب امارات کے وفد کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاک-یو اے ای تعلقات، باہمی تعاون، اور مسافروں کے لیے امیگریشن کے عمل کو مزید آسان بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس دوران پاکستان...
نیو یارک کے میئر ظہران ممدانی نے وفاقی امیگریشن حکام کی جانب سے نیو یارک سٹی کونسل کے ایک ملازم کی گرفتاری پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ میئر کے مطابق مذکورہ ملازم کو ناساؤ کاؤنٹی میں ایک معمول کے امیگریشن اپائنٹمنٹ کے دوران حراست میں لیا گیا، جسے انہوں نے جمہوریت،...
نورزمان اسکواش کے ٹاپ 30 کھلاڑیوں میں شامل، خواتین سمیت دیگر پاکستانی کھلاڑیوں کی رینکنگ میں بھی اضافہ
پاکستانی کھلاڑی نور زمان نے گزشتہ ہفتے کراچی اوپن میں شاندار کھیل پیش کرنے کے بعد عالمی اسکواش رینکنگ میں ٹاپ 30 میں جگہ بنالیتے ہوئے اپنے کیریئر کی بہترین رینکنگ حاصل کرلی۔ یہ بھی پڑھیں: کراچی اوپن: نور زمان کوارٹر فائنل ہارگئے لیکن شائقین کا دل جیت لیا نور نے پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن کی...
لاہور ہائیکورٹ نے آوارہ کتوں کو فائرنگ اور زہر کے ذریعے مارنے کے خلاف دائر درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کر دئیے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے عزت فاطمہ ایڈوکیٹ کی وساطت سے دائر درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے پنجاب حکومت، سیکرٹری لائیوسٹاک، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سمیت دیگر متعلقہ حکام کو نوٹس جاری...
پشاور میں 9 مئی واقعات کی ویڈیوز کی تصدیق کا مرحلہ مکمل ہوگیا جبکہ پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے ویڈیوز کی رپورٹ بھی تیار کرلی ہے۔رپورٹ کے متن میں بتایا گیا ہے کہ 9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ بلوچستان سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی۔پنجاب فرانزک لیبارٹری...