2026-07-24@15:35:20 GMT
تلاش کی گنتی: 1433
«ا ئمہ بیگ کی زین احمد سے شادی»:
(سٹی 42) 9 مئی واقعات کی ویڈیوز کی تصدیق کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے ویڈیوز اور آڈیو ویژول کا تجزیہ کر کے رپورٹ تیار کی ہے،رپورٹ میں وزیراعلیٰ...
پشاور میں 9 مئی کے واقعات سے متعلق ویڈیوز کی فرانزک جانچ کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے، جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی ویڈیوز میں موجودگی کی تصدیق سامنے آئی ہے۔ پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے پشاور پولیس کی درخواست پر ویڈیوز اور آڈیو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منیاپولس میں امیگریشن اہلکار کی فائرنگ سے خاتون کی ہلاکت پر امریکا بھر میںمظاہرے شروع ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شہری آزادیوں اور مہاجرین کے حقوق کی تنظیموں نے ہفتے کے روز ملک گیر مظاہروں کا اعلان کیا جن میں امیگریشن اینڈ...
فائل فوٹو فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے برطانیہ کے جعلی شیئر کوڈ ای ویزا پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دی، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ایف آئی اے امیگریشن حکام کے مطابق مسافر محمد عمران فلائٹ نمبر PC-131 کے ذریعے ترکیہ جا رہا...
پشاور چڑیا گھر میں دو ننھے بنگال ٹائیگرز کی آمد نے چڑیا گھر کی رونقیں دوبالا کر دی ہیں اور یہ ننھے ٹائیگرز سیاحوں اور بچوں کی توجہ کا خاص مرکز بن گئے ہیں۔ ابتدائی دنوں میں انہیں خصوصی انٹینسیو کیئر میں رکھا گیا تھا، لیکن اب وہ مکمل طور پر صحت یاب ہو چکے...
پشاور: چڑیا گھر میں دو ننھے بنگال ٹائیگرز کی آمد نے رونقیں دوبالا کر دی ہیں اور دونوں ننھے بنگال ٹائیگرز سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں، انتظامیہ کے مطابق دونوں ننھے ٹائیگرز کو ابتدائی دنوں میں خصوصی انٹینسیو کیئر میں رکھا گیا تاہم اب مکمل صحت یاب ہیں اور اب...
غیر قانونی امیگریشن میں ملوث عناصر اور پیشہ ور بھکاری مافیا کیخلاف سخت کارروائی کا حکم دیدیا: محسن نقوی
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے غیر قانونی امیگریشن میں ملوث عناصر اور پیشہ ور بھکاری مافیا کے خلاف سخت ترین کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ انسانی سمگلنگ میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ پاکستان کے نام پر حرف آنے کی اجازت ہرگز نہیں دی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ حکام کی جانب سے فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا جس میں خاتون اور مرد کو گولی مار کر زخمی کردیاگیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ریاست اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ میں آئس حکام نے خاتون اور مرد کو گولی مار دی جس کے...
پی ٹی سی ایل نیشنل ٹیم کے سابق ہاکی کے کھلاڑی باری لطیف خان کی صاحبزادی طوبیٰ خان کی شادی کے موقع پر سینئر صحافی محمد علی حفیظ سلیم خان ‘ساجد لطیف ‘ شاکر صابر ، سلیم احمد ، راحیل حسن ، ناصر لطیف خان ودیگر کاگروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260110-08-24 اسلام آباد(نمائندہ جسارت) وفاقی وزیر داخلہ نے انسانی اسمگلنگ اور بھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ایف آئی اے کے امیگریشن ونگ کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران غیر قانونی امیگریشن اور...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ نے انسانی اسمگلنگ اور بھکاری مافیا کے خلاف سخت کارروائی جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ایف آئی اے کے امیگریشن ونگ کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران غیر قانونی امیگریشن اور انسانی...
سٹی 42 : وزیر داخلہ محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ پاسپورٹ میں جعلسازی کی روک تھام کے لیے نئے سکیورٹی فیچرز متعارف کروائے جائیں گے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے بیجنگ پبلک سکیورٹی پاسپورٹ بیورو کا دورہ کیا، ڈائریکٹر جنرل ِSUN YU نے آمد پر اُن کا استقبال کیا۔ محسن نقوی نے بیورو...
چین کی مصنوعی ذہانت کی ابھرتی ہوئی کمپنی اور شنگھائی میں قائم اے آئی یونیکورن ’منی میکس‘ نے ہانگ کانگ اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ توڑ آغاز کرتے ہوئے اپنے پہلے ہی دن شیئرز کی قیمت میں 78 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا۔ اس شاندار کارکردگی نے چین کی ایک اور اے آئی کمپنی Zhipu AI...
امریکا میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) حکام کی جانب سے فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے، جس میں ریاست اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ میں ایک خاتون اور مرد گولی لگنے سے زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق دونوں افراد کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ محکمہ ہوم...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کے نام پر کسی صورت حرف آنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق محسن نقوی کی زیرِ صدارت اہم اجلاس میں ایف آئی اے کے امیگریشن ونگ کی کارکردگی اور غیر قانونی امیگریشن اور انسانی سمگلنگ کی روک...
ویب ڈیسک: پاکستان کی متوازن اور دوراندیش خارجہ پالیسی کے مثبت ثمرات واضح طور پر سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، پاکستان نے ایک جانب امریکا کے ساتھ تعمیری تعلقات اور دوسری جانب چین کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کو متوازن انداز میں آگے بڑھا کر ایک ذمہ دار ریاست ہونے کا ثبوت دیا ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت ) سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے ڈاکٹر زبیدہ جبیں کی ساس کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے، اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ یہ ایک عظیم صبر آزما مرحلہ ہے۔ ہم اس دکھ کی گھڑی میں ڈاکٹر...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مالی اہمیت میں اضافہ ہوگیا، دو نئی ٹیموں کی سالانہ فیس دیگر 5 ٹیموں کی مجموعی فیس سے زیادہ ہے۔ حیدرآباد کی ٹیم سالانہ 175 کروڑ، سیالکوٹ 185 کروڑ روپے فیس ادا کرے گی، دو نئی ٹیموں کی مجموعی سالانہ فیس دیگر پانچ کی فیس...
ملاقات کے دوران علاقے میں امن و امان کے قیام، باہمی ہم آہنگی اور مؤثر تعاون پر اتفاق کیا گیا۔ نگران وزیرِ نے اسماعیلی ریجنل کونسل کے رہنماؤں کو مکمل تعاون اور مسلسل رابطے کی یقین دہانی کرائی۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیرِ داخلہ گلگت بلتستان ساجد علی بیگ نے اسماعیلی ریجنل کونسل کے عہدیداران سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی وزیرِ داخلہ کرسٹی نوئم نے بدھ کی شام اعلان کیا کہ مینیاپولیس میں ایک خاتون کو فائرنگ کر کے ہلاک کرنے والے امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کے اہلکار پر اس واقعے کے دوران خاتون کی گاڑی سے ٹکرانے کا الزام تھا۔نوئم نے وضاحت کی کہ خاتون نے اہلکار کو اپنی گاڑی...
منیاپولس: امریکی ریاست منیسوٹا کے شہر منیاپولس میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کے ایک اہلکار کی فائرنگ سے 37 سالہ خاتون ڈرائیور کے ہلاک ہونے کی دل دہلادینے والی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ واقعہ بدھ کے روز اس وقت پیش آیا جب شہر میں امیگریشن کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران ایک گاڑی کو...
MINNEAPOLIS, US: امریکا میں غیرقانونی امیگرینٹس کے خلاف کارروائیاں ایک بار پھر جان لیوا ثابت ہوئیں۔ امریکی شہر منیاپولس میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کے چھاپے کے دوران ایک خاتون سرکاری اہلکار کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئی. واقعہ ایک رہائشی علاقے میں پیش آیا جہاں امیگریشن چھاپوں کے خلاف پہلے ہی عوامی...
راشد مہناس روڈ پرایک سوزوکی والا اوورلوڈنگ کرکے ٹریفک کی خلاف ورزی کررہاہے جس سے دیگر مسافروں کوتکالیف کاسامناہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
دونوں علماء نے امن کے قیام کے لیے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے علاقے میں امن کے قیام اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے ساجد علی بیگ کی خدمات اور کوششوں کو سراہا۔ اسلام ٹائمز۔ نگران صوبائی وزیر داخلہ گلگت بلتستان ساجد علی بیگ نے آغا راحت حسین الحسینی اور...
بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی نے ماں بننے کے بعد اپنی زندگی کی ایک جھلک مداحوں کے ساتھ شیئر کردی جس میں ان کی بیٹی ’سرایاہ ملہوترا‘ بھی شامل ہیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ ایک میگزین کے صفحات پلٹتی نظر آ رہی ہیں جب کہ میگزین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے نیو کراچی صنعتی ایریا میں واقع قائد لیدر فیکٹری میں چوری کی بڑی واردات ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان قیمتی سامان چوری کر کے فرار ہو گئے۔ اس حوالے سے تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ واردات کے دوران ملزمان نے فیکٹری سے 10 لیپ ٹاپ، مشینوں کے کارڈز...
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران کی بہن علیمہ خان ودیگر کارکنان اڈیالہ جیل کے باہر قرآن پاک کی تلاوت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے رہنماؤں اور کارکنان کو سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری، محمود مولوی اور عمران اسماعیل کی جانب سے ڈائیلاگ کمیٹی کے ذریعے کی جانے والی مذاکرات کی کوششوں کے حوالے سے واضح پیغام دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی اور...
لاہور (نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی علی قاسم گیلانی نے کہا ہے کہ بھٹو کی ایٹمی اور میزائل ٹیکنالوجی کے باعث آج پاکستان محفوظ ہے مگر کوئی ملک اب ایٹمی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیپلز پارٹی جوہر ٹاو ن آفس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260106-01-11 اسلام آباد(نمائندہ جسارت) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم اور بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی کی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر تعزیت کے لیے عوامی جمہوریہ بنگلادیش کے ہائی کمیشن کا دورہ کیا۔ وزیراعظم نے بنگلا دیش کے ناظم الامور سے ملاقات کے دوران گہرے دکھ اور...
ٹنڈوجام، مدرسہ ریاض العلوم میں ختم بخاری کی تقریب سے نائب قیم جماعت اسلامی پاکستان مولانا عبدالحق ہاشمی، جمعیت طلبہ عربیہ کے منتظم اعلیٰ محمد افضل اور رکن اسمبلی بلوچستان عبدالمجید بادینی سمیت دیگر علما کرام خطاب کر رہے ہیں اور طلبا میں اسناد اور دستار فض
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
وینزویلا کی قائم مقام صدر ڈیلسے رودریگز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت وارننگ کے بعد اپنے لہجے میں نمایاں نرمی لاتے ہوئے امریکا کو تعاون کی پیشکش کر دی۔ یہ بھی پڑھیں: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس، چین اور روس کا وینزویلا کے صدر اور اہلیہ کی رہائی کا مطالبہ گارجین...
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے بنگلہ دیشی ہائی کمیشن کا دورہ کیا اور سابقہ وزیراعظم بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر تعزیت کی۔ وزیراعظم نے اسلام آباد میں بنگلادیشی ہائی کمیشن کے دورے کے دوران ناظم الامور سے ملاقات کی اور سابقہ وزیراعظم کے انتقال پر اظہار تعزیت...
تصویر بشکریہ، پی آئی ڈی وزیراعظم شہباز شریف نے بنگلادیشی ہائی کمیشن کا دورہ کیا اور سابقہ وزیراعظم بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر تعزیت کی۔وزیراعظم نے اسلام آباد میں بنگلادیشی ہائی کمیشن کے دورے کے دوران ناظم الامور سے ملاقات کی اور سابقہ وزیراعظم کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔شہباز شریف نے اس موقع...
وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز کو امریکی صدر ٹرمپ نے دھمکی دے دی۔ ٹرمپ نے کہا کہ روڈریگیز نے درست کام نہیں کیا تو انہیں مادورو سے بھی زیادہ بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ وینزویلا کی نائب صدر نے عدالتی حکم پر صدارتی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ ڈیلسی روڈریگز نے...
ٹنڈو جام: ایشین انسٹیٹوٹ آف میڈیکل سائنسزحیدرآباد کے مالک ڈاکٹر صادق میمن سے پریس کلب کے سابق صدر ودیگر کی ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
حیدرآباد: مدد علی کی ریٹائرمنٹ کی تقریب کے موقع پر صدر یونین عبداللطیف نظامانی ، ایس ای سہیل شیخ ودیگر کا لیاگیا گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری وفاقی اردو یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل کے 50 ویں اجلاس کی صدارت کررہے ہیں رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر عنایت علی شاہ روسائے کلیہ و دیگر اراکین شریک ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
وفد نے ساجد علی بیگ کو امامیہ آرگنائزیشن کی جانب سے مبارکباد کا تہنیتی پیغام دیا اور انہیں پھولوں کا ہار پہناتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اسلام ٹائمز۔ ریجنل ناظم شیخ دلدار حسین کی قیادت میں امامیہ آرگنائزیشن پاکستان گلگت ریجن کا وفد مبارک باد دینے صوبائی نگران وزیر ساجد علی بیگ کے...