2026-07-23@23:36:33 GMT
تلاش کی گنتی: 3827
«ایئرپورٹ»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شکارپور (نمائندہ جسارت) سکھر شکارپور نیشنل ہائی وے پر پولیس اور ڈاکوؤں میں شدید فائرنگ، ایس ایچ او لکھی غلام شاہ خمیسو خان بروہی شہید، پولیس ہیڈ کوارٹر میں نماز جنازہ ادا، ڈی آئی جی سمیت اعلی افسران کی شرکت۔ تفصیلات کے مطابق سکھر شکارپور نیشنل ہائی وے پر پولیس اور مسلح ڈاکوؤں...
’تجدید عہد وفا‘ کانفرنس سے ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، علامہ ناظر تقوی، خانم فاطمہ سبزواری، مولانا ڈاکٹر عقیل موسی، پروفیسر منور عباس، مولانا حیات عباس نجفی، مولانا محمد حسین و دیگر نے خطاب کیا، معروف شاعرہ خانم معصومہ شیرازی نے امام خامنہ ای سے متعلق خصوصی انقلابی کلام پیش کیا۔ رپورٹ: سید ظفر جعفری ...
میڈیا رپورٹس کے مطابق، ایمیزون اگلے ہفتے ایک اور بڑے دور کی کارپوریٹ ملازمین کی چھٹی کا آغاز کر سکتا ہے، جس میں قریباً 14,000 افراد متاثر ہو سکتے ہیں۔ یہ اقدام گزشتہ اکتوبر میں ہونے والی اسی نوعیت کی چھٹی کے برابر ہوگا، جس میں قریباً 14,000 ملازمین شامل تھے۔ مزید پڑھیں:گارجیئن رپورٹ: اسرائیل...
کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نےجناح ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب جانے والے مسافر کے سامان سے 875گرام آئس اور90 گرام ہیروئن برآمد کرلی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پر عمرے کی غرض سے سعودی عرب جانے والے مسافر کو مشکوک قرار دیے...
پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کے اجلاس کا شیڈول دوبارہ جاری ہوگا۔اجلاس میں پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے عہدیداران کو طلب کیا گیا تھا۔ پی ایس بی بورڈ نے ایتھلیٹکس فیڈریشن کی اپیلوں پر فیصلہ کرنا تھا۔ پی ایس...
ایک بیان میں ایس یو سی کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ پاکستان کا نہ صرف ہر مسلمان، بلکہ ہر وہ پاکستانی جو اسلام اور ایران سے محبت رکھتا ہے، وہ اسلامی جمہوریہ ایران اور اس کی قیادت کی مکمل حمایت کا اعلان کرتا ہے، رہبرِ انقلاب کا عالمِ اسلام میں ہمارے دلوں میں...
— فائل فوٹو موسمی خرابی کے باعث 7 پروازیں منسوخ جبکہ 51 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔فلائٹ شیڈول کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ سے 20، لاہور ایئرپورٹ سے 21، کراچی ایئرپورٹ سے 9 پروازوں میں تاخیر ہے۔فلائٹ شیڈول میں بتایا ہے کہ لاہور سے کراچی کی 7 پروازوں میں 1 سے 8 گھنٹے اور کراچی...
باغبانپورہ پولیس نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے گھر میں لاکھوں مالیت کی نقب زنی کر کے فرار ہونے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ باغبانپورہ پولیس کو شہری شاھد محمود کی درخواست موصول ہونے پر نا معلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ ایس پی کینٹ نے کہا کہ چند روز قبل ملزمان نے باغبانپورہ...
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے انتظام و آپریشن آؤٹ سورس کرنے کا منصوبہ ترک کر دیا ہے، کیونکہ ابوظبی نے اس عمل میں دلچسپی کھو دی ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان ڈیڈلاک اس وقت پیدا ہوا جب یو...
مصطفیٰ کمال : فائل فوٹو وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ جس ایم کیو ایم کے پیپلز پارٹی والے طعنے دیتے ہیں اس کے بانی کے ذاتی مسئلے یہ خود حل کرتے تھے، ایم کیو ایم کے پاس اس وقت وہ طاقت نہیں کہ پورے نظام سے ٹکرا جائے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج...
وزیراعظم شہباز شریف ڈیووس سے پاکستان واپسی سے قبل برطانیہ پہنچ گئے وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے بعد پاکستان واپسی سے قبل برطانیہ پہنچ گئے۔ ان کے طیارے نے لندن کے لوٹن ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔ اجلاس کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے بورڈ آف پیس کے معاہدے...
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب جانے والے ایک مسافر کے سامان سے 875 گرام آئس اور 90 گرام ہیروئن برآمد کر لی ہے۔ اے این ایف کے ترجمان کے مطابق عمرے کی غرض سے سعودی عرب روانہ ہونے والے مسافر کو مشکوک قرار...
حادثات اور پاکستانی پابندیاں سے ایئر انڈیا کو اربوں ڈالر نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق مطابق ایئر انڈیا کو ایک ہلاکت خیز ڈریم لائنر حادثے اور مسلسل آپریشنل مسائل کے باعث سالانہ 150 ارب روپے یعنی 1.6 ارب ڈالر کے ریکارڈ نقصان کا سامنا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ’فلک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(رپورٹ:منیر عقیل انصاری)اولین ایڈیشن کی شاندار کامیابی کے بعد، ’’سسٹین ایبل ٹورزم فورم اینڈ ایکسپو‘‘ (Sustainable Tourism Forum & Expo) دوسرا ایڈیشن بعنوان ‘‘Transforming Tourism for Community Development’’ کے ساتھ دوبارہ منعقد کیا جا رہا ہے، جسے اسلامک چیمبر آف کامرس اینڈ ڈیویلپمنٹ (ICCD) نے وزارتِ تجارت اور بورڈ آف انویسٹمنٹ، حکومتِ پاکستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے عمرہ کی ادائیگی کے لیے جانے والے مسافر سے منشیات برآمد کرلی گئی۔اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ ترجمان کے مطابق مجموعی طور پر 5 مختلف کارروائیوں کے دوران 5 ملزمان...
کراچی ایئرپورٹ پر عمرہ کے لیے جانے والے مسافر کے سامان سے منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، اس دوران 5 مختلف کارروائیوں میں 5 ملزمان کو گرفتار کرکے 2کروڈ35لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 195.22کلو گرام منشیات برآمد...
بھارتی شہر بنگلورو کے کیمپی گوڑا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک کوریائی خاتون مسافر نے گراؤنڈ اسٹاف کے اہلکار پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا ہے۔ یہ واقعہ پیر 19 جنوری کو پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت عفان کے نام سے ہوئی ہے، جو ایئر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیزز (این آئی سی وی ڈی) کے 84ویں گورننگ باڈی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ادارے کے مستقبل کے تحفظ اور جان بچانے والی خدمات کے دائرہ کار کو وسیع کرنے کے لیے کئی اہم اور تاریخی فیصلے کیے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک ) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک غلط کلک یا غیر محتاط پوسٹ شہریوں کو جیل لے جاسکتی ہے۔این سی سی آئی اے نے عوامی آگاہیکے لیے ایک اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے خبردار کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-01-4 کراچی ( اسٹاف رپورٹر) اپنے پیاروں کی تلاش میں آئے ہوئے 50 خاندانوں کے ڈی این اے (DNA) نمونے حاصل کر لیے گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ان نمونوں کو لیبارٹری منتقل کر دیا گیا ہے اور ڈی این اے رپورٹ میچ ہونے کے بعد ہی بقیہ میتیں ورثاء کے...
انگلینڈ کے لیجنڈری سابق فٹبال اسٹار سر ڈیوڈ بیکہم کے بیٹے نے والدین پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان سے صلح نہیں کرنا چاہتا جب کہ اس بیان پر فٹبالر کا رد عمل بھی سامنے آگیا ہے۔ دنیا کے معروف فٹبالر ڈیوڈ بیکہم اور ان کی اہلیہ فیشن ڈیزائنر وکٹوریا...
عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی معاشی صورتحال پر اپنی تازہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے پاکستان کی طویل مدتی کریڈٹ ریٹنگ بی نیگٹیو برقرار رکھی ہے۔ مزید پڑھیں: پاکستان معیشت، خارجہ تعلقات اور دفاع سمیت تمام شعبوں میں ترقی کررہا ہے، وزیراعظم رپورٹ میں پاکستان کے لیے ریکوری ریٹنگ بھی مقرر کی گئی ہے۔ فچ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ:منیر عقیل انصاری)اسلامی چیمبر آف کامرس اینڈ ڈویلپمنٹ (آئی سی سی ڈی) کی جانب سے منعقدہ سسٹین ایبل ٹوریزم فورم اینڈ ایکسپو (اس ٹی ایف) 2026 کراچی میں اعلیٰ سطحی گفت و شنید کے بعد کامیابی سے اختتام پذیر ہو گیا، جس کا مقصد OIC رکن ممالک کے درمیان کثیرالجہتی سیاحت تعاون...
نیو یارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی ریٹنگ ایجنسی ’فنچ ‘ نے پاکستان کی معاشی صورتحال پر رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں پاکستان کی طویل مدتی کریڈٹ ریٹنگ بی نیگٹیو برقرار رکھی گئی ہے، عالمی ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کیلئےریکوری ریٹنگ بھی مقررکردی ہے، رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سیاسی استحکام، قانون کی حکمرانی...
شیخ وقاص اکرم(فائل فوٹو)۔ پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ 9 مئی فارنزک رپورٹ پر کے پی حکومت کو تحقیقات کرنی چاہیے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ وزیراعلیٰ موجود ہے تو کیسے پولیس اے ایس آئی رپورٹ مانگ سکتا ہے۔ انھوں...
سپریم لیڈر پر حملہ پوری اسلامی دنیا کے خلاف جنگ تصور کیا جائے گا، ایران WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز تہران(آئی پی ایس ) ایرانی قیادت نے واضح کیا ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو نشانہ بنانا پوری اسلامی دنیا کے خلاف جنگ تصور کیا جائے گا۔ایرانی...
وزیر اعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں معیشت استحکام اور ترقی کی درست سمت میں گامزن ہے اور مائیکرو، سمال اور میڈیم کاروبار (ایس ایم ایز) پاکستان کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔ حکومت نے ایس ایم ایز کو قومی ترقی کے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک غلط کلک یا غیر محتاط پوسٹ شہریوں کو جیل لے جاسکتی ہے۔این سی سی آئی اے نے عوامی آگاہی کیلئے ایک اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صارفین...
کراچی: 19 ویں بلڈ ایشیا انٹرنیشنل نمائش 2026 ایکسپو سینٹر کراچی میں 22 تا 24 جنوری منعقد ہوگی۔ یہ شاندار نمائش ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز اور ایس آئی ایف سی کی معاونت میں منعقد ہوگی جس میں 25,000 سے زائد تجارتی وفود شرکت کریں گے، جن میں بلڈرز، ڈویلپرز، کنٹریکٹرز، آرکیٹیکٹس، انجینئرز اور صنعتی...
کراچی: سخت موسمی حالات کے باوجود این ایل سی ملک میں تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے کوشاں ہے۔ پاک چائنا بارڈر پر جدید سہولیات کے باعث سخت موسمی حالات کے باوجود تجارتی حجم میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ دسمبر میں این ایل سی ڈرائی پورٹ سوست سے 12ہزار میٹرک ٹن سامان کی درآمدی...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی۔ رواں مالی پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.2 فیصد آئندہ مالی سال معاشی شرح نمو 4.1 فیصد رہنے کا امکان ہے۔
اسلام آباد: پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے پاکستانی فضائی حدود بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے بدستور بند رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نوٹم جاری کر دیا ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق بھارتی طیاروں پر عائد پابندی میں توسیع کر دی گئی ہے، بھارتی طیاروں پر یہ پابندی اب 24 فروری صبح 5...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک )سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پورکے خلاف آڈیو لیک کیس، علی امین گنڈا پورکے خلاف اشتہاری کارروائی شروع کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے علی امین گنڈاپور کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے علی امین...
سٹی 42: پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے کہا ہے کہ پاکستانی فضائی حدود بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے بدستور بند رہے گی۔ ایئرپورٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی طیاروں پر پابندی کو 24 فروری صبح 5 بجے تک بڑھا دیا گیا۔ جس کے بعد پاکستانی فضائی...
اسلام ٹائمز: ایران نے اس مرحلے پر امریکہ، اسرائیل اور ان کے یورپی اتحادیوں کی مشترکہ دباؤ کی حکمتِ عملی کو ناکام بنایا مگر یہ جنگ اختتام کو نہیں پہنچی۔ یہ اب اگلے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ اور شاید یہی وہ لمحہ ہے جہاں دنیا کو سمجھنا ہوگا کہ جدید دور میں سب...
اسلام ٹائمز: مقررین کا کہنا تھا کہ عالمی استعمار ایران میں رہبرِ معظم کو ہٹا کر اپنی مرضی کی حکومت مسلط کرنا چاہتا ہے لیکن یہ ایران ہے، وینزویلا یا شام نہیں، کربلا کا پیغام یہی ہے کہ ذلت ہم سے دور ہے اور آج کے دور میں عالمِ اسلام کے لیے حسینی کردار آیت اللہ...
ریلی کے شرکاء سے حجت الاسلام و المسلمین شیخ غلام نبی منتظری اور ڈویژنل صدر آئی ایس او شعبہ طالبات خواھر فضہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر کے غیرت مند باشعور اور حق پرست انسان رہبر معظم انقلاب اسلامی کے عظیم انسانی اور انقلابی ویژن کیساتھ ہیں۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت)اسلامی جمعیت طلبہ حیدرآباد کے زیرِ اہتمام مہران آرٹس کونسل، ہال نمبر 7 میںایجوکیشنل ایکسپوکا انعقاد کیا گیا ،اس تعلیمی ایکسپو میں طلبہ، اساتذہ، والدین اور مختلف تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ایجوکیشنل ایکسپو کا مقصد طلبہ و طالبات کو جدید تعلیمی رجحانات، معیاری تعلیمی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260120-02-14 کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ / آئینی بینچ میںنارتھ کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواست کی سماعت ،عدالت نے ایک ہفتے میں مذکورہ عمارت کے معائنہ کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا ۔سندھ ہائیکورٹ میں نارتھ کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی جہاں غیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ / آئینی بینچ میںسابق صدر عارف علوی کے ڈینٹل کلینک سیل کئے جانے کا معاملہ،عدالت نے درخواست واپس لینے پر کیس نمٹا دیا۔ڈی جی ایس بی سی اے اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی جہاں درخواست گزار کے وکیل کاکہنا تھا کہ ایس بی...
