2026-07-24@14:17:51 GMT
تلاش کی گنتی: 4692
«کل»:
اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاورڈویژن نےدعویٰ کیا ہےکہ رواں مالی سال کے اختتام تک سرکلر ڈیٹ مکمل کنٹرول میں آ جائے گا،1225 ارب روپےسرکلر ڈیٹ سیٹلمنٹ پلان 6 سال میں مکمل ہوگا,گردشی قرض میں 223 ارب روپے اضافے کی خبر کو گمراہ کن قرار دیدیا ۔ ترجمان پاورڈویژن کاکہنا ہےگزشتہ سال جولائی تا نومبر کےدوران سرکلرڈیٹ کا...
اسلام آباد: پاور ڈویژن نے رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران گردشی قرضے میں 223 ارب روپے کے اضافے کی خبر کو گمراہ کن قرار دے دیا۔ ترجمان پاور ڈویژن نے گردشی قرض کے حوالے سے اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 223 ارب روپے کے گردشی قرض...
نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ انہیں جب بھی کوئی مشکل آتی ہے تو اللہ سے براہ راست رجوع کرتی ہوں۔ 38 سالہ اداکارہ مہوش حیات نے حال ہی میں مشکلات اور ذہنی دباؤ سے نمٹنے کے طور طریقوں پرکھل کر گفتگو کی۔ اداکارہ نے اس بات پر زور...
نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ جب بھی زندگی میں کوئی مشکل یا ذہنی دباؤ آتا ہے تو وہ اللہ تعالیٰ سے براہِ راست رجوع کرتی ہیں اور اسی پر مکمل بھروسا رکھتی ہیں۔ 38 سالہ اداکارہ نے حالیہ گفتگو میں بتایا کہ مشکل حالات میں اللہ کی طرف لوٹنا انسان کو...
حکومت پنجاب صحافیوں کیلئے اپنے گھر کی تعمیر میں بھرپور معاونت کرے گی،وزیراعلیٰ مریم نواز کی لاہور پریس کلب کی نومنتخب قیادت کو مبارکباد
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور پریس کلب کے نومنتخب صدر ارشد انصاری اور دیگر کو مبارکباد دی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امید ہے لاہور پریس کلب اپنی شاندار صحافتی روایات کا تسلسل برقرار رکھے گا۔...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ جولائی تا نومبر 2025 کے دوران پاور سیکٹرکے سرکلر ڈیٹ میں 223 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد بجلی شعبے کا سرکلر ڈیٹ 1837 ارب روپے پر پہنچ گیا جو جون 2025 میں 1614 ارب روپے تھا۔ ذرائع کے مطابق سرکلرڈیٹ ایک...
لاہور:پریس کلب لاہور کے سالانہ انتخابات برائے 2026 کے نتائج سامنے آ گئے جس میں جرنلسٹ گروپ نے میدان مار لیا۔ نتائج کے مطابق جرنلسٹ پینل کے ارشد انصاری 1283 ووٹ لے کر ایک مرتبہ پھر لاہور پریس کلب کے صدر منتخب ہو گئے۔ ان کے مدِ مقابل گرینڈ الائنس کے اعظم چوہدری 711 ووٹ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑنے لاہور پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ صحافی برادری کی فلاح و بہبود کیلئے ہر ممکن تعاون کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کاکہناتھا کہ لاہور پریس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ جولائی تا نومبر 2025 کے دوران پاور سیکٹر کے سرکلر ڈیٹ میں 223 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد بجلی شعبے کا مجموعی گردشی قرضہ 1837 ارب روپے تک پہنچ گیا۔جون 2025 میں یہ رقم 1614 ارب روپے تھی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
—فائل فوٹو ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کراچی جنوبی جاوید نبی کھوسو نے گل پلازا آتشزدگی کے 8 ویں دن سرچ آپریشن مکمل ہونے کا اعلان کر دیا۔میڈیا سے گفتگو میں ڈی سی کراچی جنوبی نے کہا کہ گل پلازا میں سرچ آپریشن تقریباً مکمل ہو چکا، کل عمارت سیل کر دی جائے گی۔انہوں نے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مظفرآباد: بھارت کے یوم جمہوریہ پر لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف کشمیری یوم سیاہ منائیں گے۔میڈیا ذرائع کےمطابق کل 26 جنوری پیر کو دارالحکومت سمیت آزاد کشمیر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں بھارت مخالف احتجاج کیا جائے گا،کل جماعتی حریت کانفرنس ، پاسبان حریت سمیت مختلف تنظیمیوں کے زیر اہتمام ریلیاں...
پاکستان کے ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سے حتمی فیصلہ کل متوقع ہے، جو وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت کی روشنی میں کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج رات لندن سے لاہور پہنچیں گے، جس کے بعد چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کل وزیراعظم سے ملاقات کریں...
ویب ڈیسک: کراچی جنوبی کے ڈپٹی کمشنر جاوید نبی کھوسو نے گل پلازا آتشزدگی کے 8 ویں دن سرچ آپریشن مکمل ہونے کا اعلان کر دیا۔ ڈی سی کراچی جنوبی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گل پلازا میں سرچ آپریشن تقریباً مکمل ہو چکا، کل عمارت سیل کر دی جائے گی۔ انہوں...
قلعہ عبداللہ کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر محمود خان نے کہا کہ انکی جدوجہد جمہوریت کی مکمل بحالی اور مضبوطی کیلئے ہیں۔ جمہوریت پر یقین رکھنے والے تمام جماعتوں کو اسکی بحالی نکلنا ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ان کی جدوجہد جمہوریت کی مکمل بحالی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ میں امن کے لیے 20 نکاتی فارمولے کا اعلان اور اب اس پر عملدرآمد کے آغاز کے بعد بھارت کو خدشہ پیدا ہوگیا ہے کہ کل ڈونلڈ ٹرمپ مسئلہ کشمیر کو بھی بورڈ آف پیس میں لے جا سکتے ہیں۔ برطانوی کی رپورٹس کے مطابق امریکی صدر...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کل کریگا۔ وزیراعظم شہبازشریف آج لندن سے لاہور پہنچیں گے، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کل وزیراعظم سے ملاقات کریں گے، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی وزیراعظم سے ورلڈکپ پر گفتگو کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم...
مٹھی(نیوز ڈیسک) تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث مزید 3 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد رواں ماہ جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 46 ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے تینوں بچے سول ہسپتال مٹھی میں زیر علاج تھے، ایم ایس سول ہسپتال مٹھی کے مطابق جاں بحق ہونے والے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کورنگی کراسنگ الطا ف ٹائون کے رہائشی سمیہ کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے کراچی پریس کلب پرمظاہر ہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
چین میں اسٹریٹ لائٹ کے کھمبے سے بانس کا پودا نکل آنے کا حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے جسے دیکھ کر لوگ دنگ رہ گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ چین کے صوبہ ژی جیانگ کے ضلع شن چانگ میں ورلڈ ٹریڈ پلازہ کے قریب پیش آیا جہاں باریک...
کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کا کہنا ہے کہ ٹارگٹ کلر فائرنگ سے مارا گیا۔پشاور میں سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ملزم کو نشاندہی کے لیے لے جایا جا رہا تھا، جس نے دوران تفتش اے ایس آئی فصیح اللّٰہ اور سلمان کے قتل میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا تھا۔سی ٹی ڈی...
ابوظبی میں امریکا کی ثالثی میں ہونے والے 2 روزہ روس یوکرین مذاکرات بغیر کسی نمایاں پیش رفت کے اختتام پذیر ہو گئے۔ اماراتی حکومت کے ترجمان کے مطابق اس دوران روسی اور یوکرینی حکام کا براہِ راست رابطہ ہوا اور بات چیت ایک مثبت اور تعمیری ماحول میں ہوئی، جس میں امریکا کی جانب...
آئی سی سی نے بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کی ٹیم کو ورلڈ کپ میں شامل کر دیا ہے، جس کے بعد بنگلہ دیش کے لیے ٹی20 ورلڈ کپ سے دستبرداری کے مالی اثرات مزید سنگین ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ساتھ طویل مذاکرات اور سیاسی کشیدگی کے...
پشاور: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں اتوار کی رات سے شدید بارش اور مزید برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ 25 سے 27 جنوری کے دوران بالائی اضلاع کو متاثر کر سکتا ہے، جس سے موسم کی شدت...
جارجیا میلونی کیساتھ اپنی ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں جرمن چانسلر کا کہنا تھا کہ ضروری نہیں کہ یہ میکانزم صرف غزہ اور مشرقِ وسطیٰ تک محدود ہو، بلکہ اسے بطور مثال یوکرین پر بھی لاگو کیا جا سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جرمن چانسلر "فریڈرش مرٹس" نے کہا کہ جرمنی کے آئین کے مطابق ہم...
اسلام آباد پولیس نے 25 جنوری 2026 کو ایف نائن پارک سے ڈی چوک تک منعقد ہونے والی میراتھن ریس کے موقع پر ٹریفک کے لیے جامع ڈائیورشن پلان جاری کر دیا ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق میراتھن ریس ایف نائن پارک کے 12 دری ایریا سے شروع ہو کر جناح ایونیو کے...
کراچی ایڈیٹر کلب کے صدر مبشر میر نے کلب کی کارکردگی، اغراض و مقاصد پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ انہوں نے قونصل جنرل کو بتایا کہ کلب تقریباً دس سال سے قائم ہے، میڈیا تھنک ٹینک کے طور پر کراچی میں کام کررہا ہے، ہم نے ایک سو کے قریب نشستیں کی ہیں، ہماری حکومت کے...
اسلام ٹائمز: ملاقات کے دوران ایرانی قونصل جنرل نے کہا کہ 94 فیصد اسرائیل سے وابستہ ذرائع سے پروپیگنڈہ آرہا تھا، اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ میڈیا کو کس طرح استعمال کرتے ہیں، لوگوں کو ایسا لگتا تھا کہ یہ ایران کی نیوز ایجنسی سے آرہا ہے، مگر ایسا نہیں تھا، اسرائیل کی...
برفباری کا سلسلہ تھم جانے کے بعد مری میں دھوپ نکل آئی، یخ بستہ ہوائیں بھی رک گئیں۔ مزید سیاحوں کو مری آنے کی اجازت ملے گی یا نہیں، فیصلہ آج دن 2 بجے تک کیا جائے گا۔ مری، گلیات اور گردونواح میں برفباری کا سلسلہ ختم ہو گیا اور اس کے بعد مری میں...
انٹرنیٹ صارفین نے بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ جوہی چاولہ کی ایک ہم شکل ڈھونڈ نکالی، مشابہت اس قدر زیادہ تھی کہ خود جوہی چاؤلہ بھی اسے نظر انداز کیے بنا نہ رہ سکیں۔ انسٹاگرام پر دی ٹونٹرنیٹ کے نام سے جانی جانے والی ایک خاتون صارف نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا،...
راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام ٹیلنٹ ہنٹ انڈر 17 ٹورنامنٹ میں آئی ایم سی بی اسکول اور گیلیکسی کلب کے کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔ نوجوان کھلاڑیوں کی مستقل مزاجی اور ٹیم ورک نے ٹورنامنٹ میں نمایاں مقام دلایا۔ ٹیم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قاضی احمد( نمائندہ جسارت )قاضی احمد کی گنجان آباد علاقے آفتاب کالونی کے رہائشی اور پریس کلب قاضی احمد کے جنرل سیکرٹری آفتاب جتوئی کے گھرمیں رات دیر گئے نامعلوم مسلح ڈکیت چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گھرکی دیوار پھلاند کراندرداخل ہوئے اوراسلحے کے زور پر زیورات نقدی موبائل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام آباد: سول سوسائٹی کے اراکین پریس کلب کے باہر ایمان مزاری اور ہادی علی کی گرفتار ی کیخلاف احتجاج کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسٹیٹ بینک نے بینکنگ سیکٹر کے لیے بڑی سہولت فراہم کرتے ہوئے بیرونِ ملک معاوضوں پر نرمی کردی ہے۔ میڈیا کے مطابق بیرون ملک مقیم ڈائریکٹرز، چیئرمین، شریعہ ایڈوائزر اور اسکالرز کے معاوضے و دیگر واجبات پر اسٹیٹ بینک کا سرکلر جاری کیا گیا ہے۔ سرکلر میں کہا گیا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نامور سماجی رہنما اور سابق نگران وزیر صحت ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا ہے کہ ملک کے دفاع اور معیشت کی مضبوطی کے لیے تعلیم کو اولین ترجیح بنانا ہو گا۔ نیشنل پریس کلب میں “کشمیر، معرکہ حق اور میڈیا” کے موضوع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حکومت، امریکا، اسرائیل اور حالیہ قانون سازی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے خلاف کھڑے ہو سکتے تھے تو موجودہ حکمرانوں اور ان...