2026-07-24@14:17:53 GMT
تلاش کی گنتی: 4692
«کل»:
جمہوریہ قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف 3 اور 4 فروری کو پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے۔ یہ دورہ وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔ اس بات کا اعلان پیر کو وزارتِ خارجہ نے کیا۔ وزارتِ خارجہ کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) پر...
قازقستان کے صدر کاسم جومارت توقایف کل پاکستان کے پہلے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) : قازقستان کے صدر کاسم جومارت توقایف 3-4 فروری 2026 کو پاکستان کا پہلا دورہ کریں گے۔ وہ سنئیر کابینہ مینسرز اور دیگر اعلیٰ حکام...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف کل پہلے 2 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ وزارت خارجہ کے مطابق قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف 3 اور 4 فروری 2026ء کو پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے، ان کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا...
سلمان سلیم: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کراچی نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری کرتے ہوئے قومی خزانے کو 47 ارب روپے کا نقصان پہنچانے والی پیٹرولیم کمپنی سے ادائیگیوں کا آغاز کروا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کی تفصیلی رپورٹ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں جمع...
اسلام ٹائمز: اگر ایران امریکی سازشوں اور بیرونی دباؤ کا مؤثر مقابلہ کرنے میں کامیاب رہتا ہے تو اسکا اثر صرف خود ایران تک محدود نہیں رہے گا، بلکہ پورے مشرقِ وسطیٰ میں طاقت کے توازن کو مستحکم کرے گا۔ مضبوط ایران خطے میں مزاحمت کی قوتوں کو ایک نئی توانائی فراہم کرے گا، جس...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف کل پہلے 2 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف 3 اور 4 فروری 2026ء کو پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-01-15 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)وزارت ریلوے ملازمین کے دفتری اوقات میں منشیات استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ملازمین کے لیے انتباہی سرکلر جاری کر دیا گیا۔سرکلر میں کہا گیا ہے کہ دفتری اوقات میں کئی ملازمین وزارت ریلوے کی حدود میں نشہ استعمال کرتے ہیں۔ ملازمین کو انتباہ کیاجاتا ہے کہ...
BRUSSELS: پاکستان اس وقت آئی ایم ایف کے 7 ارب ڈالرز کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (EFF) پروگرام کے نصف مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، تاہم یہ پروگرام ملک بھر میں سیاسی، معاشی اور میڈیا حلقوں میں شدید بے چینی کاباعث بن رہا ہے۔ سابق و موجودہ وزرا اور ماہرین معاشیات کھل...
خیبر میں امن جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ وفاق نے ماضی میں آئی ڈی پیز کے اربوں روپے ہڑپ کیے، میں نے 4 ارب مختص کیے تو وفاق مجھ پر کرپشن کے الزامات لگا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ بلوچستان میں...
مجھے عدالتوں سے نااہل کروایا جائے گا یا راستے سے ہٹا دیا جائے گا، سہیل آفریدی - فوٹو: فائل وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں، کل وزیراعظم کی طرف سے دعوت ملی ہے، صوبے کے مسائل کا مقدمہ رکھوں گا۔ خیبر میں امن جرگہ...
کل وزیراعظم کی جانب سے دعوت ملی ہے، صوبے کے مسائل کا مقدمہ رکھوں گا،وزیراعلیٰ سہیل آفریدی WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز پشاور (آئی پی ایس )وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ انہیں کل وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دعوت ملی ہے، صوبے کے مسائل کا مقدمہ رکھوں گا۔...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارت ریلوے ملازمین کے دفتری اوقات میں منشیات استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ملازمین کیلئے انتباہی سرکلر جاری کر دیا گیا۔ سرکلر میں کہا گیا ہے کہ دفتری اوقات میں کئی ملازمین وزارت ریلوے کی حدود میں نشہ استعمال کرتے ہیں ۔ ملازمین کو انتباہ کیاجاتا ہے کہ وہ وزارت ریلوے...
کل وزیراعظم کی جانب سے دعوت ملی ہے، صوبےکے مسائل کا مقدمہ رکھوں گا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہےکہ انہیں کل وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دعوت ملی ہے، صوبےکے مسائل کا مقدمہ رکھوں گا۔خیبرامن جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں۔ سہیل آفریدی کا کہنا تھا...
دفتری اوقات میں ملازمین نشے کے استعمال سے باز رہیں ، وزارت ریلو ے نے ملازمین کے لیے انتباہی سرکلر جاری کردیا
وزارت ریلوے ملازمین کے دفتری اوقات میں منشیات استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ملازمین کیلئے انتباہی سرکلر جاری کر دیا گیا۔ سرکلر میں کہا گیا ہے کہ دفتری اوقات میں کئی ملازمین وزارت ریلوے کی حدود میں نشہ استعمال کرتے ہیں ۔ ملازمین کو انتباہ کیاجاتا ہے کہ وہ وزارت ریلوے کی حدود میں...
ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں ہزاروں افراد نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک بیان کے خلاف خاموش احتجاجی مارچ میں شرکت کی۔ یہ مارچ ڈنمارک کی ویٹرنز ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقد کیا گیا تھا، جس کا مقصد افغانستان جنگ میں نیٹو کے غیر امریکی فوجیوں کے کردار کو کم تر قرار...
انگلش کپتان ہیری بروک کی جانب سے نائٹ کلب تنازع میں ساتھی کھلاڑیوں کو بچانے کیلیے جھوٹ بولنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایشز سے قبل دورہ نیوزی لینڈ کے دوران ویلنگٹن میں شیڈول ون ڈے میچ سے قبل رات کو کھانے کے بعد انہوں نے شراب پی، بعد ازاں انہوں نے نائٹ کلب میں زبردستی...
نئی دہلی: امریکا میں جاری تحقیقات کے باعث بھارتی صنعتکار گوتم اڈانی اور ان کے گروپ کو درپیش قانونی مسائل ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں، جس سے بھارت کی حکومت کو سفارتی اور سیاسی دباؤ کا سامنا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں ہونے والی تحقیقات میں...
پاکستان میں بیرونِ ملک روزگار کے خواہشمند شہریوں کے لیے حکومتِ پاکستان اور بیورو آف امیگریشن نے ورک ویزا پر جانے والے ورکرز کے لیے سافٹ اسکلز ٹریننگ اور پروٹیکٹر کلیئرنس کے طریقہ کار میں تبدیلیاں متعارف کرا دی ہیں۔ یورپی ممالک کے لیے سافٹ اسکلز ٹریننگ کی شرط یکم جنوری 2026 سے نافذ ہو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد (مانیٹر نگ ڈیسک) ٹی 20 ورلڈکپ 2026ء میں شرکت کے حوالے سے پی سی بی کا حتمی فیصلہ کل متوقع ہے جبکہ ٹی 20 ورلڈکپ کیلیے پاکستانی پلیئرز کٹ کی رونمائی ملتوی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ کے ٹاس کے...
بوٹ بیسن پولیس کے ہاتھوں رکشے ڈرائیور کے مبینہ قتل کے خلاف گلشن معمار کے رہائشی کراچی پریس کلب پراحتجاج کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسٹڈی سرکل میں مختلف یونٹس کے طلباء نے شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک سے ہوا، جس کے بعد لیکچرر رضوان حسین اور مولانا سید ماجد حسین الحسینی نے رہبر معظم کے حوالے سے گفتگو کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو آئی ایس او کے زیراہتمام “رہبر معظم ہماری ریڈ...
لاہور میں بسنت کےلیے کل سے پتنگوں اور ڈور کی فروخت شروع ہوگی، اب تک 2246 ٹریڈرز کو پتنگوں اور ڈور فروخت کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ لاہور کی ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پتنگوں اور ڈور کی خرید و فروخت کےلیے مجموعی طور پر 2504 درخواستیں موصول ہوئیں، 95 درخواستیں مسترد جبکہ...
ویب ڈیسک: اسلام آباد میں بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نےخلیجی ممالک، بشمول سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کیلئے پروٹیکٹر رجسٹریشن میں سافٹ اسکلز سرٹیفیکیٹ کی ضرورت میں ایک ماہ کی توسیع اعلان کیاہے۔ بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے مطابق خلیجی ممالک، بشمول سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے لیے...
لاہور: وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے نوجوانوں سائبر سیکیورٹی کی طرف جانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نوجوانوں کو ڈیجیٹل اسکل دینے کے پروگرام شروع کر رہی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ ہمارے عہد میں دنیا میں...
اقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نوجوانوں کو جدید ڈیجیٹل مہارتیں سکھانے کے لیے ایک نیا پروگرام شروع کر رہی ہے، تاکہ وہ سائبر سیکیورٹی اور دیگر ڈیجیٹل شعبوں میں اپنے کیریئر کو مضبوط بنا سکیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا تیزی سے...
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری انتقال کر گئے،نماز جنازہ کل آبائی گائوں میں ادا کی جائے گی
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری انتقال کر گئے،نماز جنازہ کل آبائی گائوں میں ادا کی جائے گی WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری انتقال کر گئے،بیرسٹر سلطان محمود چوہدری طویل علالت کے بعد اسلام...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے ریٹائرڈ ملازمین کی مشکلات میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے، کیونکہ پینشن کے حصول کے لیے اب انہیں نیا اور الگ بینک اکاؤنٹ کھلوانا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی نے 16 ہزار سے زائد ریٹائرڈ ملازمین کو مطلع کر دیا ہے کہ...
لاہور: ملک ڈیفالٹ سے بچ گیا مگر معاشی چیلنجز عفریت کی شکل اختیار کر چکے ہیں، دنیا میں زیادہ سے زیادہ ٹیکس کی شرح 35 فیصد جبکہ پاکستان میں 55 سے 65 فیصد ہے، زیادہ پیداواری لاگت، مہنگی بجلی، زائد ٹیکسیشن، ضرورت سے زائد قوانین اور پالیسی مسائل کی وجہ...
اسلام ٹائمز: امریکی پالیسی ساز زیادہ تر اس مفروضے پر عمل کر رہے ہیں کہ بالآخر بڑی جنگ امریکی سرزمین تک پہنچے گی، چاہے وہ براہِ راست تصادم کے ذریعے ہو یا نظامی خلل کے ذریعے۔ توانائی کی حفاظت بقائے باہمی کے لیے لازمی شرط بن جاتی ہے۔ ٹرمپ کا تاریخی دفاعی بجٹ بڑھانے کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے کراچی میں بینظیر بھٹو شہید ہیومن ریسورس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ بورڈ کا دورہ اور مختلف اقدامات، منصوبوں اور تربیتی پروگرامز پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں بینظیر ہنرمند پروگرام کے تحت مستحق خواتین اور ان کے گھرانوں کے افراد کے لیے...
ٹنڈوجام ،اقلیتی کمیونٹی سکرنڈمیں قتل ہونے نوجوان کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے پریس کلب پر مظاہرہ کر رہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے غربت میں کمی اور سماجی تحفظ کے چیئرمین میر غلام علی تالپور نے کہا ہے کہ مہارتوں کی ترقی، سود سے پاک مالی معاونت، اثاثوں کی منتقلی اور چھوٹے اور درمیانے کاروباری اداروں کا فروغ کمیونٹیز کو بااختیار بنانے اور پاکستان میں غربت کے...
جنوبی افریقا نے اسرائیل کے اعلیٰ سفارتکار آریل سیڈمین کو اپنے ملک کے لیے ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس فیصلے کا اعلان آج ہی جنوبی افریقا کی وزارتِ خارجہ نے اپنے جاری کردہ خصوصی بیان میں کیا۔ وزارتِ خارجہ نے کہا کہ یہ...
اسلام ٹائمز: ایران کے بارے میں ٹرمپ انتظامیہ کا مؤقف بے حد سخت اور زیادہ سے زیادہ دباؤ پر مبنی ہے، جس میں روایتی سفارت کاری کے لیے گنجائش نہ ہونے کے برابر رہ جاتی ہے۔ واشنگٹن کا مطالبہ کسی حد تک تبدیلی نہیں بلکہ مکمل سرِتسلیم خم کرنا ہے۔ ایران کی جوہری صلاحیت کا...
پاکستان میں آلو کی گرتی ہوئی قیمتوں نے کاشت کاروں کے لیے پریشانی کی لہر دوڑا دی ہے۔ کاشت کاروں کا کہنا ہے کہ ایک ایکڑ آلو کی فصل اگانے پر تقریباً 3 لاکھ روپے لاگت آتی ہے، لیکن اب کوئی بھی 50 ہزار روپے میں اسے خریدنے کو تیار نہیں ہے۔ کاشت کاروں نے...
بلوچستان کے ضلع خضدار اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیرِ زمین گہرائی 12 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز خضدار سے تقریباً...