2026-07-24@14:17:30 GMT
تلاش کی گنتی: 4692

«کل»:

    پی ٹی اے نے فائیو جی اسپیکٹرم نیلامی کے لیے انفارمیشن میمورنڈم کو حتمی شکل دے دی، انفارمیشن میمورنڈم اتھارٹی کی منظوری کے بعد جلد جاری کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق انفارمیشن میمورنم میں نیلامی کا مکمل قانونی اور ریگولیٹری فریم ورک، دستیاب اسپیکٹرم بینڈز اور بلاکس کی تفصیلات شامل ہونگی۔ذرائع نے بتایا کہ فائیو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)نائب امیر جماعت اسلامی کراچی و اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ، جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق،سیکرٹری اطلاعات زاہد عسکری ، سینئر ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات صہیب احمداور ڈپٹی سیکرٹری اسد فاروق نے کراچی پریس کلب کا دورہ کیا اور کلب کے نو منتخب سیکرٹری محمد اسلم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت)پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ریحان راچپوت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 10 جنوری کو وزیراعلیٰ خیبر پختو نخوا سہیل آفریدی عمران خان کا پیغام لے کر حیدرآباد آرہے ہیں عمران خان کے سپاہی کا حیدرآباد میں بھرپور استقبال کیاجائیگا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کا دورہ اسٹریٹ موومنٹ کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی کی ناظمہ جاوداں فہیم ،ناظمہ کراچی شیبہ طاہر، سیکرٹری اطلاعات حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان فریحہ اشرف، سیکرٹری اطلاعات کراچی ثمرین احمد، معاونِ خصوصی شبانہ نعیم اور ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سمیہ عامر نے کراچی پریس کلب کا دورہ کیا، کلب کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی ضلع وسطی کا دوسرا سالانہ فیملی مشاعرہ ’’شب سخن‘‘ ٹی ایم سی ناظم آباد اور ٹی ایم سی نارتھ ناظم آباد کے اشتراک سے کل بروزہفتہ 10 جنوری 8 بجے شب عید گاہ گراؤنڈ ناظم آباد میں ہوگا۔ ملک کے معروف شعرا کرام اپنا کلام پیش کریں گے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کل بروز ہفتہ رات 8بجے جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی کے خصوصی اجتماع کارکنان سے خطاب کریں گے ، اجتماع کارکنان میں ناظمین علاقہ جات کا اعلان کیا جائے گا،اجتماع سے امیر ضلع ڈاکٹر نورالحق ، قیم ضلع راشد خان ، نائب...
    کراچی (نیوزڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری کی بہن اور پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی صدر فریال تالپور کی بیٹی کل (جمعہ) رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گی۔ عائشہ تالپور کی شادی کراچی سے ہی تعلق رکھنے والے نوجوان سید شبیہ علی کے ساتھ ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر ان دنوں اس اہم...
    پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کل تین روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے، جس کے بعد وہ کراچی اور حیدرآباد میں اسٹریٹ موومنٹ کا آغاز کریں گے۔ پی ٹی آئی کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری خیبرپختونخوا اکرام کھٹانہ نے بتایا کہ وزیراعلی سہیل آفریدی کل کراچی پہنچنے پر مصروف دن گزاریں گے وہ کراچی پریس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر و اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈوکیٹ، رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق، سیکریٹری اطلاعات زاہد عسکری، سینئر ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات صہیب احمد اور ڈپٹی سیکریٹری اسد فاروق نے کراچی پریس کلب کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے کلب کے نو منتخب سیکریٹری محمد...
    خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کل تین روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے، جس کے بعد وہ کراچی اور حیدرآباد میں اسٹریٹ موومنٹ کا آغاز کریں گے۔ پی ٹی آئی کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری خیبرپختونخوا اکرام کھٹانہ نے بتایا کہ وزیراعلی سہیل آفریدی کل کراچی پہنچنے پر مصروف دن گزاریں گے وہ کراچی پریس...
    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کل کوئٹہ جائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  وزیراعظم شہباز شریف کل کوئٹہ جائیں گے۔ اس موقع پر ان کے ساتھ وفاقی وزرا بھی موجود ہوں گے۔ وزیراعظم کوئٹہ میں قبائلی عمائدین سے ملاقاتیں کریں گے۔ علاوہ ازیں ان کی لیگی رہنماؤں کے ساتھ بھی...
    ملک بھر میں چکن اور انڈوں کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے جس کے باعث عام شہریوں بالخصوص غریب اور متوسط طبقے کے لیے بنیادی اشیائے خوردونوش خریدنا مشکل ہو گیا ہے۔تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق برائلر مرغی کا گوشت اب 670 روپے فی کلو گرام تک پہنچ گیا ہے جب کہ صاف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سائنس دانوں نے کائنات کے ابتدائی دور سے تعلق رکھنے والے گیس کے ایک انتہائی گرم مجموعے کا مشاہدہ کیا ہے جس نے ماہرینِ فلکیات کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔یہ گیس کلسٹر بگ بینگ کے تقریباً ایک ارب 40 کروڑ برس بعد کے زمانے سے تعلق رکھتا ہے، جہاں اس قدر شدید...
    ویب ڈیسک: سندھ پولیس نے شہریوں کی بڑی مشکل آسان کرتے ہوئے ان کیلیے مفت ڈرائیونگ کلاسز کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق شہریوں کیلیے فری ڈرائیونگ کلاسز کا آغاز کر دیا گیا ہے جہاں ماہر انسٹرکٹر کی نگرانی میں ڈرائیونگ سیکھنے کا بہترین موقع فراہم کیا جائے گا۔...
    آسٹریلوی حکومت نے بدھ کے روز اپنے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایران میں جاری پرتشدد مظاہروں اور غیر مستحکم سکیورٹی صورتحال کے باعث ’جلد از جلد‘ ملک چھوڑ دیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے جاری کردہ تازہ ٹریول ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ اگر کوئی آسٹریلوی شہری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت)ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو نے ڈپٹی کمشنر حیدر آباد زین العابدین میمن کے ہمراہ حیدرآباد پریس کلب کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایس ایس پی حیدرآباد نے حیدرآباد پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے 2026ء میں کامیاب ہونے والے نومنتخب عہدیداران اور گورننگ باڈی کے اراکین کو دلی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(کا مرس ڈیسک) پاکستان کے نمبر 1 ایل ای ڈی ٹی وی برانڈٹی سی ایل کی جانب سے کنزیومر الیکٹرونکس شو(CES 2026) میں جدید ڈسپلے ٹیکنالوجیز اور اسمارٹ ہوم پراڈکٹس کی وسیع رینج کی نمائش کی گئی۔ اس سال ٹی سی ایل نے دنیا کے پہلے ڈسپلے پینلز، ڈسپلے ٹیکنالوجیز اور مصنوعات کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) فلسطین فائونڈیشن پاکستان کی سرپرست کمیٹی کے اراکین بشمول جماعت اسلامی کے نائب امیر مسلم پرویز، متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رکن سندھ اسمبلی محفوظ یار خان، پاکستان مسلم لیگ نواز کے پیر ازہر علی ہمدانی، قاضی زاہد اور فلسطین فائونڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے کراچی پریس کلب میں...
    ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے کہا ہے کہ فٹبال سے ریٹائرمنٹ کے بعد وہ کوچ بننے کے بجائے کسی کلب کی ملکیت حاصل کرنا زیادہ پسند کریں گے، ان کا کہنا ہے کہ وہ خود کو کوچ کے کردار میں نہیں دیکھتے بلکہ کلب مینجمنٹ اور اسے ترقی دینے میں زیادہ...
    کراچی (نیوزڈیسک)شہر قائد میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث گرفتار دہشت گردوں کا تعلق زینبیون بریگیڈ سے ہے جو حال ہی میں ہونے والی وارداتوں میں ملوث ہیں، ذرائع سی ٹی ڈی۔ سندھ پولیس کے کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کراچی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم زینیبیون بریگیڈ سے...
    پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کل اسلام آباد میں ہوگی WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )ایچ بی ایل پی ایس ایل میں توسیع کے سلسلے میں دو نئی ٹیموں کی نیلامی کل اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ نیلامی جناح کنونشن سینٹر میں ہوگی جس...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایچ بی ایل پی ایس ایل میں توسیع کے سلسلے میں دو نئی ٹیموں کی نیلامی کل اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ نیلامی جناح کنونشن سینٹر میں ہوگی جس کا باقاعدہ آغاز شام 4 بج کر 15 منٹ پر کیا جائے گا۔ پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی...
    وزیراعظم محمد شہباز شریف کل کوئٹہ کا دورہ کریں گے،سیاسی اور قبائلی رہنمائوں سے ملاقاتیں شیڈول WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز کوئٹہ(آئی پی ایس )وزیراعظم محمد شہباز شریف کل کوئٹہ کا دورہ کریں گے۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کے ہمراہ وفاقی وزرابھی کوئٹہ آئیں گے، وزیراعظم دانش سکول کا افتتاح اور امن اومان...
    سندھ پولیس کے کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کراچی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم زینیبیون بریگیڈ سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کو سی ٹی ڈی ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق کراچی میں گزشتہ دنوں ٹارگٹ کلنگ میں وارداتوں میں ملوث کالعدم...
    وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کل کوئٹہ کا دورہ کرینگے، اس موقع پر ان کے ہمراہ وفاقی وزرا بھی موجود ہوں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کل کوئٹہ کا دورہ کریں گے، جہاں وہ تعلیم کے فروغ کے سلسلے میں دانش اسکول کا افتتاح کریں گے۔ اس موقع...
    بالی وڈ کی سینئر اداکارہ نینا گپتا نے کہا ہے میں اپنے عہد میں آج کل کی بہت سی ہیروئنز کے مقابلے میں بہتر کام کر سکتی تھی اور دیکھنے میں بھی زیادہ اچھی نظر آتی تھی۔ 1980ء کے عشرے کی ابتدا میں اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی 66 سالہ بالی وڈ اداکارہ نینا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص (نمائندہ جسارت)واپڈا کی ممکنہ نجکاری کے خلاف اور ملازمین کے دیگر مطالبات کی منظوری کے لیے واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین کی جانب سے دی گئی کال پر میرپورخاص میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاج کے دوران واپڈا ہائیڈرو ملازمین نے واپڈا آفس سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی، جس کے بعد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-2-20 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-2-17 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-2-9 بدین (نمائندہ جسارت)پیپلز پارٹی ضلع بدین کے سیکرٹری اطلاعات پیر وقار حسین جیلانی کی بدین پریس کلب آمد نومنتخب عہدیدران کو مبارکباد دینے کے موقع پر شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا ۔پیپلز پارٹی ضلع بدین کے سیکرٹری اطلاعات پیر وقار حسین جیلانی نے بدین پریس کلب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت) ڈویژنل ڈائریکٹر انفارمیشن حیدرآباد شہزاد شیخ نے اپنے افسران کے ہمراہ پریس کلب حیدرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پریس کلب کے انتخابات برائے سال 2026ء میں کامیاب ہونے والے نومنتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد پیش کی۔اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر محمد یعقوب بھٹی، انفارمیشن آفیسر علی وقاص سہتو اور...
    وینز ویلا کے صدر کو گرفتار کرکے امریکا لانے کے بعد پاکستان کا سوشل میڈیا بھی عجیب طرح کی خبریں پھیلا رہا ہے۔ ویسے تو پاکستان کا وینیز ویلا کے معاملے سے کوئی خاص تعلق نہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان کبھی کوئی رابطہ نہیں رہا۔ کوئی تجارتی تعلقات نہیں ہیں۔ پاکستان نے وینز ویلا سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کراچی پریس کلب کا دورہ کیا اور پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو کامیابی پر دلی مبارکباد دی، اس موقع پر انہوں نے نو منتخب صدر فاضل جمیلی، نائب صدر ارشاد کھوکھر، سیکریٹری محمد اسلم خان، جوائنٹ سیکریٹری فاروق سمیع اور خازن...
    سپر ٹیکس سے متعلق کیسز کی سماعت وفاقی آئینی عدالت میں چیف جسٹس امین الدین کی سربراہی میں قائم 3 رکنی بینچ نے کی، سماعت کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو سمیت ٹیکس پیئرز کے نمائندہ وکلا اور معزز ججز کے درمیان تفصیلی دلائل اور مکالمہ ہوا۔ ایف بی آر کی وکیل عاصمہ حامد نے...
    ملک کی صفِ اوّل کی سیمنٹ ساز کمپنی ڈی جی خان سیمنٹ نے پاکستان کی سب سے بڑی سنگل یومیہ کلنکر لائن کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی کلنکر لائن کی یومیہ پیداواری صلاحیت 11 ہزار ٹن ہوگی، جو ملکی صنعتی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل قرار دی جا رہی ہے۔ 11...
    ویب ڈیسک: ایس آئی ایف سی کی سرمایہ دوست پالیسیوں اور صنعتی سہولت کاری کے ثمرات نمایاں، پاکستان کے صنعتی شعبے میں بڑی توسیعی پیش رفت،ایس آئی ایف سی کی دوراندیش معاشی اصلاحات اور پالیسی تسلسل کے باعث بڑھتا کاروباری اعتماد پاکستان کی معاشی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ ہوا۔ اصلاحاتی تسلسل، پالیسی ہم آہنگی اور...