2026-07-24@14:17:51 GMT
تلاش کی گنتی: 4692
«کل»:
بلوچستان اپنی جغرافیائی ساخت، ثقافتی تنوع اور روایتی ذائقوں کی وجہ سے ملک بھر میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: تیار کرنے کے لیے بھیڑ کا گوشت خشک کرنے کی قدیم روایت آج بھی زندہ ہے صوبے میں بڑی تعداد میں آباد پشتون اپنی روایات اور کھانوں کے باعث نمایاں پہچان رکھتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ امن بورڈ میں پاکستان کی شمولیت پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان شدید اختلافات نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کو ایک بار پھر سیاسی میدان جنگ بنا دیا جہاں وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے اپوزیشن کے تمام اعتراضات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس بورڈ میں شامل ہونے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیڈیاٹرک ایسوسی ایشن سندھ کے زیر اہتمام بچوں کے امراض پر دوسری سالانہ قومی کانفرنس ہفتہ 31 جنوری کو مقامی ہوٹل میں منعقد کی جائے گی۔ کانفرنس میں پروفیسر غفار بلو، پروفیسر جمال رضا اور دیگر ماہرین بچوں کی صحت، حفاظتی ویکسینیشن اور غذائی قلت جیسے اہم چیلنجز پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں بچوں کی بیماریوں کی روک تھام کے حوالے سے دوروزہ قومی کانفرنس 31 جنوری کو شروع ہوگی جس میں مختلف ماہراطفال خطاب کریں گے۔پاکستان پیڈیاٹرک ایسوسی ایشن سندھ کے زیر اہتمام یہ کانفرنس مقامی ہوٹل میں منعقد کی جائے گی۔ کانفرنس میں ماہرامراض اطفال پروفیسر غفار بلو، پروفیسر ایم اے...
فیس بک کے بانی اور میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ نے کہا ہے کہ مستقبل میں بغیر اسمارٹ گلاسز کے زندگی کا تصور کرنا مشکل ہو گا۔ زکربرگ نے یہ بات میٹا کی مالی سال2025 کی سہ ماہی رپورٹ پیش کرنے کی تقریب کے دوران کہی اور کمپنی کے اے آئی سمارٹ گلاسز...
میر مرتضیٰ بھٹو مرحوم کی صاحبزادی فاطمہ بھٹو کا کہنا ہے کہ ان کی نئی یادداشت ’دی آور آف دی وولف‘ وہ کتاب نہیں تھی جو وہ لکھنا چاہتی تھیں بلکہ وہ تھی جسے لکھنا وہ خود پر لازم سمجھتی تھیں۔ یہ بھی پڑھیں: فاطمہ بھٹو کی نئی کتاب: بے چینی، رشتوں کی پیچیدگیوں اور پالتو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چین کے صوبے ہونان کے شہر ہوائیہوا میں ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا جب ایک چھوٹے بچے نے اپنی ناک میں کمبینیشن پیڈ لاک پھنسا لیا، جس کے بعد وہ خود بھی شدید مشکل میں مبتلا ہو گیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بچے نے یہ قدم ممکنہ طور پر اس لیے اٹھایا...
بلوچستان میں سردی کی شدت برقرار ہے اور محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، جب کہ شمالی اضلاع میں شدید سردی شہری زندگی کو متاثر کر سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی...
علامہ معین آغا نے حالاتِ حاضرہ اور نوجوانوں کی ذمہ داریوں پر جامع اور مؤثر گفتگو کی۔ نشست میں ضلع صدر الیاس فخری، سنٹرل پنجاب کے ریجنل نائب صدر علی، مختلف یونٹس کے طلباء اور محبینِ اہلِ بیتؑ نے شرکت کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو پاراچنار، آئی ایس او کے زیراہتمام...
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کا کہنا ہے کہ پاکستان سنگین معاشی بحران سے نکل کر استحکام کے بعد اب ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے اور آنے والے برسوں میں عوام کو معاشی بہتری کے ثمرات ملنے شروع ہو جائیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: عالمی بینک نے پاکستان کی ترقی میں بطور ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( مانیٹر نگ ڈ یسک )بجلی صارفین کے لئے بری خبر سامنے آئی ہے جب کہ ایک ماہ کیلئے بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔سی پی پی اے نے نیپرا میں ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کردی، نیپرا اتھارٹی سی پی پی اے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) اردو سندھی ادب سنگت (اساس) کے زیرِ اہتمام اور اردو لغت بورڈ کے اشتراک سے ممتاز لسانی محقق، شاعر اور صحافی سہیل احمد صدیقی کی علمی و لسانی تصنیف ’’زباں فہمی۔ نقش اول‘‘ (اشاعت نو) کی تقریبِ پذیرائی کل بروز جمعہ، 30 جنوری 2026 کو اردو لغت بورڈ، نزد دنیا،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی ٹنڈوجام حافظ غیور احمد نے پریس کلب ٹنڈوجام کے نومنتخب اورنگ زیب بھٹو اور جنرل سیکرٹری ناصر گدی اور دیگرعہدیداروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ٹنڈوجام کے مسائل پر اپنے قلم میڈیا کے زریعے بھرپور آواز اُٹھائیں گے انھوں نے کہا صحافیوں پر یہ بھاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-01-5 کراچی ( اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کل بروز جمعہ 30جنوری کو ادارہ نورحق میں تاجر کنونشن طلب کرلیا ہے ، جس میں شہر بھر کے تاجر شرکت کریں گے ، کنونشن میںجینے دو کراچی مارچ اور سانحہ گل پلازہ سمیت شہر کے دیگر مسائل پر تفصیلی...
برطانیہ میں 2 سالہ جوڈی اوئنز نے اسنوکر کے مشکل شاٹس کھیل کر سب کو حیران کر دیا اور گنیز ورلڈ ریکارڈز میں اپنا نام درج کروا لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسنوکر کو عموماً بالغ افراد کے لیے بھی ایک مشکل اور تکنیکی کھیل سمجھا جاتا ہے لیکن جوڈی نے کم...
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نے کہا ہے کہ دنیا پاکستان کی کامیابیوں کی معترف ہے۔ اسلام اباد میں ایف پی سی سی آئی کے صدر کے ساتھ پریس کانفرنس سے انھوں نے کہا کہ مشکل فیصلے کر کے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان پر اعتماد...
ویب ڈیسک: وزارتِ خزانہ نے بجٹ کال سرکلر جاری کرتے ہوئے بجٹ سازی کے شیڈول کی منظوری دے دی۔وزارتِ خزانہ کے مطابق بجٹ 2026،27 کیلئے بجٹ کال سرکلر جاری کر دیا گیا جبکہ عبوری معاشی فریم ورک رواں ماہ کے دوران تیار کیا جائے گا۔ مڈ ایئر ریویو رپورٹ فروری 2026 میں قومی اسمبلی میں پیش...
کراچی پریس کلب کے زیرِ اہتمام آن لائن شاپنگ اور ای کامرس فراڈ کے موضوع پر دورروزہ آگاہی ورکشاپ میں صحافیوں اورمہمانوں کاگروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
نیوایم اے جناح روڈ پرتیز رفتار ی اورسڑک کی خستہ حالی کی وجہ سے ہونے والے ٹریفک حادثے کے بعد گاڑی کاٹائر نکل گیاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
خوشحالی مائیکروفنانس بینک لمیٹڈ نے SME میڈ اِن پاکستان کلسٹر ایکسپو 2026 میں اپنے اسٹال کے ذریعے چھوٹے کاروباروں کے لیے مؤثر اور جامع حل پیش کرتے ہوئے نمایاں مقام حاصل کیا۔ اس ایکسپو کا انعقاد اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز ڈیولپمنٹ اتھارٹی (SMEDA) کے زیرِ اہتمام کیا گیا جس میں ملک بھر سے SME...
میڈیا سے گفتگو میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ کا ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے، واقعہ کی ایف آئی آر بھی درج کر لی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ کی تحقیقاتی رپورٹ کل پرسوں تک سامنے آجائے گی۔ کراچی واٹر کارپوریشن...
گھر میں پالتو جانوروں کو اکیلا چھوڑنا ہمیشہ سے مالکان کے لیے تشویش کا باعث رہا ہے اور جانور بھی مالکان کے بغیر بیچین ہی رہتے ہیں لیکن مصنوعی ذہانت اب اس مسئلے کا بھی جدید حل لے آئی۔ یہ بھی پڑھیں: فاطمہ بھٹو کی نئی کتاب: بے چینی، رشتوں کی پیچیدگیوں اور پالتو جانور کی...
گزشتہ تقریباً 3 دہائیوں سے خواتین کے مسائل پر تحقیق کرنے والا ادارہ عکس ریسرچ سینٹر اس بات کا جائزہ لیتا آ رہا ہے کہ پاکستانی میڈیا میں خواتین کو کس طرح پیش کیا جاتا ہے اور کن دقیانوسی تصورات کو فروغ دیا جاتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستانی ڈرامے کا عروج و زوال ڈان کی...
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازا کی تحقیقاتی رپورٹ کل پرسوں تک سامنے آجائے گی۔واٹر کارپوریشن کے دفتر کے باہر میڈیا سے گفتگو میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سانحہ گل پلازا کا ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے، واقعہ کی ایف آئی آر بھی درج کر لی گئی...
—فائل فوٹو حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ کل ایک بہت خطرناک پھانسی کے کیس کی سماعت ہونے جا رہی ہے۔مظفرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کل یاسین ملک کی سزا میں کچھ بھی سنایا جا سکتا ہے، یاسین ملک ایک مجاہد اور غازی...
سینیگال سے تعلق اور ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ فالورزرکھنے والے کھابے لامے نے ایک امریکی کمپنی سے تقریباً 90 کروڑ ڈالر مالیت کا ایک تاریخی تجارتی معاہدہ کیا ہے۔ اس معاہدے کو عالمی سطح پر کسی ڈیجیٹل کریئیٹر کی جانب سے کی گئی اب تک کی سب سے بڑی اور اہم مالیاتی پیش...
سٹی42:بسنت کے قریب آتے ہی پتنگوں کی مانگ میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں پتنگ سازوں کے لیے آرڈر پورے کرنا مشکل ہو گیا ہے۔ کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن نے اس بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ کے پیشِ نظر حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک کے دیگر حصوں سے بھی...
اسرائیل نے غزہ سے آخری یرغمالی کی باقیات برآمد کر لیں، جنگ بندی ایک نئے اور مشکل مرحلے میں داخل WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ اس نے غزہ سے آخری اسرائیلی یرغمالی کی باقیات برآمد کر لی ہیں، جس کے بعد ملک کے لیے ایک...
اسلام آباد: پاور ڈویژن نے رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران گردشی قرضے میں 223 ارب روپے کے اضافے کی خبر کو گمراہ کن قرار دے دیا۔ ترجمان پاور ڈویژن نے گردشی قرض کے حوالے سے اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 223 ارب روپے...
سابق امریکی صدر اور ان کی اہلیہ نے ایک پیغام میں لکھا کہ یہ واقعہ ہر امریکی کے لیے ایک خطرے کی گھنٹی ہے، چاہے وہ کسی بھی پارٹی سے تعلق رکھتا ہو، اس لئے کہ بحیثیت قوم ہماری بہت سی بنیادی اقدار تیزی سے حملے کی زد میں ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکہ کے دو...
بدین ،شہر کی اہم شاہراہوں گولارچی اور کھوسکی روڈ کا تعمیراتی کام مکمل نہ ہونے پر سیکڑوں شہری سڑکوں پر نکل آئے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام ( نمائندہ جسارت) سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی آزادی صحافت پر پورا یقین رکھتی ہے ٹنڈوجام پریس کلب کو ضلع کا ایک ماڈل پریس کلب بنایا جائے گا یہ بات انھوں نے پریس کلب ٹنڈوجام کے نومنتخب صدر اورنگ زیب بھٹو اور دیگر عہدیداروں کو مبارکباد...
کونسل ایکٹ 2022 کی شق 18 کے تحت نیشنل رجسٹریشن امتحان (این آر ای) اسٹیپ 2 کلینیکل اسکلز امتحان (CSE) 31 جنوری تا 1 فروری 2026 (ہفتہ–اتوار) کو منعقد کیا جا رہا ہے۔ یہ امتحان نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے زیرِ اہتمام ہوگا۔ تمام اہل امیدواروں کو ایڈمٹ کارڈ جاری کر دیے گئے ہیں اور...
نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ انہیں جب بھی کوئی مشکل آتی ہے تو اللہ سے براہ راست رجوع کرتی ہوں۔ 38 سالہ اداکارہ مہوش حیات نے حال ہی میں مشکلات اور ذہنی دباؤ سے نمٹنے کے طور طریقوں پرکھل کر گفتگو کی۔ اداکارہ نے اس بات پر زور دیا کہ مشکل حالات میں اللہ...
کوئٹہ: (نیوزڈیسک) بلوچستان کے علاقے دالبندین اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی ریکٹر سکیل پر شدت 4.2 اور گہرائی زیر زمین 66 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز دالبندین سے 47 کلومیٹر دور جنوب مشرق میں تھا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ...
کراچی: وکلا ایمان مزاری اور ہادی چھٹہ کی سزا کے خلاف ایچ آر سی پی کی احتجاجی کال پر پولیس نے کراچی پریس کلب کے اطراف راستوں کو کنٹینرز لگا کر بند کردیا، مظاہرے کو پولیس کی بھاری نفری نے گھیرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ہیومن رائٹس کمیشن آفس پاکستان کے احتجاج کے پیش...
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں قابل تجدید توانائی کو بڑھانا مشکل حالات کے باوجود ممکن ہے۔شیری رحمان نے آلودگی سے پاک توانائی کے عالمی دن پر شیری رحمان نے ایک بیان میں کہ گزشتہ مالی سال میں بجلی کی پیداوار میں 53...
آن لائن ویزا کی سہولت کے بعد غیر ملکی سیاح و کوہ پیما پاکستان آنے کیلیے بے تاب ہیں، صدر الپائن کلب WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )الپائن کلب آف پاکستان کے صدر میجر جنرل (ر)عرفان ارشد خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں پائے جانے والے بلند...
الپائن کلب آف پاکستان کے صدر میجر جنرل (ر)عرفان ارشد خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں پائے جانے والے بلند ترین پہاڑی سلسلے اللہ تعالیٰ کی طرف سے ملک اور قوم کے لئے تحفہ ہیں، ملک میں کوہ پیمائی کا مستقبل انتہائی روشن اور وسیع امکانات کا حامل ہے۔ ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز...
کراچی پریس کلب پر احتجاج کے باعث پولیس نے پریس کلب جانے والی سڑک کو بند کردیا ہے۔سڑک بند کیے جانے کے باعث آئی آئی چندریگر روڈ اور صدر میں ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی ہے۔ایمان مزاری کی گرفتاری کیخلاف سول سوسائٹی کے پریس کلب پر احتجاج کے باعث پولیس نے رکاوٹیں لگا کر...