2026-06-03@08:40:01 GMT
تلاش کی گنتی: 4685
«کل»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ماڈل کالونی میں سینئر صحافی شہاب سلمان پر قاتلانہ حملے اور اغوا کی کوشش کا واقعہ سامنے آیا ہے، متاثرہ صحافی کی اہلیہ شاہین شہاب نے تھانہ ماڈل کالونی میں مقدمے کے اندراج کے لیے درخواست جمع کرا دی ہے، جس میں سیاسی جماعت کے عہدیداروں سمیت متعدد افراد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹورانٹو( رپورٹ: طارق مخدومی ) مغرب میں مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنے آپ کو تعلیمی، معاشی، سماجی اور سیاسی لحاظ سے مضبوط کرنے کے ساتھ ساتھ اس طوفانی وقت میں اپنے دین پر سختی سے جمے رہیں۔ان خیالات کا اظہار ٹورانٹو میں اسلامک سرکل آف نارتھ...
کراچی کے سینیئر صحافی شہاب سلمان کو ماڈل کالونی پولیس نے اقدام قتل کے تحت درج مقدمہ میں حراست میں لے لیا۔ یہ بھی پڑھیں: صحافی خاور حسین کی موت، وجہ سامنے آ گئی مدعی مقدمہ کے مطابق بدھ کی رات صحافی شہاب سلمان اپنے دوستوں کے ہمراہ ایک ریسٹورنٹ میں چائے پینے کے لیے جمع...
کراچی میں سانحہ گل پلازہ سے متعلق صدر گل پلازہ تاجر ایسوسی ایشن تنویر پاستا نے پلازہ کی بجلی بند کرنے کی وجہ واضح کردی ہے۔ جائے حادثہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تنویر پاستا نے کہا کہ گل پلازہ میں مارکیٹ کے تمام راستے بند نہیں تھے، ایمرجنسی ریمپ کھلا تھا جبکہ مسجد...
ویب ڈیسک : نادرا نے قومی شناختی کارڈ کی تجدید یا گمشدہ کارڈ کر دوبارہ حصولی کیلئے بڑی سہولت فراہم کردی۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی خدمات اب ملک بھر میں 2 ہزار سے زائد ای سہولت فرنچائز مراکز پر دستیاب ہوگئی۔ نادرا کے مطابق شہری اب اپنے گھر کے قریب موجود...
ترکی کی معروف اداکارہ ہانڈے ارچل نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شاہ رخ خان کو ’انکل‘ کہنے کی افواہوں کو مسترد کردیا ہے۔ ہانڈے نے واضح طور پر اعلان کیا کہ وہ سوشل میڈیا پر جاری اس بحث کو بند کرنے کے موڈ میں نہیں ہیں، خاص طور پر جب اداکارہ کی جانب سے بین...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ خیبر پی کے اور اس کے ملحقہ قبائلی اضلاع کے عوام کو بے گھرکرنے کا سلسلہ بند کیا جائے۔ حکومت مسائل کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کرے، جماعت اسلامی ملٹری آپریشن کے نتیجے میں عوام کو گھروں...
شہدادپور: جماعت اسلامی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری پروفیسر سہیل احمد شارق اسٹڈی سرکل کنڈکٹ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-08-31 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (نمائندہ جسارت) ماتلی پریس کلب رجسٹرڈ کی ورکنگ کمیٹی کا ایک اہم اجلاس کلب ہاؤس میں منعقد ہوا، جس کی صدارت صدر پریس کلب ماجد خان نوتکانی نے کی جبکہ جنرل سیکریٹری محمد اسلم قائمخانی نے باقاعدہ کارروائی پیش کرتے ہوئے ایجنڈا شرکاء کے سامنے رکھا۔ اجلاس میں پریس کلب کی باڈی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد) کے چیئرمین سدرن ریجن احمداویس تھانوی نے گل پلازہ میں پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور اربوں روپے کے مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آتشزدگی سے صرف 1200 دکانیں نہیں جلیں...
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان مشکل حالات سے باہر آچکا ہے، ملک اقتصادی استحکام کی راہ پر گامزن ہے، نوجوان خلیجی ممالک اور دنیا کے دیگر حصوں میں ملازمتوں کے لیے تیار ہیں۔ ڈیووس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کو برآمدات پر مبنی ترقی کی...
کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر جل کر خاکستر ہونے والے گل پلازا کے ملبے سے کیش نکلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ چیف فائر آفیسر ہمایوں خان کے مطابق سرچنگ کے دوران ملنے والا بہت سارا کیش متعلقہ اداروں کے حوالے کردیا۔ جیو نیوز سے گفتگو میں ایک دکاندار نے کہا کہ مختلف دکانوں...
لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے حافظ نعیم الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے غزہ کے لیے قائم بورڈ آف پیس میں شمولیت کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پش کش قبول کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نوآبادیاتی نظام کی نئی شکل ہے۔ سماجی رابطے...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مشکل حالات سے باہر آ چکا ہے، اب ملک اقتصادی استحکام کی راہ پر گامزن ہے۔ مزید پڑھیں: پاکستان نے صدر ٹرمپ کی ‘غزہ بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی ڈیووس میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہاکہ پاکستان کو برآمدات پر...
گل پلازہ میں ریسکیو آپریشن 5 روز سے جاری ہے، لگنے والی آگ سے شدید جانی و مالی نقصان ہو چکا ہے جبکہ عمارت کو مکمل طور پر ناقابل استعمال قرار دیا جا چکا ہے۔ گل پلازہ سے ابتک 60 کے قریب لاشیں نکالی جا چکی ہیں ایس ایس پی سٹی پولیس کی نے تصدیق...
خیبر پختونخوا اسمبلی نے ضلع لوئر چترال میں آباد دنیا کی نایاب ثقافت کی امین کیلاش برادری کے لیے انڈومنٹ فنڈ کے قیام کے بل کی منظوری دے دی جس کے تحت کیلاش برادری کو فوتگی پر حکومت کی جانب سے مالی مدد دی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: کیلاش برادری کے لیے شادیوں کا قانون...
کراچی: صدر گل پلازہ تنویر پاستا کا کہنا ہے کہ اگر گیٹ بند تھے تو اتنے سارے لوگ کیسے باہر نکلنے میں کامیاب ہوئے، گل پلازہ کے مجموعی طور پر 16 داخلی و خارجی راستے ہیں اور عقب میں ایمرجنسی ایگزٹ پر ریمپ ہے۔ تنویر پاستا کا کہنا تھا کہ...
ویب ڈیسک:پاکستان انڈسٹری اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن فرنٹ (پیاف ) کے پیٹرن انچیف میاں سہیل نثار ،چیئرمین سید محمود غزنوی ،سینئر وائس چیئرمین مدثر مسعود چودھری اور وائس چیئرمین راجہ وسیم حسن نے کہا ہے کہ پیداواری لاگت بشمول ڈسکائونٹ ریٹ ، بجلی و گیس کے نرخ، ٹیکس اور ریفنڈز کی ادائیگی میں غیر معمولی...
چیف آف آرمی اسٹاف نیشنل انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ 2026 کا مظفرآباد میں شاندار آغاز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق مظفرآباد میں تیسری چیف آف آرمی اسٹاف نیشنل انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ 2026 کا پروقار انداز میں آغاز کیا گیا۔ چیف آف آرمی اسٹاف نیشنل انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ 20 جنوری سے 28...
— فائل فوٹو کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنکی برقرار رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو شہر میں وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں 22 جنوری کو بارش کا امکانمغربی ہواؤں کے...
کراچی: نیا مغربی سلسلہ کل سے صوبہ سندھ کو اپنی لپیٹ میں لے گا جس کے سبب کراچی سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق کراچی ڈویژن، جامشور، دادو، ٹھٹھہ، سجاول، حیدر آباد، ٹنڈو محمد خان، ٹنڈو الہ یار، سانگھڑ،...
کراچی: 19 ویں بلڈ ایشیا انٹرنیشنل نمائش 2026 ایکسپو سینٹر کراچی میں 22 تا 24 جنوری منعقد ہوگی۔ یہ شاندار نمائش ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز اور ایس آئی ایف سی کی معاونت میں منعقد ہوگی جس میں 25,000 سے زائد تجارتی وفود شرکت کریں گے، جن میں بلڈرز، ڈویلپرز، کنٹریکٹرز، آرکیٹیکٹس، انجینئرز اور صنعتی...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایکس اکاؤنٹ بند کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کل 21 جنوری 2026 کو مقرر کر دی ہے۔ کیس کی سماعت جسٹس ارباب محمد طاہر کریں گے۔ یہ کیس شہری غلام مرتضیٰ کی درخواست پر دائر کیا گیا ہے، جس میں بانی پی ٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ الخدمت کی خدمات نصف صدی پر محیط ہیں، الخدمت امانت اور دیانت کے ساتھ کام کر رہی ہے ، مخیرحضرات کے اعتماد کو لوگوں تک پہنچایا جاتا ہے ۔ خدمت کے کام پاکستان بننے پہلے سے ہو رہے ہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی ہزارہ ریجن کے امیر عبدالرزاق عباسی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ہزارہ صوبے سمیت پورے پاکستان میں انتظامی بنیادوں پر علیحدہ صوبوں کا مطالبہ کرتی ہے ،ہزارہ صوبہ کے قیام کے لیے 8 لوگوں نے اپنے جان کی قربانی دی،سیکڑوں لوگ زخمی ہوئے ،ہم تعصبات سے بالا تر...
فائل فوٹو صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کل ملنے والی فائر سیفٹی آڈٹ رپورٹ پر برہم ہوئے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران ناصر شاہ نے کہا کہ گل پلازا واقعہ حکومت اور عمارتوں کے مکینوں کی آنکھیں کھولنے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس کل 21 جنوری کو سماعت کے لئے مقررکر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر شہری غلام مرتضیٰ کی درخواست پر سماعت کریں گے۔ عدالت نے گزشتہ سماعت کے تحریری حکمنامے میں کہا تھا کہ اڈیالہ...
اسلام ٹائمز: ریجنل صدر آئی ایس او پاکستان خیبرپختونخواہ ریجن حاجت حسین اور مولانا سید تقی زیدی نے حالاتِ حاضرہ اور نوجوانوں کی ذمہ داری پر جامع گفتگو کی، اور سابق ڈویژنل نائب صدر تنصیر عباس نے بھی حاضرین سے اپنے خیالات کا اظہارِ خیال کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو پشاور،...
بالی ووڈ کی معروف اداکار جوڑی اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ گزشتہ رات ممبئی میں ایک خوفناک ٹریفک حادثے سے بال بال بچ گئے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب یہ جوڑا بیرونِ ملک سفر سے واپس پہنچنے کے بعد ایئرپورٹ سے جوہو میں واقع اپنے گھر جا رہا تھا۔ ذرائع کے مطابق...
ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکار جوڑی اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ گزشتہ رات ممبئی میں ایک خوفناک ٹریفک حادثے سے بال بال بچ گئے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب یہ جوڑا بیرونِ ملک سفر سے واپس پہنچنے کے بعد ایئرپورٹ سے جوہو میں واقع اپنے گھر جا رہا تھا۔ ذرائع...
فائل فوٹو وزیراعظم کے مشیر اور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سیاست سیاستدانوں کو ہی کرنی چاہیے، 1990 کی دہائی میں دو سیاسی خاندانوں کی لڑائی میں ایک دہائی گزر گئی، تاہم بعد ازاں ان دونوں سیاسی خاندانوں نے مل کر چارٹر آف ڈیموکریسی کیا۔سینیٹ کے اجلاس میں حکومتی رہنما رانا ثنا...
پاکستان مشکل میں ہے، ایوان طاقت کا مرکز ہونا چاہیے، قائد حزب اختلاف محمود اچکزئی کاقومی اسمبلی میں خطاب
اپوزیشن لیڈر کا منصب سنبھالنے کے بعد پہلی ہی تقریر میں ایوان کو مضبوط بنانے کا مطالبہ، حکومت کا مشروط ساتھ دینے کا عندیہ دے دیا، ہمیں اپنی چادر چار دیواری کا تحفظ کرنا ہوگا بھارت نے پارلیمان کو مضبوط کیا وہ کہاں سے کہاں چلے گئے، ہم نے جمہوریت کو کمزور کیا تو کہاں...
واقعے کی تحقیقات کروائی جائیں، ذمے داروں کو سخت سزا دی جانی چاہیے، اپوزیشن لیڈر یہاں سیکڑوں شہری قتل ہورہے ہیں کسی نے اپنا ناشتہ تک نہیں چھوڑا، سیمینار سے خطاب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ گل پلازا میں آگ لگی، کیوں باہر نکلنے کا راستہ نہیں تھا؟...
بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار اور ان کی اہلیہ ٹونکل کھنّہ حادثے کا شکار ہو گئے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب یہ جوڑا ایئرپورٹ سے اپنے جوہو والے گھر واپس آ رہا تھا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق جوہو کے سلور بیچ کیفے کے قریب ایک تیز رفتار مرسڈیز آٹو رکشہ سے ٹکرائی، جس...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) ماہ شعبان المعظم1447ھ کا چاند دیکھنے کیلئے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی سید محمد عبد الخبیر آزاد کی زیرصدارت زونل رویت ہلال کمیٹی اسلام آباد کا اجلاس پاکستان بھر میں زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس متعلقہ ہیڈ کوارٹرز لاہور،کوئٹہ، پشاور، کراچی میں ہوئے۔ سید محمد عبد الخبیر آزاد نے بتایا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260120-08-2 اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہاہے کہ محمود خان اچکزئی کو بطور اپوزیشن لیڈر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں،تمام مسائل کا حل بات چیت سے نکل سگتا ہے اس کے سوا کوئی راستہ نہیں ہیبلوچستان کے مسائل ہوں یا کے پی تمام مسائل مل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد :تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع ہوتے ہی جھگڑے کا شکار ہو گیا، اجلاس کے دوران شاہد خٹک نے سینیٹر زرقا کو اجلاس سے باہر نکلنے کا کہہ دیا، جس پر سینیٹر زرقا نے شوکاز نوٹس کے جواب کے باوجود فیصلہ نہ ہونے پر احتجاج کیا،...
تصویر بشکریہ، بھارتی میڈیا بھارتی اداکار اکشے کمار اور اُن کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ ایئرپورٹ سے گھر کےلیے واپس آتے ہوئے غیر معمولی حادثے کا شکار ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ پیر کی شام بیرون ملک سے ممبئی واپس آرہے تھے کہ اُن کی کار اور سیکیورٹی گاڑی غیر متوقع...
گل پلازہ میں آگ لگنے سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کیا ہے، کمشنر کراچی تازہ ترینقومی خبریں19 جنوری ، 2026 Facebook
کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ گل پلازہ میں آگ لگنے سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کیا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے کہا اب تک واقعے سے متعلق جمع کیے گئے ڈیٹا کا جائزہ لیا جائے گا۔ اطلاعات کے مطابق اموات کی تعداد 26 ہوچکی...