2026-07-24@14:17:51 GMT
تلاش کی گنتی: 4692
«کل»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ کراچی کے حق ، مسائل کے حل اور با اختیار شہری حکومت کے لیے کل 14 فروری بروز ہفتہ سندھ اسمبلی کے سامنے بھرپور دھرنا دیا جائے گا ۔ قابض میئر کے خلاف عدم اعتماد...
پنجاب حکومت خوش ہے کہ اُس کا سہ روزہ جشنِ بسنت کامیاب رہا ۔ خدا کا شکر ہے کہ جشنِ بسنت کے دوران ڈور پھرنے سے کسی کا گلہ نہیں کٹا۔ یعنی وزیر اعلیٰ پنجاب ، محترمہ مریم نواز شریف ، نے جن ایس او پیز پر عمل پیرا ہونے کا اعلان کیا تھا، پتنگ...
:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے زراعت کے شعبے میں پاکستان کے بے شمار وسائل اور صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کے لیے جامع حکمت عملی اور دوست ممالک کے درمیان باہمی تعاون کی ضرورت پرزور دیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے...
اپوزیشن اتحاد نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کو اپوزیشن اتحاد کے ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق اپوزیشن نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ اُس وقت تک جاری رہے گا کہ بانی سے ملاقات...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کی قیادت کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں کل پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے نمازِ جمعہ کے بعد دھرنا شروع کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ اجلاس میں یہ تجویز بھی...
آئیں سب کچھ بھلا کر آگے بڑھیں ورنہ کارکنان نکل آئے تو آپ کو بھاگنے نہیں دینگے، پی ٹی آئی قیادت WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنماوں نے بانی چیئرمین عمران خان کی صحت کے حوالے سے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت...
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے بانی چیئرمین عمران خان کی صحت کے حوالے سے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر ورکر بغیر اجازت نکل آئے تو آپ کو بھاگنے نہیں دیں گے لہٰذا آؤ سب کچھ بھلا کر آگے بڑھیں۔...
کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) ہیڈ آفس میں ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کی ٹیم نے چھاپہ مار کر لینڈ ریکارڈ سے متعلق ریکارڈ کی جانچ شروع کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے ٹیم سب سے پہلے میونسپل کمشنر سمیرا حسین کے دفتر پہنچی، جس کے بعد کے ایم سی...
پشاور: پاکستان تحریکِ انصاف خیبر پختونخوا کی صوبائی قیادت نے بانی پی ٹی ائی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت سے متعلق بڑھتی ہوئی تشویش کے پیشِ نظر صوبے بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر جنید...
کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے قصبے ٹمبلر رج میں ہونے والی ایک ہولناک اسکول فائرنگ کے واقعے میں پولیس نے 18 سالہ خاتون کو مرکزی ملزم قرار دیا ہے۔ حکام کے مطابق ملزمہ نے اسکول پر حملے سے قبل اپنی والدہ اور سوتیلے بھائی کو گھر میں قتل کیا اور بعد ازاں خودکشی...
افغانستان کے تجربہ کار آل راؤنڈر محمد نبی آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانے کی زد میں آگئے۔ تفصیلات کے مطابق محمد نبی گزشتہ روز جنوبی افریقا کے خلاف میچ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے جس کے باعث ان پر میچ فیس کا 15 فیصد...
کراچی (نیوز ڈیسک) بلوچ کالونی پل کے قریب 8 منزلہ رہائشی عمارت کی بیسمٹ میں آگ بھڑک اٹھی تھی جہاں اب کولنگ کا عمل جاری ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیاں اور 2 سنارکل موقع پر پہنچ گئیں، فائر بریگیڈ حکام کے مطابق عمارت میں دھواں بھر جانے کے باعث...
(میر ظفراللہ گھوٹکی)پنجاب سے کراچی جانے والی ٹرین کا انجن بوگیوں کو چھوڑ کر نکل گیا۔ واقعہ گھوٹکی میں محراب پور کے قریب پیش آیا ، 7بوگیاں انجن سے الگ ہوگئیں۔ کئی گھنٹے سے مسافر ٹریک پر کھڑے ہیں، ریلوے حکام کی جانب سے واقعے کا نوٹس لے کر معاملے پر کام شروع کر دیا...
خیبر پختونخوا کے عوام ہر اس پالیسی سے بغاوت کرینگے جس میں ہمارا نقصان ہو، میڈیا پختونخوا کے عوام کو اپنا نہیں سمجھتا، 5 ہزار ارب روپے ہڑپ کرنے والوں کا میڈیا ٹرائل نہیں ہوتا،وزیراعلیٰ عمران خان کی صحت پر ابہام ختم کرنا ریاست اور وفاق کی ذمہ داری ،جیل میں غیرانسانی سلوک ہو رہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)تحریک بیدار امتِ مصطفی جامشورو/حیدرآباد کی جانب سے 11فروری یومِ انقلابِ ایران کے موقع پر ایران اور امامِ انقلابِ اسلامی کی حمایت میں حیدرآباد پریس کلب کے سامنے سید سردار علی شاہ، آیت اللہ سید حسنین کاظمی کی قیادت میں ریلی نکالی گئی۔اس موقع پر مقررین نے کہا کہ انقلابِ اسلامی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ اقتدار مستقل نہیں ہوتا، آج تمہاری کل ہماری باری ہوگی ہر ظلم کا حساب لیں گے۔ گورنمنٹ کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جمرود کی اپلائیڈ سائنسز کی جانب سے اپ گریڈیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-08-9 اسلام آباد (نمائندہ جسارت)ملی یکجہتی کونسل نے سانحہ ترلائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے سانحہ ترلائی کے خلاف کل بروز جمعہ ملک بھر میں یوم احتجاج منانے کا اعلان کیا ہے۔ملی یکجہتی کونسل کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سانحہ ترلائی کے معاملے پر حکومت نے منفی کردار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا(نمائندہ جسارت): بنگلا دیش کے عام انتخابات میں 299 نشستوں کے لیے کل 2,028 امیدوار حصہ لے رہے ہیں جن میں 50 سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدوار شامل ہیں۔الیکشن کمشنر بریگیڈیر جنرل (ریٹائرڈ) ابوالفضل محمد ثنااللہ کے مطابق عام انتخابات میں 83 خواتین بھی امیدوار ہیں۔خواتین امیدواروں میں سے 63 جماعتی اور...
اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان سے کل رفقاء سے ملاقات کا دن ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 6 رفقاء کے ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی جس میں کراچی سے امتیاز شیخ، لاہور سے اویس یونس کے نام شامل ہیں۔ اِسی طرح ایم پی...
رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کی ممبئی میں واقع رہائش گاہ کی سیکیورٹی وٹس ایپ میں وائس نوٹ کے ذریعے بھتے کے لیے دھمکی آمیز کال موصول ہونے کے بعد سخت کردی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دھرندھر کی کامیابی کے بعد رنویر سنگھ مشکل میں پھنس گئے ہیں اور وٹس...
اقتدار مستقل نہیں ہوتا، آج تمہاری کل ہماری باری ہوگی ہر ظلم کا حساب لیں گے، سہیل آفریدی WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز پشاور(سب نیوز)وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ اقتدار مستقل نہیں ہوتا، آج تمہاری کل ہماری باری ہوگی ہر ظلم کا حساب لیں گے۔گورنمنٹ کالج آف انجینئرنگ اینڈ...
پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ اقتدار مستقل نہیں ہوتا، آج تمہاری کل ہماری باری ہوگی ہر ظلم کا حساب لیں گے۔ گورنمنٹ کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جمرود کی اپلائیڈ سائنسز کی جانب سے اپ گریڈیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا کہ جمرود کو سوچے سمجھے...
ڈھاکا: بنگلا دیش میں 13 ویں پارلیمانی انتخابات اور آئینی ترامیم کے لیے قومی ریفرنڈم کل یعنی 12 فروری 2026 بروز جمعرات کو منعقد ہو رہے ہیں۔ شیخ حسینہ کی سول آمریت کے خاتمے کے بعد یہ بنگلہ دیش کے تاریخی عام انتخابات ہوں گے جس میں جماعت اسلامی اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این...
جنید اکبر---فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جنید اکبر نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں ایسی گاڑیاں گھومتی ہیں جنکی نمبر پلیٹ نہیں ہوتی، کل ہمارے 2 بندوں کو نامعلوم گاڑیوں کے ذریعے پکڑا گیا۔پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ پشاور بار کے ایک وکیل پر تشدد کیا...
بنگلہ دیش کے چیف الیکشن کمشنر اے ایم ایم ناصر الدین نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آئندہ 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات کو آزاد، منصفانہ، غیر جانبدار اور قابلِ اعتماد انداز میں منعقد کرانے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ ڈھاکہ میں بین الاقوامی مبصرین اور میڈیا نمائندگان کو بریفنگ دیتے ہوئے چیف الیکشن...
ریاض: سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ملک بھر میں بارش کی دعا کے لیے نمازِ استسقاء ادا کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق شاہی فرمان میں کہا گیا ہے کہ 12 فروری کو مملکت کی تمام بڑی اور چھوٹی مساجد میں یہ...
افضل گورو اور مقبول بٹ کے یوم شہادت پر کشمیر سنٹر لاہور کے زیراہتمام پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ
مقررین کا کہنا تھا کہ بھارتی عدالت نے اپنے عوام کو مطمئن کرنے کے لیے شہداء کو غیر قانونی طور پر پھانسی دے کر ثابت کر دیا کہ بھارت کے ہاں آئین، قانون، اخلاقی اقدار اور انسانی حقوق کی کوئی اہمیت اور حیثیت نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ معروف کشمیری رہنما محمد مقبول بٹ اور محمد افضل...
ریاض: سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بارانِ رحمت کے حصول کیلئے کل 12 فروری کو مملکت بھر میں نمازِ استسقاء ادا کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ شاہی فرمان میں مسلمانوں کو تلقین کی گئی ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے حضور عاجزی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-24 ڈھاکا(نمائندہ خصوصی ) بنگلادیش میں عام انتخابات کے سلسلے میں ملک بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کر لیے گئے ہیں اور فوج کو تعینات کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عام انتخابات جمعرات کو ہوں گے، جس کے لیے ڈھاکا سمیت تمام بڑے اور چھوٹے شہروں میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) تھانہ پاک کالونی کی حدود میں پولیس نے کامیاب مقابلے کے بعد بینک اور اے ٹی ایم سے رقم نکالنے والے شہریوں کو لوٹنے والے دو خطرناک ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملزمان نے شہر بھر میں سینکڑوں وارداتوں کا اعتراف کیا ہے۔...
بسنت برصغیر کی اُن چند روایات میں سے ایک ہے جو موسم ثقافت اور انسانی جذبات کو ایک ہی دھاگے میں پرو دیتی ہے۔ یہ صرف پتنگ اُڑانے کا دن نہیں، بلکہ رنگوں، خوشیوں اور اجتماعی مسرت کا ایسا تہوار ہے جو دلوں کو جوڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ جب سردیوں کی دھند چھٹنے لگتی...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کوئٹہ میں شیخ زید اسپتال کوئٹہ میں بیگم کلثوم نواز پیڈز کارڈیالوجی ونگ کا سنگ بنیاد رکھا دیا ہے۔ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ شیخ زاہد اسپتال کوئٹہ میں بیگم کلثوم نواز پیڈز کارڈیالوجی ونگ کا سنگ بنیاد رکھنا ایک نیک اور قابلِ تحسین اقدام ہے...
پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پلیئرز آکشن کا انعقاد کل کیا جائے گا، جس کے ذریعے فرنچائزز لیگ کے 11ویں ایڈیشن سے قبل اپنے اسکواڈ حتمی شکل دیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 11 کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان ہوگیا، بیس پرائس بھی طے ٹیمیں آکشن کے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرخزانہ اورنگزیب نے سرکاری نظام میں اے آئی کے مؤثراستعمال پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مصنوعی ذہانت سے شفافیت، کارکردگی اور ریونیو نظام بہتر بنایا جا رہا ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ اورنگزیب نے اسلام آباد میں نیشنل آرٹیفیشل انٹیلی جنس ورکشاپ سے خطاب میں کہا کہ ٹیکس اصلاحات میں خودکار نظام...
سندھ کابینہ نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ڈیجیٹل پراپرٹی رجسٹریشن کی منظوری دے دی ہے، جس سے ان کی پراپرٹی کی رجسٹریشن میں بڑی سہولت ملے گی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں مختلف اہم منصوبوں اور اصلاحات کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا...
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کرتے ہوئے کل بروز بدھ گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔راولپنڈی میں انسدادِ دہشت گردی عدالت میں علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔عدالت نے حاضری معافی درخواست...
سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور نائب صدر ن لیگ حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرے والد اور میں نے جیل میں مشکل وقت گزارا لیکن غلط باتوں کو تسلیم نہیں کیا۔حمزہ شہباز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پارٹی ورکرز ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، ن لیگ قیادت کے مشکل ترین دور میں...
ویب ڈیسک: حمزہ شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میرے والد اور میں نے جیل میں مشکل وقت گزارا لیکن غلط باتوں کو تسلیم نہیں کیا۔نائب صدر ن لیگ حمزہ شہباز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پپارٹی ورکرز ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، ن لیگ قیادت کے مشکل ترین دور...
النصر کلب کو توقع ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو اپنا احتجاج ختم کرتے ہوئے ہفتے کو دوبارہ ٹیم کے لیے میدان میں اتریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پرتگال کے اسٹار فٹبالر گزشتہ دو سعودی پرو لیگ میچز میں شریک نہیں ہوئے تھے کیونکہ وہ کلب کے انتظامی اور مالی معاملات سے ناخوش تھے۔ رپورٹس کے مطابق...