2026-07-24@14:17:51 GMT
تلاش کی گنتی: 4692
«کل»:
سڈنی کے مرکزی کاروباری علاقے میں ہزاروں مظاہرین جمع ہوئے، جہاں فلسطین کے حق میں نعرے لگائے گئے اور تقاریر کی گئیں۔ اسلام ٹائمز۔ آسٹریلیا میں اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کے دورے کے خلاف ہونے والا احتجاج پیر کے روز تشدد کا رخ اختیار کر گیا، جس کے بعد سڈنی پولیس نے مظاہرین کو منتشر...
اسرائیلی صدر کا دورہ آسٹریلیا، سڈنی اور میلبورن میں ہزاروں افراد احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکل آئے WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز آسٹریلیا میں اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کے دورے کے خلاف ہونے والا احتجاج پیر کے روز تشدد کا رخ اختیار کر گیا، جس کے بعد سڈنی...
آسٹریلیا میں اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کے دورے کے خلاف ہونے والا احتجاج پیر کے روز تشدد کا رخ اختیار کر گیا، جس کے بعد سڈنی پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس اور مرچوں والا اسپرے استعمال کیا۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق احتجاج میں ہزاروں افراد شریک تھے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) بااثر افراد کی جانب سے مبینہ اغوا و زیادتی کے خلاف سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاج. تعلقہ پنو عاقل کے گاؤں ڈگڑ، سمندر خان لغاری کے رہائشی لغاری برادری سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین نے اپنی ہی برادری کے بااثر افراد کی جانب سے بیٹی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)ٹنڈوجام پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دینے سیاسی دینی اور سماجی رہنماوں کی آمد صحافی معاشرے کے ترجمان ہیں اور عوامی مسائل کو اجاگر کرکے انھیں حل کرانے میں صحافیوں کا اہم کردار ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈوجام پریس کلب کے نومنتخب عہدے داروں کو مبارکباد دینے کے لیے...
(ارشاد قریشی) بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی سے کل اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دن,پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی رہنماوں وکلاء کی ملاقات فہرست جاری کردی. نقلی پسٹل دیکھا کر شہریوں کو لوٹنے والے 2ملزمان گرفتار کل عمران خان سے پی ٹی آئی کے چئیرمین بیرسٹر گوہر علی خان، سیکرٹری...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے کل اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دن ہے جس کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی رہنماوں اور وکلاء کی ملاقات کی فہرست جاری کردی ہے۔کل پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان، سیکرٹری جنرل سلمان اکرم...
پاکستانی اداکارہ ومیزبان مشی خان وکلا کو غنڈہ کہنے پر مشکل میں پھنس گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اداکارہ مشی خان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے سیشن کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ مشی خان نے وکلا برادری کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کیے، مشی خان نے وکلا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہارٹیکلچرل سوسائٹی آف پاکستان کے زیر اہتمام 75 ویں کل۔پاکستان پھولوں کی نمائش 12 فروری 2026 سے اے جے خان پارک ڈی ایچ اے سی ویو کراچی میں شروع ہوگی۔ پھولوں کی 4 روزی نمائش میں ڈیفینس ہاؤسنگ اتھارٹی اور کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کا تعاون حاصل ہے۔ پیر کو...
اسلام ٹائمز: پریس کلب پاراچنار کے سامنے ہونے والے احتجاجی جلسے میں تحریک حسینی کے رہنماوں اور کارکنان کے علاوہ بڑی تعداد میں مومنین نے شرکت کی۔ جلسہ کا آغاز ساڑھے گیارہ بجے تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ جلسہ سے انور غگ کے ماہر حسین، پی ٹی آئی کے سید نجات حسین، ایم ڈبلیو ایم...
فائل فوٹو بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا کہ کل کا احتجاج بہت زبردست تھا، لوگوں نے چپ کرکے ووٹ ڈالا اور اب احتجاج بھی چپ کرکے کیا۔اے ٹی سی راولپنڈی کے باہر کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان نے کہا کہ پہلے یہ کہتے تھے...
معروف امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور پبلشر ول لیوس اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: واشنگٹن پوسٹ کی پہلی خاتون ایڈیٹر کو اپنا عہدہ کیوں چھوڑنا پڑا؟ یہ پیشرفت ایسے وقت سامنے آئی ہے جب ارب پتی بزنس مین اور ایمیزون کے بانی جیف بیزوس کی ملکیت اس...
احتجاجی ریلی سے خطاب میں رہنماؤں نے کہا کہ حکومت اور سیکیورٹی اداروں کو چاہیے کہ وہ اسلام آباد ترلائی سانحہ میں ملوث دہشت گرد عناصر اور ان کے سہولت کاروں کو قرار واقعی سزا دے بلکہ واقعہ کی جوڈیشل کمیشن کے ذریعے تحقیقات کرائی جائیں اور حقائق کو منظر عام پر لایا جائے۔ چھوٹی تصاویر...
مشعل پاکستان نے پاکستان ریفارمز رپورٹ 2026 کا اجراء کر دیا جس کے مطابق مشکل جیو پولیٹیکل حالات کے باوجود اصلاحاتی رفتار برقرار رہی۔ ریفارمز رپورٹ کے مطابق پاکستان ریفارمز رپورٹ کے مطابق گورننس میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کی پیشرفت ہوئی، ایک سال میں 135 اداروں میں 600 سے زائد اصلاحات نافذ ہوئیں جبکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوآدم (جسارت نیوز) شہر کی ترقی اور شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی ان کی اولین ترجیح ہے اور اس سلسلے میں متعدد ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے، جس کے باعث ٹنڈوآدم شہر کی خوبصورتی اور سہولیات میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کلب ٹنڈوآدم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (جسارت نیوز)جیکب آباد محکمہ صحت کے اینٹی ملیریا پروگرام کا جونیئر کلرک کا مبینہ فراڈ ،خزانہ آفیس کے عملے سے سازباز کرکے عہدہ تبدیل کرواکر اکائونٹنٹ بن گیا ،کئی سالوں سے ڈی ایچ او آفیس کے اکائونٹنٹ کی سیٹ پر غیر قانونی قابض،گھوسٹ عملے سے ماہانہ 35ہزارکی وصولی کرکے بندر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ پنجاب نے بسنت کاوقت کل صبح پانچ بجے تک بڑھادیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہاہے کہ پنجاب اور پورے پاکستان میں بسنت کی شاندار تقاریب، جشن، اتحاد اور خوشیوں کو دیکھتے ہوئے جو 25 سال بعد لوٹی ہیں، مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ بسنت کی تقریبات کا...
کل جماعتی حریت کانفرنس نے اسلام آباد میں امام بارگاہ پر خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت پر ایک کھلا اور وحشیانہ حملہ قرار دیا اور کہا کہ پاکستان میں اس طرح کی دہشت گردی کی کارروائیوں کے پیچھے بھارتی ایجنسیوں کا ہاتھ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
نوجوانان مہاجر کے اراکین سانحہ گل پلازا میں حکومتی بے حسی کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر مظاہر ہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
پاکستان نے اپنی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کی اجازت تو دے دی ہے مگر بھارت کے خلاف میچ کھیلنے سے روک دیا ہے۔ حکومت پاکستان کے اس فیصلے کو ملکی سطح پر بہت سراہا جا رہا ہے۔ اس فیصلے کو اس لیے بھی سراہا جا رہا ہے کہ اکثر لوگ...
رہنمائوں نے کہا کہ حکومت اور سیکیورٹی اداروں کو چاہیے کہ وہ اسلام آباد ترلائی سانحہ میں ملوث دہشت گرد عناصر اور ان کے سہولت کاروں کو قرار واقعی سزا دے بلکہ واقعہ کی جوڈیشل کمیشن کے ذریعے تحقیقات کرائی جائیں اور حقائق کو منظر عام پر لایا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد کی مسجد...
مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ دہشت گرد ملک میں بدامنی پھیلانے کے منظم منصوبے پر کام کر رہے ہیں دہشت گرد گروہ بیرونی اشاروں اور غیرملکی حمایت یافتہ نیٹ ورکس کے زیراثر پاکستانی معاشرے میں خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ شیعہ علما کونسل ملتان اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہرقائد میں کل اتوارکو کہیں کہیں بونداباندی یا ہلکی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہو سکتا ہے، ساحلی پٹی پر تیز ہواؤئیں چلیں گی۔کراچی میں بھی اس دوران مطلع ابر آلود اور چند مقامات...
سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان کے آئین پر سب کو متفق ہونا چاہیئے، پاکستان اس لیے مشکل میں ہے کہ 2008ء میں جمہوریت بحال ہوئی تو بلدیاتی نظام ختم کردیا گیا، دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ...
سٹی 42: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کل کے سانحہ نے سب کو ہلا کر رکھ دیا، پاکستان میں کوئی گھر ایسا نہیں تھا جو کل غمگین نہ رہا ہو۔ داعش کا پورا نیٹ ورک پکڑ لیا، نوشرہ، پشاور میں کارروائیاں کیں، ایک اہلکار رات کی کارروائیوں میں شہید ہو گئے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: کراچی پریس کلب کی جانب سے ڈاکٹر سعید مسعود عثمانی عثمانی کی کتاب “ایف ایم ریڈیو، ریاست اور ثقافتی تغیر” کی تقریبِ رونمائی منعقد کی گئی۔ تقریب میں سینئر صحافی/استاد ڈاکٹر توصیف احمد خان، ڈاکٹر عرفان عزیز، بدر سومرو، ڈاکٹر جعفر احمد، منزہ صدیقی اور مصنف ڈاکٹر سعید عثمانی نے خطاب...
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےکہا ہے کہ پاکستان مشکل میں ہے جس کی وجہ سیاسی ڈھانچہ درست نہ ہونا ہے۔ ایک بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان مسائل میں پھنس گیا ہے جہاں غربت اور بے روزگاری ہے، پاکستان کے آئین پر سب کو متفق ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان...
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان آج مشکل حالات کا سامنا کر رہا ہے، جس کی بنیادی وجہ ملک کا غیر مؤثر سیاسی ڈھانچہ ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک مسائل میں الجھا ہوا ہے، جہاں غربت اور بے روزگاری عام ہیں، اور اس مسئلے کا حل آئین...
امریکا کے سابق صدر بل کلنٹن اور سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے ایپسٹین کیس سے متعلق کانگریس کی تحقیقات میں بند کمرے کی کارروائی کے بجائے عوامی سماعت کرانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ایلون مسک کا نام ایپسٹن جنسی زیادتی فائلز میں، الزامات کی تردید بل اور ہلیری کلنٹن نے...
پاکستان تحریک انصاف نے مجلس وحدت مسلمین کی کل ملک گیر سوگ اور احتجاج کی کال کی حمایت کا اعلان کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد میں پیش آنے والے المناک بم دھماکے میں درجنوں معصوم شہریوں کی شہادت کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے بتاریخ...
حیدرآباد: ہوسٹ لائنز کلب کے زیر اہتمام پولیس گرائونڈ میں مفت طبی کیمپ میں ڈاکٹرمریضوں کا معائنہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-8-1 بدین(نمائندہ جسارت)جی ڈی اے اور اس کی اتحادی جماعتوں کی جانب سے 8 فروری ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کی کال پر بدین میں بھی حزب اختلاف کی جماعتوں کی جانب سے بھرپور احتجاج کی تیاری کے سلسلے میں عوامی رابطہ مہم جاری ہے۔ جی ڈی اے میں شامل مرزا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تاجر برادری نے کل (8 فروری) کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) احتجاج کا حصہ نہ بننے کا عندیہ دے دیا۔ سرحد چیمبر آف کامرس نے 8 فروری کو پی ٹی آئی احتجاج میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دکانیں اور مارکیٹیں بند...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے اعلان کیا ہے کہ کل 8 فروری کوبدترین انتخابی دھاندلی کے 2 سال مکمل ہونے اور فارم 47والی حکومت مسلط کرنے کے خلاف الیکشن کمیشن سندھ کے باہر سہ پہر 3بجے عوامی پریس کانفرنس کریں گے ،حکومت ایف آئی آر درج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت )آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کی اہم اجلاس، مطالبات منظور نہ ہونے پر احتجاج کا اعلان 11 فروری کو شھید بینظیر آباد میں ایپکا سندہ کائونسل کا اجلاس طلب اجلاس میں آئندہ حکمت عملی کا اعلان کیا جائیگا۔مقبول احمد مھر تفصیلات کیمطابق آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کی ایک اہم...
مرتضیٰ وہاب کراچی پریس کلب میںپریس کانفرنس کے دوران میڈیاسے گفتگوکررہے ہیں دوسر ی جانب صوبائی مشیر ہیومن سیٹلمنٹ ڈیپارٹمنٹ نجی عالم کو اسلم خان ودیگر عہدیداران گلدستہ پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
سعودی عرب کی سعودی پرو لیگ کے میچ میں عالمی فٹ بال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو دوبارہ النصر کی ٹیم کے لیے میدان میں نہیں اُترے۔ یہ اُن کا دوسرا مسلسل میچ تھا جس میں وہ اسکواڈ کا حصہ نہیں تھے کیونکہ مبینہ طور پر وہ اپنے کلب کے انتظام سے ناخوش ہیں۔ پرتگالی اور...
مالی مسائل کے سبب انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پوائنٹس میں کٹوتی اور ’خصوصی اقدامات‘ میں رکھنے کے بعد سابق کھلاڑیوں کے ایک گروپ اور اسپانسرز نے کاؤنٹی ٹیم سسیکس کے بورڈ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ جمعے کی صبح شائع ہونے والے کھلے خط پر سسیکس کے سابق کپتان کرس ایڈمز،...
برطانیہ کے بدنام زمانہ جنسی درندے اور سیریل کلر اسٹیو رائٹ آخرکار اپنے عبرت ناک انجام کو پہنچ گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مشہور برطانوی سیریل کلر اسٹیو رائٹ کو 17 سالہ لڑکی کے قتل اور ایک اور کے اغوا کی کوشش کے جرم میں قید کی سزا سنائی گئی۔ یہ واقعہ 1999 کا ہے جب وکٹوریہ ہال رات گئے...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کل کی اپنی بسنت کی تمام مصروفیات منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔ ایک بیان میں مریم نواز نے لبرٹی اسکوائر پر کل ہونے والا میگا بسنت شو منسوخ کرنے کا اعلان کیا اور کہا کہ میں کل کی اپنی تمام مصروفیات منسوخ کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ قوم خوارج...