2026-07-24@16:21:18 GMT
تلاش کی گنتی: 42746
«اسٹیم»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-4-4 حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) زبانوں کے عالمی دن کے حوالے سے سندھ یونائیٹڈ پارٹی لیڈیز ونگ کی جانب سے حیدرآباد پریس کلب کے سامنے سے مرکزی صدر یاسمین تھیبو، نادیہ سولنگی، عابدہ پروین مغل اور دیگر کی قیادت میں ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں شریک خواتین کارکنوں نے سندھی زبان کو قومی زبان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بارہ فروری کو اِنتخاب بنگلا دیش میں ہوا ہے مگر اس کی گھبراہٹ کی بازگشت بھارت اور پاکستان میں سنائی دے رہی ہے۔ بھارت کی بات تو سمجھ میں آتی ہے کہ اس کے پندرہ سالہ غلبے اور پچپن سالہ محنت کا صفایا ہوگیا ہے، اسے شیخ حسینہ کے اقتدار کے خاتمے...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اب دہشتگردوں کے خلاف ان کی موجودگی کے مقام سے قطع نظر بلارعایت کارروائیاں کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق طالبان حکومت افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لیے استعمال سے روکنے میں مکمل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اورضلعی انتظامیہ کی جانب سے فائر سیفٹی اقدامات نہ کرنے کی وجہ سے سریناموبائل مارکیٹ کوسیل کیاجارہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) ُپاکستان پیپلز پارٹی کے یو سی چیئرمین کے دفتر کے سامنے کھلے مین ہول میں بچہ گرگیا ! ویڈیو وائرل ،اورنگی ٹاؤن رحمت چوک میں ایک معصوم بچہ پیپلز پارٹی کے مقامی یو سی چیئرمین کے دفتر کے سامنے کھلے مین ہول میں جا گرا جس کی ویڈیو سی سی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-21 کراچی( اسٹاف رپورٹر )شہر کراچی میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے سلسلے میں K-IV پروجیکٹ کے تحت مین یونیورسٹی روڈ پر 72 انچ پانی کی پائپ لائن بچھائی جا رہی ہے، جس کے باعث اہم سڑک جعفری چشمہ نزد الائیڈ بینک کے قریب سے ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-20 کراچی (اسٹاف رپورٹر) برج کنسلٹنٹس فاؤنڈیشن (BCF) نے ہیلتھ میٹرز میڈیا کے اشتراک سے ڈرگ سنسیٹو (DS) اور ڈرگ ریزسٹنٹ (DR) تپ دق سے متعلق ذمہ دارانہ رپورٹنگ کے موضوع پر ہوٹل مہران میں میڈیا سنسیٹائزیشن سیشن کا انعقاد کیا۔ یہ سیشن CFCS 2025 پروجیکٹ کے تحت منعقد ہوا جس کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-01-20 واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے بعد عالمی ٹیرف 10 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کر دیا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکی صدر کی حیثیت سے دنیا بھر کے ممالک پر عاید 10 فیصد عالمی ٹیرف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-01-8 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی صرف ایک آنکھ کا مسئلہ نہیں بلکہ ان کی زندگی خطرے میں ہے، وہ ہمارا بھائی ہے ہمیں ان کی فکر ہے اور ہم اپنے بھائی کیلے ہر حد پر لڑیں گے۔ انڈپینڈنٹ...
لاہور(سپورٹس رپورٹر)آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا اہم میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔کولمبو میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغانے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔تاہم مسلسل بارش کے باعث میچ تاخیر کا شکار ہوا اور ایک بھی گیند...
سندھ کی تقسیم یا کراچی علیحدہ کرنے کیخلاف صوبائی اسمبلی میں قرارداد منظور، متحدہ کی مخالفت، جماعت اسلامی، پی ٹی آئی کی حمایت
کراچی (نیٹ نیوز) وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے صوبائی اسمبلی میں صوبے کی تقسیم کے خلاف پیش کی گئی قرارداد کو کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا جبکہ ایم کیو ایم پاکستان نے اس کی مخالفت کی۔ تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے ارکان نے بھی اس کی حمایت کی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے...
بارود سے بھری گاڑی پر سوار خودکش بمبار کو سیکیورٹی فورسز نے بروقت روک کر اس کے مذموم عزائم کو ناکام بنا دیا، خوارج کے حملے کا مقصد معصوم شہریوں اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کو نشانہ بنانا تھا دہشت گردوں نے بارودی مواد سے بھری گاڑی اگلے گروپ کی ایک گاڑی سے ٹکرا...
میئرنے تو کہا تھا کہ ہم لائن کے ذریعے پانی فراہم کریں گے، آئینی بینچ کا واٹر کارپوریشن کے حکام پر برہمی کا اظہار لائنیں بناؤ، کچھ خرچ عوام پر بھی کریں، قانونی ہو یا غیر قانونی، شہریوں کو پانی گھروں تک ملنا چاہیے،جسٹس عدنان میمن سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے کراچی واٹر...
یہاں کچھ لوگ سیاسی فیکٹریاں لگائے بیٹھے ہیں، کسی بھی معاملے کو سیاسی بنا دیتے ہیں کوشش کامیاب ہوتی ہے سازش کبھی نہیں ہوتی ، ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے،خطاب گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ سندھ کے لوگوں نے ہمیں سنجیدہ لینا شروع کردیا ہے۔گورنر ہاؤس کراچی میں افطار عشائیے میں...
عمران خان کی صرف ایک آنکھ کا مسئلہ نہیں بلکہ ان کی زندگی خطرے میں ہے ، وہ ہمارا بھائی ہے ہمیں ان کی فکر ہے اور ہم اپنے بھائی کیلئے ہر حد پر لڑیں گے سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی صرف ایک آنکھ کا مسئلہ نہیں...
تہران:یونائیٹڈ سٹوڈنٹس ٹیلی گرام چینل کا کہنا ہے کہ طلبا نے تہران کی بہشتی یونیورسٹی کی فیکلٹی آف سائیکالوجی اینڈ ایجوکیشنل سائنسز میں دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق طلبا جنوری میں مارے جانے والوں اور گرفتار طلبا کی یاد میں دھرنا دے رہے ہیں۔ اس دھرنے کے دوران طلبا...
کچھ عرصہ قبل سے عالمی میڈیا پر ایک لفظ چھایا ہوا ہے ’’ایپسٹین فائل‘‘ یہ جیفری ایپسٹین نامی ایک مجرم کی کہانی، جو مبینہ طور پر دنیا کی طاقتور ترین شخصیات کو اپنے جال میں لپیٹے ہوئے تھا۔ تفصیل اِس اجمال کی بہت ہے، بہت کچھ سامنے آگیا ہے اور بہت کچھ سامنے آنا ابھی...
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اہم میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا، جس کے بعد گروپ میں سیمی فائنل تک رسائی کی جنگ مزید سنسنی خیز ہو گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:بارش نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا، ٹی20 ورلڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن : امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ کا فیصلہ نظر انداز کرتے ہوئے گلوبل ٹیرف 10 فیصد سے بڑھا کر 15فیصد کر دیا۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکی حکومت غیر منصفانہ تجارتی ممالک کے خلاف کارروائی کر رہی ہے، نئے محصولات اگلے چند ماہ میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سپر 8 مرحلے کا میچ بارش کی نذر ہو جانے کے بعد گروپ میں ہر مقابلہ انتہائی اہم ہو گیا ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا اہم میچ بارش کے باعث منسوخ...
بھارت کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادو کا کہنا ہے کہ انہیں ان لوگوں کی فکر ہے جن کو ابھیشیک کی فارم کی فکر ہے۔ پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ لوگ ابھیشیک کی فارم کے لیے اتنے فکرمند کیوں ہیں۔ وہ ان ٹیمیوں سے متعلق سوچتے...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت پر ہم نے دھرنا دیا مگر حکمرانوں نے بے حسی کا مظاہرہ کیا، اگر بانی کا علاج ذاتی ڈاکٹر سے نہ ہوا تو حالات مزید خراب ہوں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور پریس کلب کی باڈٰ کی تقریب حلف...
سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کے دوران اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی نے کہا کہ کرپٹ ترین حکمرانی میں بدترین شہر کراچی ہوگیا ہے، کسی نہ کسی کو کراچی کی فکر کرنی ہے، ہم نے کراچی کی بات کی ہے، ایم کیو ایم کو فکر تھی اس لئے کراچی کی بات کی، گل پلازا کا غصہ...
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر 8 (گروپ 2) کے افتتاحی میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ ہو گیا جس نے پاکستان کے لیے سیمی فائنل میں رسائی کو مزید مشکل بنا دیا۔ پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی شفیع جان نے پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلیے بنائی گئی فورس کا نام بات چیت کر کے تبدیل ہوسکتا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی شفیع اللہ جان نے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ میں بڑے نقصان کے ایک دن بعد عالمی تجارتی ٹیرف 10 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ ٹرمپ کے پچھلے محصولات کے منصوبے کو عدالت کی جانب سے مسترد کیے جانے کے بعد آیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل...
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام اب ان کی بات کو سنجیدگی سے سننے لگے ہیں اور وہ درست راہ پر گامزن ہیں۔ یہ بات انہوں نے گورنر ہاؤس کراچی میں افطار کے موقع پر کہی، جس میں ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار اور ترکیہ کے قونصل...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی سطح پر عائد ٹیرف میں مزید اضافہ کرتے ہوئے اسے 10 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اس فیصلے کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں کیا۔ اپنے پیغام میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بطور صدر وہ دنیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ سینٹرل کے ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسرامتیاز حسین اثر اور ڈسٹرکٹ فوکل پرسن اسٹیم کبریٰ شفیع نے ڈسٹرکٹ سینٹرل ٹیم کی مشترکہ کاوشوں اور اسٹیم پالیسی یونٹ کے تعاون سے اسٹیم مقابلہ 2026 کے رنگا رنگ ڈسٹرکٹ راؤنڈ کا کامیابی سے انعقاد جی بی ایچ ایس ایس علامہ اقبال، ایف...
سٹی 42: سابق وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ کے بھائی مشتاق کائرہ (چوہدری مشتاق احمد کائرہ) انتقال کر گئے ہیں۔ مرحوم مانچسٹر (برطانیہ) میں مقیم تھے اور ان کا انتقال وہاں ہوا۔ مختلف سیاسی شخصیات اور اداروں نے اس پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔...
علیمہ خان نے پی ٹی آئی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا: شیر افضل مروت WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) سابق رہنما تحریک انصاف و رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ علیمہ خان نے پی ٹی آئی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔دنیا نیوز کے...
تصویر، گورنر سندھ فیس بک گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ سندھ کے لوگوں نے ہمیں سنجیدہ لینا شروع کردیا ہے۔گورنر ہاؤس کراچی میں افطار عشائیے میں ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر فاروق ستار اور ترکیہ کے قونصل جنرل نے شرکت کی۔ قوم پرست جماعت اور پیپلز پارٹی کا رویہ ایک جیسا...
منصورہ: جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے ملکی سیاسی اور اقتصادی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے شریف اور زرداری خاندان پر مضبوط گرفت قائم کر رکھی ہے اور یہ سب مل کر پاکستان کے وسائل کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ منصورہ میں پریس کانفرنس...
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے سلمان خان کے والد اور اسکرین رائٹر سلیم خان سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ میں اگر آج شاہ رخ خان ہوں تو سلیم خان کی وجہ سے ہوں۔ رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے والد اور معروف اسکرین رائٹر سلیم خان...
سپریم کورٹ کے فیصلے پر غصہ، امریکی صدر ٹرمپ نے عالمی ٹیرف 10سے بڑھا کر 15 فیصد کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن(آئی پی ایس ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سپر یم کورٹ کے فیصلے کے بعد عالمی ٹیرف 10 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کر دیا۔امریکی...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز کولمبو (آئی پی ایس )آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا اہم میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا...
ٹی20 ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے کے گروپ 2 میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ بارش کے سبب منسوخ کر دیا گیا، جس کے نتیجے میں دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ الاٹ کیا گیا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے...
فائل فوٹو وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے پی ٹی آئی سے ڈیل کی خبروں کی تردید کردی۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کو نہ کوئی ڈیل کی آفر ہوئی نہ ڈیل کا آپشن ٹیبل پر موجود ہے...
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کا ہاکی کے تنظیمی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کیلیے بڑا اقدام WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین وانی کی طرف سے پاکستان میں ہاکی کے تنظیمی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے لیے بڑا اقدام اٹھایا گیا۔پاکستان ہاکی...
آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ میں بارش کے باعث اگر کم از کم فی اننگز 5 اوورز نہ کھیلے گئے تو میچ منسوخ ہوگا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملے گا۔ مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ سپر8 مرحلہ: پاکستان کا نیوزی...