2026-07-24@16:21:09 GMT
تلاش کی گنتی: 42746
«اسٹیم»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دہلی: آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے 34 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو شاندار کارکردگی کے ساتھ 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔نئی دہلی کے ارون جیٹلے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی20 ورلڈ کپ کے گروپ ڈی کے میچ میں جنوبی...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری کی پیپلزپارٹی پنجاب کے رہنماؤں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ بات سب یاد...
کراچی: وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے متعلقہ حکام کو ہدایت جاری کی ہے کہ ماہِ صیام 2026 کے دوران صوبے بھر میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات یقینی بنائے جائیں اور تینوں عشروں میں خصوصی اقدامات کیے جائیں۔ وزیر داخلہ سندھ نے کہا کہ مساجد، امام بارگاہوں، مزارات، درگاہوں اور تراویح اجتماعات...
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی— فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ مجھے بانیٔ پی ٹی آئی کی طرف سے اسٹریٹ موومنٹ کی ذمے داری دی گئی ہے، بانیٔ پی ٹی آئی رہائی فورس بنانے کا اعلان کرتا ہوں۔اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا...
سری لنکا میں جاری آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر نمیبیا کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ???? TOSS & PLAYING XI ???? Pakistan win the toss and elect to bat first ???? Two changes to our team for today ????????#PAKvNAM | #BackTheBoysInGreen | #T20WorldCup | #WeHaveWeWill pic.twitter.com/crJUgOsL2b — Pakistan...
معروف بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے والد، سینئر فلم اسکرین رائٹر سلیم خان کو طبیعت خراب ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بلڈ پریشر بڑھنے کی وجہ سے سلیم خان کے دماغ کے دائیں جانب خون کی شریانیں پھٹ گئی ہیں، اس وقت وہ وینٹی لیٹر پر...
آسٹریلیا میں پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ پیش آنے والے ناروا انتظامی رویے پر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کو طلب کر لیا۔آسٹریلیا کے دورے میں پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے غیر معیاری سہولیات کی ویڈیو سامنے آئی تھی جبکہ وطن واپس پہنچنے پر قومی ہاکی ٹیم کے کپتان...
کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کوئٹہ اور بارکھان میں کارروائیوں کے دوران 14 دہشتگرد ہلاک کردیے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں کارروائی کی گئی جس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔سی ٹی ڈی کے ترجمان نے بتایا کہ دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں...
خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں رات کی تاریکی میں دہشت گردوں نے اچانک 2 تھانوں پر حملہ کردیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق حملہ تقریباً ڈیڑھ بجے کے قریب کیا گیا، جس کے دوران شدید فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری گھروں میں محصور ہو کر...
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع بارکھان میں محکمہ انسداد دہشت گردی نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان کے مطابق آپریشن کے دوران فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا، تاہم سیکورٹی اہلکار محفوظ رہے اور انہیں کوئی جانی نقصان نہیں پہنچا۔ حکام نے بتایا کہ...
نئے آنے والے افسران نے ملازمین کو ذہنی اذیت دے کر آپریشن متاثر کرنا شروع کر دیا ماہ رمضان کی آمد سے قبل ہی چھانٹی کا عمل شروع کر دیا گیا ،مزدور طبقہ فاقہ کشی پر مجبور سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے ملازمین نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ گانسو بگوئیوان پرائیویٹ لمیٹڈ...
ویمنز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز میں پاکستان نے یو اے ای کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ تھائی لیںڈ کے دارلحکومت بینکاک میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر یو اے ای کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ یو اے ای کی پوری ٹیم 17.2 اوورز میں...
سپریم کورٹ میں ہتکِ عزت کیس کے سلسلے میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کے خلاف بانی پی ٹی آئی کی اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل میاں محمد حسین پیش ہوئے۔ انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ ٹرائل کورٹ میں کیس کے ایشوز ہی فریم نہیں کیے گئے۔ مزید...
بی جے پی رکن کی طرف سے ترقیاتی فنڈ کو اتر پردیش منتقل کرنا جموں و کشمیر کے عوام سے غداری ہے، عمر عبداللہ
وزیر اعلی مقبوضہ کشمیر عمرعبداللہ نے اسے بی جے پی کا دوہرا معیار قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس اقدام سے جموں و کشمیر کو ترجیح دینے کے پارٹی کے دعوے بے نقاب ہوئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بی جے...
سٹی42: ماہ رمضان کے دوران شہر کی سکیورٹی اور عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے لاہور پولیس نے اہم فیصلہ کیا ہے کہ دفاتر سے تمام افسران اور اہلکار بھی پٹرولنگ پر تعینات ہوں گے۔ پولیس حکام کے مطابق اب تمام ایس پیز، ڈی ایس پیز اور انسپکٹرز سڑکوں پر گشت کریں گے۔ گزشتہ...
ترجمان کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان میں سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں 14 دہشت گردوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مصنوعی ذہانت کے معروف پلیٹ فارم چیٹ جی پی ٹی میں صارفین کے ڈیٹا کے تحفظ کو مزید مضبوط بنانے کے لیے دو نئے فیچرز شامل کیے گئے ہیں۔ ان اقدامات کا مقصد حساس معلومات کو ممکنہ سائبر خطرات سے بچانا اور بیرونی روابط کو محدود کرنا ہے۔کمپنی نے ’لاک ڈاؤن موڈ‘...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ایرک ٹرمپ نے ایک ڈرون بنانے والی اسرائیلی کمپنی میں سرمایہ کاری کی ہے جس کے بعد مفادات کے ٹکراؤ سے متعلق خدشات ایک بار پھر سامنے آ گئے ہیں۔ عرب میڈیا ’الجزیرہ‘ کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایرک ٹرمپ ایک ڈیڑھ ارب ڈالر کے...
سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے مقدمات کی ہوگی جب کہ سماعت سے قبل جسٹس ہاشم خان کاکڑ نے سلمان صفدر سے مکالمہ کیا کہ اس کمرہ عدالت میں گنجائش کم ہے اور آکسیجن کی کمی محسوس ہو رہی ہے، اس لیے مقدمات کمرہ عدالت نمبر دو میں سنے جائیں گے۔ جسٹس...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا سپر ایٹ مرحلہ آغاز کے قریب ہے۔ سپر ایٹ مرحلے کی آٹھ میں سے سات ٹیمیں فائنل ہوچکی ہیں جبکہ آٹھویں ٹیم کا فیصلہ آج پاکستان اور نمیبیا کے میچ پر منحصر ہے۔ بارش کی صورت میں ایک ایک پوائنٹ اور میچ ہونے کی صورت میں پاکستان کو لازمی فتح...
پاکستان انڈر 19 ٹیم کے فاسٹ بولر علی رضا انجری کا شکار ہو گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق فاسٹ بولر علی رضا گھٹنے کی انجری میں مبتلا ہیں، ان کو پاکستان شاہینز کے اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا ہے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ علی رضا کی جگہ محمد عامر...
پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ کا کہنا ہے کہ موجودہ ہاکی مینجمنٹ کے ساتھ بالکل کام نہیں کرسکتے، ٹیم مینجمنٹ نے کھلاڑیوں سے بہت جھوٹ بولا، صبح اُٹھ کر کچن اور برتن صاف کرنے کے بعد کھلاڑی میدان میں کیا کھیلے گا؟ قومی ہاکی ٹیم کی آسٹریلیا سے وطن واپسی پر لاہور میں...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت بالکل ٹھیک ہے، پی ٹی آئی کا مؤقف سیاسی ہے۔ وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نےنجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا تحریک انصاف والے سیاسی بیانات دیکر بشریٰ بی بی کی ملاقاتیں...
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 8دہشت گرد ہلاک، 3 اہلکار زخمی WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز کوئٹہ:(آئی پی ایس) کوئٹہ میں سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق...
خیبر پختونخوا کے سابق وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے عمران خان کی بہنوں سے بار بار درخواست کی کہ عمران خان کو باہر آنے دیا جائے لیکن انہیں بتایا جاتا رہا کہ ملک بھر سے لاکھوں افراد احتجاج کے لیے تیار ہیں۔ گنڈاپور نے کہا کہ انہوں نے...
کوئٹہ(نیوز ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے مبینہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 8 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے، مقابلے کے دوران سی...
دہلی (ویب ڈیسک) ٹی 20 ورلڈکپ کے 34 ویں میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف یو اے ای کی بیٹنگ جاری ہے۔ دہلی کے ارون جیٹلی سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں جنوبی افریقہ نے یو اے ای کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس کے بعد گفتگو کرتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران دہشتگردوں اور اہلکاروں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔سی ٹی ڈی کے ترجمان نے بتایا کہ مقابلے کے دوران 3 اہلکار زخمی...
ترجمان کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کی ہے۔ ترجمان سی...
کولمبو (ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور نمیبیا کے درمیان اہم میچ آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور نمیبیا کی ٹیمیں دوپہر ڈھائی بجے کولمبو میں مد مقابل ہوں گی، گرین شرٹس کو سپرایٹ مرحلے میں رسائی کیلئے لازمی جیتنا ہوگا۔ دوسری جانب نمیبیا کے خلاف میچ میں قومی...
(عیسی ترین)سی ٹی ڈی نےکوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں کارروائی کی گئی، فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان نے بتایا کہ دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3 اہلکار زخمی...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے چونتیسویں میچ میں جنوبی افریقا نے یو اے ای کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پہلے بولنگ کے فیصلے پر ایڈن مارکرام کا کہنا تھا کہ بارش کے باعث وکٹ پر موجود نمی کا فائدہ...
کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں محکمہ انسداد دہشتگردی یعنی سی ٹی ڈی نے ایک کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 8 مبینہ دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی، جہاں مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع تھی۔ یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ: سی...
پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں چھوٹی ٹیم کے خلاف اپنی بقاء کی جنگ کیلیے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق گروپ اے سے بھارتی ٹیم پہلے ہی سپر ایٹ میں رسائی حاصل کرچکی ہے جبکہ امریکی ٹیم 4 پوائنٹس کے ساتھ پاکستان سے بہتر نیٹ رن ریٹ کے باعث دوسری پوزیشن پر موجود ہے۔ پاکستان...
گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی—فائل فوٹو گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ احتجاج، دھرنے اور سڑکیں بند کرنے سے بانئ پی ٹی آئی کا علاج نہیں ہونا۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبائی مشینری مظاہرین کی پشت پناہی کر رہی...
قومی ہاکی ٹیم پرو ہاکی لیگ میں شرکت کے بعد آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گئی تاہم پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کوئی نمائندہ کھلاڑیوں کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ نہ پہنچا اور نہ ہی ٹیم کو لینے کے لیے کوئی سرکاری گاڑی پہنچی۔ بعض کھلاڑیوں نے دوستوں سے لفٹ لی جبکہ دیگر نے آن لائن...
ہلیری کلنٹن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ پر جیفری ایپسٹین سے متعلق فائلوں کے معاملے میں ‘پردہ پوشی’ کا الزام عائد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ تمام دستاویزات مکمل طور پر منظرِ عام پر لائی جائیں۔ برلن میں سالانہ عالمی فورم کے موقع پر برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق...
سپریم کورٹ میں آج بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق 6 اہم مقدمات سمیت متعدد درخواستوں پر سماعت ہوگی۔ اسی طرح بشریٰ بی بی کے ایک جبکہ شاہ محمود قریشی کے بھی ایک کیس کی سماعت آج ہی کے دن مقرر ہے۔ مقدمات کی سماعت جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ کی سربراہی میں...
ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں ناکامی کے بعد وطن واپسی پر قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ نے چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ آسٹریلیا میں قیام کے دوران کھلاڑیوں سے کچن، برتن، کپڑے اور باتھ روم صاف کروائے گئے، خود کھانا پکانا پڑا...
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بہترین میسر علاج فراہم کیا گیا، پی ٹی آئی کبھی بھی مطمئن نہیں ہوگی۔ مسلم لیگ کے سینیئر رہنما رانا ثنا اللہ نے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو...
کراچی: شہر قائد میں گزشتہ روز بارش کے بعد موسم خوشگوار اور خوش آئند رہا، جس سے شہریوں کے لیے دن بھر خوشگوار ماحول قائم رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں آج دن کے اوقات میں درجہ حرارت معتدل رہنے کی توقع ہے، اور آج سے درجہ حرارت میں معمولی...
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے احتجاج میں پاکستان تحریک انصاف کے مبینہ ناراض رہنما اور سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور بھی منظرِ عام پر آ گئے۔ سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور جو وزارتِ اعلیٰ سے ہٹائے جانے کے بعد پشاور سے اپنے آبائی ضلع...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آبادسید علی ناصر رضو ی کی زیر صدارت سیف سٹی اسلام آبادمیں آپریشنل کمانڈرز کانفرنس منعقد کی گئی، جس میں تمام ڈی آئی جیز، اے آئی جیز، ایس ایس پیز اور دیگر پولیس افسران نے شرکت کی۔آئی جی اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت میں امن...
ساہیوال(نمائندہ نوائے وقت) سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں بارودی مواد سمیت ایک دہشت گرد گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی ٹیم نے جہاز چوک اوکاڑہ میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشتگر د کو گرفتارکرکے اس کے قبضہ سے بارودی مواد آئی ای ڈی ٗبیٹری ٗڈیٹونیٹر ٗپرائما کارڈ ودیگر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار