2026-07-24@16:21:09 GMT
تلاش کی گنتی: 42746
«اسٹیم»:
بانی پی ٹی آئی ایک دن بھی جیل میں نہیں رہنا چاہتے، جیل میں ان کی لیونگ کنڈیشن اے ون ہے، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ایک دن بھی جیل میں نہیں رہنا چاہتے وہاں ان کا دل نہیں لگ رہا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ بانی پی ٹی...
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے احتجاج اور مذاکرات کی ذمہ داری علامہ ناصر عباس اور محمود خان اچکزئی کو سونپی گئی ہے،بانی پی ٹی آئی نے اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری کے لیے انہیں ذمہ دار بنایا ہے اور اس سلسلے میں...
رانا ثناء : فائل فوٹو وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ایک دن بھی جیل میں نہیں رہنا چاہتے وہاں ان کا دل نہیں لگ رہا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ بانی پی ٹی...
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2028 کے لیے بھی براہِ راست کوالیفائی کرلیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سپر 8 مرحلے میں رسائی حاصل کرنے والی 8 ٹیموں نے 2028 کے ورلڈ کپ میں اپنی جگہ یقینی بنالی ہے۔ 2028 کا...
شہر قائد میں سپر ہائی وے پر قائم خادم حسین گوٹھ میں پانی کے ٹینک سے دو بچوں کی لاشیں ملیں جو بہن بھائی ہیں۔ واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو رضاکاروں نے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل کیا جہاں دونوں کی شناخت بہن بھائی سے ہوئی۔ واقعے...
روسی سفیر البرٹ پی خوریف کا بحریہ یونیورسٹی کے طلبہ کو روس پاکستان تعلقات پر لیکچر WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آ باد (سب نیوز)سفیر البرٹ پی خوریف نے بحریہ یونیورسٹی کے طلبہ سے روس۔پاکستان تعلقات پر ایک لیکچر دیا۔سفیر نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ بین الاقوامی تعلقات کی...
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم نے سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان نے اپنے آخری گروپ میچ میں نمیبیا کو 102 رنز سے شکست دے کر اگلے مرحلے میں رسائی حاصل کی۔ سپر 8 مرحلے میں پاکستان کو سخت مقابلوں کا سامنا...
پاکستان نے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر 8 مرحلے کے لیے آخری ٹیم کے طور پر کوالیفائی کر لیا۔ صاحبزادہ فرحان کے پہلے بین الاقوامی سنچری کی بدولت پاکستان نے نمیبیا کو کولمبو میں 102 رنز سے شکست دی۔ فرحان نے 58 گیندوں پر 100 رنز کی اننگز کھیلی اور آخری اوور میں سنچری...
علامتی تصویر۔ کراچی کے علاقے گلشن معمار کے ایک گھر میں پانی کے ٹینک میں گر کر 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق بچوں کی لاشوں کو قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے وقت بچے گھر میں اکیلے تھے، ممکنہ طور پر کھیل کود کے...
کولمبو: (ویب ڈیسک) پاکستان نے ٹی20 ورلڈکپ کے گروپ مرحلے کے میچ میں نمیبیا کو 102 رنز سے شکست دے کر سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے، جس کے بعد ایونٹ میں فیصلہ ہوگیا ہے کہ کونسی 8 ٹیمیں ایونٹ کے اگلے مرحلے میں جائیں گی۔ بھارت اور سری لنکا میں جاری 20...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ بھارت سے شکست پر بہت باتیں ہو رہی ہیں، تاہم ٹیم کا فوکس کسی ایک میچ پر نہیں بلکہ ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر ہے۔ کولمبو میں نمیبیا کے خلاف 102 رنز سے فتح حاصل کرنے کے بعد شاداب خان نے پریس کانفرنس میں...
آسٹریلوں ہائی کمشنر ٹموتھی کین کی پاکستانیوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)آسٹریلیا کے ہائی کمشنر برائے پاکستان، ٹموتھی کین، نے رمضان کے آغاز پر پاکستان کے لوگوں کو دلی مبارکباد دی ہے۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہا: جیسے ہی رمضان کا مبارک مہینہ...
وزیر اعظم شہباز شریف کا ہاکی ٹیم مینجمنٹ کو فارغ کرنے کافیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے ہاکی ٹیم مینجمنٹ کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں ہاکی کے کھلاڑیوں کی ناقص رہائش اور کھانے کے سلسلے میں پاکستان اسپورٹس بورڈ...
لاہور: (نیوزڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری کی پیپلزپارٹی پنجاب کے رہنماؤں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ بات سب یاد رکھیں، عدم اعتماد صرف میں لاسکتا ہوں، یہ مت بھولیں، عدم اعتماد...
گڑھی نوئیڈا میں قائم گلگوتیاس یونیورسٹی نے اے آئی سمٹ میں چینی ساختہ ربوٹک ڈاگ کو اپنی ایجاد کے طور پر پیش کرنے کے تنازع کے بعد معافی مانگ لی ہے۔ رواں ہفتے اے آئی امپیکٹ سمٹ کے دوران یونیورسٹی کی پروفیسر نیہا سنگھ نے ریاستی نشریاتی ادارے کو بتایا تھا کہ نمائش میں...
بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائیاں، 14دہشت گرد ہلاک، 3اہلکار زخمی WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز کوئٹہ(سب نیوز)بلوچستان میں سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں 14 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جب کہ ایک آپریشن میں 3 اہلکار زخمی ہوئے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے مختلف مقدمات پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی۔ سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ فیصلہ معطل کرنے کی اپیل پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا جبکہ سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی...
نمیبیا کو شکست دے کر پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8مرحلے میں پہنچ گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز کولمبو(سب نیوز)آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں گروپ اے کے آخری میچ میں پاکستان نے نمیبیا کو باآسانی 102 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر...
کولمبو(ویب ڈیسک) پاکستان نے نمیبیا کو 102 رنز سے شکست دیتے ہوئے ورلڈکپ کے اگلے مرحلے سپر8 کیلئے کوالیفائی کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق نمیبیا کی پوری ٹیم پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 200 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 97 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی جس میں لورین سٹین کیمپ 23...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کپ کے 36 ویں میچ میں بھارت نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ احمد آباد میں شیڈول گروپ اے کے آخری میچ میں بھارتی کپتان سوریا کمار یادو نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ واضح رہے گروپ...
غزہ میں حماس کے خلاف ملٹری آپریشن کے لیے جانے والی اسرائیلی فوج کی دو ٹیموں کے درمیان رات کے اندھیرے کے باعث آپس میں ہی مڈبھیڑ ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ واقعہ علی الصبح تقریباً جنوبی غزہ کے شہر خان یونس کے قریب ’یلو لائن‘ کے علاقے میں...
پاکستان نے ٹی20 ورلڈکپ کے گروپ مرحلے کے میچ میں نمیبیا کو 102 رنز سے شکست دے کر سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے، جس کے بعد ایونٹ میں فیصلہ ہوگیا ہے کہ کونسی 8 ٹیمیں ایونٹ کے اگلے مرحلے میں جائیں گی۔ بھارت اور سری لنکا میں جاری 20 ٹیموں کے ایونٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر قائد میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 10 سالہ کمسن بچی جاں بحق ہوگئی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کیماڑی سکندرآباد اسٹاپ کے قریب ایک تیز رفتار واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 10 سالہ کمسن بچی حسیبہ دختر طاہر جاں بحق ہوگئی، جس کے بعد پولیس نے فوری کارروائی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی 10 مارچ کو کرانے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان کا کہنا ہے کہ لوگ انٹرنیٹ کی بہتری چاہتے ہیں، بہتر کنیکٹیویٹی کے بغیر ڈیجیٹل پاکستان کا خواب ادھورا ہے، فائیوجی آکشن کے بعد انٹرنیٹ کے مسائل حل ہوجائیں گے۔ ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: پاکستانی بیٹنگ لائن کے ابھرتے ہوئے ستارے صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تاریخ میں اپنا نام سنہری حروف میں درج کرا لیا، صاحبزادہ فرحان نے نمیبیا کے خلاف اہم میچ میں شاندار ناقابلِ شکست سنچری اسکور کرکے ایک نیا سنگِ میل عبور کر لیا، اس کارنامے کے ساتھ ہی...
لاہور(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کو ہارٹ اٹیک آیا ہے جس پر انہیں پی آئی سی منتقل کیا گیا اور انجیوپلاسٹی کرتے ہوئے سٹنٹ ڈال دیا گیا، ان کی حالت بہتر ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرز کا کہناہے کہ خواجہ سعد رفیق کو ایک سٹنٹ ڈالا گیاہے اور ان کی طبیعت اب بہتر...
ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے 34ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے متحدہ عرب امارات کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر مردوں کے ٹی20 ورلڈ کپ میں اپنی جیت کا تسلسل برقرار رکھا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ: صاحبزادہ فرحان سینچری بنانے والے دوسرے پاکستانی، 2 اور ریکارڈ بھی بنا لیے متحدہ عرب امارات...
کولمبو(ویب ڈیسک)قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ میں شاندار اعزاز اپنے نام کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے بلے باز صاحبزادہ فرحان نے نمیبیا کیخلاف شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے 58 گیندوں پر 11 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے سینچری بنائی جس کے ساتھ...
کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران دہشتگردوں اور اہلکاروں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان نے بتایا کہ مقابلے کے دوران 3 اہلکار زخمی بھی...
ٹی20 ورلڈکپ کے گروپ مرحلے کے اہم میچ میں صاحبزادہ فرحان نے نمیبیا کے خلاف ناقابل شکست 100 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، جس کے ساتھ ہی وہ ٹی20 ورلڈکپ میں سینچری بنانے والے دوسرے پاکستانی بیٹر بن گئے۔ یہ صاحبزادہ فرحان کی پہلی ٹی20 انٹرنیشنل سینچری بھی ہے۔ اس سے قبل احمد شہزاد نے...
بھارت میں منعقد ہونے والی قومی مصنوعی ذہانت کانفرنس کے دوران پیش کیے گئے ایک روبوٹک کتے کے مظاہرے نے شدید تنازع کھڑا کر دیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ یہ بھی پڑھیں: ویب سمٹ میں چینی روبوٹ نے دھوم مچا دی دہلی میں منعقد ہونے والے انڈیا...
کراچی: کیماڑی سکندرآباد اسٹاپ کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر کی ٹکر سے کمسن بچی جاں بحق ہوگئی، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے واٹر ٹینکر کو قبضے میں لیکر اس کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکسن تھانے کے علاقے کیماڑی سکندرآباد اسٹاپ کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر...
صاحبزادہ فرحان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تاریخ میں سنچری بنانے والے دوسرے پاکستانی بیٹر بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق صاحبزادہ فرحان نے نمیبیا کے خلاف گروپ مرحلے کے اہم میچ میں 100 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ یہ ان کی پہلی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سنچری ہے اور اس کے ساتھ ہی وہ احمد شہزاد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے 35 ویں میچ میں پاکستان نے نمیبیا کے خلاف مضبوط آغاز کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز کا اسکور بنایا، جس کا سہرا شاندار فارم میں کھیلنے والے صاحبزادہ فرحان کے سر جاتا ہے، جنہوں...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بارکھان کے علاقے رکھنی میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سی ٹی ڈی بلوچستان کی ستائش کی ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سی ٹی ڈی بلوچستان نے دہشتگردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچا کر مذموم عزائم کو ناکام بنایا۔ سی ٹی...
اقوام متحدہ کے ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایپسٹین فائلز میں ایسے انکشافات سامنے آئے ہیں جو انسانیت کے خلاف جرائم کے زمرے میں آسکتے ہیں۔ مرحوم جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق فائلیں محض عام عدالتی ریکارڈ یا ذاتی ڈائریاں نہیں بلکہ ان میں موجود لاکھوں دستاویزات ایک ایسے عالمی مجرمانہ نیٹ...
کراچی: سرجانی ٹاؤن میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق خاتون کی لاش قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی۔ متوفیہ خاتون جیسے ہی رکشے سے اتری تو واٹر ٹینکر نے ٹکر مار دی۔
وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی کی ایک آنکھ کی بینائی 6/6 ہے جو اس عمر میں معجزے سے کم نہیں۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانئ پی ٹی آئی کی بینائی پر بے...
—فائل فوٹو سپریم کورٹ نے بانئ پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کرانے کی استدعا مسترد کر دی۔توشہ خانہ کیس کی سماعت میں وکیل لطیف کھوسہ نے استدعا کی کہ ہماری بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات کرائی جائے۔جسٹس صلاح الدین پہنور نے کہا کہ جو کیس ہمارے سامنے فکس ہی نہیں اس پر حکم...
ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے نمیبیا کو جیت کے لیے 200 رنز کا ہدف ہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
احکامات دیتے ہوئے ضیاء الحسن لنجار نے کہا کہ فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور امن و امان کے قیام کے لیے علمائے کرام سے رابطہ مضبوط کیا جائے، افطار پوائنٹس اور دسترخوانوں کی سیکیورٹی کے لیے مقامی پولیس اور رضاکاروں کے ساتھ کوآرڈینیشن کو یقینی بنایا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ کے وزیر داخلہ ضیاء الحسن...
نئی دہلی میں منعقدہ اے آئی امپیکٹ سمٹ کے دوران ایک نجی یونیورسٹی کی پروفیسر کی جانب سے چینی ساختہ روبوٹ ڈاگ کو اپنی یونیورسٹی کی ایجاد قرار دینے پر تنازع کھڑا ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سمٹ میں نمائش کے لیے رکھا گیا چاندی رنگ کا روبوٹ ڈاگ دراصل چینی اسٹارٹ...
پاکستان تحریکِ انصاف اور حکومت کے درمیان باضابطہ مذاکرات کا آغاز تو نہیں ہوا، تاہم وزیراعظم اور قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی کی ملاقات کی خبریں سامنے آ رہی تھیں، یہ بھی امکان ظاہر کیا جا رہا تھا کہ عمران خان سے جیل میں ملاقاتوں کا رکا ہوا سلسلہ دوبارہ شروع ہو جائے گا۔...
پی ٹی آئی قیادت نے عمران خان کی صحت میں بہتری کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، تاہم ان کی صحت اور ملاقاتوں کے معاملے پر جدوجہد جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ...
’شاہین کے ساتھ بابر اعظم کو بھی ڈراپ کرنا چاہیے تھا‘، نمیبیا کیخلاف بابر اعظم کی ٹیم میں شمولیت پر صارفین برہم
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ٹیم کی کارکردگی پر شائقین کی جانب سے شدید ردِعمل سامنے آیا۔ سوشل میڈیا پر صارفین نے کھلاڑیوں کی ناقص کارکردگی کو ہدفِ تنقید بنایا اور ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا مطالبہ کیا۔ بھارت کے خلاف میچ میں ناکامی کے بعد یہ اطلاعات...
آصف علی زرداری نے کوئٹہ اور بارکھان میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ بلوچستان کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ صدر مملکت نے کارروائیوں کے دوران فتنتہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 14 دہشتگردوں کو ہلاک کرنے والے اہلکاروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور جرات کو سراہتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی فورسز...
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی بینائی میں نمایاں بہتری آئی ہے، جس کے بعد دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پارٹی کی خواہش بدستور یہی ہے کہ عمران خان کو اسپتال منتقل کیا جائے تاکہ ان کا مکمل اور...
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمن اور ادارے کے ممبران نے فائیو جی سپیکٹرم نیلامی سے متعلق نیوز کانفرنس میں اہم اعلانات کیے۔ چیئرمین پی ٹی اے نے بتایا کہ مارچ میں فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی کی جائے گی، جبکہ امیدوار کمپنیاں 27 فروری تک اپنی بولیاں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چنئی: آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کینیڈا کے نوجوان بیٹر یووراج سامرا نے شاندار سنچری بنا کر پاکستان کے احمد شہزاد کا 12 سالہ عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔منگل کو کھیلے گئے میچ میں کینیڈا قومی کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیم آمنے سامنے تھیں۔ کینیڈا نے...