2026-06-03@01:39:25 GMT
تلاش کی گنتی: 28
«ویگن»:
ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ کم چکنائی والی ویگن غذا اپنانے سے ٹائپ 1 ذیابیطس کے مریضوں میں روزانہ انسولین کی ضرورت تقریباً 30 فیصد تک کم ہو سکتی ہے۔ انسولین ایک ہارمون ہے جو گلوکوز (چینی کی ایک قسم) کو خون سے نکال کر پٹھوں اور جگر کے خلیات تک پہنچاتا...
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے ویگنز اور کوچز پانچ ممالک کو برآمد کرنے جا رہی ہے۔ اپنے بیان میں حنیف عباسی نے بتایا کہ پاکستان ریلوے نے دسمبر کے مہینے میں 10 ارب روپے کی آمدن حاصل کی، جو ایک ریکارڈ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ کامیابی...
جھنگ؍ چنیوٹ (محمد بلال شہباز سے+ نمائندہ نوائے وقت) ویگن ویٹرنری یونیورسٹی کی بس سے ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجہ میں چودہ افراد جاں بحق جبکہ انتیس زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ویگن فیصل آباد سے آ رہی تھی جبکہ ویٹرنری یونیورسٹی کی بس طلبہ کو لیکر لاہور سپورٹس گالا میں شرکت کے لئے...
قلی فقیر کے قریب ویٹرنری یونیورسٹی کی بس اور ویگن میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق اور 29 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ویٹرنری یونیورسٹی کی بس لاہور جا رہی تھی جو سامنے سے آنے والی ویگن سے ٹکرا گئی۔ ویگن ٹریکٹر ٹرالی کو اوور ٹیک کرتے ہوئے بس سے...
پنجاب کے ضلع جھنگ کے علاقے قلی فقیر کے قریب ویٹرنری یونیورسٹی کی بس اور ایک ویگن کے درمیان شدید تصادم کے نتیجے میں 9 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ مزید پڑھیں: چاغی: ریکوڈک پروجیکٹ سائٹ روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 11 افراد جاں بحق، 6 زخمی ریسکیو حکام کے مطابق ویٹرنری یونیورسٹی کی بس...
کینال روڈ پر باراتیوں کی ویگن حادثے کا شکار ہوگئی، ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ریسکیو حکام کے مطابق لاہور کے علاقے کینال روڈ پر تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور قابو نہ رکھ سکا اور ویگن نہر میں جا گری، جس کے نتیجے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا، جبکہ...
لاہور: کینال روڈ پر باراتیوں سے بھری ویگن حادثہ کا شکار ہوگئی، تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور ویگن پر قابو نہ رکھا سکا اور نہر میں جا گری۔ ویگن نہر میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے جبکہ تین کی حالت تشویشناک ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو...
کینال روڈ پر باراتیوں کی ویگن حادثے کا شکار ہوگئی، ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق لاہور کے علاقے کینال روڈ پر تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور قابو نہ رکھ سکا اور ویگن نہر میں جا گری، جس کے نتیجے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا،...
سٹی42: کینال روڈ پر پیش آنے والے ایک افسوسناک حادثے میں باراتیوں سے بھری ایک ویگن بے قابو ہو کر نہر میں جا گری، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 11 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والوں میں سے 3 افراد کی حالت تشویشناک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گولارچی (نمائندہ جسارت) ویگرو گروپ پاکستان کے زیرِ اہتمام ریسرچ، ٹرائل اینڈ ٹیسٹنگ فارم گولارچی پر ایک شاندار، منظم اور معلوماتی میگا ہائی پروفائل سپر ہائبرڈ رائس ورائٹیز فیلڈ ڈے کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں سندھ بھر سے 600 سے زائد ترقی پسند زمینداروں، 100 سے زیادہ بزنس پارٹنرز، ویگرو سیڈز اینڈ کراپ...
امریکہ کے سب سے پرانے ہوٹل نے بھوت پکڑنے کے مقابلے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی شہر لاس ویگس کا سب سے پرانا اور ممکنہ طور پر سب سے زیادہ آسیب زدہ ہوٹل ایک عجیب و غریب مقابلے کا انعقاد کرنے جا رہا ہے۔ لاس ویگس کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاس ویگس کے مشہور و قدیم ایل کورٹیز ہوٹل نے ایک غیر معمولی اعلان کر کے دنیا بھر کے مہم جو افراد کو حیران کر دیا ہے۔ہوٹل انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایک ایسا مقابلہ منعقد کرنے جا رہی ہے جس میں شرکا کو موقع ملے گا کہ وہ پورا ویک...
راولپنڈی میں ایک شہری نے جرمن ساختہ ووکس ویگن گاڑی خرید کر نہ صرف اسے بحال کیا بلکہ شاندار انداز میں اس کی تزئین و آرائش بھی کی ہے۔ یہ گاڑی ماضی میں معروف شاعر جون ایلیا کے خاندان کی ملکیت رہی ہے۔ جون ایلیا جیسے عظیم شاعر کے خاندان سے منسلک ووکس ویگن گاڑی...
اپنے ایک بیان میں آویگدور لیبر مین کا کہنا تھا کہ ہمیں ایران میں صرف حکومت گرانے پر ہی توجہ مرکوز کرنی چاہئے۔ اسلامی ٹائمز۔ صیہونی سیاسی پارٹی ISRAEL MY HOME کے سربراہ اور اسرائیلی اپوزیشن لیڈر "آویگدور لیبرمین" نے کہا کہ غزہ سے تمام صیہونی قیدیوں کو واپس لائے بغیر حماس پر غلبہ پانا...
دنیا بھر میں ویگن غذا کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے اور خاص طور پر نوجوانوں اور بچوں میں اس کا پھیلاؤ تیز ہو رہا ہے۔ ویگن غذا میں گوشت، مچھلی، دودھ اور انڈے شامل نہیں ہوتے اور اس کی بجائے پھل، سبزیاں، اناج، دالیں اور دیگر پودوں پر مبنی غذائیں شامل کی جاتی ہیں۔...
پاکستان ریلوے نے ملک میں مال برداری کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے 30 نئی ہائی اسپیڈ اور ہائی کیپیسٹی فریٹ ویگنیں اپنے نظام میں شامل کر لی ہیں یہ اقدام تاجر برادری کی سہولت اور سستی، مؤثر مال برداری کو فروغ دینے کے لیے کیا گیا ہے چیف ایگزیکٹو آفیسر...
لاہور: پاکستان ریلوے نے تاجر برادری کی سہولت اور ملک میں فریٹ ٹرانسپورٹ نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے 30 نئی ہائی اسپیڈ، ہائی کیپیسٹی فریٹ ویگنوں کو اپنے نظام کا حصہ بنا دیا ہے۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ریلویز عامر علی بلوچ...
احمر خان بابر:ملتان میں تیز رفتار ہائی ایس ویگن خشک نہر میں گر گئی, آٹھ سے 10 افراد سوار تھے، کنٹرول روم کو پل امبالہ مظفرگڑھ روڈ سے روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ کی کی کال موصول ہوئی۔ ریسکیو نے بتایا کہ کالر کے مطابق تیز رفتار ہائی ایس ویگن خشک نہر میں گری جس میں آٹھ...
چنیوٹ(نیوز ڈیسک)پنجاب کے ضلع چنیوٹ میں لاری اڈہ لالیاں پر بس اور مسافر ویگن کے درمیان تصادم ہو گیا، جس کے نتیجے میں 7 مسافر جاں بحق جبکہ 10 مسافر شدید زخمی ہوگئے۔ نجی چینل کے مطابق ریسکیو اہلکاروں نے بتایا کہ بس میں نجی شوگر مل کے ورکرز سوار تھے، مسافر وین سرگودھا سے...
کراچی(کامرس ڈیسک)پاک سوزوکی نے اپنی ہیچ بیک گاڑی ویگن آر کی نئی بکنگ مستقل طور پر معطل کردی ہے، جس کے باعث پاکستانی مارکیٹ میں اس کی دستیابی ختم ہوگئی ہے۔ کمپنی نے حالیہ مہینوں میں ٹاپ ویرینٹ کی بکنگ بند کردی تھی، جس کے بعد افواہوں نے جنم لیا تھا کہ اب دیگر ویرینٹس...
کمشنر پشاور کو ہدایت کی گئی ہے کہ بسوں کو جرمانے اور چند دن تحویل میں لیکر دوبارہ چھوڑنے کے بجائے فوری طور پر اسکریپ کیا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا حکومت نے بی آر ٹی روٹس پر چلنے والی بسوں اور ویگنوں کے خاتمے سے متعلق 72 گھنٹوں میں رپورٹ طلب کرلی۔ حکومت کی...
پشاور(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوا حکومت نے بی آرٹی روٹس پر چلنے والی بسوں اور ویگنوں کے خاتمے سے متعلق 72 گھنٹوں میں رپورٹ طلب کرلی۔ حکومت کی جانب سے پشاور میں بی آر ٹی روٹس پر چلنے والے مسافر بسوں اور ویگنوں کے مکمل خاتمے کے لئے ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی، ٹریفک پولیس اور ضلعی انتظامیہ کو 72...
کینیڈا کی سپریم کورٹ نے 150 سال مکمل ہونے پر عوامی اعتماد بڑھانے اور سوشل میڈیا کے ذریعے غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملک بھر میں آگاہی مہم کا آغاز کر دیا۔ چیف جسٹس رچرڈ ویگنر نے وکٹوریا میں ایک تقریب کے دوران کہا ہے کہ سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے اثر...
