2026-06-03@07:58:05 GMT
تلاش کی گنتی: 1019
«پل»:
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جون2026ء) پاکستان ریلویز نے خانیوال پل حادثے کی انکوائری مکمل ہونے کے بعد ذمہ دار افسران کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے دو افسران کو ملازمت سے فارغ کر دیا ہے۔ریلوے حکام کے مطابق سابق ڈویژنل انجینئر(ڈی ای این)ملتان عابد رزاق کو ملازمت سے برطرف...
کراچی میں کورنگی کراسنگ پل کے قریب آئل ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے بائیک سوار ایک بچی جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار تین سالہ بچی ساہرہ جاں بحق ہوئی تھی، پولیس کے مطابق حادثے میں ساہرہ کا ایک سالہ بھائی سبحان...
بنگلہ دیش کی آرمڈ فورسز ڈویژن میں نئے پرنسپل اسٹاف آفیسر نے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ لیفٹیننٹ جنرل میر مشفیق الرحمان نے پرنسپل اسٹاف آفیسر (پی ایس او) کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ پیر کے روز منعقدہ ایک تقریب میں وزیرِاعظم طارق رحمان نے انہیں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے کے رینک انسگنیا لگائے۔ یہ...
پاکستان میں جہاں بڑھتی ہوئی شہری آبادی اور موسمیاتی تبدیلیوں نے ماحولیاتی توازن کو بگاڑ دیا ہے، وہیں کچھ شخصیات ایسی بھی ہیں جو خاموشی سے قدرت کی خوبصورتی کو بچانے میں مصروف ہیں۔ انہی میں سے ایک نمایاں نام شرین عبداللہ کا ہے، جنہیں ان کے کام کی وجہ سے ‘بٹر فلائی لیڈی’ بھی...
کراچی: شہر قائد کے علاقے سہراب گوٹھ جمالی پل کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق سہراب گوٹھ کے علاقے جمالی پل غریب آباد کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ، زخمی ہونے والے شخص کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا...
خیبر پختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا کہ صوبے نے مختلف سرمایہ کاری میں 600 ارب سے زیادہ رقم محفوظ کی ہے، گزشتہ 18 ماہ میں 350 ارب روپے سے زائد سرپلس بجٹ دیا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ ایک سال میں سرمایہ کاری سے 25 ارب روپے...
آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی معیشت میں استحکام کی سمت پیش رفت دیکھنے میں آئی ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کے دوران بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے واضح کیا کہ آئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی معیشت میں استحکام کی سمت پیش رفت دیکھنے میں آئی ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کے دوران بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
سفارت کاری محض لفظوں کا گورکھ دھندا نہیں بلکہ جذبوں کی ہم آہنگی کا نام ہے۔ گزشتہ دنوں اپنے دورہ آسٹریا کے موقع پر وزیر اعظم پاکستان نے اپنی ’’جرمن‘‘ لسانی مہارت کو بروئے کار لا کر ویانا کے سرد ایوانوں میں جو گرم جوشی پیدا کی وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ایک...
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی معیشت میں نمایاں بہتری کا اعتراف کیا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے بتایا کہ ادارے کا وفد 25 فروری سے پاکستان کا دورہ کرے گا، جہاں توسیعی فنڈ سہولت (E ایف ایف) کے تحت تیسرے...
جنیوا:(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے جنیوا میں یو این ای سی ای کی ان لینڈ ٹرانسپورٹ کمیٹی کے 88 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو جنوبی اور وسطی ایشیا کے درمیان اقتصادی پل بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ بیلاروس، روس اور وسطی ایشیا راہداری میں شمولیت علاقائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روہڑی (نمائندہ جسارت) سکھر روہڑی کی سول سوسائٹی کے رہنماؤں نے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سکھر روہڑی لینسڈاؤن پل سے ہیوی ٹریفک کے گزرنے پر مکمل پابندی عائد کی جائے اور پل کو تباہی سے بچایا جائے اور پل کی تباہی میں کوئی کسر نہ...
اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی مؤثر معاشی حکمتِ عملی اور مالی نظم و ضبط کے باعث پاکستان کی مالیاتی کارکردگی میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی میں پاکستان نے 542 ارب روپے کا تاریخی مالیاتی سرپلس حاصل کر لیا۔ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں...
پاکستان کی مالی کارگردگی میں اہم پیش رفت ، مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی میں تاریخی مالیاتی سرپلس حاصل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کی مالی کارکردگی میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی میں ملک نے تاریخی مالیاتی سرپلس حاصل کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ایس آئی ایف سی کی مؤثر معاشی حکمتِ عملی اور مالی نظم و ضبط کے باعث پاکستان کی مالیاتی کارکردگی میں نمایاں بہتری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی کرنٹ اکاؤنٹ کے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے، جس کے مطابق جنوری میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے نکل کر سرپلس میں آ گیا۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق جنوری کے دوران ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 12 کروڑ 10 لاکھ ڈالر سرپلس ریکارڈ کیا گیا،...
کراچی(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تیسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات کے لئے عالمی مالیاتی ادارے کا جائزہ مشن 25 فروری کو پاکستان کا دورہ کرے گا اور تقریبا دو ہفتے قیام کرے گا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفدجولائی تادسمبر 2025 کے دوران معاشی کارکردگی اورمقررہ اہداف میں پیشرفت کاجائزہ لے گا،مشن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وکاتانے: نیوزی لینڈ کے قصبے Whakatāne کے ایک اسکول میں ایک سال سے جاری پراسرار چوریوں کا راز بالآخر اس وقت کھل گیا جب انتظامیہ نے سکیورٹی کیمروں کی مدد سے ملزم کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیااور سب حیران رہ گئے کیونکہ چور کوئی انسان نہیں بلکہ ایک بلی نکلی۔اسکول کی پرنسپل...
پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اور صوبائی قیادت نے اٹک پل خیرآباد، نوشہرہ کے مقام پر اور خیبر پختونخوا کے تمام اہم داخلی و خارجی راستے بند کر دیے ہیں۔ یہ قدم بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ذاتی معالج تک رسائی اور الشفاء ہسپتال میں ذاتی معالج کی نگرانی میں مکمل علاج کے...
چیئرمین نیوکراچی ٹائون محمدیوسف ‘میونسپل کمشنر اوروائس چیئرمین کے ہمراہ سینئر ملازمین کی ریٹائرمنٹ پرتحائف دے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
تھائی لینڈ کے جنوبی شہر کے اسکول میں نوجوان طالب علم نے احاطے میں اندر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فائرنگ کے اس افسوسناک واقعے میں خاتون پرنسپل اور طالبہ شدید زخمی ہو گئیں۔ دونوں کا اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں خاتون پرنسپل ساسیپٹ سنساموسورن دوان علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تھائی لینڈ کے ضلع ہٹ یائی میں ایک اسکول میں فائرنگ کے دلخراش واقعے نے تعلیمی ماحول کو ہلا کر رکھ دیا، جس میں اسکول کی 54 سالہ خاتون پرنسپل ہلاک اور ایک طالبہ زخمی ہو گئی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 18 سالہ نوجوان ایک پولیس اہلکار سے چوری شدہ ایم...
کراچی: شہر قائد کے علاقے بلوچ کالونی پل کے قریب واقع ایک رہائشی عمارت میں اچانک بھڑکنے والی آگ نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ عمارت کے بیسمنٹ میں لگی جہاں گاڑیوں کی پارکنگ اور جنریٹر نصب تھا، اور دیکھتے ہی دیکھتے شعلے تیزی سے...
فوٹو: اسکرین گریب کراچی کے علاقے بلوچ کالونی پل کے قریب رہائشی پانچ منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ عمارت میں پھنسے لوگوں کو باہر نکالا جارہا ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) میونسپل کارپوریشن سکھر کی جانب سے ریٹائرڈ ملازمین میں واجبات کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج میئر آفس سکھر میں ایک تقریب کے دوران انکیشمنٹ اور گریجوٹی کے چیک تقسیم کیے گئے۔ چیک تقسیم کرنے کی تقریب میں میونسپل کمشنر پیر واحد بخش، یوسی چیئرمین احسان لاشاری، مختیار...
پاکستان انٹرنیشنل اسکول انگلش سیکشن حی الرحاب میں پرنسپل ایس ایم سی والدین کانفرنس WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز جدہ(خالد نواز چیمہ)پاکستان انٹرنیشنل اسکول انگلش سیکشن حی الرحاب میں پرنسپل، اسکول مینجمنٹ کمیٹی اور والدین کے مابین ایک موثر اور بامقصد کانفرنس محترمہ بینظیر بھٹو شہید ہال میں منعقد کی گئی، جس...
پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے چیف ایگزیکٹو فرخ سبزواری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جنوری 2026 میں یو آئی این نمبر 23 ہزار 400 کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اے آئی کے حوالے سے تھرڈ پارٹی کے ذریعے ڈیٹا وینڈنگ کے لیے اقدامات...
پاکستان سپر لیگ کے 11 ویں ایڈیشن کے لیے کھلاڑیوں کی آکشن کا سلسلہ جاری ہے۔پلیئرز آکشن میں پی ایس ایل کی آٹھ ٹیمیں اپنا 16 سے 20 رکنی اسکواڈ تشکیل دیں گی، پی ایس ایل پلیئر آکشن میں 800 سے زائد ملکی و غیر ملکی کھلاڑی رجسٹرڈ ہیں۔آکشن کے دوران اسلام آباد یونائیٹڈ نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سول سروسز اکیڈمی (پی اے ایس کیمپس) لاہور، 14ویں ڈومین کے ایم سی ایم سی۔ پی اے ایس کے وفد نے مطالعاتی دورے میں صدر دفتر بلدیہ عظمیٰ کراچی کا دورہ کیا۔ میونسپل کمشنر کے ایم سی سمیرا حسین نے بلدیہ عظمیٰ کراچی اور شہر کراچی کی تاریخ، بلدیاتی...
پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پیر کے روز یورپی یونین کے ساتھ پاکستان کی اقتصادی اور تجارتی تعاون کو مستحکم کرنے کے لیے اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی بین الوزارتی اجلاس کی صدارت کی۔ وزیر خارجہ ڈار نے یورپی یونین کے ساتھ تجارتی...
پشاور ہائیکورٹ نے اعلامیہ جاری کر دیا، اعلامیے کے مطابق سینئر سول جج اعجاز الحق اعوان نے دورانِ ملازمت ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور ہائیکورٹ نے ڈسپلن کی خلاف ورزی پر مردان میں سینئر سول جج نوکری سے فارغ کردیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے اعلامیہ جاری کر دیا، اعلامیے کے مطابق سینئر...
فائل فوٹو۔ حافظ آباد کے ایڈمنسٹریٹر حمداللّٰہ نے کہا کہ میونسپل کمیٹی کے 5 ملازمین بدعنوانی پر ملازمت سے فارغ کر دیے۔ انہوں نے کہا ملازمین نے کروڑوں روپے کی کنورژن فیس، کمرشل فیس اور نقشہ فیس کی مد میں خزانے کو نقصان پہنچایا۔ ایڈمنسٹریٹر حمداللّٰہ کے مطابق ملازمین نے ایم سی کی کروڑوں روپے کی مختلف...
حافظ آباد میں میونسپل کمیٹی کے پانچ ملازمین بدعنوانی کے الزام میں ملازمت سے فارغ کر دیے گئے ہیں۔ ایڈمنسٹریٹر حمداللّٰہ کے مطابق ان ملازمین نے کنورژن فیس، کمرشل فیس اور نقشہ فیس سمیت مختلف سرکاری فیسیں خزانے میں جمع نہ کروا کر کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق فارغ کیے جانے...
کراچی: کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ پل پر ایک رکشہ مبینہ طور پر بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گیا جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم...
—فائل فوٹو مردان میں ڈسپلن کی خلاف ورزی پر سینئر سول جج اعجاز اعوان کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔پشاور ہائی کورٹ نے سینئر سول جج کو ملازمت سے نکالنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سینئر سول جج اعجازالحق نے دوران ملازمت ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کی اور انہوں نے شوکاز...
سٹی42: پنجاب کی بلند ترین عمارت ’’سی بی ڈی ون ٹاور‘‘ے ڈیزائن کا تاریخی معاہدہ لیک سٹی اور عالمی شہرت یافتہ فوسٹر پلس پارٹنرز کے درمیان طے پا گیا ہے، یہ پہلی مرتبہ ہے کہ فوسٹر پلس پارٹنرز پاکستان میں کسی منصوبے کا ڈیزائن کریں گے۔ سی بی ڈی ون ٹاور کے منصوبے میں...
اپنے خیالات کا بے باکی سے اظہار کرنے والی معروف پاکستانی اداکارہ و میزبان مشی خان نے عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ہانیہ عامر پر سنگین نوعیت کے الزامات عائد کر دیے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مشی خان نے ویڈیو اور اسٹوریز شیئر کی ہیں، جن میں انہوں نے ساتھی فنکارہ ہانیہ...
بلوچستان کے ضلع نوشکی میں ایک بار پھر سیکیورٹی چیلنجز نے سر اٹھا لیا ہے، نامعلوم مسلح افراد نے احمد وال ریلوے اسٹیشن پر کھڑی مال بردار ٹرین کو راکٹ سے نشانہ بنایا، جس سے ٹرین کے انجن کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ پولیس اور ریلوے ذرائع کے مطابق یہ حملہ گزشتہ رات کے اوقات...
بلوچستان کے ضلع نوشکی میں ایک بار پھر سیکیورٹی چیلنجز نے سر اٹھا لیا ہے، نامعلوم مسلح افراد نے احمد وال ریلوے اسٹیشن پر کھڑی مال بردار ٹرین کو راکٹ سے نشانہ بنایا، جس سے ٹرین کے انجن کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ پولیس اور ریلوے ذرائع کے مطابق یہ حملہ گزشتہ رات کے اوقات...
کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شیئرز ٹریڈنگ کے قواعد میں بڑی تبدیلی ہو گئی۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج کے مطابق سٹاک سرمایہ کاروں کو رقوم اور شیئرز کی رسائی اب ایک روز میں ہوگی جبکہ سٹاک ایکسچینج میں ٹی پلس ون سیٹلمنٹ سائیکل 9 فروری سےموثر ہوجائے گا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شیئرز منتقلی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
احسن عباسی :کراچی ا یئرپورٹ پر اڑانوں کا نظام الٹ پلٹ ہونے سے فلائٹ آپریشن متاثر ،7 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ منسوخ ہونیوالی پروازوں میں کراچی سے عدیس ابابا، ایئرپلن کی پروااز ای ٹی 695،کراچی سے کوالالمپور، ایئرپلن کی پرواز ڈی سیون 109 منسوخ کی گئیں۔ دوسری طرف کراچی سے ریاض، سعودیہ کی پروازایس وی 709...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) شاہ فہد انٹرنیشنل کاز وے کی جنرل اتھارٹی نے سعودی عرب کو بحرین سے ملانے والے پل کے عبور کے لیے نئے ٹول ٹیکس کی تفصیلات جاری کر دیں جن کا اطلاق رواں ماہ کی 18 تاریخ سے ہوگا۔ کاروں اور موٹر سائیکلوں کے لیے نئے ٹول ٹیکس کی رقم...