2026-07-24@16:08:44 GMT
تلاش کی گنتی: 285
«چنے کے فوائد»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: رمضان المبارک صرف روحانی برکتوں کا مہینہ ہی نہیں بلکہ جسمانی صحت کو بہتر بنانے کا بھی ایک بہترین موقع فراہم کرتا ہے۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اس کے لیے احتیاط اور اعتدال ناگزیر ہے، اگر روزہ صحیح طریقے سے اور مناسب نگہداشت کے ساتھ رکھا جائے تو نہ...
چین کے اہم ترین روایتی تہواروں میں سے ایک بہار تہوار پاکستانی تاجروں کے لئے چینی منڈی تک رسائی حاصل کرنے کا ایک اہم موقع بن چکا ہے۔چین کے جنوب مغربی صوبے یون نان کے شہر کونمنگ میں بہار تہوار کے موضوع پر منعقدہ ایک تجارتی میلے سے متعدد پاکستانی تاجروں نے بھرپور فوائد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور:ماہرینِ غذائیت کا کہنا ہے کہ دہی نہ صرف ایک سادہ اور عام خوراک ہے بلکہ انسانی صحت کے لیے بے شمار طبی فوائد بھی رکھتی ہے، جس کے باقاعدہ استعمال سے نظامِ ہاضمہ بہتر ہوتا اور جسمانی قوتِ مدافعت میں اضافہ ہوتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق دہی میں موجود مفید بیکٹیریا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی شکست کے بعد فیصل واوڈا سے ایک دلچسپ مطالبہ کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے لکھا کہ فیصل واوڈا سے گزارش ہے کہ پانچ سو سیاستدانوں...
رویٹرز سے اپنی ایک گفتگو میں فواد حسین کا کہنا تھا کہ داعش حال ہی میں شام میں بہت زیادہ سرگرم ہو گئی ہے۔ یہ پیشرفت شام کی باغی حکومت اور کُرد عسکریت پسندوں (قسد) کے درمیان جھڑپوں کے دوران ہوئی، جس سے علاقائی صورتحال متاثر ہو سکتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ عراق کے وزیر خارجہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ٹماٹر نہ صرف کھانے کے ذائقے کو بڑھاتا ہے بلکہ یہ صحت کے لیے بھی بے شمار فوائد کا حامل ہے۔غذائی ماہرین کے مطابق ٹماٹر وٹامنز، منرلز اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتا ہے، جو جسمانی اور ذہنی صحت دونوں کے لیے فائدہ مند ہیں۔ٹماٹر میں لائیکوپین پایا جاتا ہے،...
سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ عمر ایوب اور شبلی فراز نے 8 فروری کے انتخابات میں دھاندلی کے باوجود احتجاج نہ کرنے کی ڈیل کی۔ مزید پڑھیں: الیکشن میں دھاندلی کے خلاف عمران خان اور شیرافضل مروت کی درخواستیں قابل سماعت قرار سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے بیان...
قطر نے کاروباری افراد اور اعلیٰ عہدوں پر فائز سینیئر ایگزیکٹوز کے لیے 10 سالہ طویل المدتی اقامہ پروگرام متعارف کرانے کی تیاری کرلی ہے۔ اس پروگرام کا اعلان ویب سمٹ قطر 2026 میں کیا گیا، جسے غیر ملکی ماہرین کے لیے ایک بڑی پالیسی تبدیلی قرار دیا جا رہا ہے۔ کن افراد کو اہل...
پاکستان کے معروف ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے گلوکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ہے اور قومی ٹیم کے لیے تیار کیے گئے ورلڈ کپ گانے ’کرکٹ جنون‘ کا ٹیزر جاری کر دیا ہے۔ فواد عالم نے اپنے پہلے موسیقی منصوبے کے حوالے سے بتایا کہ یہ گانا خاص طور پر پاکستان ٹیم...
چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان کوگلشن اقبال کے دورے کے موقع پر ترقیاتی کاموں پربریفنگ دے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
گلشن اقبال کے چیئرمین ڈاکٹر فواد احمد مقابلہ حسن قرأت میں بہتری کارکردگی پر ایک بچی کو 20ہزار روپے کاچیک پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-08-12 اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف فراڈ کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔سابق وفاقی وزیر فواد چودھری پر فرد جرم عائد کر دی گئی، فواد چودھری کا صحت جرم سے انکارکردیا، عدالت نے آج استغاثہ کے گواہان کو...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ایک فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پر باضابطہ طور پر فرد جرم عائد کر دی تاہم فواد چوہدری نے اپنے خلاف عائد الزامات کی تردید کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ: رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کا کیس سماعت کے لیے مقرر جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی کی...
پاکستان کے معروف ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے کرکٹ کے ساتھ ساتھ اب گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر فواد عالم نے پاکستان ٹیم کے لیے ورلڈ کپ گانا ’کرکٹ جنون‘ بنا لیا ہے جس کا ٹیزر اپنے یوٹیوب اکاؤنٹ پر جاری کردیا۔ فواد عالم کے مطابق ’کرکٹ جنون...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی فرنچائز حیدرآباد کے مالک فواد سرور نے ٹورنامنٹ کے 11ویں ایڈیشن سے قبل ٹیم کے نام، لوگو اور قیادت کے حوالے سے اہم تفصیلات شیئر کر دی ہیں، حیدرآباد فرنچائز کا نام اور لوگو پہلے ہی حتمی شکل دی جا چکی ہے، جن کی باضابطہ...
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے فواد چوہدری کے خلاف کیس پر سماعت کی۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے مدعی مقدمہ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے فواد چودھری کے خلاف کیس پر سماعت کی۔ سابق وفاقی وزیر فواد چودھری عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے مدعی مقدمہ کے مسلسل عدم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے فراڈ کے ایک مقدمے میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ یہ حکم جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے کیس کی سماعت کے دوران جاری کیا، عدالتی کارروائی کے دوران فواد چوہدری عدالت میں پیش ہوئے، تاہم مدعی مقدمہ کی مسلسل...
پاکستان ،میانمار دوطرفہ تعلقات اور تعاون کے فروغ پر متفق WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے میانمار کے وزیر خارجہ تھان سوی کے ساتھ وفد کی سطح پر گفتگو کی۔ دونوں طرف نے دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا...
لاہور قلندرز کے بانی اور QALCO کے سربراہ فواد رانا نے اپنے چھوٹے بھائیوں عاطف رانا اور ثمین رانا کے خلاف طویل قانونی جنگ کے بعد تاریخی فتح حاصل کر لی ہے۔ ثالثی ٹریبونل نے فیصلہ دیا کہ فواد رانا کے شیئرز ان کے بھائیوں نے فراڈ کے ذریعے ہتھیائے تھے۔ ٹریبونل کی سربراہی جسٹس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:پیاز صرف کھانوں کا ذائقہ بڑھانے والا مصالحہ نہیں بلکہ اس کا عرق بھی صحت کے لیے بے شمار فوائد کا حامل ہے، پیاز کے عرق میں قدرتی اینٹی آکسیڈنٹس، وٹامنز اور معدنیات موجود ہوتے ہیں جو جسم کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ماہرین غذائیت کا کہنا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:کھیرے کو عام طور پر سلاد یا سادہ سبزی سمجھا جاتا ہے تاہم ماہرینِ غذائیت کے مطابق کھیرے کے بے شمار طبی فوائد ہیں جو اسے روزمرہ خوراک کا اہم حصہ بناتے ہیں، خاص طور پر گرم موسم میں کھیرے کا استعمال جسم کو ٹھنڈا رکھنے اور پانی کی کمی سے بچانے میں...
مولی، جسے اردو اور ہندی میں عام طور پر مولی یا مُلی کہا جاتا ہے، ایک ایسی جڑ دار سبزی ہے جو بظاہر سادہ لیکن غذائیت کے اعتبار سے نہایت بھرپور ہے۔ یہ سبزی صدیوں سے برصغیر کی خوراک اور روایتی طب کا حصہ رہی ہے۔ کم کیلوریز، زیادہ پانی اور وٹامنز و معدنیات...
سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور سینیئر سیاستدان فواد چوہدری نے حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک میں سیاسی درجہ حرارت کو نیچے لانے کے لیے کردار ادا کریں۔ مزید پڑھیں: صدر زرداری، نواز شریف اور وزیراعظم کی مشاورت سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دی جائے، نیشنل...
جہلم(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور سینئر سیاستدان فواد چوہدری نے حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے اپیل کی ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو میں فواد چوہدری نے نواز شریف سے ملک کا موجودہ سیاسی ٹمپریچر نیچے لانے کےلیے کردار ادا کرنے کی اپیل کی۔انہوں نے کہا کہ نیشنل...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے اندر مذاکرات کے حامی گروپ کی سوچ غالب آ چکی ہے اور اب اکثریت اس بات پر متفق ہے کہ انقلاب نہیں بلکہ مذاکرات ہی واحد راستہ ہے لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: انجیر ایک ایسی قدرتی غذا ہے جو صحت کے بے شمار فوائد فراہم کرتی ہے۔ نہ صرف ذائقے میں لذیذ بلکہ صحت کے لحاظ سے بھی انجیر کا شمار بہترین پھلوں میں ہوتا ہے۔ یہ پھل دنیا بھر میں مختلف ثقافتوں میں اپنی غذائی اور علاجی خصوصیات کے لیے جانا جاتا ہے۔طبی...
نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے ممبر فواد چوہدری کی اسد محمود سے ملاقات ، سیاسی حکمت عملی پر سیر حاصل گفتگو WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے ممبر فواد چوہدری کی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد، فواد چوہدری نے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مفتی...
لاہور: پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے ڈائیلاگ ہی واحد حل ہے، اس کے لیے زرداری، نواز اور شہباز شریف کے پاس جائیں گے۔ بار کے انتخابات کے موقع پر سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری لاہور پہنچے جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے ڈائیلاگ ہی واحد حل ہے، اس کے لیے زرداری، نواز اور شہباز شریف کے پاس جائیں گے۔ بار کے انتخابات کے موقع پر سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری لاہور پہنچے جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو کی۔ اس...
لاہور(آئی این پی )سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے اصل وارث قید میں ہیں، نوازشریف سیاسی ہیجان کے حل کیلئے اہم کردار ادا کریں۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ ہم بار بار اس...
لاہور (نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے اصل وارث قید میں ہیں، نوازشریف سیاسی ہیجان کے حل کیلئے اہم کردار ادا کریں۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ ہم بار بار...
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف سیاست بچوں کے ہاتھوں میں دے کر اسے خراب نہ کریں، ہمارے بڑے جا سکتے ہیں اگر چلے گئے تو پاکستان بھی افغانستان بن جائے گا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیشی کے...
ویب ڈیسک: سینئر سیاستدان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی یاسمین راشد سمیت 70 سال عمر کے تمام سیاسی قیدی رہا کیے جائیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور سینئر سیاستدان فواد چوہدری نے اپوزیشن سے مذاکرات کے لیے ماحول بہتر بنانے، جیل میں قید بشریٰ بی بی، یاسمین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پانی انسانی زندگی کی بنیادی ضرورت ہے اور اس کے بغیر صحت مند زندگی کا تصور ممکن نہیں، تاہم عموماً پانی کی مقدار پر تو توجہ دی جاتی ہے مگر اس کے درجۂ حرارت کو نظرانداز کر دیا جاتا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق دن کے آغاز میں نیم گرم یا گرم پانی کا...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے رہنماؤں اور کارکنان کو سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری، محمود مولوی اور عمران اسماعیل کی جانب سے ڈائیلاگ کمیٹی کے ذریعے کی جانے والی مذاکرات کی کوششوں کے حوالے سے واضح پیغام دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ماہرین صحت اور غذائیت کے مطابق بادام نہ صرف ذائقے میں لذیذ ہیں بلکہ صحت کے لیے بے شمار فوائد رکھتے ہیں، روزانہ چند بادام کھانے سے جسمانی اور ذہنی صحت بہتر ہو سکتی ہے اور کئی بیماریوں سے بچاؤ ممکن ہے۔طبی ماہرین کے مطابق بادام میں وٹامن ای، پروٹین، فائبر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
سٹی 42: قومی اسمبلی کے رکن تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم کے بھائی شیخ فواد اکرم (سابق صدر چیمبر آف کامرس )پر فائرنگ، گاڑی ٹکرانے کے نتیجے میں ہاتھا پائی اور فائرنگ سے 3 گن مین زخمی ایک جاں بحق ہوگیا ۔ شیخ وقاص اکرم کے بھائی شیخ فواد اکرم پر ہونے والی فائرنگ...