2026-06-03@07:18:14 GMT
تلاش کی گنتی: 515
«کاٹ»:
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل فلوریڈا اور کیلیفورنیا میں تقریباً 3 کروڑ 20 لاکھ مچھر چھوڑنے کے منصوبے پر کام کر رہی ہے جس کا مقصد خطرناک مچھروں کی افزائش روکنا اور ان سے پھیلنے والی بیماریوں پر قابو پانا ہے۔ تاہم اس منصوبے نے ماہرین ماحولیات اور ناقدین میں کئی خدشات کو جنم دے دیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہر قائد کراچی میں ریبیز کا ایک نیا کیس سامنے آیا ہے، جس نے عوامی صحت کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے، ضلع لیاری سے تعلق رکھنے والے 75 سالہ نعمت گل میں ریبیز کی تصدیق ہوئی ہے، شدید طبی علامات ظاہر ہونے پر انہیں جناح اسپتال میں داخل کیا...
رحیم یارخان کے علاقے بیٹ دیوان میں پاگل کتوں کے کاٹنے سے 8 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ پولیس اہلکاروں نے بتایا ہے کہ علاقہ مکینوں نے ایک کتے کو مار دیا ہے۔ دوسری جانب ڈپٹی کمشنر رحیم...
کراچی: کنزیومر کورٹ شر قی نے موبائل ایپ سے پیسے کاٹنے کے باوجود پیکج نہ کرنے پر شہری کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے کمپنی سے جواب طلب کرلیا۔ کراچی کے شہری نے نجی موبائل سم کمپنی کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا اور مذکورہ کمپنی پر 20...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)کنزیومر کورٹ شر قی نے موبائل ایپ سے پیسے کاٹنے کے باوجود پیکج نہ کرنے پر شہری کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے کمپنی سے جواب طلب کرلیا۔کراچی کے شہری نے نجی موبائل سم کمپنی کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا اور مذکورہ کمپنی پر 20 لاکھ روپے ہرجانے کا...
کنزیومر کورٹ شرقی نے ایک شہری کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے نجی موبائل سم کمپنی کو نوٹس جاری کر دیا اور اس سے وضاحت طلب کرلی ہے۔ مزید پڑھیں: 71ملین صارفین کیساتھ پاکستان کی کونسی موبائل کمپنی سب سے آگے ہے؟ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ اس نے کمپنی کی موبائل ایپ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: کنزیومر کورٹ شرقی کراچی نے موبائل ایپ کے ذریعے پیسے کاٹنے کے باوجود صارف کو پیکج نہ دینے پر شہری کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے نجی موبائل کمپنی سے جواب طلب کرلیا۔درخواست گزار جو کراچی کا رہائشی ہے،اُس نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ نجی موبائل سم کمپنی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ممبئی: آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے 33ویں میچ میں نیپال نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسکاٹ لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔نیپال نے اسکاٹ لینڈ کے دیے گئے 171 رنز کے ہدف کو صرف 19.2 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، دپیندر سنگھ نے...
ٹی20 ورلڈ کپ کے 33ویں میچ میں نیپال نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسکاٹ لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا اور آئر لینڈ ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر، زمبابوے کی سپر ایٹ مرحلے میں رسائی نیپال نے اسکاٹ لینڈ کے دیے گئے 171 رنز کے ہدف کو صرف 19.2...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 33 ویں میچ میں نیپال نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ممبئی کے وانکھڈے میں شیڈول گروپ سی کے میچ میں نیپال کے کپتان روہت پاؤڈیل نے اسکاٹ لینڈ کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
شہباز شریف اور مریم نواز کے ساتھ چلنے کا ارادہ، بانی جیل نہیں کاٹ سکتے تو کوئی آسان کام کر لیں: آصف زرداری
وہاڑی (نیوز ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے ایک سوچ پر حکومت بنائی ہے، شہباز شریف اور مریم نواز کے ساتھ چلنے کا ارادہ ہے، عمران خان کے دور میں حکومت فیض حمید نے کی، کے پی حکومت مار کٹائی پر اتری ہوئی ہے۔ وہاڑی میں عوامی اجتماع سے...
ویب ڈیسک :قونصل جنرل آف پاکستان رانا ثمر جاوید کی مسلسل کوششوں سے پاکستان قونصلیٹ گلاسگو میں شناختی کارڈ اور دیگر متعلقہ دستاویزات بنانے کے لئے دفتر قائم کر دیا گیا ہے۔ سکاٹ لینڈ میں قونصل جنرل آف پاکستان رانا ثمر جاوید نے پاکستان قونصلیٹ گلاسگو میں نادرا کے دفتر کا افتتاح کیا، اس سے...
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے گروپ سی کے میچ میں انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔کولکتہ میں کھیلے گئے اس میچ میں اسکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 152 رنز بنائے اور آخری اوور میں تمام کھلاڑی آؤٹ ہو گئے۔ اسکاٹ لینڈ کے رچی برینگٹن نے 49 اور مائیکل...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے تئیسویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے انگلینڈ کو جیت کیلیے 153 رنز کا ہدف دے دیا۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ اسکاٹش ٹیم 19.4 اوورز میں 152 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے تئیسویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 153 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ کولکتہ کے تاریخی میدان ایڈن گارڈنز میں کھیلے جا رہے اس میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ انگلش بولرز نے آغاز میں نپی تلی باؤلنگ کی اور...
بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی (BNP) کی انتخابی دنگل میں نمایاں کامیابی کے بعد اس کے چیئرمین طارق رحمان ملک کے ممکنہ وزیراعظم کے مضبوط امیدوار بن گئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق بنگلادیش نیشلسٹ پارٹی کے رہنما امیر خسرو محمود چوہدری نے بتایا کہ حکومت بننے کی صورت میں وزارت عظمیٰ کے لیے طارق رحمان ہی ہمارے واحد امیدوار ہوں...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں سموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیئے کہ درختوں کو کاٹنے والے ملزمان کی ضمانتیں نہیں ہونی چاہئیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالت نے درختوں سے متعلق جامع پالیسی بنانے کی رپورٹ آئندہ سماعت...
فائل فوٹو کراچی کے علاقے لیاری میں آوارہ کتوں نے 3 طالبات کو کاٹ کر زخمی کردیا۔انچارج ریبیز سیل سول اسپتال کا کہنا ہے کہ کتوں کے کاٹنے سے زخمی طالبات کی عمریں 8 سے 12 سال کے درمیان ہیں، طالبات صبح پیدل اسکول جا رہی تھیں جب کتوں نے حملہ کیا۔ گزشتہ روز بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کلکتہ: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے ساتویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے اٹلی کو 73 رنز سے ہرا دیا۔کلکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ساتویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اٹلی کو...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ساتویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے اٹلی کو شکست دے دی۔ گروپ سی کا یہ میچ کلکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلا جارہا ہے جہاں اٹلی نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ اسکاٹ لینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان...
آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ میں اٹلی کو اپنے تاریخی پہلے میچ میں دوہرا دھچکا برداشت کرنا پڑا جب نہ صرف اسے اسکاٹ لینڈ کے ہاتھوں 73 رنز کی بھاری شکست کا سامنا کرنا پڑا بلکہ ٹیم کے کپتان وین میڈسن کندھے کی سنگین چوٹ کے باعث میچ سے باہر ہو گئے۔ یہ...
اٹلی کے کپتان وین میڈسن اسکاٹ لینڈ کے خلاف جاری میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میچ کے دوران کندھے کی انجری کے بعد انہیں فوری طور پر میدان چھوڑنا پڑا۔ ٹیم مینجمنٹ کے مطابق وین میڈسن اب اس میچ میں دوبارہ حصہ نہیں لیں گے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق ان کے...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ساتویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے اٹلی کو جیت کے لیے 208 رنز کا ہدف دے دیا۔کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے جارہے میچ اٹلی نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جو غلط فیصلہ ثابت ہوا۔ جارج منسی (84) اور مائیکل جونز (37) نے...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ساتویں میچ میں اٹلی نے اسکاٹ لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے جارہے میچ کے لیے اسکاٹ لینڈ کی ٹیم نے ایک تبدیلی کی ہے، سفیان شریف کی جگہ بریڈ ویل کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ یہ اٹلی...
اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان، ازبک ہم منصب اور معاون خصوصی ہارون اختر خان کے ساتھ ربن کاٹ کر”میڈ ان ازبکستان” نمائش کا افتتاح کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کراچی:کراچی میں آوارہ کتوں کی بہتات نے شہریوں کا جینا حرام کردیا ہے، تازہ واقعے میں پولیس ٹیم کی خاتون ورکر کو آوارہ کتے نے کاٹ لیا۔ کراچی میں کتوں کی بہتات نے شہریوں کے زندگی مشکلات میں ڈال دی،کورنگی زمان ٹاﺅن میں پولیوٹیم کی خاتون ورکرآوارہ کتے کے کاٹنے سے زخمی ہوگئی۔ خاتون ورکر...
ٹی 20 ورلڈکپ: روماریو شیفرڈ کی شاندار ہیٹ ٹرک، ویسٹ انڈیز نے اسکاٹ لینڈ کو 35 رنز سے ہرا دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز کولکتہ(آئی پی ایس ) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ویسٹ انڈیز نے روماریو شیفرڈ کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت اسکاٹ لینڈ کو 35...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز نے اسکاٹ لینڈ کو 35 رنز سے ہرا دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز کولکتہ(آئی پی ایس)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ویسٹ انڈیز نے روماریو شیفرڈ کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت اسکاٹ لینڈ کو 35 رنز سے شکست دے دی۔ایڈن گارڈن میں ٹی...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے گروپ سی کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے کولکتہ میں اسکاٹ لینڈ کو 35 رنز سے شکست دے دی۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے، جس میں شیمرون ہیٹ مائر کی دھواں دار 64 رنز کی اننگز...
ٹی20 ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے اسکاٹ لینڈ کو 35 رنز سے شکست دے دی۔ کولکتہ کے ایڈنز گارڈن میں کھیلے گئے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کولکتہ کے ایڈنز گارڈن میں کھیلے جارہے میچ میں اولیور ڈیوڈسن نے اسکاٹ لینڈ کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ڈیبیو کیا ہے۔ دوسری جانب ویسٹ انڈین ٹیم روسٹن چیز کے بغیر...
برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے لاہور میں ‘کیلیڈونین بال’ کے ذریعے اسکاٹش–پاکستانی تعلقات کا جشن WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز لاہور میں واقع تاریخی سر گنگا رام ریزیڈنس میں منعقد ہونے والے کیلیڈونین بال میں اسکاٹ لینڈ اور پاکستان کے مابین گہرے ثقافتی روابط کو اجاگر کیا گیا۔ بدھ کے...
لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ دہشت گردی جیسے سنگین مسئلے کو صرف عسکری طاقت کے ذریعے ختم نہیں کیا جا سکتا، بلکہ اس کے پسِ پردہ موجود اسباب اور محرکات کا خاتمہ ناگزیر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جب تک ناانصافی، محرومی اور ریاستی ناکامیوں کا...
(24نیوز) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں آوارہ کتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد خطرے کا سبب بن گئی ہے،رواں سال کے دوران کراچی کے 5 بڑے ہسپتالوں میں5ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ رواں سال 2 افراد انتقال کر گئے۔ کتوں کے کاٹنے سے ہونے والی بیماری ریبیز کے شکار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کے لیے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم بھار پہنچ گئی۔ویسٹ انڈیز کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں گروپ تھری میں رکھا گیا ہے، ویسٹ انڈیز کے گروپ میں اسکاٹ لینڈ کے علاوہ انگلینڈ، نیپال، اٹلی شامل ہیں۔گروپ تھری...
گزشتہ چند ہفتوں کے دوران شکر پڑیاں کا مقام پیپر میلبری (جنگلی شہتوت) کے درختوں کی کٹائی کے باعث شدید عوامی تنقید کی زد میں رہا ہے۔ اس معاملے پر سوشل میڈیا پر بھی بھرپور ردِعمل سامنے آیا، جہاں شہریوں نے ماحولیاتی نقصان پر تشویش کا اظہار کیا۔ عین چند ہفتوں کے بعد سوشل میڈیا...
بھارت میں سانپ کے کاٹنے کے واقعات ایک سنگین عوامی صحت کا مسئلہ بنے ہوئے ہیں۔ گلوبل اسنیک بائٹ ٹاسک فورس کی جانب سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق بھارت میں ہر سال تقریباً 50 ہزار افراد سانپ کے کاٹنے سے جان کی بازی ہار جاتے ہیں، جو دنیا بھر میں ہونے والی مجموعی اموات...
بلوچستان پر اُٹھنے والی ہر انگلی کاٹ دی جائیگی، محب وطن عوام کیساتھ ہیں، چپے چپے کی حفاظت کرینگے: مریم نواز
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے بزدلانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے بلوچستان میں حملے کرنے والے دہشت گردوں کو دلیری سے پسپا کرنے والی سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ بلوچستان پاکستان ہے اور پاکستا ن...