2026-07-24@13:50:11 GMT
تلاش کی گنتی: 4050
«مردہ خاتون»:
لاہور: باغبانپورہ میں گھریلو جھگڑے پر خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق شادی پورہ کی رہائشی ثوبیہ کا اکثر گھر والوں سے جھگڑا رہتا تھا، آج دوبارہ جھگڑا ہونے پر ثوبیہ نے دل براشتہ ہوکر گندم والی گولیاں کھا لیں۔ خاتون کو بے پوشی کی حالت میں اسپتال...
لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور میں گھریلو جھگڑے پر خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی۔ صوبائی دارالحکومت کے علاقے باغبانپورہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں گھریلو جھگڑے پر خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پولیس کے مطابق شادی پورہ کی رہائشی ثوبیہ کا اکثر گھر والوں سے جھگڑا...
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے سائبر کرائم سرکل نے اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث ایک منظم گروہ کے ارکان کو گرفتار کرلیا، جس میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ نجی میڈیا کے مطابق مرکزی ملزمہ عاصمہ منہاج کو چنیوٹ سے گرفتار کیا گیا، جس کی نشاندہی پر اسلام آباد کے...
واشنگٹن: امریکا میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے غیر انسانی رویے کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے، جس میں ایک جسمانی طور پر معذور خاتون عالیہ رحمان کو فیڈرل ایجنٹس نے بدترین سلوک کا نشانہ بنایا۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست منی سوٹا میں پیش آیا، جہاں نقاب...
دو ماہ سے بانی تک کسی کی رسائی نہیں(فلک ناز چترالی) عدالتی حکم کے باوجود ملاقات نہیں کروائی جارہی،علی ظفر معاملہ عدالت اور جیل حکام کے مابین ، حکومت کا کنٹرول نہیں،وزیرقانون اعظم تارڑ کاپی ٹی آئی رہنمائوں کو جوا ب پی ٹی آئی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقاتوں کا معاملہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260117-08-22 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا معاملہ سینیٹ میں پھر اٹھادیا، وزیرقانون اعظم تاڑ کہاکہ یہ معاملہ عدالت اور جیل حکام کے مابین ہے، حکومت کا کنٹرول نہیں۔ سینیٹ کا اجلاس سینیٹر شیری رحمن کی زیر صدارت شروع ہوا تو پی ٹی آئی رہنما...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">۔27 جنوری 1960، ایک استاد کے گھر ایک بیٹی نے دنیا میں قدم رکھا جو بعد میں سات کروڑ سے زائد آبادی والے افریقا کے پانچویں بڑے ملک، متحدہ جمہوریہ تنزانیہ کی صدارت پر فائز ہوئیں یہ وہ ملک ہے جہاں زیادہ تر لوگ عیسائیت سے تعلق رکھتے ہیں اور تقریباً سوا دو...
کراچی میں پورٹ قاسم، وائرلیس گیٹ کےقریب ڈمپر اور موٹرسائیکل کے تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ خاتون زخمی ہوگئی۔پولیس کے مطابق حادثے کے بعد ڈمپر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔پولیس نے ڈمپر کو تحویل میں لے لیا ہے۔ کراچی: ڈمپر کی ٹکر سے ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سیشن جج ملیر میں ضعیف العمر خاتون قتل کیس کی سماعت ، عدالت نے گرفتار ملزم محمود کی درخواست ضمانت مسترد کردی کراچی کی مقامی عدالت میں ملزم کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی جہاں سرکاری وکیل کاکہنا تھا کہ ملزم کے خلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں ضمانت کا مستحق...
امریکا میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ہراسانی اور غیرقانونی رویے کا سامنا کرنے والے عالیہ رحمان کی معذوری بھی اہلکاروں کا دل نرم نہ کرسکی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست منی سوٹا میں فیڈرل ایجنٹس کے ہاتھوں مبینہ طاقت کے بے جا استعمال کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے۔ جہاں ایک خاتون نے...
عمران خان سے ملاقاتوں کا معاملہ عدالت و جیل حکام کے مابین ہے ہمارا کنٹرول نہیں، اعظم نذیر تارڑ WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )پی ٹی آئی نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا معاملہ سینیٹ میں پھر اٹھادیا، وزیرقانون اعظم تاڑ کہتے ہیں یہ معاملہ عدالت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آسٹریلیا کے شہر برسبین میں پیش آنے والا ایک غیر معمولی اور خوف و حیرت سے بھرپور واقعہ اس وقت خبروں کی زینت بن گیا جب ایک خاتون گہری نیند سے بیدار ہوئیں تو انہیں احساس ہوا کہ ان کے بستر پر وہ اکیلی نہیں ہیں، بلکہ ان کے ساتھ ایک دیوہیکل اژدہا...
علامتی فوٹو عمرکوٹ کے گاؤں ہاشم پلی کی رہائشی خاتون کے یہاں تین بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ بچوں میں ایک بیٹا اور دو بیٹیاں ہیں، خاتون کو گزشتہ روز عمرکوٹ کے ڈسٹرکٹ اسپتال لایا گیا تھا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق ماں اور تینوں بچے صحت مند ہیں اور انھیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا...
آپ رات کو خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہوں اور اچانک احساس ہو کہ بستر پر آپ کے ساتھ کچھ اور بھی ہے۔ اور آنکھ کھلنے پر علم ہو کہ وہ کچھ اور ایک بڑا اژدہا ہے تو آپ کی حالت کیا ہوگی؟ آسٹریلیا کے شہر برسبین میں ایک خاتون اس وقت شدید حیرت...
لاہور: لاہور میں مرد ڈاکوؤں کے بعد خاتون ڈکیت کی انٹری نے شہریوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ خاتون ڈکیت نے اسلحہ کے زور پر ایک شہری کو لوٹ لیا۔ ڈکیتی کا واقعہ تھانہ ہنجروال کی حدود میں پیش آیا۔ ایف آئی آر کے مطابق خاتون کے ساتھ 15 سالہ دو لڑکے بھی...
ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت کمپنی ایکس اے آئی ایک نئے تنازعے کی زد میں آ گئی ہے، ایشلی سینٹ کلیئر، جو دعویٰ کرتی ہیں کہ ان کا بیٹا ایلون مسک سے ہے، نے ایکس اے آئی کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ہے۔ درخواست گزار کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ ایکس...
ظفروال (نامہ نگار) شدید دھند میں ہسپتال پہنچنے میں تاخیر کے باعث خاتون نے ایمبولینس میں ہی بچے کو جنم دے دیا۔ کرتار پور کے نواحی گاو ں موضع لیل بررائے کی رہائشی خاتون کو ریسکیو 1122 ہسپتال لے جا رہی تھی کہ شدید دھند کے باعث حد نگاہ پانچ میٹر سے بھی کم ہونے...
فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) نواحی علاقہ میں غیرت کے نام پر خاتون کو قتل کر دیا گیا۔ تھانہ سٹی سمندری 467 گ ب میں نذر نے اپنے بھتیجے کے ساتھ مل کر غیرت کے نام پر اپنی بھابھی کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس نے مقتولہ کے...
چین کے مشرقی صوبے جیانگسو سے تعلق رکھنے والی ایک 50 سالہ خاتون سر درد کے علاج کے لیے کچی مچھلی کی پِتہ نگلنے کے بعد شدید بیمار ہو گئیں اور چند ہی گھنٹوں میں انہیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ (آئی سی یو) منتقل کرنا پڑا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون جن کا...
— فائل فوٹو ایران میں بازیاب ہونے والی پاکستانی خاتون نے تنہا وطن واپس آنے سے انکار کر دیا اور مبینہ طور پر سفری دستاویز کے بغیر ایران کا سفر کرنے کے سبب خاتون کا معاملہ مزید الجھ گیا ہے۔بازیاب ہونے والی پاکستانی خاتون کا تحریری اور ویڈیو پیغام ’جیو نیوز‘ نے حاصل کرلیا...
لاہور: پولیس نے 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث موٹر سائیکل چور گروہ کو گرفتار کرلیا۔ چوکی انچارج سبزی منڈی نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ٹبہ گاؤں سے ملزمان کو ٹریس کرکے حراست میں لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان نجی سوسائٹی میں واردات کی منصوبہ بندی کر رہے تھے کہ...
دہلی کی ایک عدالت نے کشمیری علیحدگی پسند رہنما آسیہ اندرابی کو دہشتگردی، دہشتگردوں کی مالی معاونت اور دہشتگرد تنظیم کی رکنیت کے الزامات سے بری قرار دیا، مگر سازش اور حمایت کے الزامات میں مجرم ٹھہرا دیا۔ عدالت کا فیصلہ تقریر، انٹرویوز اور سوشل میڈیا مواد پر مبنی ہے۔ آسیہ اندرابی خواتین...
کراچی: شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں تاجر ذیشان کے گھر سادہ لباس اہلکاروں کے چھاپے کا راز کھل گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ذیشان شہر کے مختلف علاقوں میں ہونے والی 200 سے زائد وارداتوں میں ملوث ڈکیت گینگ کا سہولت کار نکلا ہے۔ گرفتار ملزم کے ویڈیو بیان...
پنجاب کے بلدیاتی کالے قانون کیخلاف جماعت اسلامی کے تحت عوامی ریفرنڈم میں خواتین ووٹ ڈال رہی ہیں،لاہورمیں وہیل چیئر پر بزرگ خاتون ووٹ کاسٹ کرنے آرہی ہیں، سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان منصورہ میں قائم عوامی ریفرنڈم کیمپ میں ووٹ ڈال رہی ہیں،ن
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-10 منامہ (آن لائن)خاتون اول آصفہ زرداری نے بحرین نیشنل میوزیم اور پرل میوزیم کا دورہ کیا۔ آصفہ زرداری کو بحرین کے ثقافتی ورثے سے آگاہ کیا گیا۔فرسٹ لیڈی نے بحرین کی تاریخ، سمندری ثقافت اور موتی سازی کی روایت کو سراہا۔آصفہ زرداری نے پاکستان بحرین ثقافتی تعاون بڑھانے پر زوردیا اورقومی ورثے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انقرہ: استنبول میں کورٹ کے اندر خاتون جج کو ان کے دفتر میں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق استنبول کے علاقے کارتار میں اناطولیہ کورٹ ہاو¿س میں ترک خاتون جج کو ان کے دفتر میں فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا ۔ جج اصلی قہرمان کی ران میں...
پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خاتون ملزمہ جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا، سات زبانوں پر عبور رکھتی ہے، نے یہ اعتراف بدھ کے روز ایران کی عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی کی تہران کے ایک حراستی مرکز کے دورے کے دوران کیا، جہاں فسادات اور تخریب کاری میں ملوث افراد کو...
سٹی 42: پاکستان کی خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے بحرین کے کنگ حمد یونیورسٹی ہسپتال میں ملٹری ہاسپٹل مائیکرو سکول کا دورہ کیا اور وہاں فراہم کی جا رہی تعلیمی اور طبی سہولیات کا معائنہ کیا۔کِنگ حمد یونیورسٹی ہاسپٹل پہنچنے پر خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری کو ہسپتال میں زیرِ علاج بچوں...
ایران میں ہنگامہ آرائی، سرغنہ خاتون کا اسرائیلی وزیراعظم سے براہ راست رابطوں کا اعتراف WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز تہران (آئی پی ایس )ایران میں حالیہ ہنگامہ آرائی میں ملوث ایک گروپ کی سرغنہ خاتون نے ایران میں بدنظمی پھیلانے میں تعاون کے لیے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو سے براہ...
اسلام آباد /منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک)خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے منامہ میں بحرین نیشنل میوزیم اور پرل میوزیم کا دورہ کیا. ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ بحرین کی وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن پلاننگ آمنہ بنت احمد الرومیحی بھی تھیں۔میوزیم آمد پر خاتون اول کا استقبال میوزیمز...
ووٹر لسٹ میں نام ہیں پھر بھی میرے رشتہ داروں کو بنگلہ دیش بھیج دیا گیا، مسلم خاتون کی سپریم کورٹ میں عرضی
خاتون کی درخواست میں کہا گیا کہ ہائی کورٹ نے کیس کے میرٹ پر نہیں بلکہ صرف اس بنیاد پر مداخلت کرنے سے انکار کیا کہ درخواست گزار عدالت کے سامنے پیش ہونے میں "تاخیر کی وضاحت" کرنے میں ناکام رہی۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی ریاست آسام کی ایک 44 سال کی مسلم بیوہ نے سپریم...
منامہ :(ویب ڈیسک) خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے منامہ میں بحرین نیشنل میوزیم اور پرل میوزیم کا دورہ کیا۔اس موقع پر ان کے ہمراہ بحرین کی وزیرِ مملکت برائے ہاؤسنگ اینڈ اربن پلاننگ، آمنہ بنت احمد الرمیحی موجود تھیں۔ میوزیم پہنچنے پر ڈائریکٹر جنرل میوزیمز اینڈ کلچر فرح محمد مطر اور ڈائریکٹر کمیونیکیشنز...
سائٹ اے پولیس کے ہاتھوں پولیس مقابلے کے دوران زخمی حالت میں گرفتارملزمان عادی جرائم پیشہ نکلے،گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش سینکڑوں لوٹ ماروڈکیتی کی وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بدھ اور جعمرات کی درمیانی شب میٹروول قبروستان کے قریب سائٹ اے پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلے میں زخمی...
امریکی امیگریشن اور کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کے ایک اور اہلکار نے اتوار کی شب شمالی منیا پولس میں ایک شخص کو گولی مار کر زخمی کر دیا ہے، مقامی حکام نے اس کی تصدیق کی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ ایک امیگریشن کارروائی کے دوران ہوا، جہاں ICE اہلکاروں نے پہلے ایک شخص کو...
فائل فوٹو کراچی کے علاقے ماڑی پور میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل پر سوار 2 سال کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق حادثے میں ایک خاتون زخمی ہوئی ہے، بچے کی لاش اور زخمی خاتون کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق ٹریلر کو تحویل میں لے کر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا...
سناتور مجلس کے چیئرمین کی مشیر مسباح خر کی یو اے ای کے سفیر سے اہم ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) سناتور مجلس کے چیئرمین کی مشیر اور انٹر پارلیمانی اسپیکرز کانفرنس (ISC) کی سفیر، مسباح خر نے اسلام آباد میں متحدہ عرب امارات (UAE) کے سفیر...
کوئٹہ: سبی میں گرلز ہائی اسکول الہ آباد کے گیٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون ٹیچر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔ نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق خاتون ٹیچر کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی۔
پاکستان کی خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے بحرین کے دارالحکومت منامہ میں بحرین نیشنل میوزیم اور پرل میوزیم کا دورہ کیا، جہاں انہیں بحرین کی قدیم تہذیب، ثقافتی ورثے اور تاریخی تسلسل سے آگاہ کیا گیا۔ دورے کے موقع پر خاتونِ اول کے ہمراہ بحرین کی وزیرِ ہاؤسنگ و اربن پلاننگ اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر ( نمائندہ جسارت )پرانے سکھر کے علاقے اولیا مسجد، 5 نمبر کالونی اور بندر روڈ نزد باغِ حیات کی رہائشی ملاح برادری سے تعلق رکھنے والی خاتون زہرہ حنیف ملاح کے مبینہ قتل کے خلاف ورثا اور برادری کے افراد نے لاش رکھ کر سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کٹھمنڈو(اسپورٹس ڈیسک ) بیلاروس کی جانباز خاتون نے بلند ترین سکائی سرف جمپ کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ۔ گینیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق اولگا نومووا نے نیپال کے علاقے سیانگبو چے میں ہیلی کاپٹر سے 20 ہزار 945 فٹ کی بلندی پر چھلانگ لگا کر نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام...
زمیندار نے زبردستی شراب پلاکر مبینہ طور پر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے مقامی زمیندار کو گرفتار کرلیا، پولیس ترجمان کیمطابق خاتون کا میڈیکل کروالیا گیا، فرانزک شواہد کی رپورٹ آنے پر کیس میں مزید پیشرفت ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کے علاقے ہیڈبکائنی میں اعجاز نامی...