2026-07-24@13:49:16 GMT
تلاش کی گنتی: 4050

«مردہ خاتون»:

    خیبر پختون خوا کی سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے اپنے دفتر میں ملاقات پر پابندی عائد کر دی گئی۔اس سلسلے میں اعلیٰ تعلیم کے محکمے نے تمام سرکاری جامعات کو خط بھیج دیا۔خط میں جامعات سے کہا گيا ہے کہ تمام ڈپارٹمنٹس میں ایک خاتون فیکلٹی ممبر کو نامزد کیا جائے۔خط میں...
    اسلام آباد(صغیر چوہدری ) عنبرین جان پاکستان الیکٹرنک میڈیا ریگو لیٹری اتھارٹی پیمرا کی پہلی خاتون چئیرپرسن تعینات ہوگئیں صدر مملکت آصف زرداری نے چیئرپرسن پیمرا کیلئے عنبرین جان کی تقرری کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سابق سیکریٹری اطلاعات عنبرین جان کی تقرری کی سمری منظوری کیلئے صدر مملکت کو ارسال کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قاہرہ: مصر میں موبائل فون چارج کرنے کے معاملے پر میاں بیوی کے درمیان ہونے والی تکرار جان لیوا ثابت ہوئی۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق پولیس کو اپارٹمنٹ میں جھگڑے کی اطلاع ملی تو اہلکار موقع پر پہنچے جہاں ایک کمرے سے 40 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی۔تحقیقات کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک ) کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے ہائی اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں مبینہ خاتون حملہ آور سمیت 10 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ برٹش کولمبیا میں ٹمبلر رج کے ایک ہائی اسکول میں پیش آیا ۔اس حوالے سے پولیس...
    بھارت سے پاکستان آکر شادی کرنے والی خاتون نور فاطمہ المعروف (سربجیت کور) اپنے شوہر کے گھر پہنچ گئی۔متروکہ وقف املاک حکام نےنور فاطمہ کو گھر جانےکی اجازت دی تھی ۔ نورفاطمہ نے3ماہ قبل سکھ یاتریوں کے ساتھ پاکستان آکرناصرحسین سےشادی کرلی تھی۔پکڑے جانے کے بعد واپس بھارت جانے سے انکار پر خاتون کو دارالامان...
    شفیق آباد کے علاقے میں 32 سالہ خاتون نمرہ کے اندوہناک قتل کے واقعے پر ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور شواہد کا تفصیلی معائنہ کیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ نمرہ کو نامعلوم ملزم نے چھریوں کے وار کرکے قتل کیا۔ واقعے کے وقت نمرہ کا شوہر...
    محبت میں اگر جلن، حسد اور رقابت شامل ہوجائے تو یہ جذبہ قتل جیسی ہولناک واردات تک پہنچ جاتا ہے۔ ایسا ہی کچھ بھارت کی فلم نگری ممبئی کے علاقے شیواجی نگر میں ہوا جہاں محبت کے تکون ( تین کردار) میں سے ایک 19 سالہ لڑکی اپنی جان سے گئی۔ پولیس کے بقول قتل کی یہ واردات فرقانیہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے اپنے دفاتر میں ملاقات پر پابندی لگادی گئی ہے۔پشاور سے صوبائی محکمہ اعلیٰ تعلیم نے صوبے کی تمام سرکاری جامعات کو خط تحریر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام ڈپارٹمنٹس میں ایک خاتون فیکلٹی ممبر کو نامزد...
    ملزمان نے خاتون کو نوکری کے بہانے بلایا اور پھر تین چھوٹے بچوں سمیت اغوا کرکے شوہر سے تاوان وصول کیا۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں پولیس نے خواتین کو جھانسہ دے کر اغوا کرنے والے 2 ملزمان کو چند گھنٹوں میں گرفتار کرکے خاتون اور 3 بچوں کو بازیاب کروا لیا۔ ترجمان ویسٹ زون پولیس...
    خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے اپنے دفاتر میں ملاقات پر پابندی عائد کر دی گئی۔ پشاور سے صوبائی محکمہ اعلیٰ تعلیم نے صوبے کی تمام سرکاری جامعات کو خط تحریر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام ڈپارٹمنٹس میں ایک خاتون فیکلٹی ممبر کو نامزد کیا جائے۔ محکمہ اعلیٰ...
    ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں جرائم پیشہ عناصر اور منظم گینگز کے خلاف منظم، مربوط اور مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں تھانہ کھنہ پولیس نے بینکوں سے رقم نکلوانے والے شہریوں کو لوٹنے کی متعدد وارداتوں میں ملوث خطرناک شیخو گینگ کے 2 ارکان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے...
    لاہور: پولیس نے ڈرائیور کی بیوی کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق برکی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے  خاتون سے زبردستی زیادتی کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق ایس پی کینٹ کی ہدایت پر ایس ایچ او برکی عمران نواز نے پولیس ٹیم...
    علامتی تصویر لاہور میں ڈمپنگ سائٹ سے ملنے والی ماں اور بیٹے کی لاشوں کی شناخت کرلی گئی، پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے مناواں میں ایک روزقبل نامعلوم افراد ماں اور بیٹے کو قتل کرنے کے بعد لاشیں ڈمپنگ سائٹ پر پھینک کر...
    راولپنڈی: تھانہ گوجر خان کی حدود میں ایک شادی شدہ خاتون نے اپنے سسر اور دیور پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے پولیس میں مقدمہ درج کروا دیا، جس کے بعد پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔ مدعیہ کے مطابق اس کا شوہر مزدوری کے سلسلے میں باہر رہتا...
    علامتی تصویر۔ گوجرانوالہ کے علاقے چن دا قلعہ کے قریب سے خاتون اور بچے کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق خاتون اور بچے کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا ہے۔گوجرانوالہ پولیس کے مطابق خاتون کی عمر 35 اور بچے کی عمر 4 سال کے قریب ہے۔ لاشوں کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی...
    کراچی میں گولیمار کے علاقے میں ایک گھر میں تشدد سے خاتون جاں بحق ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رضویہ تھانے کے علاقے گولیمار نمبر ایک حیدری مسجد والی گلی میں واقع مکان نمبر ای 405  سے خاتون کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔ خاتون کی لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کی گئی جہاں...
    صوبائی دارالحکومت کے علاقے مناواں کے قریب ڈمپنگ سائٹ سے برآمد ہونے والی لاشوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولہ خاتون کا نام سونیا اور بچے کا نام حمزہ ہے، جو ماں اور بیٹے ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ سونیا اپنے بھائی کے گھر جوڑے پل کے قریب سودا سلف لینے گئی...
    — فائل فوٹو لاہور کے علاقے مناواں میں کچرے سے ملنے والی ماں بچے کی لاشوں کی شناخت ہو گئی۔پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ خاتون کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے اسلام پورہ : کچرے کے ڈھیر سے خاتون کی جلی ہوئی لاش برآمد مدعیٔ مقدمہ کے مطابق...
    —فائل فوٹو فیصل آباد کے گورنمنٹ چلڈرن اسپتال میں زیرِ علاج 2 ماہ کی بچی اغواء ہو گئی، واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو پولیس نے حاصل کر لی۔پولیس کے مطابق مغوی بچی کی والدہ وارڈ میں موجود خاتون کے پاس بچی کو چھوڑ کر کینٹین گئی تھیں۔گزشتہ شام پیش آئے واقعے کی...
    لاہور: کچرے کے ڈھیر سے ملنے والی خاتون اور بچوں  کی لاشوں کی شناخت کرلی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے مناواں کے قریب ڈمپنگ سائٹ سے خاتون اور بچے کی لاشوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون اور بچہ ماں بیٹا ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے...
    ویب ڈیسک: حمزہ شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میرے والد اور میں نے جیل میں مشکل وقت گزارا لیکن غلط باتوں کو تسلیم نہیں کیا۔نائب صدر ن لیگ حمزہ شہباز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پپارٹی ورکرز ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، ن لیگ قیادت کے مشکل ترین دور...
    ساہیوال کے نواحی علاقے 71 فور آر کے قریب برساتی نالے سے خاتون کی بوری بند لاش برآمد ہوئی۔ تھانہ نور شاہ پولیس نے نامعلوم ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔ ایف آئی آر کے مطابق خاتون کا چہرہ مسخ، لاش کے ٹکڑے اور بری طرح تشدد کر کے...
      لیبیا(ویب ڈیسک)اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے بین الاقوامی تنظیم برائے تارکین وطن (آئی او ایم) نے تصدیق کی ہے کہ لیبیا کے ساحل کے قریب تارکینِ وطن کی کشتی ڈوبنے کے سبب 53 افراد ہلاک یا لاپتا ہوگئے ہیں۔ آئی او ایم کے ایک ترجمان کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ یہ...
    بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل سلمان صفدر کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ آنے پر ہمیشہ ہمیں ریلیف ملا.تاہم جس کیس میں عمران خان کو ریلیف دیا گیا، حکومت اپیل دائر کردیتی ہے۔ملاقاتوں پر پابندی ہے، کیسز مقرر ہی نہیں ہورہے۔  تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے...
    لاہور: مناواں میں ڈمپنگ سائٹ سے خاتون اور بچے کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس نے لاشوں کو قبضے میں لیکر شواہد اکٹھے کرلیے ہیں، لاشیں کچرے کے ڈھیر سے برآمد ہوئیں۔ کچرا لانے والے ڈمپر کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔ ایس پی کینٹ اخلاق اللہ تارڑ، ڈی ایس پی اور ایس ایچ...
    اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل سلمان صفدر نے کہا ہے کہ جب بھی ہم سپریم کورٹ سے رجوع کرتے ہیں، انصاف ملنے کی توقع پوری ہوتی ہے اور ماضی میں ہر مرتبہ عدالت عظمیٰ سے ریلیف حاصل ہوا، تاہم حکومت کی جانب سے ان...
    کراچی: شہر میں مختلف ٹریفک حادثات میں ضعیف خاتون اور نجی بینک کا منیجر جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی صبح گڈاپ سٹی تھانے کے علاقے سپر ہائی وے بقائی پل چشتیہ ہوٹل کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش قانونی کارروائی کیلئے ایدھی ایمبولینس...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر نےکہا ہےہم جب بھی سپریم کورٹ آئے ہمیں ہمیشہ ریلیف ملا، جس جس کیس میں بانی کو ریلیف ملا حکومت نے اپیل کررکھی ہے،سائفر پاکستان کا مہنگا ترین ٹرائل تھا،انجام سب نے دیکھ لیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سپریم کورٹ...
    واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا میں ایک خاتون نے خواب کی مدد سے ہزاروں ڈالر کی لاٹری جیت لی۔ ساؤتھ کیرولائنا کے شہر کنگسٹری کی ایک خاتون نے خواب کی مدد سے 13 ہزار ڈالر کا انعام جیت لیا، جب انہوں نے اپنی والدہ کے فون نمبر کے ہندسوں کو لاٹری کے ٹکٹوں میں استعمال کیا۔...
    راولپنڈی: پولیس نے گھر میں کام کرنے والی خاتون کے ساتھ زیادتی  کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیر ودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کے ساتھ زیادتی کے مرتکب شخص کو گرفتار کرلیا۔ مدعیہ  مقدمہ نے اپنے بیان میں کہا کہ زیر حراست شخص...
    چار فروری کو رحمان بابا ایکسپریس کراچی سے پشاور کے لیے روانہ ہوئی، لیکن ضلع ٹھٹہ کے حدود میں دھابیجی ریلوے سٹیشن پر ٹرین کا انجن خراب ہو گیا۔ ٹرین کے پلیٹ فارم پر مسافروں کی بڑی تعداد جمع ہو گئی، جن میں مذہبی طلبہ تنظیم اسلامی جمعیت طلبہ کے رہنما اور کارکنان بھی شامل...
    سائٹ اے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گھروں میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا 4 رکنی ڈکیت گروہ کو گرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکسن پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئےمنشیات فروشی میں ملوث 6 جبکہ ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سائٹ اے پولیس  نے خفیہ اطلاع پر...
    کراچی کے علاقے سائٹ اے اور جیکسن میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائیاں کرتے ہوئے گھروں میں ڈکیتی اور منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ سائٹ اے پولیس نے اہم کارروائی کے دوران گھروں میں ڈکیتی، لوٹ مار اور دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث 4 رکنی ڈکیت گروہ کو گرفتار کیا۔...
    بھارت میں سوشل میڈیا کے لیے ویڈیو بنانے کا شوق ایک خاتون کے لیے جان لیوا ثابت ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ریاست اترپردیش کے ضلع بانڈہ میں پیش آیا، جہاں 27 سالہ موہنی اپنے گھر میں ویڈیو ریکارڈ کر رہی تھی۔ اہلِ خانہ کے مطابق موہنی ایک ڈرامائی منظر...
    حیدرآباد(نیوز ڈیسک) نواحی علاقے میں خوفناک ٹریفک حادثے میں حاملہ خاتون سمیت 4 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ ٹنڈ و جام میں کسانہ موری کے قریب پیش آیا، تیز رفتار کار بے قابو ہو کر حادثے کا شکار ہوئی، حادثے میں ایک خاتون زخمی بھی ہوئیں۔ حادثے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلا دیش میں نپا وائرس سے متاثرہ خاتون کی موت ہو گئی۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے تصدیق کی کہ متاثرہ خاتون کی عمر تقریباً 40 تا 50 سال تھی اور وہ ناوگان ضلع کی رہائشی تھی۔ خاتون میں 21 جنوری کو وائرس کے علامات ظاہر ہوئیں، جن میں بخار،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی حکام نے خاتون اینکر کی ماں سے متعلق معلومات دینے پر 50 ہزار امریکی ڈالر کے انعام کا اعلان کردیا۔ ایف بی آئی کے مطابق لاپتا خاتون کا نام نینسی گتھری ہے جو مشہور امریکی اینکر ساوانا گتھری کی والدہ ہیں۔ پولیس کا خیال ہے کہ واضح اغوا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ میں ٹریفک قوانین کی بالادستی کے لیے متعارف کرایا گیا ’ای چالان سسٹم‘ شہریوں کے لیے سہولت کے ساتھ ،ذہنی اذیت اور ’غیر حتمی، غیر سرکاری ڈرامہ‘ بنتا جا رہا ہے۔ ایک حالیہ واقعے نے سسٹم کی شفافیت اور ٹریفک پولیس کی مستعدی پر سنگین سوالات...
    کراچی:کراچی میں آوارہ کتوں کی بہتات نے شہریوں کا جینا حرام کردیا ہے، تازہ واقعے میں پولیس ٹیم کی خاتون ورکر کو آوارہ کتے نے کاٹ لیا۔ کراچی میں کتوں کی بہتات نے شہریوں کے زندگی مشکلات میں ڈال دی،کورنگی زمان ٹاﺅن میں پولیوٹیم کی خاتون ورکرآوارہ کتے کے کاٹنے سے زخمی ہوگئی۔  خاتون ورکر...
    امریکی محکمہ انصاف نے جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق لاکھوں نئی دستاویزات جاری کی ہیں، جس میں اب بھارت کے ارب پتی بزنس مین انیل امبانی کا نام بھی سامنے آ رہا ہے۔ امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری ہونے والی دستاویزات کے مطابق بدنام زمانہ مالیاتی شخصیت جیفری ایپسٹین نے بھارت کے...
    اسلام آباد میں امام بارگاہ پر ہونے والے خودکش دھماکے کی تحقیقات میں مزید اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پہلے سے گرفتار حملہ آور کے دو بھائیوں اور ایک خاتون کے بعد اب اس کے بہنوئی کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے، جس سے تفتیش کا دائرہ مزید وسیع ہو گیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سنگاپور میں جنگلی پرندوں سے غیر معمولی لگاؤ رکھنے والی ایک بزرگ خاتون کو کبوتروں کو بار بار خوراک ڈالنے کی عادت اس قدر مہنگی پڑ گئی کہ عدالت نے ان پر ہزاروں ڈالر جرمانہ عائد کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 71 سالہ سانموگامناتھن شملہ پر وائلڈ لائف ایکٹ کی خلاف...