2026-07-24@13:50:11 GMT
تلاش کی گنتی: 4050
«مردہ خاتون»:
امریکی ورجن آئی لینڈز کے جزیرے سینٹ کروکس میں سمندر میں نہاتے ہوئے ایک خاتون پر شارک نے حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئیں اور بعد ازاں جانبر نہ ہو سکیں۔ یہ بھی پڑھیں:شارک نارنجی کیوں ہے؟ سائنسدانوں نے راز کھول دیا غیر ملکی میڈیا کے مطابق...
لاہور: بھارتی خاتون سربجیت کور(نور فاطمہ) کا دارالامان لاہور میں طبی معائنہ کیا گیا اور اسے صحت مند قرار دیا گیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں سربجیت کور کی بے دخلی سے متعلق دائر درخواست کے معاملے پر پیش رفت سامنے آگئی ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے تاحال سربجیت کور کو واہگہ...
حضرت بی بی فاطمہ الزہراؑ کربلا کا مقدمہ بنیں، جس کے بعد اسلام کی نشاط ثانیہ شروع ہوئی،علامہ ریاض نجفی
جامع علی مسجد حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میں خطاب کرتے ہوئے وفاق المدارس الشعہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ حضرت سیدہ فاطمہ الزہرا ؑوہ واحد خاتون ہیں جن کے استقبال کے لیے پیغمبر جیسے باپ تعظیم میں کھڑے ہو جاتے تھے، پیغمبر کا کھڑا ہونا خاص فاطمہ ؑکے لئے تھا، ہمارے لیے اپنی بیٹیوں کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ حکام کی جانب سے فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا جس میں خاتون اور مرد کو گولی مار کر زخمی کردیاگیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ریاست اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ میں آئس حکام نے خاتون اور مرد کو گولی مار دی جس کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260110-08-18 کراچی (اسٹاف رپورٹر)شاہراہ نورجہاں، شادمان ٹاؤن 14 بی میں جمعہ کی صبح گھریلو جھگڑے کی واردات نے شہر میں خوف و ہراس پیدا کر دیا۔ واقعے میں خاتون شدید زخمی ہو گئیں جو اسپتال منتقل کیے جانے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئیں۔ پولیس نے جاں بحق ہونے...
سہراب گوٹھ کے علاقے لاسی گوٹھ میں پسند کی شادی کرنے پرنامعلوم مسلح ملزمان نے گھرمیں گھس کر نوبیاہتا جوڑے کوفائرنگ کرکے قتل کردیا، نوبیاہتا جوڑے کا تعلق لاڑخانہ سے تھا اورپانچ ماہ قبل پسند سے کورٹ میرج کی تھی پولیس نے جائے واردات سے شواہد اکٹھا کرکے واقعے کی تفتیش شروع کردی۔ رپورٹ...
فائل فوٹو پنجاب کے شہر حافظ آباد میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) صدر سرکل پر خاتون نے مبینہ نازیبا گفتگو کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔خاتون کا کہنا ہے کہ جعلی کرنسی کی شکایت لے کر دفتر گئی تو افسر نے نازیبا گفتگو کی، متاثرہ خاتون کی ویڈیو سامنے آنے پر ڈی پی...
امریکا کی ایک خاتون نے ٹی وی پر اپنا کھانا پیس کر اسٹرا کی مدد سے ناک کے ذریعے کھا کر دنیا کو حیران کر دیا۔ ’مائی اسٹرینج ایڈکشنز‘ کے ساتویں سیزن میں ورجینیا سے تعلق رکھنے والی کیتھرین نے بتایا کہ کمیونیٹی کالج تک ان کا اور کھانے کا تعلق نارمل تھا۔ اس کا...
فائل فوٹو کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا، ملزم پولیس افسر ہے جو واقعے کے بعد فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق خاتون گھر سے باہر نکلی تو ملزم تبسم شیخ بھی وہاں پہنچا، تلخ کلامی کے بعد اس نے فائرنگ کردی، جس سے خاتون زخمی ہوگئی، جو اسپتال منتقلی کے...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ جب تک عمران خان سے ملاقاتوں کی اجازت نہیں دی جاتی، حکومت کے ساتھ کسی قسم کی بات چیت نہیں ہوسکتی۔انہوں نے یہ بات لاہور میں اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان (ٹی ٹی اے پی) کے وفد کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے...
امریکا میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ حکام کی جانب سے فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا جس میں خاتون اور مرد کو گولی مار کر زخمی کیا گیا ہے۔ ریاست اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ میں آئس حکام نے خاتون اور مرد کو گولی مار دی، دونوں افراد کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل...
امریکا کی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کی جانب سے منگل کے روز منیاپولس میں گولی چلانے کے واقعے میں 37 سالہ 3 بچوں کی ماں رینی گوڈ ہلاک ہو گئی تھی۔ متاثرہ خاتون حال ہی میں منیسوٹا منتقل ہوئی تھیں۔ حکام نے بتایا کہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب رینی گوڈ برفباری والی...
اسلام آباد: پھیپھڑوں کی جگہ جگر کی بائیوپسی اور خاتون کی ہلاکت کے معاملے پر پمز اسپتال کی انتظامیہ نے دو رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دے دی۔ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا نوٹیفکیشن ڈپٹی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر نے جاری کر دیا۔ ایچ او ڈی اون کالوجی ڈیپارٹمنٹ پروفیسر ڈاکٹر قاسم محمود...
برطانوی دارالحکومت لندن میں میئر کے الیکشن ہونے تو 2028 میں ہیں لیکن سیاسی سرگرمیاں وقت سے پہلے ہی شروع ہو گئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میئر لندن کے الیکشن کی یہ گہماگہمی اُس وقت شروع ہوئی جب برطانوی سیاسی پارٹی ’’ریفارم یوکے‘‘ نے ابھی سے اپنے امیدوار کے نام کا اعلان کردیا۔ ریفارم یوکے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں کچرا کنڈی سے ایک خاتون کی لاش ملی ہے، جس کی شناخت 36 سالہ آسیہ زوجہ جوار کے نام سے ہوئی ہے۔ مقتولہ کے شوہر کے مطابق وہ یکم جنوری کو نازک ہاشمی نامی شخص کے ساتھ گھر سے گئی تھی اور لاپتا ہو گئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منیاپولس میں ایک افسر نے خاتون کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ۔ امریکی حکام نے الزام عائد کیا کہ خاتون نے وفاقی امیگریشن کے اہل کاروں کو اپنی گاڑی سے کچلنے کی کوشش کی تھی۔ فائرنگ کا واقعہ منیاپولس میں سٹریٹ 34...
فائل فوٹو ایرانی پولیس نے مبینہ اغوا کار سے پاکستانی خاتون کو بازیاب کروا لیا۔خاتون نے الزام عائد کیا کہ ڈھائی سال قبل اسے غیر قانونی طور پر ایران لے جایا گیا تھا، جہاں ایک پاکستانی شخص نے اس سے زبردستی نکاح کر لیا تھا۔متاثرہ خاتون نے اہل خانہ کے ذریعے گورنر سندھ کو مدد کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی وزیرِ داخلہ کرسٹی نوئم نے بدھ کی شام اعلان کیا کہ مینیاپولیس میں ایک خاتون کو فائرنگ کر کے ہلاک کرنے والے امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کے اہلکار پر اس واقعے کے دوران خاتون کی گاڑی سے ٹکرانے کا الزام تھا۔نوئم نے وضاحت کی کہ خاتون نے اہلکار کو اپنی گاڑی...
ٹرمپ حکومت کے عہدیداروں، جن میں امریکی وزیرِ داخلہ سکیورٹی کرسٹی نوئم بھی شامل ہیں، نے اس واقعے کو امیگریشن اہلکاروں کے خلاف اندرونی دہشت گردی قرار دیا۔ ان کا دعویٰ تھا کہ خاتون نے اہلکاروں کو گاڑی سے کچلنے کی کوشش کی اور ان پر گاڑی چڑھا دی۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی ریاست مینیاپولیس میں...
سرد موسم میں کھجور کو ایک قدرتی سپر فوڈ کی حیثیت حاصل ہے، جو نہ صرف غذائیت سے بھرپور ہوتی ہے بلکہ جسم کو توانائی، حرارت اور بیماریوں سے بچاؤ بھی فراہم کرتی ہے۔ ماہرین غذائیت کے مطابق سردیوں کے دوران کھجور کو روزمرہ خوراک کا حصہ بنانا مجموعی صحت کے لیے بے حد مفید...
برطانوی دارالحکومت لندن میں میئر کے الیکشن ویسے تو 2028 میں ہونا ہیں لیکن سیاسی سرگرمیاں وقت سے پہلے ہی شروع ہو گئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میئر لندن کے الیکشن کی یہ گہماگہمی اُس وقت شروع ہوئی جب برطانوی سیاسی پارٹی ’’ریفارم یوکے‘‘ نے ابھی سے اپنے امیدوار کے نام کا اعلان کردیا۔ ریفارم یوکے...
امریکی شہر منی ایپلس میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کے ایک اہلکار نے گاڑی سوار 37 سالہ خاتون کو براہ راست فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والی تین بچوں کی ماں کا نام رینی نکول میکلن گُڈ تھا۔ وہ کولوراڈو میں پیدا ہوئی تھیں اور ان کا کوئی مجرمانہ ریکارڈ بھی نہیں ملا۔ رینی نکول نے...
کراچی میں سہراب گوٹھ کے علاقے لاسی گوٹھ میں نامعلوم افراد نے میاں بیوی پر تیز دھار آلے سے حملہ کردیا۔ سہراب گوٹھ پولیس کے مطابق اس واقعے میں خاتون موقع پر جاں بحق ہوگئی جبکہ شوہر اسپتال پہنچ کر چل بسا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے زخمی شخص پر فائرنگ بھی کی تھی۔ پولیس...
صادق آباد: ادھار کے پیسے 60 ہزار مانگنے پر ماموں نے بھانجے کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد کےمعروف چوک صادق کلب کے قریب پیش ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ماموں نے اپنے بھانجے کو قتل کردیا، بھانجے نے ماموں سے ادھار واپسی کا تقاضہ کیا تھا۔رقم واپسی...
اسلام آباد: پمز اسپتال میں پھیپھڑوں کے بجائے جگر کی بائیوپسی کے بعد خاتون کی ہلاکت کے معاملے پر اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے اسپتال سے جواب طلب کرلیا۔ پمز اسپتال اور ایچ او ڈی پلمونولوجی ڈاکٹر اسرار سے 7 روز میں جواب طلب کیا گیا ہے۔ آئی...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کل کوئٹہ جائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کل کوئٹہ جائیں گے۔ اس موقع پر ان کے ساتھ وفاقی وزرا بھی موجود ہوں گے۔ وزیراعظم کوئٹہ میں قبائلی عمائدین سے ملاقاتیں کریں گے۔ علاوہ ازیں ان کی لیگی رہنماؤں کے ساتھ بھی...
اورنگی ٹاؤن حوا گوٹھ میں تالاب سے خاتون کی ڈوبی ہوئی لاش ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقبال مارکیٹ تھانے کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے 11 حوا گوٹھ سلطان زیب کا ڈیرے کے قریب تلاب سے خاتون کی ڈوبی ہوئی لاش ملی ہے۔ اطلاع ملنے پرپولیس موقع پر پہنچ گئی اور پولیس نے کرائم سین...
لاہور میں نجی سوسائٹی میں خاتون کیساتھ مبینہ جنسی ذیادتی کا واقعہ پیش آیا جس کا مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایچ او کاہنہ نے ٹیم کے ہمراہ ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے ملزم کو گرفتار کر لیا، متاثرہ خاتون کی مدعیت میں نامزد ملزم راشد کیخلاف مقدمہ درج کرکے فوری...
پمز ہسپتال میں پھپھڑوں کی بجائے جگر کی بائیوپسی، خاتون مریضہ کی مبینہ ہلاکت پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم
پمز ہسپتال میں پھپھڑوں کی بجائے جگر کی بائیوپسی، خاتون مریضہ کی مبینہ ہلاکت پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: پمز ہسپتال میں پھپھڑوں کی بائیوپسی کے بجائے جگر کی بایوپسی کی گئی جس کے نتیجے میں خاتون مریضہ عابدہ پروین کی مبینہ ہلاکت کے...
امریکی شہر منیاپولس میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (آئی سی ای) کے ایک چھاپے کے دوران فائرنگ کے واقعے میں ایک خاتون ہلاک ہو گئی۔ یہ واقعہ ایک رہائشی علاقے میں پیش آیا جہاں غیر قانونی تارکینِ وطن کے خلاف جاری کارروائیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج ہو رہا تھا۔ امریکی میڈیا کے مطابق...
ایف آئی اے اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مختلف شہروں میں پانچ کارروائیوں کے دوران خاتون سمیت سات ملزمان کو گرفتار کیا۔ کارروائیوں کے دوران 30 کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 268.08 کلوگرام منشیات ضبط کی گئی۔ اسلام آباد ائیرپورٹ پر دبئی جانے والے مرد اور خاتون کے پیٹ سے...
امریکا کے امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ حکام نے ریاست منی سوٹا میں چھاپے کے دوران خاتون کو سر پر گولی مار کر ہلاک کردیا ہے، ہلاک خاتون کی شناخت سینتیس برس کی رینی نکول گُڈ کے نام سے کی گئی ہے۔ واقعہ رہائشی علاقے میں پیش آیا جہاں غیرقانونی امیگرینٹس کیخلاف آپریشن کی مخالفت میں...
اورنگی ٹاؤن گلشن بہارمیں گھرسے خاتون کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے واقعے کوخودکشی کا شاخسانہ قرار دیکر واقعے کی تفتیش شروع کردی۔ پاکستان بازارتھانے کے علاقےاورنگی ٹاؤن گلشن بہارمارکیٹ گلی نمبر 8 کے قریب گھرسے خاتون کی پھندا لگی لاش ملی، خاتون کی لاش قانونی کارروائی کے...
راولپنڈی میں غیرت کے نام پر شادی شدہ خاتون کو قطر سے پاکستان لاکر قتل کرنے کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق تھانہ واہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شادی شدہ خاتون کو قتل کرنے کے مقدمے میں مقتولہ کا والد اور دو چاچا کو بھی گرفتار...
امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منیاپولس میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کے ایک اہلکار نے فائرنگ کر کے ایک خاتون کو ہلاک کر دیا۔ آئی سی ای کے مطابق خاتون نے اہلکار کو گاڑی سے کچلنے کی کوشش کی، جبکہ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون موقع سے گاڑی نکالنے کی کوشش...
امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منیاپولس میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کے ایک اہلکار نے فائرنگ کر کے ایک خاتون کو ہلاک کر دیا۔ آئی سی ای کے مطابق خاتون نے اہلکار کو گاڑی سے کچلنے کی کوشش کی، جبکہ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون موقع سے گاڑی نکالنے کی کوشش...
MINNEAPOLIS, US: امریکا میں غیرقانونی امیگرینٹس کے خلاف کارروائیاں ایک بار پھر جان لیوا ثابت ہوئیں۔ امریکی شہر منیاپولس میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کے چھاپے کے دوران ایک خاتون سرکاری اہلکار کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئی. واقعہ ایک رہائشی علاقے میں پیش آیا جہاں امیگریشن چھاپوں کے خلاف پہلے ہی عوامی...
کراچی: شہر قائد میں کلفٹن بلاک فور کے ایک فلیٹ سے خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور خاتون کی لاش کو تحویل میں لے لیا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والی...
حیدرآباد: بھارت کی تلنگانہ ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں واضح کیا ہے کہ اگر شوہر اور بیوی دونوں ملازمت پیشہ ہوں تو بیوی کا شوہر کے لیے کھانا نہ پکانا یا گھریلو کاموں میں کمی کو ذہنی ظلم قرار نہیں دیا جا سکتا اور نہ ہی اس بنیاد پر طلاق دی جا سکتی...
کراچی: شہر قائد میں نیو کراچی صنعتی ایریا سے یکم جنوری کو کچرا کنڈی کے قریب سے چادر میں لپٹی ہوئی نامعلوم خاتون کی ملنے والی تشدد زدہ لاش کو 36 سالہ آسیہ زوجہ جوار کے نام سے شناخت کرلیا گیا۔ مقتولہ سہراب گوٹھ کی رہائشی تھی جو یکم جنوری کو گھر سے...
شہر قائد کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں مسلح افراد شہریوں سے لوٹ مار کی 2 وارداتوں میں 7 لاکھ 50 ہزار روپے نقد رقم چھین کر فرار ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن میں مسلح افراد نے لوٹ مار کی دو وارداتیں کیں، لوٹ مار کا شکار بننے والے شہریوں کی موبائل فون س...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد: بھارت کی تلنگانہ ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں واضح کیا ہے کہ اگر شوہر اور بیوی دونوں ملازمت پیشہ ہوں تو بیوی کا شوہر کے لیے کھانا نہ پکانا یا گھریلو کاموں میں کمی کو ذہنی ظلم قرار نہیں دیا جا سکتا اور نہ ہی اس بنیاد پر طلاق دی...
کراچی: پولیس نے شہر کے پوش علاقوں میں گھروں میں ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث ملازمین اور جرائم پیشہ افراد کی تفصیلی فہرستیں تیار کرلی ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق یہ فہرستیں شہر کے پوش علاقوں میں ہونے والی وارداتوں کے بعد مرتب کی گئی ہیں اور ان فہرستوں کو...