2026-07-24@13:49:16 GMT
تلاش کی گنتی: 4050

«مردہ خاتون»:

    بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق خدشات اور انہیں مناسب طبی سہولیات کی فراہمی کے مطالبے پر شروع ہونے والا احتجاج عوام کے لیے مشکلات کا سبب بن گیا۔ جمعے کے روز شروع ہونے والے اس احتجاج کے باعث پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع سے اسلام آباد اور ملک...
    پشاور: خیبر کے علاقے باڑہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں راہ گیر خاتون جاں بحق ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس حوالے سے ڈی پی او وقار احمد نے بتایا ہے کہ دھماکا خیبر میں تھانہ باڑہ کے علاقے کڑپہ میں ہوا جس کے بعد سیکیورٹی فورسز جائے وقوع پہنچ گئیں اور...
    —فائل فوٹو گوجرانوالہ میں  5 روز قبل ہوئے خاتون اور اس کے بیٹے کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، ملزم نے مزید 2 قتل کا اعتراف بھی کر لیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے خاتون کی 3 سالہ بیٹی کے قتل کا بھی اعتراف کر لیا، ملزم کی...
    راولپنڈی: تھانہ گوجرخان کے علاقے میں نجی کالج کے قریب لب سڑک سے 35 سالہ خاتون کی لاش ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خاتون کی تاحال شناخت میں نہیں ہو سکی اور بظاہر جسم پر زخم کا نشان بھی نہیں، پولیس اور فرانزک ماہرین موقع پر پہنچ گئے۔ ایس ایچ او طیب ظہیر...
    سیاست سے کنارہ کش ہونے والے گلوکار ابرار الحق دوران کنسرٹ ڈونیشن کے پیسے جیب میں رکھنے کی وائرل ویڈیو کے بعد ایک بار پھر خبروں میں آگئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ابرار الحق کی ایک اور تازہ ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ایک خاتون صحافی سے ڈونیشن معاملے پر بحث کرتے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور (بیورو رپورٹ) خیرپور میں ٹنڈو مستی کے مقام پر قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اور ٹرالر کے درمیان ہونے والے لرزہ خیز تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد شدید زخمی ہو گئے۔ حادثہ ٹنڈو مستی تھانے کی حدود ڈرب مہر کے نزدیک اس وقت پیش...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) میرپورخاص کے علاقے محمود ٹاؤن کی بیوہ کپڑا فروش خاتون رضیہ نے اپنی 14 سالہ بیٹی کی بازیابی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس نے الزام لگایا کہ 20 دسمبر 2025 کو رجب شیخ اور شاہد شیخ نے اس کی غیر موجودگی میں اس کی 14 سالہ بیٹی کو بندوق...
    امریکی فوج کے ایک ریٹائرڈ کرنل کو آن لائن ملاقات کرنے والی خاتون کے ساتھ جنگی منصوبوں سے متعلق خفیہ معلومات شیئر کرنے کے جرم میں دو سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ امریکی محکمہ انصاف نے بدھ کو اس فیصلے کی تصدیق کی۔ یہ بھی پڑھیں:امریکا کا سابق ایگزیکٹو پر روس کو خفیہ...
    کاہنہ میں حاملہ خاتون سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا، جس پر کاہنہ پولیس نے 15 کال پر فوری کارروائی کرتے ہوئے زیادتی میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزمان کو جوہر ٹاؤن سے ٹریس کیا گیا۔ مقدمے کی کارروائی کی نگرانی ایس پی...
    فائل فوٹو لاہور میں ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں خاتون کو ہراساں کرنے والے رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان سیف سٹی کے مطابق خاتون کے ساتھ ہراسگی کی شکایت پبلک سیفٹی ایپ پر موصول ہوئی، جس پر فوری ایکشن لیا گیا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ سیف سٹی...
    گلوکار ابرار الحق دوران کنسرٹ ڈونیشن کے پیسے جیب میں رکھنے کی وائرل ویڈیو کے پھر خبروں میں آگئے ہیں۔سوشل میڈیا پر ابرار الحق کی ایک اور ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ایک خاتون صحافی سے ڈونیشن معاملے پر بحث کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں اور انھیں بار بار وائرل ویڈیو سے مشہور...
    ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے فوری کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو ہراساں کرنے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار کرلیا۔ ایمپریس روڈ، لاہور میں خاتون کے ساتھ ہراسانی کی شکایت سیف سٹی پبلک سیفٹی ایپ** پر موصول ہوئی، متاثرہ خاتون کے مطابق رکشہ ڈرائیور نے قریب آ کر نازیبا حرکات کیں۔ ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے کانفرنس...
    شہر قائد کے ڈسٹرکٹ کورنگی میں لاقانونیت کی انتہا، نامعلوم سمت سے آنے والی گولیاں لگنے سے بزرگ خاتون اور نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی بلال کالونی میں فائرنگ کے واقعے میں بزرگ خاتون جاں بحق ہوگئیں، مقتولہ کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے ایدھی کے رضا کاروں نے جناح اسپتال منتقل...
    صوابی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی خراب صحت اور جیل میں علاج کی عدم سہولیات کے خلاف کارکنوں کے صوابی انٹرچینج کے مقام پر احتجاج کے دوران موٹر وے کی بندش کے باعث 3 گھنٹوں تک ٹریفک میں پھنسی ہوئی ایمبولینس میں موجود خاتون مریضہ دم توڑ...
    سیاست سے کچھ عرصہ قبل کنارہ کش ہونے والے گلوکار ابرار الحق ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ خاتون صحافی سفینہ خان کے ساتھ ڈونیشن کے معاملے پر بحث کرتے نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا...
    —فائل فوٹو میانوالی کے علاقے کچہ مموں والی میں خاتون اور اس کے بچے کو اغواء کرنے میں اس کا بھائی ملوث نکلا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ بھائی نے ساتھیوں کے ہمراہ اپنی بہن اور 2 سالہ بھانجے کو اغواء کیا۔ فیصل آباد: اسپتال میں زیرِ علاج 2 ماہ کی بچی اغواءفیصل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور کے علاقے رائیونڈ میں ایک خاتون مالی اور گھریلو مشکلات سے دلبرداشتہ ہو کر اپنے چار بچوں کے ہمراہ مسجد کے مینار پر چڑھ گئی، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ڈولفن فورس کے ترجمان کے مطابق 30 سالہ اللہ بخشی، زوجہ محمد اسلم شیراکوٹ، کے ساتھ اس کی...
    تھائی لینڈ کے جنوبی شہر کے اسکول میں نوجوان طالب علم نے احاطے میں اندر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فائرنگ کے اس افسوسناک واقعے میں خاتون پرنسپل اور طالبہ شدید زخمی ہو گئیں۔ دونوں کا اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں خاتون پرنسپل ساسیپٹ سنساموسورن دوان علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے...
        ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینٹر محمد اسحاق ڈار نے امریکی چارج ڈی افیئرز نٹالی بیکر سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، تعاون اور خطے میں امن و تحفظ کے لیے مشترکہ اقدامات پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں اور مشترکہ...
    اسلام آباد(صغیر چوہدری )مس عنبرین جان پاکستان الیکٹرنک میڈیا ریگو لیٹری اتھارٹی پیمرا کی پہلی خاتون چئیرپرسن تعینات ہوگئیں صدر مملکت آصف زرداری کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرری کے لئے باقاعدہ نوٹیفیکیش جاری کردیا ۔۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سابق سیکریٹری اطلاعات عنبرین جان کی تقرری کی سمری منظوری کیلئے صدر مملکت کو...
    کالج روڈ اکبر چوک فلائی اوور سے ایک خاتون گر کر ہلاک ہو گئی۔ ریسکیو 1122 کو جائے حادثہ سے اطلاع موصول ہوئی اور فوری طور پر ایمرجنسی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ مزید پڑھیں: لاہور نے کر دکھایا، اب پی پی کراچی میں رونق لگا کر دکھائے ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ اس وقت پیش...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تھائی لینڈ کے ضلع ہٹ یائی میں ایک اسکول میں فائرنگ کے دلخراش واقعے نے تعلیمی ماحول کو ہلا کر رکھ دیا، جس میں اسکول کی 54 سالہ خاتون پرنسپل ہلاک اور ایک طالبہ زخمی ہو گئی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 18 سالہ نوجوان ایک پولیس اہلکار سے چوری شدہ ایم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کی مشرف کالونی میں گھر کے اندر فائرنگ کے واقعے میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق اور زخمی افراد کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس...
    کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے بلدیہ کالونی میں فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ پولیس حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں ایک خاتون اور دو مرد شامل ہیں جبکہ ایک خاتون زخمی ہوئی ہے، جاں بحق افراد کی شناخت 60 سالہ عابد علی، 50...
    — فائل فوٹو کراچی کے علاقے مشرف کالونی میں گھر میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئی۔پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی کا لگتا ہے، جاں بحق افراد میں میاں، بیوی اور بیٹا شامل ہیں جبکہ زخمی ہونے والی لڑکی گھر میں مہمان آئی ہوئی...
    کراچی: بلدیہ ٹاؤن کے علاقے مشرف کالونی میں گھر کے اندر فائرنگ سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق اور زخمی افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تحقیقات جاری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جام شورو(نمائندہ جسارت)جامشورو تھرمل پاور ہاؤس کے قریب گوٹھ محمد کھوسو میں کپڑے فروخت کرنے والی خاتون صابرہ پٹھان کو زیادتی کے بعد بے دردی سے قتل کر دیا گیاتھا،بہیمانہ قتل کے خلاف جامشوروسیاسی و سماجی رہنما حاجی واحد بخش بھلائی اور دیگر سماجی تنظیموںنے احتجاجی ریلی نکالی اور شہر کا گشت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ نے جامشورو میں خاتون کے اغوا، زیادتی کے بعد بہیمانہ قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ جماعت اسلامی سندھ کے ترجمان مجاہد چنا نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جیکب آباد میں آسیہ کھوسو ، چوٹاریوں میں شاد بانو ملاح کے بعد اب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاپوش نگر میں بینک کے سیکیورٹی گارڈ نے 32 سالہ زاہدہ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ منظرِ عام پر آنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا گیا کہ گارڈ نے خاتون کو اے ٹی ایم پر بلایا اور تلخ کلامی کے بعد ان کے سینے...
    پاکستان نے بھارت سے پاکستان آ کر پسند کی شادی کرنے والی خاتون سربجیت کور کی ملک بدری روک دی۔ سربجیت کور نے اسلام قبول کر کے اپنا نام نور فاطمہ رکھ لیا ہے، اسے دارالامان سے نکال کر اس کے شوہر ناصر حسین کے گھر پہنچا دیا گیا۔سربجیت کور 4 نومبر کو بابا گرونانک...
    حکومت پاکستان نے بھارت سے پاکستان آ کر شادی کرنے والی خاتون سربجیت کور کی ملک بدری روک دی۔ سربجیت کور نے اسلام قبول کر کے اپنا نام نور فاطمہ رکھ لیا ہے اور اسے دارالامان سے اس کے شوہر ناصر حسین کے گھر پہنچا دیا گیا۔ واضح رہے کہ سربجیت کور بھارتی پنجاب کے ضلع کپور...
    سابق آرسنل اور گھانا کے مڈفیلڈر تھامس پارٹے کے خلاف جنسی جرائم کے کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 32 سالہ فٹبالر پر اس سے قبل جولائی 2025 میں بھی جنسی جرائم کے 5 الزامات عائد کیے گئے تھے۔ یہ جنسی جرائم 2021 اور 2022 کے دوران پیش آئے، جب پارٹے نارتھ لندن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خانپور: تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پنجاب کے ضلع رحیم یارخان میں خان پور میں نواں کوٹ روڈ پر ٹھل لالو والا کے قریب حادثے میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل کو بری طرح کچل ڈالا، حادثے میں موٹرسائیکل پر سوار باپ دو...
    کراچی (نیوزڈیسک)خاتون اوّل آصفہ بھٹو زرداری نے ایشیا پیسیفک شیلٹر اینڈ سیٹلمنٹس فورم 2026 سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ محفوظ رہائش صرف چھت فراہم کرنے کا نام نہیں بلکہ یہ بچوں اور خواتین کے وقار، مواقع اور معاشرتی استحکام کی بنیاد ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایشیا پیسیفک خطے میں لاکھوں خاندان موسمیاتی...
    جامشورو کے پہاڑی علاقے محمد کھوسو سے موصول ہونے والی یہ خبر محض ایک قتل کی واردات نہیں بلکہ ہمارے معاشرے کی بے حسی، پولیس کی روایتی غفلت اور محنت کش خواتین کے عدم تحفظ کی ایک لرزہ خیز داستان ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سندھ سے آئے مزدوروں کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے ہاتھوں قتل،...
    لاہور میں کالج روڈ اکبر چوک فلائی اوور سے ایک خاتون گر کر جاں بحق ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو 1122 کو کالج روڈ اکبر فلائی اوور سے خاتون کے گرنے کی کال موصول ہوئی۔ ریسکیو ایمرجنسی وہیکلز جائے حادثہ پر موجود ہیں، ریسکیو حکام نے بتایا کہ چلتی موٹر سائیکل سے بیٹے کے پیچھے بیٹھی خاتون فلائی اوور...
    کراچی: پاپوش نگر صرافہ بازار میں واقع نجی بینک کے باہر فائرنگ سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کرکے خاتون کو قتل کر دیا، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے سیکیورٹی گارڈ کو گرفتار کرکے اسلحہ اور چلیدہ خول برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ خاتون اور گرفتار سیکیورٹی گارڈ مبینہ طور پر آپس میں...
    گزشتہ منگل کو مغربی کینیڈا میں ایک ہولناک اسکول فائرنگ کے واقعے میں ملوث مشتبہ حملہ آور 18 سالہ خاتون تھی جو ذہنی صحت کے مسائل کا شکار تھی۔ پولیس کے مطابق اس نے اپنے سابقہ اسکول پر حملہ کرنے سے قبل اپنی والدہ اور سوتیلے بھائی کو قتل کیا۔ یہ بھی پڑھیں: کینیڈا: برٹش کولمبیا...
    خاتون اوّل آصفہ بھٹو زرداری نے ایشیا پیسیفک شیلٹر اینڈ سیٹلمنٹس فورم 2026 سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ محفوظ رہائش صرف چھت فراہم کرنے کا نام نہیں بلکہ یہ بچوں اور خواتین کے وقار، مواقع اور معاشرتی استحکام کی بنیاد ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایشیا پیسیفک خطے میں لاکھوں خاندان موسمیاتی تبدیلی...
    خیبر پختون خوا کی سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے اپنے دفتر میں ملاقات پر پابندی عائد کر دی گئی۔ اس سلسلے میں اعلیٰ تعلیم کے محکمے نے تمام سرکاری جامعات کو خط بھیج دیا۔ خط میں جامعات سے کہا گيا ہے کہ تمام ڈپارٹمنٹس میں ایک خاتون فیکلٹی ممبر کو نامزد...
    کراچی کی خاتون نے 20 سال گزرنے کے باوجود فلیٹ کا قبضہ نہ ملنے پر سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں بلڈر کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار شاہدہ بیگم نے مؤقف اختیار کیا کہ کراچی کے علاقے صدر میں 2006ء میں فلیٹ بک کرایا تھا۔ درخواست...
    خاتون اوّل آصفہ بھٹو زرداری نے ایشیا پیسیفک شیلٹر اینڈ سیٹلمنٹس فورم 2026 سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محفوظ رہائش صرف چھت کا مسئلہ نہیں بلکہ بچوں اور خواتین کے وقار، مواقع اور معاشرتی استحکام کی بنیاد ہے۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں لاکھوں خاندان موسمیاتی تبدیلی اور سماجی چیلنجز سے متاثر ہیں،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی جانب سے طالبات کو اپنے دفاتر میں تنہا ملاقات کے لیے بلانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔اس حوالے سے محکمۂ اعلیٰ تعلیم نے تمام سرکاری جامعات کو باقاعدہ مراسلہ جاری کر دیا ہے۔خط میں ہدایت کی گئی ہے کہ ہر شعبے...