2026-07-24@13:50:16 GMT
تلاش کی گنتی: 4050
«مردہ خاتون»:
نومولود بچوں میں ایک بیٹا اور چار بیٹیاں شامل ہیں۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق پانچوں بچے قبل از وقت پیدا ہوئے ہیں اور اس وقت این آئی سی یو میں زیرِ علاج جنہیں جدید طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور کے باچاخان میڈیکل کمپلیکس شاہ منصور صوابی میں ایک جوڑے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کٹھمنڈو(اسپورٹس ڈیسک ) بیلاروس کی جانباز خاتون نے بلند ترین سکائی سرف جمپ کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ۔ گینیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق اولگا نومووا نے نیپال کے علاقے سیانگبو چے میں ہیلی کاپٹر سے 20 ہزار 945 فٹ کی بلندی پر چھلانگ لگا کر نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی شہر فرید آباد کی مقامی عدالت نے 2022ء میں خاتون کو اغوا اور قتل کرنے کے جرم میں 54 سالہ سنگھ راج کو عمر قید کی سزا سنا دی ۔ عدالت نے ملزم پر 2 لاکھ 10 ہزار روپے سے زائد جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ بھارتی میڈیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">صوابی: خیبر پختونحوا کے شہر صوابی میں خاتون نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق صوابی کے باچا خان میڈیکل کمپلیکس میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، جن میں ایک بیٹا اور چار بیٹیاں شامل ہیں، بچے قبل ازوقت پیدا ہوئے ہیں۔باچا خان میڈیکل کمپلیکس ...
ڈیرہ غازی خان میں نجی اسپتال کی انتظامیہ کی سنگین غفلت کے باعث ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں لیڈی سرجن کی موجودگی کے بغیر ایک مرد ڈینٹسٹ نے حاملہ خاتون کا گائنی آپریشن کر دیا، جو جان لیوا ثابت ہوا۔ ذرائع کے مطابق نجی اسپتال میں زچگی کے لیے لائی گئی خاتون کا آپریشن...
خیبر پختونحوا کے شہر صوابی میں خاتون نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دیا ہے۔ صوابی کے باچا خان میڈیکل کمپلیکس میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، جن میں ایک بیٹا اور چار بیٹیاں شامل ہیں، بچے قبل ازوقت پیدا ہوئے ہیں۔ اسپتال کے ترجمان کے مطابق زچہ و بچوں...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں کراچی گل پلازہ
خیبر پختونخوا میں مختلف ٹریفک حادثات میں خاتون و بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان میں مین انڈس ہائی وے پر کوہاٹ ٹنل کے قریب مسافر کوچ اور ایف سی بس کے درمیان افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں...
سویڈن میں معذور افراد کے حقوق کی سرگرم پاکستانی کارکن تنزیلہ خان کو بس میں سوار ہونے سے روک دیا گیا۔ ایک خاتون مسافر نے ان کی وہیل چیئر کی بیٹری کو خطرناک قرار دیتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا کہ وہ دھماکے کا باعث بن سکتی ہے۔ تنزیلہ خان نے اس ناخوشگوار واقعے کی ویڈیو...
بھارت کے کیمپی گوڑا انٹرنیشنل ائیرپورٹ، بنگلورو پر ایک کورین خاتون کو مبینہ طور پر گراؤنڈ اسٹاف کے ایک اہلکار کی جانب سے جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا۔ واقعہ 19 جنوری کو پیش آیا، جس کے بعد ملزم کو حراست میں لے کر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا این ڈی ٹی...
بھوپال (ویب ڈیسک) بھارت میں جائیداد کی خاطر پانچ شادیاں کرنے والی لٹیری دلہن کو عدالت نے سزا سنا دی۔ انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کی ضلعی عدالت نے طلاق لئے بغیر پانچ شادیاں کرنے والی خاتون کو 2 سال قید بامشقت اور 2000 روپے جرمانے کی سزا سنائی...
بھارت کے بنگلورو ائیرپورٹ پر ایک کورین خاتون مبینہ طور پر گراؤنڈ اسٹاف کے ایک رکن کی جانب سے جنسی ہراسانی کا شکار ہو گئی۔ خاتون نے پولیس میں درج شکایت میں بتایا کہ وہ 19 جنوری کو کوریا جانے والی پرواز کے لیے ائیرپورٹ پر موجود تھیں۔ شکایت کے مطابق، عملے کا ایک مرد...
اسلام آباد پولیس کی بڑی کارروائی: موسی گینگ کے پانچ ارکان گرفتار WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: اسلام آباد تھانہ کورال پولیس نے شہریوں کو لوٹنے والی متعدد وارداتوں میں مطلوب موسی گینگ کے پانچ ارکان، جن میں سرغنہ بھی شامل ہے، گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے...
قانون کی سینہ تان کر خلاف ورزی، اسمبلی میں ایم کیو ایم کی خاتون ایم پی اے کا گٹکا کھاتے ہوئے خطاب، ویڈیو وائرل
ایم کیو ایم کی رکن سندھ اسمبلی بلقیس مختار کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران گٹکا استعمال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ وہ اسمبلی میں تقریر کے دوران ساتھ ساتھ گٹکا کھاتی رہیں۔ ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے...
بھارتی شہر بنگلورو کے کیمپی گوڑا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک کوریائی خاتون مسافر نے گراؤنڈ اسٹاف کے اہلکار پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا ہے۔ یہ واقعہ پیر 19 جنوری کو پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت عفان کے نام سے ہوئی ہے، جو ایئر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت )سکھر میں ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں تشویشناک اضافہ۔منا شیر مال جناح چوک کے قریب آصف میمن کی موٹر سائیکل نامعلوم چور لے اڑے، جس کا مقدمہ درج کرانے کے لیے پولیس سے رجوع کر لیا گیا ہے۔ رات کے وقت گھر کے سامنے سے چوری ہو گئی، سیکیورٹی پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں حادثات و واقعات میں خاتون سمیت 6 افراد جاںبحق ہوگئے‘ دیگر واقعات میں 2افراد زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق اتحاد ٹاؤن کے علاقے بلدیہ ٹائون خیبر چوک کے قریب کلہاڑی کے وار سے 55سالہ شخص رازمہ خان ولد میر افضل خا ن قتل کر دیا...
26 سالہ جرمن ڈاکٹر پاکستانی نوجوان کی محبت میں منڈی بہاءالدین پہنچ گئی۔ منڈی بہاءالدین کے گاؤں دیفار سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ نوجوان محمد اکمل نے 26 سالہ جرمن ڈاکٹر سلما کو پاکستان بلاکر محبت کی شادی کرلی۔یوٹیوب چینل کو انٹرویو میں محمد اکمل نے بتایا کہ ان کی بات چیت آن لائن...
کراچی: گل پلازہ میں آتشزدگی کے دوران جہاں سیکڑوں تاجروں کا سامان دکانوں سمیت جل کر خاکستر ہوگیا، وہیں اپنے شوہر کے ساتھ گارمنٹس کا کاروبار کرنے والی خاتون کی درد بھری کہانی بھی سامنے آئی ہے جن کی زندگی بھر کی جمع پونجی آگ کی نذر ہوگئی۔ انعم نامی خاتون کے شوہر کی...
بہاولپور کی تحصیل حاصل پور میں چھونا والا روڈ پر ٹریکٹر نے اسکول وین کو ٹکر مار دی۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ شدید دھند کے باعث پیش آیا۔ حادثے میں وین کا ڈرائیور اور ایک خاتون ٹیچر زخمی ہوئی جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
برطانیہ میں ایک بھارتی خاتون ٹیکسی ڈرائیور کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ مسافر سے ٹپ لینے کے لیے اسے گاڑی سے باہر نکلنے سے روک رہی ہیں۔ ویڈیو میں ایک بھارتی خاتون کو مسافر سے ٹپ کے معاملے پر بحث کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ مسافر گاڑی...
ویب ڈیسک:بہاولپور کی تحصیل حاصل پور میں چھونا والا روڈ پر ٹریکٹر نے اسکول وین کو ٹکر مار دی۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ شدید دھند کے باعث پیش آیا۔ حادثے میں وین کا ڈرائیور اور ایک خاتون ٹیچر زخمی ہوئی جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-11-14 سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر میں ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں اضافہ، موٹر سائیکلیں، لوڈر رکشا اور لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے سکھر کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جہاں نامعلوم مسلح افراد شہریوں سے موٹر سائیکلیں،لوڈر رکشا اور...
امریکا کی ریاست ورجینیا میں تاریخ رقم ہو گئی، جہاں پہلی مسلم خاتون غزالہ ہاشمی نے نائب گورنر کے عہدے کا حلف قرآنِ پاک پر اٹھا لیا۔ اس تاریخی تقریب کو امریکا میں مذہبی و ثقافتی تنوع کی ایک اہم مثال قرار دیا جا رہا ہے۔ اسی تقریب میں ریاست کی تاریخ میں پہلی...
کراچی: شہر قائد کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے کے روز کی ایک اور ویڈیو منظرِ عام پر آگئی ہے، جس نے حادثے کی ہولناکی کو مزید واضح کر دیا ہے۔ موبائل فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گل پلازہ کے...
امریکا کی سیاسی تاریخ میں ایک اہم اور علامتی لمحہ اس وقت سامنے آیا جب غزالہ ہاشمی نے نائب گورنر کے عہدے کا حلف قرآنِ پاک پر اٹھا کر نئی تاریخ رقم کر دی۔ اس موقع کو امریکا میں مذہبی آزادی، تنوع اور جمہوری اقدار کی ایک نمایاں مثال قرار دیا جا رہا ہے۔...
امریکا میں ایک اسٹور پر تازہ دم ہونے کے لیے رکنے والی خاتون نے 75 ہزار ڈالر کی لاٹری جیت لی۔ ساؤتھ کیرولائنا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے ایک دکان پر مشروب خریدنے کی غرض سے رکیں جہاں انہوں نے ایک لاٹری کا ٹکٹ بھی خرید لیا۔ کارڈ اسکریچ کرنے پر انہیں معلوم ہوا...
سعودی عرب کے جنوبی صوبے جازان میں ایک نوجوان خاتون کی بروقت اور جرأت مندانہ کارروائی نے ماں اور اس کے بچوں کو بڑے حادثے سے بچا لیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے، جس میں خاتون کی غیرمعمولی حاضر دماغی نے سب کی توجہ اپنی جانب...
گلوکار اور سماجی کارکن جواد احمد خواتین کے پردے سے متعلق متنازع بیان دینے پر شدید تنقید کی زد میں آگئے۔ تفصیلات کے مطابق جواد احمد حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران اس وقت خبروں کی زینت بن گئے جب ان کی ایک خاتون سامع سے تلخ کلامی ہو گئی۔ مبینہ طور پر...
لاہور کے علاقے بیدیاں روڈ پر ایک گھر میں آگ لگنے کے نتیجے میں پانچ افراد جھلس گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچے اور امدادی کارروائیاں شروع کیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ لگنے کے باعث جھلسنے والوں میں ایک خاتون، ایک مرد اور دو بچے شامل ہیں، جب کہ...
پاکستان کی خاتون اسکواش کھلاڑی مہوش علی کی حالت میں تیزی سے بہتری آنے لگی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیک جونیئر اوپن اسکواش ٹورنامنٹ 2026 کے سیمی فائنل میں حریف کھلاڑی سے ٹکرا کر شدید زخمی ہونے والی مہوش علی پراگ کے مقامی اسپتال زیر علاج ہیں۔ قومی جونیئر ویمن کھلاڑی کے والد اور کوچ...
اسلام آباد(صغیر چوہدری ) اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم عمران خان سے 8 فروری تک سے کسی بھی ملاقات کی اجازت نہیں نا کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج اور ملک گیر پہیہ جام اور شٹرڈاؤن ہڑتال کے پیشِ نظر...
محبت کے جھانسے میں کروڑوں کا دھوکا، سافٹ ویئر انجینئر کو لڑکے نے کیسے لوٹا؟ چونکا دینے والے انکشافات
انڈیا کی جنوبی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں ایک چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک 29 سالہ سافٹ ویئر انجینئر خاتون کو شادی اور کاروباری شراکت داری کا جھانسہ دے کر 1.53 کروڑ روپے سے زائد کی رقم سے مبینہ طور پر دھوکہ دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم پہلے سے...
کراچی کے ایک اسپتال میں مبینہ طبی غفلت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس میں ایک خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے بزرگ والد کو اسپتال کے عملے کی جانب سے غلط دوا دی گئی۔ ویڈیو میں خاتون کا کہنا ہے کہ دوا پر درج نام اورعمر ان کے والد...
گل پلازہ آتشزدگی: خریداری ہوگئی، نکل رہے ہیں،اپنی شادی کی شاپنگ میں مصروف لاپتاخاتون کی آخری گفتگو
کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتے کی رات لگنے والی آگ پر بالآخر 36 گھنٹے گزرنے کے بعد قابو پا لیا گیا،آتشزدگی کے باعث عمارت کے دو حصے منہدم ہوگئے۔ فائر فائٹرز کو متاثرہ عمارت سے گزشتہ رات سے اب تک مزید ایک بچے سمیت 5 افراد...
ویب ڈیسک: لاہور ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی بیٹی کی جانب سے والدہ سے ملاقات کی اجازت کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے۔ رجسٹرار آفس نے درخواست پر اعتراض عائد کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ یہ درخواست لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ میں دائر کی جانی...
جیکب آباد میں ایک خاتون نے ایس ایچ او، ہیڈ محرر سمیت 7 پولیس اہلکاروں پر اپنی پوتی سے زیادتی کا سنگین الزام عائد کیا ہے۔ متاثرہ خاتون کے مطابق چند روز قبل پولیس نے ان کے گھر پر چھاپہ مارا، جس دوران انہیں اور ان کی 2 پوتیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔...
پشاور: سوشل میڈیا پر ایک بار پھر ’’امریکن بھابھی‘‘ کے چرچے زوروں پر ہیں جن کی پاکستان آمد اور پختونخوا کے کلچر سے محبت نے صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ امریکی خاتون مینڈی حال ہی میں پاکستان آئیں جہاں انہوں نے خیبرپختونخوا کے ثقافتی رنگ، موسم اور عوام کی جانب سے ملنے...
فائل فوٹو جیکب آباد میں خاتون نے ایس ایچ او، ہیڈ محرر سمیت 7 اہلکاروں پر پوتی سے زیادتی کا الزام لگایا ہے۔خاتون نے واقعے کی تفصیل بتائی کہ کچھ روز قبل ہمارے گھر پر پولیس نے چھاپا مارا تھا، مجھے اور میری 2 پوتیوں کو حراست میں لے لیا۔خاتون نے مزید کہا کہ علاقے...
نئی دہلی:(ویب ڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹر میں 103 سالہ بزرگ خاتون آخری رسومات کے دوران زندہ ہو گئیں۔ تقریب میں شریک لوگ حیران جبکہ اہلخانہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مہاراشٹر کے ناگپور ضلع کے رامٹیک علاقے میں ایک حیرت انگیز اور خوشی بھرا واقعہ...
منی پور کی کُکی برادری کی ایک 20 سالہ خاتون، جو 2 سال قبل نسلی جھڑپوں کے دوران اغوا اور اجتماعی زیادتی کا شکار ہوئی تھی، شدید صدمے اور جسمانی زخمیوں کے باعث جاں بحق ہو گئی، جس نے خاندان اور کمیونٹی میں گہرا غم پیدا کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں:بھارت میں ریپ کے...