2026-06-02@21:06:46 GMT
تلاش کی گنتی: 3595
«پاک فضائیہ»:
تھرپارکر: (نیوزڈیسک) چیف جسٹس پاکستان کا ضلع تھرپارکر کا دورہ، انصاف کی فراہمی اور عدالتی نظام کا جائزہ لیا۔ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے لاء اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین کی حیثیت سے فیلڈ وزٹ کیا، چیف جسٹس پاکستان کے ہمراہ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ بھی تھے۔ یہ دورہ آئین...
تھرپارکر: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سندھ کے ضلع تھرپار کر پہنچ گئے، مندروں کا دورہ کیا اور انصاف کی فراہمی اور عدالتی نظام کا جائزہ لیا۔ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے لاءاینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین کی حیثیت سے فیلڈ وزٹ کیا، چیف جسٹس پاکستان...
امریکا نے بھارت کے شہریوں کو غیرقانونی طور پر ملک میں داخل ہونے اور قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر سخت مجرمانہ سزاؤں کی وارننگ جاری کر دی جبکہ پاکستانی شہریوں کے لیے ایسی کوئی تنبیہ جاری نہیں کی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستانی فیلڈ مارشل بہت اہم شخصیت ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کی جنرل عاصم...
بھارتی مفتی شمائل ندوی کے بیان کے ردعمل میں چیئرمین وفاق المدارس الرضویہ پاکستان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا آئین اسلام کو ریاستی مذہب تسلیم کرتا ہے، قراردادِ مقاصد آئین کا مستقل حصہ ہے، آئین پاکستان میں درج ہے کہ یہاں پر کوئی بھی قانون قرآن و سنت کے منافی نہیں بن ہو سکتا،...
کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے گورنر ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی ایم کیو ایم کی قیادت سے ملاقات ہوئی ہے، جس میں کراچی کے مسائل اور وفاقی پیکج برائے کراچی پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امت ِ مسلمہ کی تاریخ عروج و زوال کی داستانوں سے بھری ہوئی ہے۔ کبھی بغداد علم و حکمت کا مرکز تھا، قرطبہ تہذیب و تمدن کی علامت، قاہرہ فکر و فقہ کا گہوارہ اور دہلی اسلامی اقتدار و ثقافت کا مضبوط ستون۔ مگر وقت کے ساتھ ساتھ داخلی انتشار، فکری جمود، اخلاقی...
جھنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس وقت داخلی استحکام کی ضرورت ہے، آپریشن بنیان المرصوص میں کامیابی مؤرخ صدیوں تک لکھتا رہے گا۔ اسلام ٹائمز۔ چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہےکہ ملاملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں...
سابق وزیراعظم پاکستان شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 18 ویں برسی پر گڑھی خدا بخش لاڑکانہ میں خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ معاشی بحران سے نکلنے کے لیے سیاسی بحران کا خاتمہ ضروری ہے، اور یہ کام صدر زرداری ہی کرسکتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ شہید بے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانیہ میں مقیم پاکستانی طالب علم کی سی ایس ای (او لیول) میں دس کے دس مضامین میں گریڈ 9 حاصل کرکے کارنامہ انجام دیا ہے۔ #UK #education #gcseresults #GCSE2025 یہ کارنامہ پاکستانی طالب علم ریان الٰہی جوکہ کیٹرنگ سائنس اکیڈمی برطانیہ میں زیر تعلیم ہیں نے انجام دیا۔ جی سی ایس ای...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان مسلم لیگ (ن) سعودی عرب کی جانب سے وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانی عون ثقلین چوہدری اور پارلیمانی سیکرٹری چوہدری احسان الحق باجوہ کے اعزاز میں ایک پُروقار عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں پارٹی عہدیداروں سمیت کارکنوں نے شرکت کی ریاض سے عابد شمعون چاند کے مطابق تقریب میں مسلم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251229-04-2 پاکستان کرسچن ویلفیئرسوسائٹی نے قونصلیٹ جنرل آف پاکستان میں کرسمس کی دعاکی تقریب کا انعقاد شایان شان اور پروقار انداز میں کیا۔ تقریب میں مسیحی برادری کے مرد اور خواتین کے علاوہ پاکستان کی دیگر کمیونٹی کے افراد نے بھی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ جس میں مختلف شعبۂ زندگی سے تعلق...
چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہےکہ ملاملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے۔جھنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس وقت داخلی استحکام کی ضرورت ہے، آپریشن بنیان المرصوص میں کامیابی...
نیویارک (ویبڈیسک)پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور ایران سمیت 21 ممالک کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیاگیا.او آئی سی اورافریقی ممالک نےصومالی لینڈکو آزادریاست تسلیم کرنےکا اعلان مسترد کردیا۔ پاکستان،سعودی عرب ترکیہ اور ایران سمیت 21 ممالک کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا،اعلامیہ میں صومالیہ کی خودمختاری کےخلاف اسرائیلی شرانگیزی کی شدید مذمت کی گئی۔...
چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ جو لوگ ملا ملٹری الائنس پر سوال اٹھاتے ہیں وہ جان لیں کہ یہ اتحاد اللہ کی جانب سے فطری طور پر قائم کیا گیا ہے۔ جھنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی نے کہاکہ موجودہ حالات میں پاکستان کو سب...
ملاملٹری الائنس کی بات کرنیوالے سن لیں اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے، طاہر اشرفی WhatsAppFacebookTwitter 0 28 December, 2025 سب نیوز جھنگ (سب نیوز)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ ملاملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر...
پاکستان نے حالیہ دنوں میں امریکی تعلقات میں اہم پیشرفت کرتے ہوئے وائٹ ہاؤس میں اپنا اثر و رسوخ مضبوط کر لیا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ پیشرفت کابل ائیرپورٹ حملے کے مرکزی ملزم محمد شریف اللہ کی گرفتاری اور اسے امریکا کے حوالے کرنے سے ممکن ہوئی۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس سے خطاب...
اسلام آباد (آئی این پی) امریکی انتظامیہ نے پاکستان سے امریکی ساختہ لوکوموٹیوز(ریل انجن) کی فروخت کے حوالے سے تعاون کی پیشکش کی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق بات چیت دوماہ قبل وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کے واشنگٹن دورے کے دوران بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ہوئی۔ذرائع نے...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگوں کو پاکستان مخالف بیانیہ بنا کر سیاست نہیں کرنے دیں گے، جب انکوائری کی جائے گی تو سب کیلئے مسئلہ ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایم کیو ایم کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بریڈ فورڈ( مانیٹرنگ ڈیسک )بریڈ فورڈ میں پی ٹی آئی کے احتجاج میں فیلڈ مارشل کو قتل کی دھمکیوں پر پاکستان کے برطانیہ سے احتجاج کے جواب میں برطانوی ہائی کمیشن نے پاکستانی حکومت سے جرم کے ثبوت مانگ لیے۔برطانوی ہائی کمیشن نے پاکستانی حکومت کو واضح کیا ہے کہ برطانیہ میں پولیس...
پاکستان نیول اکیڈمی، کراچی میں 124ویں مڈشپمین اور 32ویں شارٹ سروس کمیشن کورس (ایس ایس سی) کی کمیشننگ پریڈ کا انعقاد کیا گیا، جس میں 90 مڈشپ مین اور 34 ایس ایس سی کیڈٹس نے کامیابی کے ساتھ کورس مکمل کیا۔ اس موقع پر بحریہ بحرین کے کمانڈر، ریئر ایڈمرل احمد محمد ابراہیم البِن علی...
پی ٹی آئی برطانیہ نے فیلڈ مارشل سے متعلق خاتون کی تقریر سے اظہارلاتعلقی کا اپنا ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 27 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) برطانیہ نے احتجاجی جلسے میں فیلڈ مارشل سے متعلق خاتون کی تقریرسے اظہار لاتعلقی سے متعلق اپنا...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) برطانیہ نے احتجاجی جلسے میں فیلڈ مارشل سے متعلق خاتون کی تقریرسے اظہار لاتعلقی سے متعلق اپنا بیان ڈیلیٹ کردیا۔اس سے قبل سوشل میڈیاپر جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ برطانیہ میں احتجاج کے دوران خاتون کی تقریرسے اُن کوئی تعلق نہیں، متعلقہ خاتون پارٹی کی عہدے دار...
لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) برطانیہ نے احتجاجی جلسے میں فیلڈ مارشل سے متعلق خاتون کی تقریرسے اظہار لاتعلقی سے متعلق اپنا بیان ڈیلیٹ کردیا۔اس سے قبل سوشل میڈیاپر جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ برطانیہ میں احتجاج کے دوران خاتون کی تقریرسے اُن کوئی تعلق نہیں، متعلقہ خاتون پارٹی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی انتظامیہ نے پاکستان سے امریکی ساختہ لوکوموٹیوز (ریل انجن ) کی فروخت اور ملک میں موجود معدنی وسائل کے حوالے سے تعاون کی پیشکش کی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق بات چیت دوماہ قبل وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کے واشنگٹن دورے کے دوران بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)...
فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) برطانیہ نے احتجاجی جلسے میں فیلڈ مارشل سے متعلق خاتون کی تقریر سے اظہار لاتعلقی کا اپنا بیان ڈیلیٹ کردیا۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ برطانیہ میں احتجاج کے دوران خاتون کی تقریر سے اُن کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ قائم مقام...
پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں سطح آب سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کے فائر پاور کا شاندار مظاہرہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی بحیرہ عرب میں ایف ایم 90 این ای آر میزائل کی کامیاب لائیو فائرنگ کی گئی، جس کے ذریعے...
پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں جدید ترین میزائل کا کامیاب تجربہ WhatsAppFacebookTwitter 0 15 December, 2025 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس) پاک بحریہ نے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیت کا اعادہ کرتے ہوئے اتوار کو شمالی بحیرہ عرب میں سطح آب سے فضا تک مار کرنے والے جدید میزائل کا کامیاب تجربہ...
پاک بحریہ جہاز نے شمالی بحیرہ عرب میںانتہائی مینوریبل فضائی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا پاک بحریہ ہر صورت پاکستان کے سمندری دفاع کو یقینی بنانے کیلئے تیار ہے، ایڈمرل عبدالمنیب پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں فضا تک مار کرنے والے میزائل کی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری...
پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں سطح آب سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کے فائر پاور کا شاندار مظاہرہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں ایف ایم 90 این ای آر سطح آب سے فضا تک مار کرنے والے میزائل...
ویب ڈیسک : پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں سطح آب سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کے فائر پاور کا شاندار مظاہرہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں ایف ایم 90 این ای آر سطح آب سے فضا تک...
پاکستان بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں (FM-90(N) ER) سطح سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ مزید پڑھیں:امارات اور پاک نیوی کی مشترکہ مشق ’نصل البحر‘ کا آغاز آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل تجربے کے دوران ہوائی ہدف کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا گیا، جس سے پاک...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میںFM-90(N) ER سطح سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیت کی توثیق کی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق فائر پاور کے مظاہرے کے دوران، پاک بحریہ کے جہاز نے انتہائی مینوریبل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-20 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں فضا تک مار کرنے والے میزائل کی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیت کی توثیق کردی۔ پاک بحریہ کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں FM-90(N) ER سطح سے فضا...
اسلام آباد: پاکستان نیوی نے شمالی بحیرہ عرب میں فضا تک مار کرنے والے جدید میزائل کی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیت کی مؤثر توثیق کر دی ہے۔ پاک بحریہ کے شعبہ تعلقات عامہ (پی آر این) کے مطابق اس مشق کے دوران FM-90(N) ER سطح سے فضا...
کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان نیوی نے شمالی بحیرہ عرب میں فضا تک مار کرنے والے میزائل کی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیت کی توثیق کردی۔ پاک بحریہ کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بحریہ کی جانب سے شمالی بحیرہ عرب میں FM-90(N) ER سطح سے فضا تک...
پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں فضا تک مار کرنے والے میزائل کی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیت کی توثیق کردی۔ یہ بھی پڑھیں: پاک بحریہ کا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ، صدر، وزیر اعظم کی مبارکباد ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ...
پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں فضا تک مار کرنے والے میزائل کے فائر پاور کا مظاہرہ WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں فضا تک مار کرنے والے میزائل کی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیت کی توثیق...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے برطانیہ کے بعد امریکا میں پی ایس ایل روڈ شو کا انعقاد کیا، جس میں کرکٹ لیجنڈز نے شرکت کی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے اعلان کیاکہ پاکستان سپر لیگ میں شامل کی جانے والی دو نئی ٹیموں کی بڈنگ 22 دسمبر کو ہوگی، جبکہ پی...
مجرموں کی حوالگی کے بارے میں کسی انفرادی کیس پرتبصرہ نہیں کرسکتا: برطانوی پارلیمانی انڈرسیکرٹری آف اسٹیٹ
برطانوی پارلیمانی انڈرسیکرٹری آف اسٹیٹ برائے مشرقِ وسطیٰ، افغانستان اور پاکستان ہمیش فالکنر نے کہا ہے کہ برطانیہ پاکستان سے مجرموں کی حوالگی کے حوالے سے کسی انفرادی کیس پر تبصرہ نہیں کر سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ فوجداری انصاف ایک سنجیدہ معاملہ ہے، اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف پاکستان...