2026-06-02@21:06:09 GMT
تلاش کی گنتی: 3595
«پاک فضائیہ»:
صدر مملکت کا ایل وائی -80 (این ) میزائل اور لوئٹرنگ میونیشن کے کامیاب تجربے پر پاک بحریہ کو خراج تحسین
سٹی 42: صدرِمملکت آصف علی زرداری نے ایل وائی-80 (این) میزائل اور لوئٹرنگ میونیشن کے کامیاب تجربے پر پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ۔ صدرِ مملکت نے پاک بحریہ کو شمالی بحیرۂ عرب میں کامیاب اور جامع مشق پر مبارکباددی ۔ صدرِ مملکت نے پاک بحریہ کے جدید فضائی...
سٹی 42 : سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے اپنے سرکاری دورے کے دوران عراقی فضائیہ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اسٹاف پائلٹ مہند غالب محمد راضی الاسدی سے ملاقات کی۔ جس کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ عسکری تعاون، پیشہ ورانہ دلچسپی اور عملی ہم آہنگی پر تبادلہ خیال...
عراق کا جے ایف-17 تھنڈر لڑاکا طیاروں کی خریداری میں گہری دلچسپی کا اظہار WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز بغداد (آئی پی ایس )سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے سرکاری دور عراق کے دوران کمانڈر عراقی فضائیہ، لیفٹیننٹ جنرل اسٹاف پائلٹ مہند غالب محمد راضی الاسدی...
پاک فضائیہ کے سربراہ ائرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کے سرکاری دورۂ عراق کے دوران عراقی فضائیہ نے جے ایف 17 تھنڈر میں گہری دلچسپی کا اظہار کر دیا، پیشہ وارانہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایئرچیف مارشل ظہیر...
ایک بیان میں کامران ٹیسوری نے کہا کہ کامیاب میزائل تجربہ دشمن کے عزائم کے خلاف مضبوط پیغام ہے، قوم کو اپنی مسلح افواج، خصوصاً پاک بحریہ پر فخر ہے، پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ مہارت اور تیاری قابلِ تحسین ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے پاک بحریہ کو زمین سے فضا...
پاک بحریہ نے فضا سے زمین پر مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا جب کہ پاکستان نیوی نے شمالی بحیرۂ عرب میں ایک جامع بحری مشق کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان...
— آئی ایس پی آر پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے سرکاری دورۂ عراق کے دوران عراقی فضائیہ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اسٹاف پائلٹ مہند غالب محمد راضی الاسدی سے ملاقات کی۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق عراقی فضائیہ کے ہیڈکوارٹر آمد پر سربراہ پاک...
امریکی جریدے نے کہا ہے کہ ترکیے نے پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی اتحاد میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کردی۔ امریکی جریدہ بلوم برگ نے رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے دفاعی اتحاد سے مشرق وسطیٰ اور اس سے بہت آگے تک طاقت کا توازن تبدیل ہوجائے...
پاک بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا جب کہ پاکستان نیوی نے شمالی بحیرۂ عرب میں ایک جامع بحری مشق کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان...
پاک بحریہ کا جنگی تیاریوں کا شاندار مظاہرہ، ایل وائے 80 این میزائل نے ہدف تباہ کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز ,اسلام آباد (آئی پی ایس) پاک بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا جب کہ پاکستان نیوی نے شمالی بحیرۂ عرب...
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک فضائیہ کے سربراہ ائرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کے سرکاری دورۂ عراق کے دوران عراقی فضائیہ نے جے ایف 17 تھنڈر میں گہری دلچسپی کا اظہار کر دیا، پیشہ وارانہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان نیوی نے شمالی بحیرۂ عرب میں ایک بڑی اور جامع بحری مشق کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری، جدید جنگی حکمتِ عملی اور ہمہ جہت دفاعی صلاحیتوں کا بھرپور عملی مظاہرہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ مشق بدلتی ہوئی بحری جنگ کے تقاضوں کو...
پاک بحریہ کی شمالی بحیرۂ عرب میں جامع بحری مشق، ایل وائے 80 این ایئر ڈیفنس میزائل کا ہدف کو نشانہ بنانے کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاک بحریہ نے شمالی بحیرۂ عرب میں جامع بحری مشق کا انعقاد کیا جس میں ایل وائے 80 این ایئر ڈیفنس میزائل کا ہدف کو نشانہ بنانے کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ نے مشق کے دوران جدید اور بغیر پائلٹ...
پاک بحریہ نے شمالی بحیرۂ عرب میں جامع مشق کے دوران زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ورٹیکل لانچنگ سسٹم سے فائر کیے گئے ایل وائی 80 میزائل نے فضائی ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔ پاکستان کا...
سربراہ پاک فضائیہ کی عراقی ایئر چیف سے ملاقات، مشترکہ تربیت اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
پاکستان نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ وہ افغانستان کے ساتھ دشمنی نہیں چاہتا لیکن ساتھ ہی واضح کردیا کہ دوطرفہ تعلقات میں کسی بھی بامعنی بہتری کا انحصار کابل کی جانب سے اس ٹھوس، قابل تصدیق اور تحریری یقین دہانی پر ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزارت خارجہ کی ہفتہ وار پریس...
اسلام آباد: دسمبر 2025ء کے دوران اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر کی مد میں 3.6 ارب امریکی ڈالر وطن بھیجے گئے، سب سے بڑا حصہ سعودی عرب سے موصول ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق نمو کے لحاظ سے کارکنوں کی ترسیلات زر میں سال بہ سال 16.5 فیصد اور ماہ بہ ماہ...
کراچی: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف سے بنگلادیش فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل حسن محمود خان ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
دہشت گردی سے نمٹنے اور خود کو پرامن ریاست بنانے کی جنگ محض فوج یا کسی ایک بڑے ادارے تک محدود نہیں بلکہ یہ جنگ مجموعی طور پر پاکستان کی جنگ ہے۔اس جنگ کا مقابلہ بھی انفرادی سطح پر نہیں بلکہ اجتماعی طور پر معاشرے کے تمام فریقین کے باہمی اتفاق رائے یا مشترکہ کوششوں...
ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلی جنس کی جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق، 2025 میں چھوٹے پاکستانی بینکوں نے ایشیا پیسیفک میں بینکنگ سیکٹر میں سب سے زیادہ منافع کمانے والے بینکوں میں شامل ہیں اور سرمایہ کاروں کو سب سے زیادہ مجموعی منافع فراہم کیا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بینک آف پنجاب...
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود کی لندن میں ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل سے ملاقات ، اوورسیز پاکستانیز یوتھ کنونشن پر گفتگو
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود کی لندن میں ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل سے ملاقات ، اوورسیز پاکستانیز یوتھ کنونشن پر گفتگو WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز لندن (آئی پی ایس ) چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے پاکستان ہائی کمیشن لندن میں ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل...
بنگلادیشی فضائیہ کے سربراہ حسن محمود خان کا نیول ہیڈکوارٹر زکا دورہ،نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بنگلادیشی فضائیہ کے سربراہ حسن محمود خان نے نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا اور پاکستان کےنیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔ مسلح افواج کےشعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر باہمی پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور اور خطے کی بدلتی سیکیورٹی...
بھارت کا دہشت گردی پر من گھڑت بیانیہ حقائق کو نہیں چھپاسکتا، ترجمان دفترخارجہ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان جے ایف 17کے معاہدے پر درعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان وسیع...
چین اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ساتویں اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا مشترکہ پریس اعلامیہ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز بیجنگ (سب نیوز ) سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای اور پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن میں دو نئی ٹیموں کے اضافے کی گھڑی آن پہنچی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا جناح کنونشن سینٹر رنگ برنگی روشنیوں سے چمک اٹھا ہے۔ پی ایس ایل کی نئی ٹیموں کی بولی لگنے میں چند ہی گھنٹے باقی ہیں جس...
ویب ڈیسک: پاک فضائیہ کے چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدهو نے سعودی عرب کے دورے کے دوران لیفٹیننٹ جنرل ترکی بن بندر بن عبدالعزیز، کمانڈر رائل سعودی ائیر فورس، اور جنرل فیاض بن حمید الرولی، چیف آف جنرل اسٹاف، سے ملاقات کی۔ ایئر چیف کے سعودی عرب پہنچنے پر...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے سعودی عرب کا دورہ کیا جہاں سعودی دفاعی قیادت سے ملاقاتوں میں دفاعی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی عرب پہنچنے پر ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کو رائل...
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سربراہ پاک فضائیہ، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو، نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران رائل سعودی ایئر فورس کے کمانڈر، عزت مآب لیفٹیننٹ جنرل ترکی بن بندر بن عبدالعزیز، اور چیف آف جنرل اسٹاف، جنرل فیاض بن حمید الرویلی سے ملاقات کی۔ سربراہ پاک فضائیہ کی آمد پر انہیں...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے بانی راہنما اکبر ایس بابر کا قومی مصالحتی کمیٹی کے اعلامیہ پر ردعمل قومی مصالحتی کمیٹی کانفرنس کا اعلامیہ پاکستان کی مفاد پرست سیاست کی حقیقی ترجمانی کرتا ہے۔ اعلامیہ اس بات کا ثبوت ہے کہ سیاست دان قانون کی نظر میں مجرم ہی کیوں نہ ہوں وہ...
تقریب سے علامہ رضی جعفر نقوی، صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ، سید ریاض حسین شاہ، سید وقار مہدی، علامہ اصغر درس، علامہ باقر حسین زیدی، علامہ نثار قلندری سمیت دیگر نے خطاب کیا۔ تقریب کے دوران منقبت خوانوں نے بارگاہِ مولائے کائناتؑ میں عقیدت کے پھول نچھاور کیے، جس سے نشتر پارک روحانی اور...
پاک بھارت 4 روزہ جنگ: انڈیا نے لڑائی سے جان چھڑانے کے لیے ٹرمپ انتظامیہ سے مدد لی، ’دی ہندو‘ کے اہم انکشافات
اگرچہ بھارتی حکومت مسلسل اس بات کی تردید کرتی رہی ہے کہ امریکا نے پہلگام واقعے کے بعد پیدا ہونے والی 4 روزہ بھارت پاکستان کشیدگی کے خاتمے میں کوئی کردار ادا کیا، تاہم معروف بھارتی اخبار دی ہندو کی ایک حالیہ رپورٹ نے اس دعوے پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ امریکی حکام سے...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) بنگلہ دیش کی فضائیہ کے سربراہ نے ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کی فضائی افواج کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بنگلہ دیش کی فضائیہ...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) پاکستان نیوی، نیشنل ہائیڈروگرافک آفس کے ذریعے پاکستان اور چین کی مشترکہ سمندری تحقیقاتی مہم میں معاونت فراہم کررہی ہے۔ یہ تحقیقاتی مہم نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اوشیانوگرافی پاکستان اور چین کے سیکنڈ انسٹی ٹیوٹ آف اوشیانوگرافی کے باہمی اشتراک سے منعقد کی جا رہی ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی(خبرایجنسیاں)بنگلا دیش کی فضائیہ کے سربراہ نے ائرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کی فضائی افواج کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بنگلا دیش کی فضائیہ کے سربراہ ائر...
پاکستان اور چین نے افغان طالبان کو ایک مضبوط اور مربوط پیغام دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغان سرزمین سے کام کرنے والی تمام دہشت گرد تنظیموں کے خاتمے کے لیے واضح اور قابل تصدیق اقدامات کرے اور اس بات کو یقینی بنائے کہ اس کی سرزمین کسی بھی ہمسایہ ملک کے خلاف...
بنگلہ دیش کے ائیر چیف کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات میں جے ایف 17 طیاروں کی ممکنہ خریداری پر بات چیت
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش کی فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل حسن محمود خان کی زیر قیادت اعلیٰ سطح کے وفد نے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی ممکنہ خریداری پر بات...
پاک بحریہ کے تعاون سے پاک چین مشترکہ سمندری سائنسی مہم کا آغاز ہوگیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان نیوی، نیشنل ہائیڈروگرافک آفس کے ذریعے پاکستان اور چین کی مشترکہ سمندری تحقیقاتی مہم میں معاونت فراہم کر رہی ہے، یہ تحقیقاتی مہم نیشنل انسٹیٹیوٹ آف اوشیانوگرافی پاکستان اور چین کے سیکنڈ انسٹیٹیوٹ آف...
بنگلا دیش کی فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل حسن محمود خان کی زیر قیادت اعلیٰ سطح کے وفد نے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی ممکنہ خریداری پر بات کی گئی جبکہ...
پاکستان اور بنگلہ دیشی فوج کے درمیان دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)بنگلہ دیش کی فضائیہ کے سربراہ نے ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کی فضائی افواج کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے...
آستانہ عالیہ نقشبندیہ عبیدیہ اسلام آباد کے 29ویں سالانہ عرسِ پاک و پیغامِ عشقِ رسول کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر
آستانہ عالیہ نقشبندیہ عبیدیہ اسلام آباد کے 29ویں سالانہ عرسِ پاک و پیغامِ عشقِ رسول کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)آستانہ عالیہ نقشبندیہ عبیدیہ اسلام آباد کے 29 ویں سالانہ عرسِ پاک و پیغامِ عشقِ رسول کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر ہو گئی۔...
راولپنڈی:(نیوزڈیسک)چیف آف دی ایئر سٹاف، بنگلہ دیش ایئر فورس، ایئر چیف مارشل حسن محمود خان کی قیادت میں اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے ایئر ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد میں سربراہ پاک فضائیہ، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات دونوں فضائی افواج کے درمیان آپریشنل تعاون اور ادارہ جاتی ہم آہنگی...
بنگلہ دیشی فضائیہ کے سربراہ کی ائیر ہیڈکوارٹر آمد، پاک فضائیہ کے ساتھ دفاعی و آپریشنل تعاون پر اتفاق
اسلام آباد: بنگلہ دیشی فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل حسن محمود نے ائیر ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اور پاک فضائیہ کے ساتھ دفاعی و آپریشنل تعاون پر اتفاق کیا۔بنگلہ دیشی فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل حسن محمود کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد نے ائیر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں...