2026-06-02@21:06:04 GMT
تلاش کی گنتی: 3595
«پاک فضائیہ»:
اسلام ٹائمز: تحریک جعفریہ پاکستان نے تشیعِ پاکستان کو سیاسی شعور دیا، راستہ دکھایا اور قربانیاں دیں، مگر ریاستی دباؤ، پابندیوں اور تنظیمی جمود نے اس کے سفر کو محدود کر دیا۔ اس کے برعکس مجلس وحدت مسلمین نے اسی شعور کو جدید سیاسی حکمتِ عملی، اتحادوں اور پارلیمانی سیاست کے ذریعے عملی کامیابیوں میں...
پاکستان بلغاریہ کیساتھ اقتصادی اور پارلیمانی تعاون کو مزید فروغ دینے کا خواہشمند ہے:سپیکر پنجاب اسمبلی
ویب ڈیسک: سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں سے بلغاریہ کی سفیر آئیرینا گینا ڈیوا گانچیوا نے پنجاب اسمبلی میں ملاقات کی، جس میں پاکستان اور بلغاریہ کے درمیان دوستانہ اور خوشگوار تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ملاقات کے دوران سپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ پاکستان بلغاریہ کے ساتھ اقتصادی اور پارلیمانی تعاون...
ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی تناؤ کی صورتحال کے پیشِ نظر برطانیہ نے قطر میں 4 ٹائفون لڑاکا طیارے تعینات کر دیے ہیں۔ برطانوی وزارتِ دفاع کے مطابق یہ اقدام خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے اور خطے میں ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے کیا گیا ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں...
اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد الفالح سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا، ملاقات میں دوطرفہ سرمایہ کاری اور جاری منصوبوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (نمائندہ جسارت) جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر نے مفتی محمد تقی عثمانی،مفتی منیب الرحمن،مولانا محمد حنیف جالندھری اور مولانا فضل الرحمن کے نام مکتوب روانہ کئے ہیں جس میں 22دسمبر2025ء کوان کی میزبانی میں مجلس اتحاد امت کے تحت تمام مکاتب فکر کے علماء...
ٹرمپ کے نام نہاد امن بورڈ میں شمولیت غزہ کے لاکھوں شہداء کی قربانیوں کی توہین ہے، امامیہ آرگنائزیشن گلگت
ریجنل ناظم نے واضح کیا کہ پاکستانی عوام کا دوٹوک اور غیر مبہم مؤقف ہے کہ امریکی سربراہی میں کسی بھی ایسے فورم میں شرکت کرنا، جس کا مقصد صہیونی ریاست کے ناجائز مفادات کا تحفظ ہو، فلسطینی عوام کے ساتھ کھلی خیانت ہے۔ ہم اس فیصلے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ حکومتِ...
بھارتی اداکار سنی دیول کے پاکستان مخالف ڈائیلاگ پر پاکستانی اداکار اور ہدایت کار یاسر حسین نے طنزیہ انداز میں ردعمل دے دیا ہے۔ بھارت کی جانب سے حال ہی میں ایک اور پاکستانی مخالف فلم ’بارڈر 2‘ بنائی گئی ہے جس میں مرکزی کردار سنی دیول نے ادا کیا ہے۔ فلم کی پروموشن کے...
پاکستانی اداکار و ہدایت کار یاسر حسین نے بالی وڈ اداکار سنی دیول کو پاکستان مخالف ڈائیلاگ پر طنزیہ جواب دیا ہے۔بھارت نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے حال ہی میں ایک اور پاکستانی مخالف فلم 'بارڈر 2' بنائی ہے جس کا مرکزی کردار سنی دیول نے ادا کیا۔اپنی فلم کی پروموش کے دوران...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد الفالح سے ملاقات کی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا، ملاقات میں دوطرفہ سرمایہ کاری اور جاری منصوبوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ پاکستان میں...
وزیراعظم شہباز شریف ڈیووس سے پاکستان واپسی سے قبل برطانیہ پہنچ گئے وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے بعد پاکستان واپسی سے قبل برطانیہ پہنچ گئے۔ ان کے طیارے نے لندن کے لوٹن ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔ اجلاس کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے بورڈ آف پیس کے معاہدے...
چیئرمین پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ مشاہد حسین سید۔فوٹو: فائل پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ غزہ امن بورڈ میں شامل ہونے سے پاکستان کو ایک پلیٹ فارم مل گیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مشاہد حسین سید نے غزہ امن بورڈ میں شمولیت سے پاکستان کو ایک پلیٹ فارم...
گل پلازہ میں لگنے والی آگ کو محض ایک اور ’حادثہ‘، ’شارٹ سرکٹ‘ یا حسبِ روایت ’اللہ کی مرضی‘ کہہ کر فائل بند کردینا آسان ضرور ہے، مگر یہ دراصل سچ سے فرار کے مترادف ہے۔ یہ سانحہ نہ کراچی کے خلاف پوائنٹ اسکورنگ ہے، نہ سندھ کو بدنام کرنے کی کوئی سازش بلکہ یہ...
قائد ملت جعفریہ نے رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی آقاء سید علی خامنہ دام ظلہ العالی کی صحت و سلامتی سمیت انقلاب اسلامی ایران اور ایران کی عوام کے تحفظ کی دعا کی اور کہا کہ مشکل کی ہر گھڑی میں برادر اسلامی ملک ایران اور پاکستان کی عوام ایک دوسرے کے شانہ بشانہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دی گئی دعوت کا خیرمقدم کیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق وزرائے خارجہ نے بورڈ آف پیس میں شمولیت کے لیے اپنی اپنی حکومتوں کے...
پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دی گئی دعوت کا خیرمقدم کیا ہے۔ وزرائے خارجہ نے بورڈ آف پیس میں شمولیت کے لیے اپنی اپنی حکومتوں کے مشترکہ فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے...
پاکستان، مصر، اردن، امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کا متفقہ طور پر بورڈ آف پیس میں شمولیت کا فیصلہ
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلامی جمہوریہ پاکستان، عرب جمہوریہ مصر، ہاشمی مملکتِ اردن، متحدہ عرب امارات، جمہوریہ انڈونیشیا، جمہوریہ ترکیہ، مملکتِ سعودی عرب اور ریاستِ قطر کے وزرائے خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اپنے رہنماؤں کو بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت کا خیرمقدم کیا ہے۔ مشترکہ اعلامیے...
پاکستان، سعودی عرب، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ اور قطر کے وزرائے خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت کا خیرمقدم کیا ہے۔ تمام ممالک کے وزرائے خارجہ نے اس فورم میں شمولیت کے حوالے سے اپنی اپنی حکومتوں کے مشترکہ فیصلے کا اعلان...
پاکستان سمیت دیگر اسلامی ممالک نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کے حوالے سے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد /جدہ(سب نیوز )پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب...
پاکستان چار سال کے وقفے کے بعد عالمی بانڈ مارکیٹ میں واپسی کی تیاری کر رہا ہے. اس اقدام سے معاشی استحکام کی بحالی کا تاثر ملتا ہے۔ وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے دوران غیرملکی جریدے بلومبرگ کو بتایا کہ حکومت آئندہ چند ہفتوں میں بانڈ اجرا کے لیے...
سی ڈی اے کا ہائوسنگ سوسائٹیز سے ریکوری کا فیصلہ، گلبرگ،بحریہ ٹائون،الحمراء ایونیو،اوور سیز پاکستان فائونڈیشن ہائوسنگ سوسائٹی کو نوٹسز جاری،تفصیلات سب نیوز پر
سی ڈی اے کا ہائوسنگ سوسائٹیز سے ریکوری کا فیصلہ، گلبرگ،بحریہ ٹائون،الحمراء ایونیو،اوور سیز پاکستان فائونڈیشن ہائوسنگ سوسائٹی کو نوٹسز جاری،تفصیلات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )سی ڈی اے نے مختلف سوسائٹیز سے ریکوری کے عمل کا آغاز کر دیا ،وفاقی ترقیاتی ادارے کا...
ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر فلسطین کے وزیراعظم محمد مصطفیٰ نے وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران فلسطین کے وزیراعظم خود چل کر وزیراعظم کے پاس آئے اور اپنا تعارف کروایا۔ ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف سے فلسطین کے وزیراعظم محمد مصطفیٰ کی ملاقات...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوگیا جبکہ برطانیہ نے جیولوجیکل سروے کے لیے 400 ملین ڈالر معاونت کی پیشکش بھی کی ہے۔ یہ پیش رفت وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی...
اسلام آباد :پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق ہو گیا ہے جبکہ برطانیہ نے جیولوجیکل سروے آف پاکستان کی استعداد کار بڑھانے کے لیے 400 ملین ڈالر کی معاونت کی پیشکش بھی کی ہے، یہ پیش رفت وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-01-2 اسلام آ باد (مانیٹر نگ ڈ یسک )پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوگیا جبکہ برطانیہ نے جیولوجیکل سروے کے لیے 400 ملین ڈالر معاونت کی پیشکش بھی کی ہے۔یہ پیش رفت وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے برطانوی ہائی کمشنر...
(اویس کیانی) وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات،پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق،برطانیہ کی جیولوجیکل سروے آف پاکستان کی استعداد کار بڑھانے کے لیے 400 ملین ڈالر معاونت کی پیشکش۔ منکی پاکس کا خطرہ سنگین...
فوٹو: اسکرین گریب۔سوشال میڈیا وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق برطانیہ نے جیولوجیکل سروے آف پاکستان کی استعداد کار...
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ مزید پڑھیں: برطانیہ میں پاکستان کی عسکری قیادت کو دھمکیاں، فوری کارروائی کا مطالبہ ملاقات کے دوران...
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوگیا جبکہ برطانیہ نے جیولوجیکل سروے کے لیے 400 ملین ڈالر معاونت کی پیشکش بھی کی ہے۔ یہ پیش رفت وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات میں سامنے آئی۔ ملاقات میں پاکستان اور...
اپنے بیان میں کہا کہ مرکزی ترجمان جعفریہ الائنس علامہ باقر حسین زیدی نے کہا کہ قائدِ حزبِ اختلاف کے طور پر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا کردار پارلیمانی سیاست میں مثبت، اصولی اور جرات مندانہ روایات کو فروغ دے گا، جو جمہوریت کے استحکام کے لیے نہایت ضروری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جعفریہ الائنس...
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان فضائیہ کا ایف-16 دستہ کثیر ملکی مشقوں میں شرکت کےلیے سعودی عرب پہنچ گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اسپیئرز آف وکٹری میں سعودی عرب، امریکہ، برطانیہ، فرانس سمیت 10 ممالک کی فضائی افواج شریک ہیں۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ مشق جدید اور ٹیکنالوجی...
راولپنڈی:(نیوزڈیسک) پاک فضائیہ کا دستہ ایف-16 بلاک-52 جنگی طیاروں پر مشتمل فضائی و زمینی عملے کے ہمراہ کنگ عبدالعزیز ایئر بیس سعودی عرب پہنچ گیا ہے۔پی اے ایف کا دستہ ملٹی نیشنل فضائی جنگی مشق اسپیئرز آف وکٹری-2026 میں شرکت کر ے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس مشق میں سعودی عرب، پاکستان،...
پاکستان میں رومانیہ کے سفیر کا گل پلازا آگ حادثے میں جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار 75 65 82 65 67 72 73 44 32 80 65 75 73 83 84 65 78 44 32 74 65 78 32 49 56 58 32 70 105 114 101 102 105 103 104 116...
پاکستان فضائیہ کے جدید ایف-16 بلاک-52 لڑاکا طیارے اور تربیت یافتہ عملہ سعودی عرب میں جاری عالمی فضائی مشق اسپیئرز آف وکٹری-2026 میں شرکت کے لیے پہنچ گیا ہے۔اس مشق میں سعودی عرب، پاکستان، امریکا، برطانیہ اور فرانس سمیت دس ممالک کی فضائی افواج شریک ہیں۔ پاکستانی طیاروں نے پاکستان سے سعودی عرب تک بغیر...
اسلام آباد: پاک فضائیہ کا دستہ ایف 16 بلاک 52 جنگی طیاروں پر مشتمل فضائی و زمینی عملے کے ہمراہ کنگ عبدالعزیز ایئر بیس سعودی عرب پہنچ گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پی اے ایف کا دستہ ملٹی نیشنل فضائی جنگی مشق اسپیئرز آف وکٹری 2026 میں شرکت کر ے گا۔ اس...
اس دستے میں جدید ایف-16 بلاک 52 جنگی طیارے اور فضائی و زمینی عملہ شامل ہے جو طویل فاصلے کی نان سٹاپ پرواز کے ذریعے مشق میں حصہ لینے کے لیے پہنچا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ بین الاقوامی مشق پاکستان سمیت دس ممالک کی فضائی افواج کی مشترکہ تربیت ہے جس میں...
پاک فضائیہ کا دستہ، جو ایف-16 بلاک-52 جنگی طیاروں پر مشتمل فضائی اور زمینی عملے کے ساتھ ہے، کنگ عبدالعزیز ایئر بیس، سعودی عرب پہنچ گیا ہے۔ پاک فضائیہ کا یہ دستہ ملٹی نیشنل فضائی جنگی مشق ‘اسپیئرز آف وکٹری-2026’ میں حصہ لے گا، جس میں سعودی عرب، پاکستان، فرانس، اٹلی، یونان، قطر، بحرین، اردن،...
پاکستان سپر لیگ کے انتظامی ڈھانچے میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، جس کے تحت کھلاڑیوں کی سلیکشن کا موجودہ نظام ختم کرکے آکشن سسٹم متعارف کرایا جا رہا ہے۔ پی ایس ایل انتظامیہ کے مطابق ان تبدیلیوں کا مقصد لیگ کو مزید شفاف، متوازن اور تجارتی طور پر مضبوط بنانا ہے۔ لاہور...
پاک فضائیہ کا دستہ سپیئرز آف وکٹری-2026 میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) پاک فضائیہ کا دستہ ایف-16 بلاک-52 جنگی طیاروں پر مشتمل فضائی و زمینی عملے کے ہمراہ ، کنگ عبدالعزیز ایئر بیس سعودی عرب پہنچ گیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اسٹیل ملز انتظامیہ نے ایک بار پھر غیر قانونی، غیر اخلاقی اور سفاکانہ اقدام کرتے ہوئے 100 سے زائد حاضر سروس ملازمین کی تنخواہیں روک دی ہیں۔ اس سے قبل بھی 80 سے زائد ملازمین کی تنخواہیں بند کی جا چکی ہیں، جو انتظامیہ کی مسلسل مزدور دشمن پالیسیوں کا واضح ثبوت...
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک تحفظِ آئین پاکستان کے زیر اہتمام کراچی میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس کے اختتام پر ایک متفقہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا، جس پر کانفرنس میں شریک تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے دستخط کیے۔ اعلامیہ تحریک تحفظِ آئین پاکستان کے ترجمان اخنزادہ حسین احمد یوسفزئی نے پڑھ کر...
کراچی: پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے گل پلازہ میں آگ پر قابو پانے کے لیے فائر فائٹنگ ٹینڈر کی فراہمی کو ممکن بنایا۔ ترجمان پی اے اے کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فوری معاونت کی درخواست پر پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی قیادت نے مقامی انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کی ہدایت جاری...
ایک بیان میں کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے 4 سال میں لوگوں کو گالیاں دینا سکھایا ہے، ایک دن کاروبار بند ہونے سے اربوں روپے کا نقصان ہوتا ہے، اب ماحول بدل چکا ہے، دنیا کی نظریں اب پاکستان پر ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے...
تصویر، اسکرین گریب وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی ہے۔اس ملاقات میں پاک امریکا تعلقات اور مشترکہ مفادات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال اور دو طرفہ سیکیورٹی تعاون و بارڈر مینجمنٹ کے ضمن میں اشتراک بڑھانے پر اتفاق...