2026-06-02@21:04:50 GMT
تلاش کی گنتی: 3595
«پاک فضائیہ»:
ویب ڈیسک: ڈی جی آئی ایس پی آر نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں اساتذہ اور طلباء کے ساتھ خصوصی نشست کی۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سمیت مختلف مدارس اور تعلیمی اداروں کے اساتذہ اور طلبہ و طالبات کے ساتھ خصوصی نشست کا انعقاد کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر...
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں اساتذہ اور طلباء کے ساتھ خصوصی نشست کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سمیت مختلف مدارس اور تعلیمی اداروں کے اساتذہ اور طلبہ و طالبات کے ساتھ خصوصی نشست کا انعقاد کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بہاولپور کے...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج کا کہنا ہےکہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے نے تقریباً ایک سال کی بات چیت کے بعد دفاعی معاہدے کا ایک مسودہ تیار کرلیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے رضا حیات ہراج کا کہنا تھا کہ تینوں علاقائی طاقتوں کے...
کوئٹہ:(نیوزڈیسک) ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران سید ابوالحسن میری نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے ایران کے موجودہ حالات میں بھرپور حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔ بلوچستان کے دارالحکومت سے جاری اپنے ایک بیان میں ایران سید ابوالحسن میری کا کہنا تھا کہ سفارتی سطح پر پاکستان کا موقف ہمارے لئے...
اسلام آباد : پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ نے دفاعی معاہدہ کا مسودہ تیار کرلیا، جو خطے میں بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں باہمی تعاون مضبوط بنانے کی کوشش کی علامت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر رضا حیات ہراج نے خبر ایجنسی رائٹرز سے گفتگو میں تصدیق کی ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج کا کہنا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے نے تقریباً ایک سال کی بات چیت کے بعد دفاعی معاہدے کا ایک مسودہ تیار کرلیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے رضا حیات ہراج کا کہنا تھا کہ تینوں علاقائی...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج کا کہنا ہےکہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے نے تقریباً ایک سال کی بات چیت کے بعد دفاعی معاہدے کا ایک مسودہ تیار کرلیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے رضا حیات ہراج کا کہنا تھا کہ تینوں علاقائی طاقتوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان تقریباً ایک سال تک جاری رہنے والی مشاورت کے بعد ایک ممکنہ دفاعی معاہدے کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ...
پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے آزادی رائے نہیں ہے۔ یہ سائبر وار ہے۔ یہ ایک خطرناک جنگ ہے جوآزادی رائے کے لبادے میں معاشرے اور ریاست پر مسلط کر دی گئی ہے۔ اس جنگ کو اسی اہتمام سے لڑنا ہو گا جس اہتمام سے دوسری جنگیں لڑی جاتی ہیں۔ پاکستان میں عرصہ ہوا...
خواجہ آصف(فائل فوٹو)۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانے والے چاہیں گے یہ دوبارہ اقتدار میں آئیں، پاکستان کو گالیاں نکالنے والوں کو پناہ دینے والوں کی خواہشات ہیں کہ یہ اقتدار میں آئیں، وہ چاہتے ہیں کہ یہ مملکت خداداد ان کے تابع ہوجائے۔ایک بیان میں...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ اسلامیہ یونیورسٹی، معرکہ حق، عالمی امن کیلئے پاک فوج کے کردار پر تبادلہ خیال
بہاول پور (بیورو رپورٹ +نامہ نگار+ڈسٹرکٹ رپورٹ )لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلشنز نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کا دورہ کیا اور مرکزی آڈیٹوریم میں اسلامیہ یونیورسٹی اور ڈویژن کے دیگر تعلیمی اداروں سے آئے فیکلٹی، طلباءو طالبات سے خطاب کیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران، پرو وائس چانسلر...
پاکستان میں ادویات اور طبی آلات کی برآمدات میں اضافہ ریکاڈ کیا گیا ہے۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ادویات اور میڈیکل آلات کی برآمدات میں 34 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ڈریپ اعلامیے کے مطابق برآمدات میں اضافہ منظوری، رجسٹریشن کے عمل میں متعارف کرائی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے یہ سچ ہے کہ کچھ فرمز ملک سے جارہی ہیں اور ہمیں تسلیم کرناچاہیےکہ ٹیکس زیادہ ہے یاانرجی قیمت زیادہ ہےتو یہ حقیقی مسائل ہیں۔ پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ ایف بی آر کی توجہ...
—فائل فوٹو وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ یہ سچ ہے کہ کچھ فرمز ملک سے جا رہی ہیں۔پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں تسلیم کرنا چاہیے کہ ٹیکس یا توانائی کی قیمت زیادہ ہے تو یہ حقیقی مسائل ہیں۔محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ڈیوٹیز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)استحکامِ پاکستان آرگنائزیشن نے شمالی بحیرہ عرب میں پاکستان نیوی کی جانب سے کامیابی کے ساتھ منعقد کی گئی جامع بحری مشقوں کا بھرپور خیرمقدم کرتے ہوئے انہیں قومی سلامتی، سمندری دفاع اور جدید عسکری تیاری کا واضح مظہر قرار دیا ہے پاکستان نیوی کی جانب سے LY-80(N) سرفیس ٹو ایئر میزائل...
پاکستان اس وقت محض دہشتگردی کی لہر نہیں، بلکہ ایک وجودی نوعیت کی جنگ کا سامنا کر رہا ہے، جس کی جڑیں افغانستان میں ریاستی ڈھانچے کی عدم موجودگی، غیر ریاستی عناصر، سیاست، جرائم و دہشتگردی کے خطرناک گٹھ جوڑ سے جا ملتی ہیں۔ دفاعی تجزیہ کار زاہد محمود نے وی نیوز کے پروگرام میں...
ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں فیوچر منرلز فورم کے زیر اہتمام کانفرنس اور نمائش کا آغاز ہوگیا جس میں دنیا بھر کے ممالک کی جانب سے معدنیات کے حوالے سے اسٹالز لگائے گئے ہیں پاکستانی معدنیات سے بھرپور اسٹال لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں فیوچر منرلز فورم...
ڈی سی گوادر نقیب کاکڑ کے مطابق اب تک 125 سے زائد طلبہ ایران سے واپس وطن آچکے ہیں۔ بارڈر پر انہیں کھانا، رہائش اور سفر کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ایران میں موجود پاکستانی طلبہ اور زائرین کی گوادر سے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ جہاں ضلعی انتظامیہ کی...
ریاض:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے ریاض میں منعقدہ فیوچر منرلز فورم 2026 کے موقع پر سعودی عرب کے وزیرِ صنعت و معدنی وسائل بندر ابراہیم الخریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ سعودی وزیر...
سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے انڈونیشیا کے دفاعی وفد نے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل رسجعفری سجمس الدین کی سربراہی میں ملاقات کی،ملاقات میں پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات کی توثیق کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے...
فیلڈ مارشل سے انڈونیشین وزیر کی ملاقات، تعلقات بڑھانے کی خواہش: انڈونیشیا کی جے ایف17 تھنڈر خریداری میں دلچسپی
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی + نوائے وقت رپورٹ) آرمی چیف‘ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع نے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق انڈونیشیا کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) جعفری شمس الدین نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، خطے...
برطانوی حکومت نے پاکستان سے گرفتار ہوکر 23 برسوں سے تاحال گوانتاناموبے میں بے گناہ قید کاٹنے والے فلسطینی نژاد ابو زبیدہ کو زرِتلافی کے طور پر بھاری رقم ادا کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ ادائیگی ابو زبیدہ کی جانب سے برطانوی حکومت کے خلاف دائر کیے گئے مقدمے کے نتیجے میں کی گئی۔ مقدمے...
— فائل فوٹو خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے اصلاحات پر مبنی وژن اور سرمایہ کار دوست حکمتِ عملی کے نتیجے میں پاکستان عالمی سطح پر اقتصادی شراکت داریوں میں نمایاں پیش رفت کر رہا ہے۔ریڈیو پاکستان کے مطابق برطانیہ نے پاکستان کے ساتھ اپنی ترقیاتی شراکت داری بحال کرتے...
ایس آئی ایف سی کے اصلاحاتی وژن اور سرمایہ دوست حکمتِ عملی کے باعث پاکستان عالمی معاشی شراکت داریوں میں نئی پیش رفت کی جانب گامزن ہے۔ ایس آئی ایف سی کے اسٹریٹجک وژن کےتحت معاشی استحکام اور پالیسی تسلسل نے پاکستان کو بین الاقوامی اقتصادی تعاون کے لیے ایک قابلِ اعتماد شراکت دار بنا...
اسلام آباد‘مسقط (خبر نگار خصوصی +نوائے وقت رپورٹ) پاک بحریہ کے جہازوں راہ نورد، مددگار اور پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے جہاز کشمیر نے پورٹ سلطان قابوس، مسقط، عمان کا دورہ کیا۔ بندرگاہ پہنچنے پر عمانی حکام کی جانب سے جہازوں کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ دورے کے دوران مشن کمانڈر کموڈور عامر اقبال...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق دسمبر 2025 میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے وطن بھیجی جانے والی ترسیلاتِ زر کا حجم 3.59 ارب ڈالر رہا۔ واضح رپے کہ اعداد و شمار کے مطابق ترسیلاتِ زر میں سالانہ بنیادوں پر تقریباً 16.5 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ گزشتہ سال اسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مسقط (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بحریہ کے جہازوں راہ نورد، مددگار اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے جہاز کشمیر نے پورٹ سلطان قابوس، مسقط، عمان کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق بندرگاہ پہنچنے پر عمانی حکام کی جانب سے جہازوں کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ دورے کے دوران مشن کمانڈر کموڈور عامر اقبال...
پاک بحریہ کے بحری بیڑے نے عمان کے دارالحکومت مسقط میں واقع سلطان قابوس بندرگاہ کا دورہ کیا، جہاں عمانی حکام نے بحری بیڑے کا پرتپاک استقبال کیا۔ پاک بحریہ کے بحری بیڑے میں پی این ایس راہ نورد، پی این ایس مددگار اور پی ایم ایس ایس کشمیر شامل تھے۔ بندرگاہ کے دورے کے...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک بحریہ کے جہازوں راہ ناورد(سیل شپ) مددگار اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی (پی ایم ایس اے)کے جہاز پی ایم ایس ایس کشمیر پر مشتمل فلوٹیلا نے مسقط، عمان کی بندرگاہ سلطان قابوس کا دورہ کیا۔ بندرگاہ پہنچنے پر عمانی حکام کی جانب سے جہازوں کا پرتپاک استقبال کیا...
گزشتہ برس مئی میں بھارت کے ساتھ چار روزہ تنازع کے دوران پاکستان نے نہ صرف چینی ساختہ فوجی سازوسامان کی موثر صلاحیت ثابت کی بلکہ اپنے مقامی طور پر تیار کردہ ہتھیاروں جیسے جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیارہ، الخالد مین بیٹل ٹینک اور فتح سیریز گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم کی صلاحیتوں کا...
پاک بحریہ کے جہازوں راہ نورد، مددگار اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے جہاز کشمیر نے پورٹ سلطان قابوس، مسقط، عمان کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق بندرگاہ پہنچنے پر عمانی حکام کی جانب سے جہازوں کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔دورے کے دوران مشن کمانڈر کموڈور عامر اقبال نے کمانڈنگ آفسرز کے ہمراہ عمان...
جدہ:(ویب ڈیسک)نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے او آئی سی کے 22ویں غیر معمولی اجلاس کے موقع پر سعودی عرب کے نائب وزیرِ خارجہ ولید بن عبد الکریم الخریجی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تذویراتی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا، جبکہ خطے میں...
پاک بحریہ کے جہازوں راہ نورد، مددگار اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے جہاز کشمیر نے پورٹ سلطان قابوس، مسقط، عمان کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق بندرگاہ پہنچنے پر عمانی حکام کی جانب سے جہازوں کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ دورے کے دوران مشن کمانڈر کموڈور عامر اقبال نے کمانڈنگ آفسرز کے ہمراہ...
پاک بحریہ کے جہاز راہ نورد، مددگار اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے جہاز کشمیر نے عمان میں واقع پورٹ سلطان قابوس کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بندرگاہ پر پہنچنے پر عمانی حکام کی جانب سے جہازوں کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ دورے کے...
— فائل فوٹو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاک بحریہ کو میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے پر مبارکباد دی ہے۔مریم نواز نے کہا کہ پاک فوج، سائنسدانوں اور انجینئرز کی ٹیم کو ایل وائے 80 این ایئر ڈیفنس میزائل کے کامیاب تجربے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔اُنہوں نے مزید کہا کہ پاکستان نے...
راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) پاک فضائیہ کے سربراہ ائرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کے سرکاری دورہ عراق کے دوران عراقی فضائیہ نے جے ایف 17 تھنڈر میں گہری دلچسپی کا اظہار کر دیا۔ پیشہ ورانہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260111-08-25 جسارت نیوز سیف اللہ
نائب امیر جماعت اسلامی کراچی و اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ، نائب قیم جماعت اسلامی پاکستان مولانا عبدالحق ہاشمی، ناظم اعلیٰ جمعیت اتحاد العلماء کراچی مولانا عبدالوحید،منتظم جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان مولانا محمد افضل، چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت ا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260111-08-23 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا جبکہ پاکستان نیوی نے شمالی بحیرہ عرب میں ایک جامع بحری مشق کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دفاعی تجزیہ کار ایئر کموڈور(ریٹائرڈ) خالد چشتی کا کہنا ہے کہ میں تصدیق کر سکتا ہوں کہ سوڈان سے ہمارا دفاعی معاہدہ ہونے جا رہا ہے لیکن جو مالیت سامنے آئی ہے وہ اس سے کئی زیادہ ہے۔سماء کے پروگرام دو ٹوک میں گفتگو کرتے ہوئے ایئر کموڈور(ریٹائرڈ) خالد چشتی کا...
مئی 2025 میں بھارت کی اشتعال انگیزی کے جواب میں آپریشن ’بنیان مرصوص‘ کی شاندار کامیابی کے بعد پاکستان کی اسلحہ برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ 4 روزہ جنگ میں پاکستان نے نہ صرف چینی ساختہ عسکری سازوسامان کی مؤثریت کا مظاہرہ کیا بلکہ اپنے مقامی طور پر تیار کردہ دفاعی آلات بھی...
پاک بحریہ نے شمالی بحیرۂ عرب میں وسیع تربیتی مشق کے دوران اپنی آپریشنل اور جنگی تیاری کا شاندار مظاہرہ کیا۔ مشق میں روایتی جنگی مہارت کے ساتھ ساتھ بغیر پائلٹ نظاموں کی صلاحیتیں بھی پیش کی گئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشق کے دوران زمین سے فضا تک مار کرنے والے ایل...
سٹی 42 : وزیراعظم شہباز شریف نے ایل وائی-80 (این) میزائل اور لوئٹرنگ میونیشن کے کامیاب تجربے پر پاک بحریہ کی پزیرائی کی ہے، ساتھ ہی میزائل و میونیشن کی تیاری میں شریک ٹیم کی کاوشوں کی بھی تعریف کی ہے۔ شمالی بحیرۂ عرب میں کامیاب اور جامع مشق پر وزیرِ اعظم نے پاک بحریہ...