2026-07-24@13:02:53 GMT
تلاش کی گنتی: 3913
«ڈینیئل سیاد»:
وفاقی حکومت نےپیٹرول اورہائی اسپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کر کےعوام کو ایک بار پھر ریلیف سے محروم کر دیا ہے،تاہم قیمتیں آئندہ 15 روز کے لیے برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ذرائع کےمطابق پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی میں 4 روپے 65 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے،جس کےبعد پیٹرول...
ایک تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے پاکستان کا اپنا اردو چیٹ جی پی ٹی ’قلب‘ باضابطہ طور پر لانچ کر دیا گیا ہے۔ یہ جدید ترین مصنوعی ذہانت پر مبنی ماڈل امریکا میں زیرِ تعلیم پاکستانی طالب علم تیمور حسن کی قیادت میں تیار کیا گیا ہے، جسے دنیا کا اردو زبان کے لیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوئیڈن میں فٹبال سے غیر معمولی لگاؤ رکھنے والے ایک نوجوان نے اپنی محنت، برداشت اور عزم سے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق سوئیڈن کے شہر لنکوپنگ میں واقع رائڈشیلن اسپورٹس کمپلیکس میں ڈینیئل یعقوب نے فٹبال کو مسلسل 28 گھنٹے، 21 منٹ اور 2 سیکنڈ تک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں گروپ میچز کا آغاز جوش و خروش کے ساتھ ہوگیا، جہاں بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کر لیا جب کہ زمبابوے اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان میچ بارش کی نذر ہوگیا۔زمبابوے کے شہر بلاوایو میں کھیلے...
انڈر 19 ورلڈ کپ میں بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں نے اپنے گروپ میچز جیت لیے جبکہ زمبابوے اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان میچ بغیر کوئی گیند کرائے ختم کر دیا گیا۔ زمبابوے کے شہر بُلاوایو میں کھیلے گئے ایونٹ کے پہلے میچ میں امریکا نے بھارت کو جیت کے لیے 108 رنز کا...
وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی میں اضافہ کرتے ہوئے عوام کو متوقع ریلیف سے محروم کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پر فی لیٹر لیوی میں 4 روپے 65 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد یہ 79 روپے 62 پیسے سے بڑھ کر 84 روپے 27 پیسے ہو گئی...
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کر کے عوام کو قیمتوں میں کمی کے مکمل ریلیف سے محروم کر دیا۔ واضح رہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر حکومت نے لیوی 4 روپے 65 پیسے فی لیٹر تک بڑھا دی ہے۔ دستاویزات میں درج تفصیلات کے مطابق پیٹرول پر 4 روپے 65 پیسے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شمالی علاقے میں پیش آنے والے خوفناک ٹریفک حادثے میں 6افراد ہلاک جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔کیلیفورنیا ہائی وے پیٹرول (سی ایچ پی ) نے بتایا کہ حادثہ مقامی وقت کے مطابق صبح تقریباً 10 بجے تہاما کاؤنٹی میں پیش آیا، جہاں ایک پک...
پاکستان کے ساتھ ڈیجیٹل ادائیگیوں کی جدت کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔ وزیر اعظم آفس سے جای بیان کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے آج اسلام آباد میں ورلڈ لبرٹی فنانشل، امریکہ کے وفد نے چیف ایگزیکٹو آفیسر زچری وٹکوف (Zachery Witkoff) کی قیادت میں ملاقات کی۔ نائب وزیراعظم محمد اسحاق...
سعودی عرب کی ریاض میونسپلٹی نے جمعرات کو ایک متحدہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم متعارف کرایا ہے تاکہ تمام شہری منصوبوں کی منظوری کے عمل کو آسان اور منظم بنایا جا سکے۔ یہ بھی پڑھیں: ریاض: کھیل، تفریح اور فنون کے بڑے مرکز قدیہ سٹی کا باضابطہ افتتاح ہوگیا عرب نیوز کے مطابق نئے پلیٹ فارم کے...
راولپنڈی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبدالغفور انجم کو تبدیل کردیا گیا۔ راولپنڈی عبدالغفور انجم کو سپرنٹنڈنٹ فیصل آباد جیل تعینات کردیا گیا۔راولپنڈی سپرنٹنڈنٹ فیصل آباد جیل ساجد بیگ کو سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل تعینات کردیا گیا.راولپنڈی محکمہ جیل خانہ جات نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
داہیگل (نیوزڈیسک) محکمہ جیل خانہ جات نے سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم کو تبدیل کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سینٹرل جیل اڈیالہ کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم کو تبدیل کرتے ہوئے انہیں سینٹرل جیل فیصل آباد کا سپرنٹنڈنٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب ساجد بیگ کو سینٹرل جیل...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل راولپنڈی عبدالغفور انجم کا تبادلہ کردیا گیا۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عبدالغفور انجم کا تبادلہ کرکے سینٹرل جیل فیصل آباد میں تعینات کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ساجد بیگ کو اڈیالہ جیل کا نیا سپرنٹنڈنٹ تعینات کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں مجموعی...
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والے دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ درابن روڈ پر پیش آیا جہاں دہشتگردوں نے اچانک پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ شروع کر دی، جس پر تعینات اہلکاروں نے فوری اور بھرپور جوابی کارروائی...
سوسائیٹز کی جانب سے پبلک بلڈنگز ایریا لیز پر دینے پر پابندی عائد،سی ڈی اے کا نوٹس جاری،تفصیلات سب نیوز پر
سوسائیٹز کی جانب سے پبلک بلڈنگز ایریا لیز پر دینے پر پابندی عائد،سی ڈی اے کا نوٹس جاری،تفصیلات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )سی ڈی اے کا اسلام آباد کی تمام ہا ئو سنگ سوسائیٹیز کو نوٹس جاری،سوسائیٹز کی جانب سے پبلک بلڈنگز ایریا لیز...
شدید موسمی صورتحال کے بارے میں این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے 16 جنوری سے بارشوں کی بھی پیشگوئی کر دی۔این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمر جنسیز آپریشن سینٹر نے گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں ممکنہ شدید سردی کی لہر کا الرٹ جاری...
دنیا کی سب سے مقبول ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش میں ’سپر سب‘ طرز کا نیا قانون نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بگ بیش لیگ کے اگلے ایڈیشن سے ’ڈیزگنیٹڈ بیٹر‘ کا قانون متعارف کرایا جائے گا۔ ???? BIG NEWS ANNOUNCED FOR BBL|16 ???? (1/2)#BBL15 pic.twitter.com/EYcsjwK3U6 — KFC Big Bash League...
خوشگوار سفر، محفوظ زندگی: ڈی پی او مری نے برفباری کے دوران دم گھٹنے کے خطرے سے بچنے کے لیے ‘لائف سیونگ’ الرٹ جاری کر دیا
خوشگوار سفر، محفوظ زندگی: ڈی پی او مری نے برفباری کے دوران دم گھٹنے کے خطرے سے بچنے کے لیے ‘لائف سیونگ’ الرٹ جاری کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز مری/راولپنڈی:(آئی پی ایس) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مری ڈاکٹرمحمد رضا تنویر سپرا نے21 جنوری تک مری میں متوقع شدید برفباری...
معرکہ حق میں کامیابی کے بعدپاکستانی لڑاکا طیاروں کی مانگ بڑھ گئی:وزیراعظم، امریکی لبرٹی فنانشل کیساتھ ایم و یو سائن، وفدفیلڈ مارشل سے بھی ملا
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی+نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کی ڈیجیٹل مالیاتی منڈیوں میں بڑھتی ہوئی بین الاقوامی دلچسپی کو سراہتے ہوئے پاکستان کے تیزی سے عالمی ڈیجیٹل فنانس کا حصہ بننے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم...
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی کے معاملے میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی سے روک دیا ہے۔ عدالت نے سی ڈی اے سے درختوں کی کٹائی سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ جسٹس خادم حسین سومرو نے محمد نوید احمد کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست...
کراچی:پاپولر گروپ آف انڈسٹریز اور پاکستان ٹیب بال پریمیئرکے درمیان ٹورنامنٹ کے انعقاد کے حوالے سے ہونے والے معاہدے کے بعد ایم ڈی پاپولر گروپ آف انڈسٹریزشہباز علی ملک اور پاکستان ٹیب بال پر یمیئر لیگ کے سی ای او خرم مجیددستاویزات کا تبادلہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ڈائریکٹر جنرل ایچ ڈی اے ڈاکٹر افشاں رباب سید کی قیادت میں وفد چیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو سے ملاقات کررہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) حکومت نے پیپلز پارٹی کا اسپیشل اکنامک زون (ایس ای زیڈ) آرڈیننس واپس لینے کا مطالبہ تسلیم کر لیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے آرڈیننس کی واپسی کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے بھجوائی گئی سمری کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت...
جماعت اسلامی نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی اداروں کا صدارتی آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
جماعت اسلامی نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی اداروں کا صدارتی آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں بلدیاتی اداروں کا صدارتی آرڈیننس عدالت میں چیلنج کر دیا۔جماعت اسلامی کی جانب سے درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ...
اسلام آباد: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کی تقریب ہوئی .جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شرکت کی۔وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے اسلام آباد میں ورلڈ لبرٹی فنانشل،...
جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں بلدیاتی اداروں کے قیام کے لیے جاری کیا گیا صدارتی آرڈیننس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: مستحکم بلدیاتی ادارے اور 18ویں ترمیم امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے...
جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں بلدیاتی اداروں کا صدارتی آرڈیننس کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ درخواست میں کہا گیا کہ آج پیٹیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی، شیڈول جاری ہونے کے بعد آرڈیننس کا جواز نہیں بنتا۔ درخواست کے مطابق آرڈیننس مکمل طور پر آئین کی خلاف ورزی ہے، امیر جماعت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد میں پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگیوں اور مالیاتی جدت کے شعبے میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، چیف آف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، چیئرمین پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری...
پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان مفاہمتی یاد داشت پر دستخط ہوگئے۔پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگیوں میں جدت کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب، چیئرمین پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی ریاست کنیکٹیکٹ سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان کے پالتو کتے نے دنیا کے سب سے قدآور مادہ کتے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اعزاز 3 فٹ 2 انچ قد کی حامل گریٹ ڈین نسل کی مادہ کتے...
علی پور: مظفرگڑھ کی تحصیل بیٹ میر ہزار خان میں با اثر زمیندار نے ساتھیوں کے ساتھ بھائیوں کی موجودگی میں لڑکی کو اغوا کر لیا اور ڈیرے پر لے جاکر شراب پلا کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایس ایچ او عمران افضل نے مقدمہ درج کر کے مرکزی ملزم کو...
بھارت میں جاری انڈین اوپن 2026 میں ناقص سہولیات پر ڈینش کھلاڑی نے سخت اظہار برہمی کیا ہے۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے معروف بیڈمنٹن کھلاڑی میا بلیخفلڈٹ نے راؤنڈ آف 32 میں کامیابی حاصل کرنے کے باوجود ٹورنامنٹ کے انتظامات اور کھیل کے حالات پر شدید تنقید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے...
ورلڈ لبرٹی فنانشل کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، ڈیجیٹل ادائیگیوں کی جدت کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
اویس کیانی: ورلڈ لبرٹی فنانشل کے اعلیٰ سطحی وفد نے وزیراعظم سے ملاقات کی، جس میں پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں اور مالیاتی نظام میں جدت کے فروغ پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط بھی کیے گئے۔ تفصیلات...
ورلڈ لبرٹی فنانشل کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات،پاکستان کے ساتھ ڈیجیٹل ادائیگیوں کی جدت کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے آج اسلام آباد میں ورلڈ لبرٹی فنانشل، امریکہ کے وفد نے چیف ایگزیکٹو آفیسر زچری وٹکوف (Zachery Witkoff) کی قیادت میں ملاقات کی۔ نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار، چیف آف ڈیفنس فورسز و چیف آف آرمی سٹاف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب،...
فائل فوٹو گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ کے پی بھارت، اسرائیل اور ٹی ٹی پی کو خوش کرنا چاہتے ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ اداروں کے خلاف بیانات دے کر ملک دشمنوں کو خوش کر رہے ہیں۔فیصل کریم کنڈی کا کہنا...
اویس کیانی: سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کی ٹیمز نے کامیاب انٹلیجنس بیسڈ آپریشن میں 3 مطلوب دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ ہلاک دہشتگردوں کی شناخت نعمت اللہ، عبد الروف افغانی اور مصطفی کے ناموں سے ہوئی ہے۔ یہ دہشتگرد پولیس اور دیگر سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں براہِ راست ملوث تھے۔ کارروائی کے دوران دہشتگردوں...
سی ٹی ڈی ڈیرہ اسماعیل خان ریجن نے کامیاب انٹلیجنس بیسڈ کارروائی میں 3 مطلوب دہشتگرد ہلاک کردیے۔ کارروائی میں ہلاک دہشتگردوں کی شناخت نعمت اللہ، عبد الروف افغانی اور مصطفی کے ناموں سے ہوئی، ہلاک دہشتگرد براہ راست پولیس اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔ ہلاک دہشتگردوں سے 3 کلاشنکوفیں، 9 میگزینیں، 2...
راولپنڈی: گھر کے مالک کی 13 سالہ ملازمہ کے ساتھ زیادتی کا انکشاف ہوا ہے، جس کے حاملہ ہونے پر مقدمہ درج کروا دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق تھانہ صادق آباد کے علاقے میں گھر کے مالک کی جانب سے 13 سالہ گھریلو ملازمہ سے زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام نے کہا ہے کہ مدارس کی آزادی اور خودمختاری ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے، صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس کے اجراء سے حکومتی عیاری عیاں ہوگئی۔ سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن نے جنرل سیکرٹری جے یو آئی لاہور حافظ عبدالرحمن سے ملاقات کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-01-15 واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے مصر، لبنان اور اردن میں سرگرم اخوان المسلمین کو دہشت گرد تنظیم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تنظیم کے ارکان پر امریکا میں داخلے پر پابندی ہو گی۔امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ اخوان المسلمین کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کا مقصد اخوان کی تشدد،...