2026-07-24@13:02:56 GMT
تلاش کی گنتی: 3913

«ڈینیئل سیاد»:

    خیبرپختونخوا پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی نے بڑی کامیابی میں انتہائی مطلوب سمیت 3 دہشتگرد جہنم واصل کردیے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک کیے گئے دہشتگرد انتہائی مطلوب تھے، پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی کا یہ مشترکہ آپریشن کبل گرام کے دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں کیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے...
    ذرائع کے مطابق ڈی ایف پی کے ترجمان ایڈووکیٹ ارشد اقبال نے سرینگر  سے جاری ایک بیان میں بھارتی عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس کے فیصلے انصاف پر مبنی ہونے کے بجائے سیاسی بنیادوں پر ہوتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ غیرقانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ڈیموکریٹک فریڈم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس میں حالیہ موسلادھار بارش کے بعد آنے والے شدید سیلاب نے تباہی مچا دی، جس کے باعث متعدد علاقوں میں نظامِ زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا۔ حکام کے مطابق دریائے دریائے گارون کے بند ٹوٹنے کے بعد نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے اور ہر طرف پانی...
    کراچی: شہر قائد میں ایک بار پھر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی شاہ لطیف ٹاؤن میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کے دوران فائرنگ کا شدید تبادلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر شاہ لطیف ٹاؤن کے ایک گھر پر چھاپہ مارا، جہاں...
    بانی پی ٹی آئی عمران خان / فائل فوٹو  سپریم کورٹ آف پاکستان نے فرینڈ آف دی کورٹ کی رپورٹ اور اٹارنی جنرل کی بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بچوں سے ٹیلی فونک رابطے اور علاج کی سہولت کی یقین دہانیوں کے بعد جیل میں سہولیات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے...
    راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کا بانی پی ٹی آئی سے ڈیل کی خبروں پر کہنا ہے کہ شادی سے پہلے رضا مندی ضروری ہے، اگر دونوں اطراف سے رضا مندی ہوگئی تو ڈیل ہو جائے گی، ہر قیدی کی طرح بانی پی ٹی آئی کا علاج ہونا ان کا...
    راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کا بانی پی ٹی آئی سے ڈیل کی خبروں پر کہنا ہے کہ شادی سے پہلے رضا مندی ضروری ہے، اگر دونوں اطراف سے رضا مندی ہوگئی تو ڈیل ہو جائے گی، ہر قیدی کی طرح بانی پی ٹی آئی کا علاج ہونا ان کا حق ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 17 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 7 روپے 32 پیسے کا...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے مقدس مہینے رمضان المبارک کے آغاز سے محض ایک ہفتہ قبل عوام پر مہنگائی کا بڑا جھٹکا دیتے ہوئے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق آئندہ 15روز کیلئے پٹرول کی قیمت میں 5روپے...
     راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)آل سٹیل اینڈ آئرن ٹریڈرز ایسوسی ایشن راولپنڈی کے ایک اعلی سطحی وفد نے راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری  کی قیادت کے ساتھ ایک اہم  ملاقات کی، جس میں  شہر کی تجارت کو فروغ دینے اور مقامی کاروباری برادری مسائل کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وفد کی قیادت آل آئرن...
    اسلام آباد ( اپنے سٹاف رپورٹر سے ) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ پٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کر  دیا گیا۔ پٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 17 پیسے لٹر ہو گی۔ سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 32 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے...
    حکومتِ پاکستان نے 16 فروری 2026 سے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمتوں میں ترمیم کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ اوگرا (OGRA) کی سفارشات کی روشنی میں کیا گیا ہے۔ نئی قیمتوں کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمت 268.38 روپے فی لیٹر سے بڑھا...
    اسلام آباد: ( نیوزڈیسک) چیئرمین واپڈا نے دیامربھاشا ڈیم اور داسو ہائیڈروپاور پراجیکٹ کا دورہ کیا اور دونوں منصوبوں کی اہم سائٹس پر تعمیراتی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ پراجیکٹ حکام کی چیئرمین واپڈا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ دیامر بھاشا اور داسو کے مین ڈیمز پر آر سی سی ورکس اسی سال شروع...
      کراچی: (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ نوجوان اس ملک کا سب سے بڑا سرمایہ ہیں اور انہیں آگے لانا حکومت کی ترجیح ہے۔ ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے آئی ٹی کورس میں داخلے کے لیے منعقدہ انٹری ٹیسٹ کے موقع پر امیدواروں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ممبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹی 20 ورلڈ کپ کے 25 ویں گروپ میچ میں نیپال نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 134 رنز کا ہدف دے دیا۔وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔نیپال کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) پیرس کے تاریخی قومی یادگار آرک ڈی ٹرومف کے قریب چاقو حملے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیاجب کہ گرفتارحملہ آور دوران علاج دم توڑ گیا۔فرانسیسی حکام کے مطابق حملہ آور نے گشت پر مامور ایک اہلکار کو زخمی کر دیا، جس کے بعد دوسرے اہلکار نے جوابی کارروائی کرتے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں سوشل میڈیا پر شہرت حاصل نہ کر پانے کے صدمے میں ایک نوجوان یوٹیوبر نے اپنا ہی قائم کردہ اسٹوڈیو آگ لگا کر تباہ کردیا۔ یہ افسوس ناک واقعہ ریاست جھارکھنڈ میں پیش آیا۔ اس واقعے میں تقریباً 10لاکھ روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر...
    سی ڈی اے نے اسلام آباد کے نئے سیکٹرز میں پلاٹس مالکان کو جلد قبضہ دینے کا اعلان کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (سب نیوز) چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد کی زیر صدارت اسلام آباد میں نئے سیکٹرز میں ترقیاتی کاموں اور پلاٹس کی...
    ڈیرہ اسماعیل خان میں تحریک انصاف یوتھ ونگ کے احتجاج کے دوران لاٹھی چارج کے الزام پر ایس ڈی پی او سٹی عابد اقبال کو معطل کر دیا گیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں عمران کے حق میں تحریک انصاف یوتھ ونگ نے قریشی موڑ پر احتجاج کیا ہوا تھا، مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-4 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عوام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما سید زعیم حسین قادری انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سید زعیم قادری کوگزشتہ رات گئے ہارٹ اٹیک ہوا، انہیں نجی اسپتال میں داخل کروایا گیا ،جہاں وہ جمعہ کی اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن( انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر بارک اوباما کے دور میں کیے گئے ایک اہم سائنسی فیصلے کو منسوخ کر دیا ۔ 2009ء کے اْس اہم ماحولیاتی فیصلے میں کہا گیا تھا کہ گرین ہاؤس گیسیں عوامی صحت کے لیے خطرہ ہیں اور یہی فیصلہ امریکا میں اخراج...
    راولپنڈی کے 22فیڈرز پراتوار کو بجلی کی فراہمی صبح سات بجے سے شام 6بجے تک معطل رہے گی ،آئیسکونے شیڈول جاری کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو ) اپنے صارفین کو آگاہ کرتی ہے کہ سواں انڈر پاس کی تعمیرکے باعث 132کے...
    گلگت بلتستان میں سی ٹی ڈی نے ابتدائی طور پر 200 افسران اور اہلکاروں کے ساتھ عملی کام کا آغاز کر دیا ہے۔ جبکہ CTD میں مزید 600 آسامیوں پر بھرتیوں کا عمل رواں سال کے دوران مکمل کر لیا جائے گا اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر داخلہ کے احکامات کی روشنی میں گلگت بلتستان میں...
    شہر کی مختلف شخصیات نے کوئٹہ میں ڈی سی نوشکی کی رہائشگاہ میں ان ملاقات کیں اور انکی خیر و عافیت دریافت کی۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان میں 31 جنوری کو ہونے والے حملوں کے دوران نوشکی سے اغواء ہونے والے ڈپٹی کمشنر محمد حسین ہزارہ کی بازیابی کے بعد کوئٹہ شہر کی مختلف سیاسی، سماجی...
    اسلام آباد: پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (PSQCA) اور کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس (CGA) کے درمیان مالیاتی نظام کی ڈیجیٹلائزیشن کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیے گئے۔ پی ایس کیو سی اے اس نظام کے لیے ضروری ہارڈویئر اور محفوظ نیٹ ورک انفرا اسٹرکچر کی خریداری اور تنصیب کی...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نادرا نے شناخت کی تصدیق کے لیے نیا ڈیجیٹل نظام متعارف کرا دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان میں اگر کوئی شہری بینک میں اکاؤنٹ کھلوانے اور رقم جمع کروانے آئے تو بینک نادرا سے اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ فراہم کی گئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں کینیڈا پر عائد ٹیرف ختم کرنے سے متعلق قرارداد منظور ہو گئی،جس میں صدر ٹرمپ کی جماعت ریپبلکن کے 6 ارکان نے بھی کینیڈا پر عائد ٹیرف ختم کرنے کے حق میں ووٹ دیا۔ امریکی ایوانِ نمائندگان نے معمولی اکثریت سے ایک ایسی قرارداد کی حمایت کی...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی ایم ڈی سی نے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں فیس کی حد پر سختی سے عملدرآمد کروانے کا اعلان کر دیا ہے، زیادہ فیس لینے والے 12 میڈیکل اور ڈینٹل کالجزکو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے گئے، پی ایم ڈی سی اور میڈیکل کالجز کی تنظیم “پامی” کے درمیان معاہدہ بھی طے...
    پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ملک بھر کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں فیس کی حد مقرر کرنے (Fee Capping) کی پالیسی پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ یہ بات ایک انٹرایکٹو اجلاس میں کہی گئی، جس کی صدارت پی ایم ڈی سی کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پنجاب میں کم عمری کی شادی کے خلاف نیا آرڈیننس نافذ کردیا گیا ہے۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے چائلڈ میرج آرڈیننس 2026 کی منظوری دے دی ہے۔نئے قانون کے تحت نکاح کے وقت دلہا اور دلہن دونوں کی عمر کم از کم 18 سال ہونا لازمی ہوگی۔آرڈیننس کے مطابق...
    پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے پاکستان کا دوسرا مقامی الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-2 چین کے یانگ جیانگ سی شور لانچ سینٹر سے کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق EO-2 کو سپارکو کے سیٹلائٹ ریسرچ اینڈ...
    پنجاب میں کم عمری کی شادی کے خلاف نیا آرڈیننس نافذ کردیا گیا،گورنر پنجاب نے چائلڈ میرج آرڈیننس 2026 کی منظوری دے دی۔آرڈیننس کے مطابق پنجاب میں اب 18 سال سے کم عمر بچوں کی شادی پر مکمل پابندی عائد ہوگی.نکاح کے وقت دولہا اور دلہن کی عمر 18 سال ہونا لازمی قرار دیا گیا...
    پی ایس کیو سی اے اورکنٹرولر جنرل آف اکاونٹس کے درمیان مالیاتی نظام کی ڈیجیٹلائزیشن کیلئے ایم او یو پر دستخط WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (پی ایس کیو سی اے )اورکنٹرولر جنرل آف اکاونٹس کے درمیان مالیاتی نظام کی ڈیجیٹلائزیشن کے لیے...
    سینٹ کی قائمہ کمیٹی  برائے تعلیم نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف فیشن ڈیزائنگ کا اجلاس کالعدم قرار دینے کی سفارش کر دی۔ سینیٹ کی کمیٹی کا اجلاس چیئر پرسن بشری  انجم  بٹ کی صدارت میں ہوا ،جس میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف فیشن ڈیزائنگ کی وائس چانسلر سے متعلق معاملات تفصیل سے زیر غور...
    65 سال سے زائد عمر کے تقریباً 11 فیصد وسکونسن کے شہری الزائمر کے مرض میں مبتلا ہیں، جو ڈیمینشیا کی سب سے عام قسم ہے۔ امریکی ریاست وسکونسن میں ملک کا پہلا ڈیمینشیا ولیج قائم کیا جارہا ہے، جسے ممکنہ طور پر ستمبر 2027 تک کھول دیا جائے گا۔ اس ولیج میں قیام کرنے...
    البانیہ کی ایک معروف اداکارہ نے حکومت کی جانب سے مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی چیٹ بوٹ میں ان کے چہرے اور آواز کے استعمال پر شدید اعتراض کرتے ہوئے اسے استحصال قرار دیا ہے اور عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ البانیہ کے وزیراعظم نے ستمبر میں اعلان کیا تھا کہ ایک اے آئی...
     حسن علی: پنجاب میں کم عمری کی شادی کے خلاف نیا آرڈیننس نافذ کر دیا گیا,گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے پنجاب چائلڈ میرج آرڈیننس 2026 کی منظوری دے دی۔حکومت نے پنجاب چائلڈ میرج آرڈیننس 1929 میں ترمیم کر دی جس کے تحت پنجاب میں اٹھارہ سال سے کم عمر بچوں کی شادی نہیں ہوسکے...
    سٹی42:  پنجاب حکومت نے اپنی چھت اپنا گھر سکیم کے نئے مرحلے کے لیے نیا ڈیجیٹل ماڈل منظور کر لیا ہے۔ اس کے تحت بینک آف پنجاب پہلی بار براہِ راست بلاسود ہاؤسنگ قرضے جاری کرے گا۔ حکام کے مطابق 60 ارب روپے کے قرضوں سے مزید 40 ہزار کم لاگت گھر تعمیر ہوں...
    ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان عالمی ڈیجیٹل شراکت داری اور جدید ٹیکنالوجیز میں نمایاں  کردار ادا کر رہا ہے۔ پاکستان نے کویت میں پانچویں جنرل اسمبلی کے دوران 'ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن (ڈی سی او)' کی صدارت سنبھال لی۔ اس اجلاس میں 16 رکن ممالک کے سینئر حکام ایشیا، افریقہ اور یورپ سے...
    لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈیجیٹل ٹریفک چالان ’’ون ایپ‘‘ کا افتتاح کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق ترجمان ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ملکی سطح پر پہلی بار شواہد پر مبنی ٹریفک انفورسمنٹ سسٹم نافذ کر دیا گیا ہے، ویڈیو ثبوت کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) بحرین کے ولی عہد شہزادہ سلمان بن حماد الخلیفہ نے ولی عہد سعودی عرب شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ ریاض آمد پر بحرینی ولی عہد کا خیر مقدم کیا گیا۔سعودی خبر رساں اداروں کے مطابق دونوں رہنماؤں نے برادر ملکوں کے درمیان دیرینہ تعلقات کی روشنی میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بگوٹا (انٹرنیشنل ڈیسک) کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے خلاف مبینہ قاتلانہ حملے کی کوشش کی گئی، جس کے باعث ان کے ہیلی کاپٹر کو طے شدہ مقام پر اترنے کے بجائے راستہ تبدیل کرنا پڑا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) زندہ دلانِ لاہور کے بعد اب کوئٹہ بھی بسنت کے رنگوں میں رنگنے کے لیے تیار ہے، جہاں 13 سے 15 فروری تک تین روزہ بسنت میلہ منانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
      کولمبو(نیوزڈیسک)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گروپ سی کے اہم میچ میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 30 رنز سے شکست دے دی۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنائے۔...
    ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزانہ دو سے تین کپ چائے یا کافی پینے سے ڈیمینشیا کے خطرے میں تقریباً 20 فیصد کمی آ سکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ابتدائی احتیاط اور کیفین دماغ کی صحت کے لیے حفاظتی کردار ادا کر سکتی ہے۔ تفصیل:بیجنگ میں کاکروچ کافی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: گزشتہ برس خلیجی ممالک سے پاکستانیوں کی واپسی کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کی گئی ہیں، جس کے مطابق ایک سال کے دوران ساڑھے 38 ہزار پاکستانی مختلف خلیجی ممالک سے ڈی پورٹ ہوئے۔نجی ٹی وی کی رپورت کے مطابق سب سے زیادہ پاکستانی سعودی عرب سے واپس آئے،...