2026-07-24@13:02:51 GMT
تلاش کی گنتی: 3913
«ڈینیئل سیاد»:
ولی فیملی اسپتال راولپنڈی کے ڈاکٹرز نے نومولود زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا۔ والدین نے بچے کے زندہ ہونے کی تصدیق کی تو بچے کو فوری وینٹی لیٹر پر شفٹ کر دیا گیا۔ والدین نے کہا کہ گزشتہ روز بچے کی پیدائش ہوئی، بچے کی حالت خراب تھی۔ بچے کے ڈیٹھ سرٹیفکیٹ...
راولپنڈی میں ہولی فیملی اسپتال کے ڈاکٹرز نے ایک نومولود بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا، حالانکہ بچہ زندہ تھا۔ والدین نے جب بچے کی حالت دیکھی تو اس کی سانس چل رہی تھی، جس کے بعد بچہ فوری طور پر وینٹیلیٹر پر منتقل کر دیا گیا۔ والدین کے مطابق بچے کی پیدائش گزشتہ...
راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال کے ڈاکٹروں کی غفلت یا ممکنہ غلطی کے باعث نومولود بچے کو زندہ ہونے کے باوجود ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا گیا۔ والدین جب بچے کو وصول کرنے آئے تو معلوم ہوا کہ اس کی سانسیں بحال ہیں، اور بچہ زندہ ہے۔ روبینہ نامی خاتون کے ہاں گزشتہ روز بچے...
راولپنڈی میں ہولی فیملی اسپتال کے ڈاکٹروں نے زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں نئے سال کی آمد کے موقع پر ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا جس میں ڈاکٹروں نے نومولود زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا۔ بچے کی پیدائش گزشتہ...
راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں نئے سال کے موقع پر ایک حیران کن واقعہ پیش آیا، جب ڈاکٹروں نے زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق، ماں روبینہ نے اسپتال میں گزشتہ روز بچے کو جنم دیا۔ بچے کی حالت ابتدا میں نہایت نازک تھی، جس کی وجہ سے ڈاکٹروں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان کو سزاؤں پر سزائیں دی جا رہی ہیں جبکہ 5300 ارب روپے کی کرپشن کا سوال بھی نہیں پوچھا جا رہا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے محکمہ آبپاشی کے تحت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-08-8 اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے بدھ کو وفاقی ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن (ایف ڈی ای) کے اسکولوں میں معیاری تعلیم اور جدت کے فروغ کے لیے ایف ڈی ای کوالٹی ایجوکیشن اینڈ انوویشن روڈمیپ کا باضابطہ اجرا کیا۔انہوں نے کہا کہ حکومت تعلیمی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنکاک/پنوم پن(انٹرنیشنل ڈیسک) تھائی لینڈ نے جولائی کے بعد سے حراست میں لیے گئے 18 کمبوڈین فوجیوں کو رہا کر دیا۔ نئے جنگ بندی معاہدے کے تحت دونوں ممالک نے ہفتے کے آخر میں سرحدی تنازع ختم کرنے پر اتفاق کیا تھا۔ واضح رہے کہ جنوب مشرقی ایشیائی ہمسایہ ممالک کے درمیان جنگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بخاریسٹ(انٹرنیشنل ڈیسک) رومانیا نے یوکرین کے لیے ہتھیاروں کی خریداری کے لیے 5کروڑ یورو مختص کرنے کا اعلان کردیا۔ وزارت خارجہ نے بتایا کہ یہ رقم ناٹو ممالک کے لیے امریکی اسٹاک سے ہتھیار خریدنے کیلیے دی جائے گی۔ حکومت نے پی یو آر ایل پروگرام میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے ایران اور وینزویلا کے درمیان اسلحہ کی تجارت کے الزامات پر دونوں ممالک سے تعلق رکھنے والے 10 اداروں اور افراد پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ محکمہ خارجہ اور محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری الگ الگ بیانات میں کہا گیا کہ ایران نے وینزویلا کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا ( مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔نماز جنازہ میں عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس، بنگلادیش کے صدر محمد شہاب الدین سمیت ہزاروں کی تعداد میں لوگ شریک ہوئے، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستان کی نمائندگی کی، مالدیپ، بھوٹان، نیپال،...
راولپنڈی: نئے سال کی آمد پر ہولی فیملی اسپتال کے ڈاکٹروں نے انوکھا کارنامہ انجام دیتے ہوئے دو دن کے زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا، لواحقین نے ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری ہونے کے بعد بچے کے زندہ ہونے کی تصدیق کر دی۔ روبینہ نامی خاتون کے ہاں گزشتہ روز بچہ ہولی فیملی...
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے 68 پیسے اضافہ کر دیا گیا۔ اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن پاکستان گزٹ میں شائع کرنے کی منظوری دے دی۔ اوگرا کے مطابق دیسی اور درآمدی ایل پی جی کی زیادہ سے زیادہ قیمتیں مقرر کر دی گئی ہیں۔ ایل پی جی پروڈیوسر...
پاکستان کے خلاف بیان دینے والے افغان شہری کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق افغان باشندہ شاہ نواز کی پاکستان مخالف بیان پر مبنی ویڈیو گزشتہ روز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ یہ بھی پڑھیں: پولیس حکام کا کہنا ہے کہ افغان شہری شاہ نواز کو داؤدزئی کے علاقے میں...
ازبکستان کا جی ڈی پی پہلی بار 145بلین ڈالر سے تجاوز، نو سال میں 100بلین ڈالر کا ہدف حاصل WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز اکرامجان نعمتوف: اپنے خطاب میں، ازبکستان کے صدر نے ملک کی معاشی ترقی، شہریوں کی بہبود میں اضافہ، اور معیشت کی رقابت کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔ازبکستان...
چھیپا فاؤنڈیشن نے سال 2025 میں کراچی میں پیش آنے والے مختلف حادثات اور سانحات میں جاں بحق و زخمی ہونے والے افراد کے تفصیلی اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ فاؤنڈیشن کے مطابق ٹریفک حادثات کی شرح سب سے زیادہ رہی، جس میں 857 افراد ہلاک ہوئے جن میں 670 مرد، 89 خواتین،...
نئے سال کا نیا تحفہ! یکم جنوری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) حکومت نے نئے سال پر عوام کو نیا تحفہ دینے کا فیصلہ کر لیا، یکم جنوری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔حکام...
بھارت مقبوضہ کشمیر میں سیاسی آوازوں کو خاموش کرانے کیلئے ریاستی جبر سے باز رہے، ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی
ترجمان ڈی ایف پی نے واضح کیا کہ جب تک مسئلہ کشمیر کو اس کے تاریخی تناظر میں حل نہیں کیا جاتا، خطے میں امن و استحکام کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے اقوام متحدہ کی...
کراچی: شہر قائد میں موسم سرما کی پہلی بارش کے بعد سرد سائبیرین ہوائیں چلنے کا امکان ہے جبکہ اس دوران درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ ہو سکتا ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر نے بتایا کہ مغربی سسٹم کے نتیجے میں سب سے زیادہ بارش کیماڑی میں 6 ملی میٹر ریکارڈ...
سٹی42: پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (PEF) نے 20 سال کے بعد کوالٹی اشورنس ٹیسٹ (QAT) ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پانچویں اور آٹھویں جماعت کے طلباء کو اب کوالٹی اشورنس ٹیسٹ کی بجائے بورڈ امتحانات میں شرکت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پی ایف نے تمام پارٹنر سکولوں کو ہدایت کی ہے کہ...
ذرائع کے مطابق ضلع ڈوڈہ کے 17 کے قریب دور دراز دیہاتوں کے 150 کے قریب وی ڈی جی ارکان جن میں کئی خواتین بھی شامل ہیں بھارتی فوج کی نگرانی میں تربیت حاصل کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج نے بدنام زمانہ ملیشیا ویلج...
کراچی: فلاحی ادارے چھیپا فاؤنڈیشن نے سال 2025 میں شہر قائد میں پیش آنے والے مختلف حادثات و واقعات اور دیگر سانحات میں جاں بحق و زخمی ہونے والوں کے مکمل اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ چھیپا فاؤنڈیشن کے ترجمان چوہدری شاہد حسین کے مطابق ادارے نے انسانیت کی خدمت پر...
’’سابق ڈی جی آئی ایس پی آر فیض حمید ، عمران خان کے خلاف کسی بھی مقدمے میں سرکاری گواہ نہیں بن رہے ‘‘فیض حمید کے وکیل کا دعویٰ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے وکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اُن کے مؤکل سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف کسی بھی مقدمے میں سرکاری گواہ نہیں بن رہے۔ فیض حمید کے وکیل بیرسٹر میاں علی اشفاق نے ان خبروں کو مسترد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں تجارت اور سیاحت کا فروغ امن سے مشروط ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، خیبرپختونخوا قدرتی وسائل سے مالا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-22 لاہور (مانیٹر نگ ڈ یسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے وکلا اور سائلین کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا، عدالتی تاریخ میں ایک اہم دن رقم، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے ڈیجیٹل سسٹمز کا افتتاح کر دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سائلین کو بروقت انصاف...
پشاور: خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان ایگزیکٹو فورم جیسے پلیٹ فارمز کاروباری شخصیات، ایگزیکٹوز اور پیشہ ور افراد کو قریب لانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، جس سے باہمی تعاون کے فروغ کے ساتھ ساتھ قومی معیشت کو بھی استحکام ملتا ہے۔ گورنر ہاؤس پشاور میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تحریکِ بحالیٔ جمہوریت (ایم آر ڈی) کے دوران جنرل ضیاء الحق کے آمرانہ دور میں جمہوریت کے لیے جدوجہد کرنے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینکڑوں جیالے آج بھی بے روزگاری اور شدید معاشی مشکلات کا شکار ہیں، کئی دہائیاں گزرنے کے باوجود ان کارکنوں کی قربانیوں کا عملی اعتراف نہ ہونا مایوسی...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے وکلا اور سائلین کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا، عدالتی تاریخ میں ایک اہم دن رقم، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے ڈیجیٹل سسٹمز کا افتتاح کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس لاہور...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیردفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا ہے کہ ادارے نے سابق ڈی جی آئی ایس پی آر کا احتساب کیا۔ احتساب کا کریڈٹ موجودہ فوجی قیادت کو جاتا ہے۔ وزیراعظم نے مذاکرات کی دعوت دی۔ پی ٹی آئی نے درست جواب نہیں دیا۔ پی ٹی...
ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی20 سیزن 4 کے پلے آف مرحلے کا آغاز، فائنل کی جنگ شروع WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز دبئی(سپورٹس ڈیسک) ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی20 سیزن 4 اپنے فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، جہاں لیگ مرحلے کے اختتام پر پلے آف لائن اپ آخری...
خط میں مطالبہ کیا گیا کہ تمام سرکاری ملازمین کو کسی سیاسی مہم میں حصہ لینے سے روکا جائے۔کیونکہ انتخابات کے نتائج پر اثر انداز ہونے کے لیے اپنی سرکاری حیثیت کا استعمال کرنے سے سختی سے منع کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ تعلیم پشاور نے ملازمین کو سیاسی سرگرمیوں کا حصہ بننے سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے دریائے چناب پر نئے ڈیم کی تعمیر کی منظوری دے دی، بھارت کا فیصلہ پاکستان کے پانی کے طے شدہ حقوق پر براہ راست حملہ قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے ایک مرتبہ پھر سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دریائے چناب پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:سابق ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے فوجی عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا کے خلاف باضابطہ طور پر اپیل دائر کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیض حمید کے قانونی نمائندے نے تصدیق کی ہے کہ سزا کے خلاف اپیل مقررہ قانونی مدت کے...
ڈی آئی خان میں جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے دزہ غونڈے میں فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ پولیس نے کہا کہ جاں بحق ہونے والوں میں گل غنی، ظاہر افغانی اور نیاولی شامل ہیں، زخمیوں میں عبداللہ، محمد والی اور احمد زرنان شامل ہیں۔ پولیس نے...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں میلبرن کی پچ کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کے میچ ریفری جیف کرو نے وکٹ کو غیر تسلی بخش قرار دیا، جو کہ چار سطحوں پر مبنی درجہ بندی میں نچلی سطح سے...
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی یعنی این سی سی آئی اے نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ سال ایک نیشنل سائبر کرائم رپورٹنگ پورٹل کا آغاز کیا جائے گا۔ رپورٹنگ پورٹل کا مقصد شہری آسانی سے شکایات درج کر سکیں، جبکہ اہم معاشی شعبوں کے ساتھ مشترکہ تحقیقاتی ٹیمیں بھی تشکیل دی جائیں گی۔...
اسلام آباد (خبرنگار، نوائے وقت رپورٹ) گورنر خیبر پی کے فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کے پی کے میں پی ٹی آئی کی حکومت ہے، فوج صوبے سے نکلے تو دو دن بھی صوبہ نہیں سنبھال سکتے۔ پریس کلب میں گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پی کے فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے...
لکی مروت کی تحصیل غزنی خیل میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو شہید کردیا۔ پولیس نے کہا کہ 4 نامعلوم افراد نے اڈہ وانڈہ جوگی کے قریب پولیس اہلکار پر فائرنگ کی، مسلح افراد نے اے ایس آئی ممتاز علی کو پک اپ گاڑی سے اتار کر نشانہ بنایا، شہید ٹانک میں تعینات تھا، واقعہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شیخوپورہ(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سیاسی جماعت نہیں بلکہ اسرائیل اور بھارت کی پراکسی ہے۔شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو میں رانا تنویر حسین نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی حکمت عملی نے پاکستان کو دنیا کے لیے اہم بنا...
وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی مسائل ہمیشہ سیاسی طور پرحل کرتی ہے، پیپلزپارٹی نے کبھی اداروں کیخلاف بات نہیں کی۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کوئی افغانی پاکستان آنا چاہتا ہے تو ویزا لے کر آئے۔ وفاقی...
’پاکستان تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنےکےلیے منفرد اسٹارٹ اپس آئیڈیاز دینے والا دنیا کا پہلا ملک ہے‘
پاتھ فائنڈر گروپ کے کو چیئرمین اکرام سہگل نے کہا ہے کہ ورلڈ اکنامک فورم میں پاکستان پہلا ملک ہے جو اپنے نوجوانوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے منفرد اسٹارٹ اپس آئیڈیاز دنیا کے سامنے پیش کررہا ہے۔ مقامی ہوٹل میں پاتھ فائنڈر گروپ کے تحت منعقدہ کانفرنس سے خطاب میں...
نومنتخب ضلعی صدر سید اظہر کاظمی نے اپنے ابتدائی خطاب میں تمام ساتھیوں کو ساتھ لے کر چلنے کا اعلان کیا، اُنہوں نے کہا کہ اس وقت سیاسی محاذ پر اپنا مثبت کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے، قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی سیاسی بصیرت کو سلام پیش کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔...
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت دلائل سے بات کرے، گالی سے مسائل حل نہیں ہوتے۔ایک بیان میں گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سیاسی مسائل پارلیمنٹ میں حل ہونے چاہئیں، خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال سب کے سامنے ہے۔انہوں نے کہا کہ صوبے میں دہشت...