2026-07-24@13:02:54 GMT
تلاش کی گنتی: 3913

«ڈینیئل سیاد»:

    اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی کے خلاف کیس میں کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے عدالت کو اپنا جواب جمع کرا دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم آفس کی منظوری کے بعد پیپر میلبری (جنگلی شہتوت)  کے درختوں کی کٹائی کی گئی ہے۔  سی ڈی اے کے مطابق، معرکہ حق یادگار...
    ڈی جی ایف آئی اے تبدیل،عثمان انور ڈی جی ایف آئی اے تعینات ، نوٹیفیکیشن سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)حکومت پنجاب نے راؤ عبدالکریم کو نیا انسپکٹر جنرل ( آئی جی) پنجاب تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-08-27 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی روکنے کے ہائی کورٹ کے حکم امتناع میں 13 فروری تک توسیع کردی گئی۔ وکیل سی ڈی اے عامر لطیف گل نے عدالت کو آگاہ کیا ہے کہ اسلام آباد میں معرکہ حق کی یادگار بنے گی، اس لیے درخت کاٹے گئے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی(انٹرنیشنل ڈیسک) اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے دبئی میں نوبیل انعام یافتہ افراد کی 3 روزہ کانفرنس کا افتتاح کر دیا۔دبئی سمٹ میں 150 سے زائد عالمی ماہرین شرکت کر رہے ہیں۔ اجلاس میں مصنوعی ذہانت اور کوانٹم سائنس پر گفتگو کی جائے گی۔ ماہرین نے سمٹ کے پہلے روز...
    سعودی عرب میں آج سعودی میڈیا فورم کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے، جس میں دنیا بھر سے میڈیا رہنما، ماہرین اور ادارے شرکت کررہے ہیں۔ فورم کا محور ابلاغ اور میڈیا کے مستقبل، ڈیجیٹل تبدیلی اور جدید ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے کردار پر مرکوز ہے، جہاں ذمہ دار صحافت اور مؤثر ابلاغی حکمتِ عملیوں...
    اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی روکنے کے ہائی کورٹ  کے حکم امتناع میں 13 فروری تک توسیع کردی گئی۔ وکیل سی ڈی اے عامر لطیف گل نے عدالت کو آگاہ کیا ہے کہ اسلام آباد میں معرکہ حق کی یادگار بنے گی، اس لیے درخت کاٹے گئے۔ جسٹس خادم حسین سومرو  نے کہا کہ وکیل صاحب لندن...
    بھکر (ویب ڈیسک) بھکر میں سی سی ڈی پولیس پر مسلح حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہو گئے جبکہ کم سن بچی جان بحق ہو گئی۔ کمسن بچی کے قتل میں مطلوب اشتہاری ملزم کی گرفتاری کیلئے جانے والی سی سی ڈی پولیس ٹیم پر مسلح ملزمان نے فائرنگ...
    بھکر: کمسن بچی کے قتل میں مطلوب اشتہاری ملزم کی گرفتاری کیلئے جانے والی سی سی ڈی پولیس ٹیم پر مسلح ملزمان نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں تین پولیس افسران شدید زخمی ہو گئے جبکہ فائرنگ کی زد میں آ کر معصوم بچی مہک زہرا جاں بحق ہو گئی۔ ترجمان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-08-6 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے خود ساختہ طور پر کرایوں میں اضافہ کردیا۔مسافر بسوں کے کرایوں میں پچاس روپے سے ایک سو پچاس روپے تک کا اضافہ کیاگیاہے راولپنڈی سے لاہور اور دیگر شہروں کے لیے کرایہ میں غیر معمولی اضافہ کردیا گیا ہے...
    کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی پی این ڈی کالونی کی رہائشی 15 سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر گھر میں گلے میں رسی کا  پھندا لگا کر خودکشی کر لی۔  تفصیلات کے مطابق کورنگی انڈسٹریل ایریا کے علاقے پی این ٹی سوسائٹی نعمان ریسٹورنٹ کے قریب گھر سے ایک لڑکی کی گلے...
    نجی ادارے کی رپورٹ میں سینئیر سکیورٹی اہلکار اور حکومت بلوچستان کے اہم اہلکار کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا گیا ہے کہ ڈی سی نوشکی محمد حسین کو بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے ضلع نوشکی میں کالعدم تنظیم کے حملے کے دوران اغواء ہونے والے ڈپٹی کمشنر محمد حسین ہزارہ...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد لاہور میں ٹرانسپورٹرز نے خود ساختہ طور پر کرایوں میں اضافہ کردیا۔ مسافر بسوں کے کرایوں میں پچاس روپے سے ایک سو پچاس روپےتک کا اضافہ کیاگیاہے،لاہورسے راولپنڈی کا کرایہ 1600 سے بڑھا کر سے 1750کردیا گیا،ڈیڑھ سو روپےاضافے کےساتھ لاہورسےرحیم یارخان کے 1900 روپےوصول...
    ویب ڈیسک: پاکستان میں ٹریفک حادثات کی بڑی وجہ ڈرائیوروں کی غفلت، لاپروائی اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی قرار دی جاتی ہے، جس کے پیش نظر موٹر وے پولیس نے حادثات کی روک تھام کے لیے ایک اہم اقدام متعارف کرا دیا ہے۔ ڈی آئی جی موٹر وے پولیس سید فرید علی کے مطابق...
    پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کر دیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن میں ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافے کا اعلان کیا ہے جبکہ پیٹرول کی قیمت 253 روپے 17 پیسے فی لیٹر پر برقرار رکھی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا میں تودے گرنے کے واقعات میں ہلاکتوں کی بڑھ کر 64 ہو گئی ہے، جب کہ ویسٹ جاوا میں 16 لاپتا افراد کی تلاش و ریسکیو کارروائیاں آٹھویں دن بھی جاری رہیں۔ہفتے کے روز متاثرہ علاقوں سے مزید 4 لاشیں برآمد ہوئیں، جس سے تصدیق شدہ ہلاکتوں کی تعداد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(جسارت نیوز) وزیرزراعت سردار محمد بخش مہر نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے سندھ ویٹ گروورز سپورٹ پروگرام کے تحت تصدیق شدہ کسانوں کو یوریا کھاد کی سبسڈی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے،سبسڈی کی ادائیگی 2 فروری 2026(پیر)سے شروع ہوگی۔سردار محمد بخش مہر کا مزید کہنا تھا کہ محکمہ زراعت نے...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کرتے ہوئے  ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزارت توانائی پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے اوگرا کی سفارشات کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا ہے۔وزارت توانائی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم فروری سے اگلے 15 روز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر نظرثانی کرتے ہوئے صارفین کو ڈیزل کی مد میں اضافی بوجھ ڈال دیا ہے، جبکہ پیٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ڈیزل فی لیٹر 11 روپے 30 پیسے مہنگا کر دیا گیا ہے، جس...
    اقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نوجوانوں کو جدید ڈیجیٹل مہارتیں سکھانے کے لیے ایک نیا پروگرام شروع کر رہی ہے، تاکہ وہ سائبر سیکیورٹی اور دیگر ڈیجیٹل شعبوں میں اپنے کیریئر کو مضبوط بنا سکیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا تیزی سے...
    راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی میگا  مالیاتی سکینڈل کے آفٹر شاکس سامنے آگے چیف سیکرٹری پنجاب نے ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلمپنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضی کو عہدے سے ہٹا دیاکمشنر راولپنڈی عامر خٹک کو ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔ چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن  میں کنزہ مرتضی...
    راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) کے میگا مالیاتی اسکینڈل کے بعد چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے ڈائریکٹر جنرل کنزہ مرتضی کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ کمشنر راولپنڈی عامر خٹک کو آر ڈی اے کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کنزہ مرتضی کو اب ڈائریکٹر جنرل بارانی ایریا...
    وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے ایف سی ایریا میں کراچی کی تیسری ڈیجیٹلائزڈ فیڈرل ڈسپنسری کا افتتاح کیا اور صحت کے نظام میں جدید سہولیات کے نفاذ پر زور دیا۔ تقریب کے دوران انہوں نے بتایا کہ سانحہ گل پلازہ کے بعد پانچ دن تک لاشوں کے ڈی این اے ٹیسٹ نہیں ہو...
    وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے انکشاف کیا ہے کہ سانحہ گل پلازھ کے پانچ روز تک لاشوں کے باقیات کے ڈی این اے ٹیسٹ نہیں ہو سکے جس کے بعد وفاقی حکومت کو مداخلت کرنا پڑی۔ تفصیلات کے مطابق مصطفیٰ کمال نے ہر صوبے میں ڈی این اے لیبارٹری قائم کرنے کی ضرورت پر زور...
    وزیر زراعت سردار محمد بخش مہر نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے سندھ ویٹ گروورز سپورٹ پروگرام کے تحت تصدیق شدہ کسانوں کو یوریا کھاد کی سبسڈی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سبسڈی کی ادائیگی 2 فروری 2026 (پیر) سے شروع ہوگی۔ سردار محمد بخش مہر کا مزید کہنا تھا...
    وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں ڈیجیٹل انقلاب کی شروعات ہو چکی ہیں اور پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (PAFDA) کا قیام عوام کی خدمت کا واضح ثبوت ہے۔ پاکستان کی پہلی ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ...
    سندھ حکومت نے گندم کے کاشتکاروں کو ریلیف دیتے ہوئے یوریا کھاد پر سبسڈی فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیرِ زراعت سردار محمد بخش مہر کے مطابق یہ سبسڈی سندھ ویٹ گروورز سپورٹ پروگرام کے تحت صرف تصدیق شدہ کسانوں کو دی جائے گی۔ وزیر زراعت نے بتایا کہ سبسڈی کی ادائیگی کا...
    لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی ڈویژن بینچ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے  9 طالبہ زیادتی کے بری کئے گئے ملزم کا بریت فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے کمرہ عدالت میں ملزم کو ہتھکڑیاں لگوا دیں۔ راولپنڈی۔ہائی کورٹ نے بری کرنے کا حکم منسوخ کر کے عمر قید سزا سنا دی، ہائی کورٹ نے بریت کا فیصلہ منسوخ...
    مریم نواز—فائل فوٹو  وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں ڈیجیٹل انقلاب کا آغاز ہو چکا ہے، پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کا قیام عوامی خدمت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔پاکستان کی پہلی ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ادارے کے...
    کوئٹہ کے علاقے سریاب میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ایک کارروائی کے دوران چار مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ یہ کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی، جس کے دوران علاقے میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے زیرِ...
    ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سریاب روڈ پر واقع کمپاؤند میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کی گئی۔ جس میں 4 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سی ٹی ڈی نے مبینہ دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق...
     ( عیسیٰ ترین ) کوئٹہ میں سریاب کے علاقے میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4 مبینہ دہشت گرد مارے گئے۔  ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کے زیرِ انتظام کمپاؤنڈ سے اسلحہ، دستی بم اور کالعدم تنظیم کا لٹریچر برآمد ہوا ہے۔  کارروائی کے دوران مسلح افراد اور سی ٹی ڈی کے درمیان فائرنگ...
    — فائل فوٹو کوئٹہ کے علاقے سریاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4 مبینہ دہشت گرد مارے گئے۔سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کے زیرِ انتظام کمپاؤنڈ سے اسلحہ، دستی بم اور کالعدم تنظیم کا لٹریچر برآمد ہوا ہے۔کارروائی کے دوران مسلح افراد اور سی ٹی ڈی کے درمیان فائرنگ کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنکاک(انٹرنیشنل ڈیسک) تھائی لینڈ کے صوبے چیانگ مائی میں فوجی تربیتی مشن کے دوران چھوٹا جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ،جس کے نتیجے میں 2 پائلٹ ہلاک ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق رائل تھائی ایئر فورس کے ترجمان چکرت تھمّاویچائی کا کہنا تھا کہ اے ٹی۔6 ٹی ایچ طیارہ، جو وِنگ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریا کی وزیر خارجہ بیاٹے مائنل رائزنگر نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ریاض میں وزارت کے ہیڈ کوارٹر میں ملاقات کی۔استقبالیہ کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعاون کے تعلقات اور مختلف شعبوں میں انہیں فروغ دینے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔ دونوں رہنماؤں...
    تربت میں اساتذہ اور طلبہ سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چودھری نے طلبہ پر زور دیا کہ وہ مبالغہ آرائی پر مبنی احساس محرومی اور منفی بیانیوں کو مسترد اور اپنی تمام تر توانائیاں حصول تعلیم پر مرکوز رکھیں۔ اسلام ٹائمز۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ...
    سٹی 42 : پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 برس مکمل ہونے پر لوگو ڈیزائن مقابلے کی تقریب تقسیم ایوارڈ اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ وزارت خارجہ کے اعلامیہ کے مطابق لوگو ڈیزائن  مقابلہ نومبر 2025 میں وزارت خارجہ کے زیر اہتمام ہوا تھا۔ مقابلے میں ملک بھر کے مختلف شہروں سے...
    پیر محمد شاہ کو گل پلازا سانحے کے بعد ٹریفک کا انتظام نہ کرنے پر ہٹایا گیا، آگ لگنے کے بعد گل پلازا اور اطراف میں ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری...
    گوگل کی ڈیپ مائنڈ نے مصنوعی ذہانت کا ایک نیا ماڈل تیار کیا ہے جو انسانی ڈی این اے یعنی جسم کے مکمل نسخے کو سمجھنے اور بیماریوں کی تحقیق میں انقلاب لا سکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: قدرتی آفات سے بچاؤ کے لیے گوگل ڈیپ مائنڈ مددگار، جانیں کیسے؟ اس ماڈل کا نام  الفا جینوم...
    ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔سندھ پولیس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیر محمد شاہ کی جگہ مظہر نواز شیخ کو ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پیر محمد شاہ کو گل پلازہ سانحہ کے بعد ٹریفک کا انتظام نہ...
    کراچی میں ٹریفک انتظامات سے متعلق اہم انتظامی تبدیلی کرتے ہوئے ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ سندھ پولیس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مظہر نواز شیخ کو نیا ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے...
    ویب ڈیسک: ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔  سندھ پولیس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیر محمد شاہ کی جگہ مظہر نواز شیخ کو ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات کر دیا گیا ہے۔  ذرائع کے مطابق پیر محمد شاہ کو گل پلازہ سانحہ کے بعد...
    —فائل فوٹو ڈی آئی جی ٹریفک کراچی پیر محمد شاہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق مظہر نواز شیخ کو ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق پیر محمد شاہ کو گل پلازا سانحہ کے بعد ٹریفک کا انتظام نہ کرنے پر ہٹایا گیا، آگ لگنے کے بعد گل...
    عابد چوہدری: لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں ماں اور بچی کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے کے افسوسناک واقعے کے بعد پولیس کے کردار پر سنگین سوالات اٹھ گئے ہیں، جس پر ڈی آئی جی آپریشنز نے فوری ایکشن لیتے ہوئے متعلقہ افسران کے خلاف کارروائی اور اعلیٰ سطحی تحقیقات کا آغاز...
    ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ دہشتگردوں سے ایک خودکش جیکٹ، 3 دستی بم، 3 ایس ایم جیز، 200 گولیاں اور بارودی مواد بھی برآمد ہوا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں کی گرفتاری کیلئے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی، اسی دوران دہشت گردوں نے سی...
    کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکورٹی فورسز اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے ایک بروقت اور مؤثر کارروائی کے ذریعے دہشت گردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ یہ کارروائی ژوب کے علاقے مرغہ کبزئی زکوزئی میں خفیہ اطلاع کی...
    میانوالی میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی گئی، سی ٹی ڈی سے مقابلے کے دورن6 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق چاپڑی کے علاقے چاپڑی ڈیم کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، اس دوران...